*کچھ باتیں سن کر لگتا ہے ......*
*ہر بات کو سننا ضروری نہیں ! 🌸*
*کچھ باتیں کہہ کر لگتا ہے......*
*چپ رہتے تو اچھا تھا ! 🌸*
*کچھ باتیں سہہ کر لگتا ہے....*
*کچھ کہہ دیتے تو اچھا تھا ! 🌸*
Become a doctor is not easy..
Willing to sacrifice many things..
Sacrificing time, energy, thoughts, money even sacrificing feelings....🥺
For all prospective doctors never give up, achieve your goals until everyone calls you DOCTOR...😍💕
میرا نصیب ہوئے تلخیاں زمانے کی
کسی نے خوب سزا دی ہے مسکرانے کی
میرا خدا مجھے طارق کا حوصلہ ہو عطا
ضرورت آ ن پڑی ہے کشتیاں جلانے کی
میں دیکھتا ہوں ہراک سمت پنچھیوں کا ہجوم
الٰہی خیر ہو صیاد کی گھرانے کی
قدم قدم پہ صلیو کی جال پھیلا دو
کہ سر کشی کو تو عادت ہے سر اٹھانے کی
اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں۔
جو محض ہمیں چاہنے کے دعویدار ہوتے ہیں۔
پانے کی کوشش ہی نہیں کرتے۔
اور اگر ایسے لوگوں سے نباہ کی بات کرو تو کہتے ہیں۔
"محبت صرف پالینے کا نام تھوڑی ہے"
🥀🥀🥀🥀
#도경수_성장
#PerfectMatchXtra
Twitter promotion whatsapp new group
Apne post pe, comment like impressions k leye es group ko join krein.
Aor daily base pe admin ko apna aik post ki link send krein
Aor pormotion get krein
Note promotion unki hogi jink comments aor like twitter pe dehk sake help krega help
X سے ہزاروں ڈالرز کمانے کے لیے 500 فالورز اور 3 ماہ میں 5 ملین impression ہونا ضروری ہے آئیں ایک دوسرے کو مل کر grow کرتے ہیں۔
1) پروموشن کےلئے کمنٹس میں اپنا نام مینشن کر ��یں
2) اس ٹویٹ کو ری پوسٹ کریں۔۔
#FullSupportBabarAzam
#payout
موضوع بناتے ہیں ۔ یہ شاعری ماں کے پیار، اس کی محبت، شفقت اور اپنے بچوں کے لئے اس کی جانثاری کو واضح کرتی ہے ۔ یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں، اس سے متأثر ہوئے بغیر آپ نہں رہ سکتے ۔ ان اشعار کو پڑھئے اور ماں سے محبت کرنے والوں کے درمیان شیر کیجئے۔
Good MoRninG...
کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح۔۔
بگڑا ہی کیوں رہتا ہے حالات کی طرح
وہ ایک شخص جو مجھے لگے جان سے بھی پیارا
وقت تو دیتا ہے مگر خیرات کی طرح!!
ہزاروں غم ہیں روپوش میرے دامن میں
میں ان کو آزاد کروں گی تو مر جاؤں گی
رات بھر سسکیاں لیتی ہے نیند کروٹ پر
خواب بھی روٹھ گیا تیرا اجنبی! تو کدھر جاؤں گی 🥹
ض
آج ایک پروموشن لسٹ بنانے جارہا ہوں۔
مجھے فالو کریں اور فالو بیک لےلیں۔
جو بھی اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریگا۔
اور کمنٹ میں اپنا آئی ڈی دیگا اسکو میں ایڈ کرونگا۔
#Followers
My Twitter Circle lets see
Who will carry who will come next
زندگی اک کتاب تھی پھر بھی
لوگ گزرے غلط سہی کر کے
لوٹنا ہے مجھے وہیں یاروں
ان کے ہی نام زندگی کر کے
♥️🙋🏻💯