Shamraiz Akhtar Profile Banner
Shamraiz Akhtar Profile
Shamraiz Akhtar

@ShamraizAk4217

Followers
3,223
Following
3,655
Media
1,307
Statuses
17,306

work as civil enginear Bahria enclave Islamabad from Islamabad nature lover..social media activist! cricket lover!love tourism..read Islamic history is my hobby

Islamabad, Pakistan
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
26 days
یہ جنگ ہار نہ جائیں سپہ قید میں ہے غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے تیرے حقوق کی ضمانت نہیں ہے اب غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے
Tweet media one
4
0
14
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
2 months
شخص بن کر نہیں شخصیت بن کر جیو کیونکہ شخص تو ایک نہ ایک دن مر جاتا ہے لیکن شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہیں
Tweet media one
16
9
51
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
2 months
اے حاکم۔وقت جتنا ظلم کرنا کر کو سر تو ملے گا پر میری آنکھوں میں ڈر نہ ملے گا Shamraiz Akhtar ♥️
Tweet media one
12
7
25
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
29 days
کیسی تصویر بنی ہے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔۔
Tweet media one
17
1
24
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
2 months
پوسٹ پر آیا کرو رشتہ داروں والی حرکتیں نہ کیا کرو
Tweet media one
12
0
19
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
2 months
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی نہ گزرے
Tweet media one
8
3
20
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
میری ماں میری جنت اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔۔۔
Tweet media one
5
2
18
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
2 months
ایک تیرے دیدار پر میسر ہے عید میری لوگ پتہ نہیں کیوں چاند کے پیچھے پڑے ہیں
Tweet media one
5
6
18
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
دل کے لیے سب سے نقصان دہ چیز یہ ہے کہ اپنی آنکھوں کو آزاد چھوڑنا۔۔۔
7
1
17
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
سوچا اپنی ایک فوٹو پوسٹ کروں اپ لوگوں سے پوچھنا تھا کہ اپ ایکس پر میرا کام پسند ہے میری پوسٹ اپ کو اچھی لگتی ہے کمنٹ میں اس کا اظہار ضرور کیجئے گا
Tweet media one
12
2
17
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
2 months
Masha allah bol dain sb
Tweet media one
6
4
18
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
کبھی کبھی اکیلے بیٹھنا اکیلے رہنا اکیلے واک کرتے چلتے رہنا اچھا لگتا
Tweet media one
4
1
17
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
2 months
انسان اچھے دنوں کے انتظار میں عمر گزار دیتا پھر اس کو پتہ چلتا جو دن گزر گئے وہ ھی اچھے تھے Shamraiz Akhtar ♥️
Tweet media one
8
1
17
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
18 days
قیامت کی نشانی ہے 🥴
Tweet media one
1
6
16
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
26 days
جانے والوں کو الوداع کہنا سیکھ لیں کیونکہ ہر انے والا بچھڑنے کی تاریخ ساتھ لے کے اتا ہے
Tweet media one
5
1
15
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
18 days
جس طرح بھٹو کی نیشلائزئشن پالیسی تباہ کن تھی اسی طرح قومی اثاثے سرکاری کمپنیاں بنا کر بانٹنا بھی تباہ کن ہے۔
2
4
15
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
20 days
مرد شادی کے بعد بھی طالب علم رہتا ہے ماں کو لگتا ہے کہ بیوی سکھا رہی ہے بیوی کو لگتا ہے کہ ماں سکھا رہی ہے 🤣
Tweet media one
12
0
14
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
14 days
ایران کے صدر اور وزیر خارجہ سمیت 5 افراد ہیلی کاپٹر حادثہ میں جاں بحق اللہ آخری منزل آسان فرمائے اناللہ وانا الیہ راجعون
4
2
15
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
ایک بہادر عورت جو زندگی اور موت کی کشمکش میں پڑی ھوئی ھے اس کی بہادری اور جرات کو سلام جب بھی وفا کا زکر ھو گا آپ کا نام سب سے پہلے لیا جاے گا یہ قوم مقروض رھے گی آپ کی وفاداری کی۔۔۔۔
Tweet media one
3
5
14
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
28 days
لباس دیکھنے میں اتنے مصروف ہیں لوگ... کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو۔ ۔۔۔
Tweet media one
4
1
14
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
11 days
خود کو ترتیب دیا اخر کار از سر نو زندگی میں تیرا انکار بہت کام آیا 😔😔😔
Tweet media one
10
0
14
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
28 days
مجھ میں پیوست ہو تم یوں کہ زمانے والے میرے بعد بھی مٹی سے نکالیں گے تمہیں
Tweet media one
10
0
14
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
میں نے اپنی دوست کو جو پہلی دفعہ اپنے گاؤں میں بلایا تو اس طرح کا سین ہوا اس کے ساتھ
Tweet media one
8
0
11
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
شوق کا کوئی مل نہیں ھے آرٹ بھی ایک شوق ہے
Tweet media one
3
1
13
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
24 days
عورت کا پسندیدہ شخص ہمیشہ بے روزگار ہوتا ہے ۔۔۔۔
Tweet media one
8
0
13
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
ایک نا ایک دن سب نے مر جانا ہے جب مر ہی جانا ہے تو ضروری ہے کہ اواز اٹھاؤ تاکہ اپ کے اواز اٹھانے سے اپ کے مسائل حل ہوں
Tweet media one
4
2
13
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
ایسے کبھی چھت پر سونے کا اتفاق ہوا ھے کیا گاؤں میں اکثر ہو جاتا
Tweet media one
6
1
13
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
Kon Kon janta ha inko....
Tweet media one
4
0
13
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
2 months
پورا سال لوگوں کی ننگی ویڈیوز بنانے والی اب مدینہ منورہ میں بیٹھ کر سلفی لے رہی ہے کے عبادت کرنے آئی ہو 🤣🤕 خدایہ زما دے توبہ ئی نو 😅🫣😂
Tweet media one
0
5
13
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
میسر کر دےجو صدیوں کی قربتیں سنگ تیرے وہ ایک لمحہ جینا چاہتا ھوں Shamraiz Akhtar ♥️
Tweet media one
3
1
13
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
اسلام علیکم اللہ۔تیری عبادت کرتا اور تجھ سے ہی مدد مانگتا ۔۔۔ جمہ مبارک ۔۔۔۔
7
0
9
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
21 days
اب اس کا کیا کرنا ہے یہ تو ائی ایم ایف نے بھی کہہ دیا اس تھی دستاویز میں واضح ہے
Tweet media one
1
6
12
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
اور اب زراعت اسٹبلشمنٹ کے انڈر ا گی ھے انھوں نے صحیح کرنا زراعت کو جیسے ملک کو کر رھے ھیں
@coco_yousafzai
☢️ Sarcastic Mano ☢️
1 month
ٹماٹر اور فروٹ ایران دے رہا ہے لہسن ادرک چین, پیاز کیلے انڈیا ہے دالیں کینیڈا گندم روس زراعت ہماری ریڑھ کی ہڈی ہے مطالعہ پاکستان
1
4
17
3
0
10
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
انسان کے تین حصے ہیں ایک حصہ اللہ کا روح ایک حصہ انسان کا اپنا عمل ایک حصہ جسم جس کو کیڑے مکوڑوں نے کھانا ہے۔۔۔
5
2
10
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
29 days
نہیں ہے شکوہ کسی کہ بے رخی سے غالب شاید ہم ہی نہ تھے دلوں میں بسنے کے قابل
Tweet media one
6
1
12
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
26 days
عمر بڑھنے سے کیا ہوگا بس دکھوں نے تو طویل ہو جانا ہے اور کتنی حیات باقی ہے اور کتنا ذلیل ہونا ہے
Tweet media one
4
0
11
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
21 days
بات تو سچ ہے مگر ہے رسوائی کی ہمارے وطن عزیز کا بھی یہی حال ہے۔۔۔۔
Tweet media one
3
2
11
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
باتوں کی مٹھاس۔۔۔۔۔۔ اندر کی بھید نہیں کھولتی۔۔۔!! مور کو دیکھ کے کون کہہ سکتا ہے کہ یہ سانپ کھاتا ہوگا. ۔۔۔
6
1
12
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
2 months
کسی سے اتنی امیدیں نہ رکھیں بعد میں پچھتانا پڑے۔۔۔
Tweet media one
6
0
12
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
25 days
خود سے دور نہ کیجئے مر جاؤں گا حضور💔 مجرم ہوں مجھے پاس رکھ کے سزا دیجئیے☺
Tweet media one
3
0
12
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
25 days
ڈی جی آئی ایس پی آر۔۔۔۔اس ننھی سی جان کی معافی مانگو۔۔۔۔🥀
Tweet media one
3
0
12
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
2 months
-" جس دن تمہیں لگے کہ کوئی اور ہے جو مجھ سے بھی زیادہ تمہارے لئے پاگل ہے" تو بتانا ضرور، اُس دن اپنی محبت سے مُکر جاؤں گی میں_ Shamraiz Akhtar ❤️
Tweet media one
5
0
8
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
اگر ایسے پاؤں ھیں تو میری طرف سے ہاں ھے۔۔۔۔
Tweet media one
7
0
10
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
2 months
مینڈیٹ چوروں سے کوئی امید نہیں ھے کسی قسم کی یہ لوگ خود چور دروازے سے اقتدار سے اے ان کو صرف اپنی کرسی سے لگاؤ ھے عوام جاے بھاڑ میں
Tweet media one
1
2
10
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
20 days
کسی کی حیثیت سے کوئی تعلق نہیں🔥🔥🔥 🔥🔥🔥خود کی دنیا کے بادشاہ ہیں ہم .....
Tweet media one
3
1
11
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
29 days
السلام علیکم صبح بخیر ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔۔۔القران
Tweet media one
9
0
11
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
بابر اعظم کے فین سامنے آئیں ایک شا��دار کھلاڑی ھے یہ نظر نہ لگے اس کو
Tweet media one
5
0
11
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
کہا بھی تھا نہ مجھے سب چھوڑ جاتے ہیں
Tweet media one
4
1
11
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
24 days
___تو میرے بعد ہوا ہے تنہا.. میں ترےساتھ بھی اکیلی تھی..
Tweet media one
4
0
11
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
2 months
اپنا درد لکھنے سے بھی دل کا غبار ھلکا ھوتا ھے
Tweet media one
6
0
10
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
18 days
عمران خان پر سب سے بڑا الزام "یہودی ایجنٹ" کا لگتا تھا، مولانا فضل الرحمان نے اسے سیاسی بیان قرار دیا، عمران خان پھر سرخرو، مولانا نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا اور حقیقت سامنے رکھ دی۔۔۔!!!
0
2
11
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
2 months
نماز کے فرائض وشرائط ،حلال کھانے کے ساتھ باجماعت پڑھ کر پھر صرف ادا ہوجا تی ہے قبولیتِ نماز جب نمازی یتیم اور مسکین کے لئے کھانے اور امن کا باعزت انتظام کر یں
1
3
11
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
"راج چلتا ہے میری آنکھوں کا 😌✨🦋 جس کو چاہوں میں سر پِھرا کردو" 🥰😎✌️❣️
Tweet media one
3
0
10
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
20 days
ادب أس مقام تک لے جاتا ہے، جس سے علم بھی لاعلم ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
4
0
10
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
22 days
مومن پر شراب اور ____________🖤 سچے عاشق پر جسم حرام ہے___✨
Tweet media one
5
0
10
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
2 months
لوگ انا چاھیں گے ھمارے درمیان بس تم میری چاہتوں کا مان رکھنا Shamraiz Akhtar ♥️
Tweet media one
2
1
10
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
2 months
ہر وہ شخص خسارے میں ھے جس نے لاھور کے لوگوں سے دل لگایا۔۔ Shamraiz Akhtar ♥️
Tweet media one
7
0
9
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
بھروسہ مت توڑنا باقی ہر بات ہنس کے سہ لیں گے۔۔۔۔
Tweet media one
4
1
9
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
یقین کرو اس بابا کے علاؤہ کوئی بابا آپ کے محبوب کو قدموں میں نہیں لا سکتا۔۔ Shamraiz Akhtar ♥️
Tweet media one
5
0
9
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
2 months
ایسے کیا دیکھ رھے ھو کبھی کوئی معصوم لڑکی نہ دیکھی کیا Shamraiz Akhtar ♥️
Tweet media one
6
0
10
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
نفرتوں کا اپنا کوئی علاقہ نہیں ھوتا یہ محبتوں کی زمین پر قبضہ کرتی ھیں۔ Shamraiz Akhtar ♥️
Tweet media one
6
1
10
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
28 days
اس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا جب اپ کی عمر اپ کے سامنے گزر رہی ہو اپ اپنی زندگی کو اپنی مرضی کے مطابق جی نہ سکے
Tweet media one
2
0
9
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
28 days
او چائے پیے
Tweet media one
4
0
10
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
24 days
Next generation
Tweet media one
5
0
9
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
جب بھوک رقص کرنے لگتا ہے تو حاجیوں کے سارے حج، زواروں کے سارے زیارات، عابدوں کے سارے عبادات اور مولویوں کے سارے خطبے باطل ہو جاتے ہیں۔ #🤐
2
1
10
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
29 days
*بیٹھے تھے اپنی موج میں اچانک ......... رو پڑے.. .. ... *یوں آکر تیرے خیال نے اچھا نہیں کیا💫
Tweet media one
1
2
10
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
29 days
اسٹیبلشمنٹ اور پاکستانی عوام اس تصویر میں اس سے بہتر عکاسی نہیں ہو سکتی موجودہ حالات کی
Tweet media one
4
3
10
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
سیاستدانوں کو ہمیشہ استعمال کیا گیا سیاست دان سیٹوں پر نہ بکیں مولانا فضل الرحمان مجھے تو ہنسی ا رھی ھے یہ بات مولانا کر رھا خود اتنے عرصہ تک مزے کرتا رہا اب جب نظر ا رہا سیاست وڑنے جا رہی اینٹی اسٹیبلشمنٹ ھو گیا عوام کو بیوقوف سمجھا ھے کیا ۔۔۔
3
2
10
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
نظریۂ ضرورت کے تحت کی جانے والی نیکی اور بھلائی سے متاثر نہ ہؤا کیجیئے خواہش کو خدا بنانے والے دنیا داروں سے بچیں۔ ۔۔۔
3
2
10
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
27 days
برائے مہربانی شادی شدہ ہوتے اپنی ائی ڈی کے ساتھ مسز لکھا کریں تاکہ ہمارا قیمتی وقت اور جذبات بچ سکے
Tweet media one
7
0
9
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
18 days
جن کا من بھر جاتا ہے نہ اُن کا بات کرنے کا طریقہ بھی بدل جاتا ہے
Tweet media one
6
2
10
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
ہمیں قوم بے غیرت سمجھتی ھے خواجہ آصف
4
1
8
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
22 days
میں ڈرتا ہوں اگر الله نے میرے کسی گناہ پر فرما دیا : جا ! میں تجھے نہیں بخشتا ، تو میرا کیا بنے گا؟ امام حسن بصری رحمه الله
2
0
10
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
3 months
Pray for Gaza
Tweet media one
3
2
10
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
18 days
مریم اورنگزیب اور عظمی بخاری میں تو تو میں میں بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی وزیر اعلی مریم نواز کو بیچ میں انا پڑا ذرائع
4
0
9
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
3 months
یہ کیا چیز ہے کوئی بتا سکتا ہے 🤔🤔
Tweet media one
9
1
9
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
26 days
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں تین چیزیں تھیں غصہ ، مایوسی ، اور شکست
5
1
9
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
27 days
مسکرائیے دنیا کے سارے غم اپ کی ملکیت تھوڑی ہے
Tweet media one
2
0
9
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
27 days
جوانی میں بیروز گاری موت کا دوسرا نام ہے یا اللہ سب بیروزگار نوجوانوں کو رزق حلال عطا فرما۔۔۔آمین ثم آمین
4
1
9
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
1 month
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کام کیا بچے نے۔۔۔۔
Tweet media one
4
0
9
@ShamraizAk4217
Shamraiz Akhtar
29 days
اس دنیا میں ما جیسا کوئی نہیں اور ماں سے زیادہ مخلص رشتہ کوئی نہیں اللہ تعالی سب کی ماؤں کو سلامت رکھے اور ہنستا مسکراتا رکھے
Tweet media one
6
0
9