اسلام و علیکم! 🔆🟢
کل کے دن میں مجھے 100 لوگوں نے فالو کیا، اور میں نے سب کو فالو بیک کیا_ لیکن پھر آن صبح اٹھ کے میں نے دیکھا تو ان 100 میں سے 30 لوگ ان فا لو کر گئے-
یاد رکھیں ایسا کرنا بلکل بھی مناسب نہیں۔ فالو کے بدلے فالو لے کر پھر ان فالو کرنا ٹھیک نہیں