@Asifhashmipk
بلکل غلط ہے فوج کے اوپر کے جنرلز سارے چور ہیں اور اس چوری کو چھپانے کیلئے یہ سارا کھیل کھیلا گیا ہے امریکہ نے ان کو دھمکی لگائی ہے کہ اگر عمران خان کو نہ ہٹایا تو ہم آپ لوگوں کے باہر ملکوں میں پڑے اثاثے ضبط کر لیں گے بس وہی اثاثے بچانے کے لئے یہ سب کچھ ہوا ہے