🌺اھدنا الصراط مستقیم 🌺
🌺الصراط الذین النعمت علیھم🌺
💝یا اللہ ہمیں ان لوگوں کا رستہ دکھا🌺
💖جن لوگوں پر انعامات ھوے ہیں 💖
🌺یا اللہ اس رستے پر چلنا ہمارے لیے اسان بنا 🌺
🌺جس رستے پر انعام یافتہ لوگ گزرے ہیں 🌺
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌺ایک خوصورت صبح آپ سب کو مبارک ہو 🌷
یہ حسین صبح ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ زندگی میں کوی بھی تایکھی اندھیرا غم دکھ درد ہمیشہ نہیں ھوتا
ہر ایک چیز اپنے مقررہ وقت تک رہتا ہے اور واپس لوٹتا ھے۔
🌹یا اللہ ہماری تمام حاجات پورے فرما 🌷
🌷یا اللہ ہمیں اپنی ذکر کی توفیق عطا فرما
یا اللہ ہمیں اپنے عشق و محبت عطا فرما
🌷مجھے تو قبر حشر دنیا و آخرت بلکہ تمام مسایل کا حل اللہ تعالی کی عشق ومحبت میں نظر آتا ھے🌷
#النصر_الخليج
🍁🌺 آپ سب کو یہ حسین صبح مبارک ھو 🌹🍀🌷
🌹🌷اللہ تعالی کی انعامات تو بہت زیادہ ہیں🌸💐 مگر والدین کو زندہ دیکھنا یہ بہت💐🌸 بڑی نعمت ھے💐🌸
🌸🌷اپنی ماں باپ کی قدر کرنا چاہیے🌷🌹
وہ تمام دکاندار مبارکباد اور حوصلہ افزائی کے مستحق ہیں جو مسلم مصنوعات کو فروغ دے رہے ہیں !
اور یھود اسرائیل کی نفرت میں انکی فراڈکت منہ پہ مارتے ہیں
بارك الله فی أموالهم ❤️
بہن بھایوں آپ سب کا وقت بہت قیمتی ھے۔مگر یاد رکھیے گا
قرآن کی تلاوت کیلیے وقت نکالنا بہت اہم ھے۔
جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت ضرور کیا کرے۔احادین میں بہت فضیلت آیی ھے۔ جزاك اللهُ
سب خوش رہے
🌹یا اللہ ہمیں ایسے شکر کی توفیق عطا فرما 🌹
🌹جو ہمارے ماضی کے تمام ناشکری کو مٹا سکے🌹
🌹جس سے آپ راضی ھوسکے 🌷
🌹مستقبل میں تمام حالات پر شکر ادا ھو سکے 🌹
🌹صبح بخیر تمام دوست🌹
کرے F اور وصول کرے BF
#MOONLIGHT
#شكراً_للمملكة_العربية_السعودية
جو لوگ گانے میوزک یا کویی اور شے جو گانے بجانے کی ھوتے ہیں اور سنتے ہیں
اللہ تعالی قبر میں قیامت کے دن انکے کانوں میں گرم سیسہ ڈالےگا
اس گناہ سے توبہ کرنا چاہئے ۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھیں
#LocalElections2024
💔👈ناقابل برداشت بات یہ ھے کہ ہم سب 👈💔ایک دن قبر میں ھونگے
اور کسی گزرنے والے کی دعا کے محتاج ھونگے
یا اللہ ہمیں اپنی سچی عشق و محبت سے نواز دیں
اامین امین امین
ہمارا موبایل ایک طرف رکھاجاۓ گا
اور آہستہ سے ہمارے آنکھوں کو بند کیا جاۓ گا
اور یہ کہا جاۓ گا کہ
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اور چند گھنٹے بعد ہم قبر میں ھونگے💔
بعض وقت یہی سوچ مجھے مرواتا ھے
یا اللہ ہمیں دنیا میں اپنی سچی پکی عشق و محبت سے نواز دےآمین
@shoaibkhan_ur
@NadirKh31252054
@KhanLala10001
@kinzakhan005
@_wonder2020
اوپر لسٹ میں تمام بہن بھایوں کو میں نے فالو کیے ہیں ان سےگزارش ھے کہ مجھے فالوبیک کردیں جزاك اللهُ
اور اس علاوہ جو بہن بھایی مجھے فالوکرینگےانکو اسی وقت فالو بیک مل جاۓ گا
دوستوں ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کیا کرے کسی مسلمان کا بھلا ھوجاۓ یہی انسانیت ھے جزاك اللهُ
🌺سلام تمام بہن بھایوں 🌷
صبح بخیر
تمام آسمانی کتابوں میں جتنے علوم اللہ تعالی نے نازل فرماے تھے
وہ تمام کے تمام علوم اللہ تعالی نے صرف ایک 🌹کتاب قرآن پاک 🌹میں جمع کی ہیں اور اسکے ساتھ اور بھی بہت سے علوم قرآن پاک میں جمع فرمایں ہیں🌹
#الهلال_العين_ابطال_آسيا
#Quran