ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Profile Banner
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Profile
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@pendusays

Followers
4,640
Following
3,649
Media
4,744
Statuses
67,633

@Imrankhanpti || Social Worker || Graphic Designer Teamᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ || Tweets R Personal Views || Rts not Endorsement || Middle Class || #لفظ_بولتےہیں || @SaysPendu

Mera Pind,Pakistan
Joined September 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
5 months
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ پڑھنے والے کبھی مایوس نہیں ہوتے آپکو ہمت رکھنی چاہئے حوصلہ ہونا چاہئے کیوں کہ آپ نے لوگوں کو بتانا ہے کہ عمران خان میں کیا طاقت ہے آپ کو بتانا ہے کہ آپ کے مدمقابل کوئی بھی نہیں ہے۔ بس صبر و استقامت #انتخابی_نشان_عمران_خان @TeamPakPower
Tweet media one
9
145
103
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
شہباز گِل صاحب نے اپنے وی لاگ میں بتایا اور سورس بھی مینشن کیا کہ ایک جرنلسٹ کی رپورٹ کے مطابق ٹھوکر نیاز بیگ کے پاس ایک خانہ بدوشوں کی بستی میں آباد تین چار سو لوگوں میں پہلے اچھے کپڑے تقسیم کئے پھر ان سے کہا گیا کہ انہیں جلسے پر آنا ہے جہاں پر دعوت والا کھانا بھی ملے گا 👇
3
88
278
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
@Itx_Wahab123 @ShkhRasheed @ChotiSheikhni @DaughterOfSoil_ @IG_Zahra @hi03708476 @Mahnoor2662 @OfficialShehr @Fatiiii_PTI @Shabbir_Hassan_ @15__gulabo روحانی لوگوں کی روحانیت کا جنازہ نکل رہا ہے دھوم دھام سے لیکن بھڑوہ گیری میں منیب فاروق کو بھی حصہ بقدر جثہ مل گیا تم کیا جانو ٹپکتی رال اور فوطوں سے اتری میل کا سواد ! یہ صرف کامران شاہد اور منیب فاروق ہی بتلا سکتے ہیں سنا ہے اگلا حصہ سلیم صافی کو ملے گا...
0
81
136
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 years
ہر عبادت کا پتہ نہیں کہ وہ قبول ہوئی ہے یا نہیں لیکن درود شریف ایسی عبادت ہے جو ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ہے 💖💕 صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم 💕💖
5
71
127
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
یاد تو آرہی ہو گی @SMQureshiPTI #طوفان_الأقصى #فلسطين
0
95
147
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
آپ سب کاکڑ اور (لمز LUMS) کے سٹوڈنٹس کا ہونے والا سوال و جواب کا پورا سیشن دیکھو اور اندازہ کرو کیا اس ویل انفارمڈ یوتھ کو 9 مئی کا لالی پاپ دیا جا سکتا ہے یا یہ یوتھ ماننے کو تیار ہے؟ سلام ہے مرشد عمران خان کو وہ حقیقت میں ایک نئی نسل تیار کر چکا ہے جو پہاڑوں سے نہیں آئی 1/2 👇
Tweet media one
4
82
119
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
6 months
اب تک کے سارے واقعات ثابت کرتے ہیں یہ لوگ بلا کے سفاک ہیں شدید بے ہودہ ہیں،کسی قسم کی اخل��قیات نہیں جانتے آخری درجے کے کرپٹ ہیں۔۔ فرسٹریشن کی انتہا پہ ہیں #بیشرم_گھٹیا_حرامزادہ
Tweet media one
3
71
128
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
دعا کرو کہ سلامت رہے میری ہمت یہ چراغ کئی آندھیوں پہ بھاری ہے #LUMS
5
104
121
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
“As Muslim fighters, We Do Not Kill Women, Elderly, Children Today We Killed The Terrorists And Left The Women And Children.” #Jerusalem #طوفان_الأقصى #Hezbollah #Azerbaijan #Lebanon #Turkey #IStandWithPalestinians #Palestine #Gaza #Hamas #TelAviv #Israel #IsraelPalestineWar
6
69
119
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
یہ خواتین جو 6 مہینے سے جیل میں ہیں انکی فیملیز نہیں ہیں کیا؟ کیا ان کی مجبوریاں نہیں ہیں؟ عمران خان کے خلاف جھوٹا بیان ریکارڈ کروا کر یہ بھی تو آزاد ہو سکتی تھیں پھر انہوں نے ایسا کیوں نہیں کیا؟ #عمران_خان_تو_آئے_گا
2
102
104
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
#انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف شہید ارشد شریف کی برسی آمنہ حطانہ نے آج انکے قبر پہ حاضری دی اور مراد سعید کے دل کا سنایا . آپ بھی سن لیجیے لیکن دل تھام کر 1/2
3
97
103
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
یہ ایک فلسطینی مسلمان شہری ہے جو اردو زبان میں فلسطینیوں کے جذبات کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستانی قوم کی ضمیر جھگانے کی کوشش کر رہا ہیں اور ان کو پتہ نہیں کہ ہم خود غلام ہیں #طوفان_الاقصى #FreeImranKhanNow
4
105
119
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
6 years
لاہور سے ایک سیاح ہنزہ آیا دوران سفر 43،000 روپے گر گئے مقامی خاتون نمہ گُل کو رقم ملی وہ پریشان ہو گ��ی کہ مالک کو کیسے ڈھونڈا جائے کسی نہ کسی طرح مالک تک خبر پہنچی حسان نامی مالک آیا اور اپنی رقم لے کر چلا گیا کہانی مختصر، مگر اسباق بہت ہیں @MiaNaMateenPti @OfficialHanzala
Tweet media one
5
20
99
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 years
کچھ سال پہلےگھر کاکوئی ایک فرددروازے پرنظر رکھتا تھاکہ کوئی کتا اندرنہ آجائے اب کتارکھاجاتا ہے کہ کوئی آدمی اندرنہ آجائے #ﮐﭽﮫ_ﯾﺎﺩﮔﺎﺭ_ﯾﺎﺩﯾﮟ
2
45
108
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
صنم جاوید سمیت باقی خواتین کارکن کو رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا, یہ خواتین بچوں تک سے ڈرتے ہیں یار کتنا کم ظرف ہے مد مقابل.... شیر کی بچی کی آواز سنو " جی جی اگین اریسٹ " More Power To You @sanamkh22 #خوش_آمدید_عمران_ریاض @TeamPakPower
6
71
110
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
5 months
دروازہ کھولو چیف جسٹس تمہارے انصاف اور جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے ۔۔۔۔۔ #سال_نیا_امید_صرف_کپتان @TeamPakPower
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
5 months
جمشید دستی کا نوحہ سن کر دعا ہے کہ رب العالمین قیامت برپا کیجیے.ان درندوں سے جان چھڑائیے. #سال_نیا_امید_صرف_کپتان @TeamPakPower
1
11
7
4
98
115
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
دوران کمپئین ساؤنڈ سسٹم میں اسکو لازمی چلوائے بار بار چلوائیں خصوصاً مارکیٹوں چوک چوراہوں پر! میرے پاکستانیو! آپ سب میری ٹیم ہو آپ نے گھر گھر جا کر لوگوں کو حقیقی آزادی کا شعور دینا ہے یہ آپ اور آپ کے بچوں کے مستقبل کی جنگ ہے عمران خان @1sarz_ @MaidahMuhammad @2Sehr @bdigl
5
94
95
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
@MaidahMuhammad "چوکیدار" گزشتہ 76 سال سے ایسے ہی قوم کو بے وقوف بنا رہا ہے😂🤣 🫡
3
55
113
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
تمہارے شہر کا ٫ تنہا سِتارۂ شب ھُوں مجھے بُجھا کے ٫ سرِ شام کیا جلاؤ گے؟؟ #ImranKhanNeedsJustice
Tweet media one
2
82
91
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
سماج کے لیے لڑو لڑ نہیں سکتے تو لکھو لکھ نہیں سکتے تو بولو بول نہیں سکتے تو ساتھ دو ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ بول اور لکھ رہے ہیں ان کی مدد کرو اگر مدد بھی نہ کر سکو تو ان کے حوصلوں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ آپ کے حصے کی بھی لڑائی لڑ رہے ہیں #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
Tweet media one
0
79
84
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکۃ صبح بخیر.... عمران خان کے " کی بورڈ وارئیرز " کو پروموٹ کرنے کے لیے ایک ری ٹویٹ گروپ بنایا ہے ایڈ ہونے کے لیے کمنٹ میں Yes لکھ کر ڈی ایم کریں. @1sarz_ @2Sehr @bdigl @71r_h @Fat9T @Sadiaataha @l @powerofjutt @Hajanikhosa @Pti6g @PakistannFirst
Tweet media one
10
51
79
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
اس ویڈیو کو ٹوئٹر فیسبک انسٹاگرام ٹک ٹاک وغیرہ کی زینت بنائے تاکہ دیگرز لوگ ہمت پکڑیں لاہور کی سڑکوں پر عمران خان کی تصاویرز کے سپرے پینٹ جگہ جگہ شروع نوجوان لڑکے لڑکیاں اپنی شناخت چھپا کر خان کی تصاویر کو ہر جگہ لگا رہیں ہیں ایک بڑی تحریک شروع ہو چکی ہے #ہو_گئی_انصاف_کی_موت
1
91
86
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
پھر اسکے بعد پول جاری رہا ؟ پول کدھر جاری رہا پول تو وڑ گیا 😂😂😂😂 #میرا_انتخاب_کپتان @TeamPakPower
@powerofjutt
M Bilal
7 months
پروگرام تو "وڑ" گیا ۔۔۔ نواز شریف سمیت ۔۔۔ چلے تھے چھپ کر پول کروانے ۔۔۔۔ @TeamPakPower #میرا_انتخاب_کپتان @bdigl @pendusays @1Ghlm @143AH_ @TAKPTI1 @71r_h @HafeezJadoon18 @aminuallah10 @Kamalshah199 @maliksalmanii
Tweet media one
6
9
11
8
87
83
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
#نشان_بدلا_کپتان_نہیں وہ بتانا تھا کہ نواز شریف کے کان کے عین نیچے جوتا ٹھوکنے والا مردِمجاھد آج 25 جنوری کو باعزت رہا کر دیا گیا تھا جوتا مارا تھا ہینڈ گرنیڈ نہیں جسٹس اطہر امان اللّہ ہم بھولنے نہیں دیں گے @TeamPakPower #اب_غلامی_نامنظور
5
78
87
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
انصافیو ! میں ایک ری ٹویٹ گروپ بنا رہا ہوں تاکہ ہمارے ٹویٹس کو زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹس ملیں اور ہمارا پیغام زیادہ لوگوں تک پہنچے اس سے ہمارے ٹویٹر اکاؤنٹ کی ریچ بھی بڑھے گی اور فالورز میں بھی تیزی سے اضافہ ہوگا گروپ میں شامل ہونے کے لیے مجھے فالو کر کے ڈی ایم میں Yes لکھیں شکریہ
Tweet media one
1
74
75
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
جب عدالتوں کو یرغمال دیکھتا ہوں جب آئین کو پامال دیکھتا ہوں جب چادر چار دیواری کے تقدس کو مجروح ہوتے دیکھتا ہوں جب اہل دانش کو اشرافیہ کا سہولت کار دیکھتا ہوں جب بے گناہ باپ کو معصوم بچے کے جنازے میں زنجیروں سے جکڑے شرکت کرتے دیکھتا ہوں جب مقید بیوی کو برین ہیمرج کا شکار 1/4 👇
Tweet media one
10
72
74
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
میں تے میرا دلبر جانی مل کے اسی چاہ پکانی چاہواں تے آیا اے ابال موسم ہویا اے بے ایمان 😂😂😂😂😂😂
Tweet media one
1
75
74
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
الحَمْدُ ِلله، ثم الحَمْدُ ِلله سپریم کورٹ نے صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازتِ دے دی۔ @TeamPakPower #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
Tweet media one
7
79
82
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے
Tweet media one
6
85
84
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
5 months
انہوں نے تو پہلے ہی فرما دیا تھا کہ انہیں اعلیٰ عدلیہ نہ کہا جائے کیونکہ ان کے احکامات کو تو ایک ادنیٰ تھانیدار بھی کسی نامناسب جگہ لکھتا ہے #سیاسی_انتقام_بند_کرو @TeamPakPower
Tweet media one
2
87
89
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے اقبال ڈے منانے والوں سے ایک چھوٹا سا سوال ہے امید کرتا ہوں طبیعت پر ناگوار نہیں گذرے گا سوال یہ ہے کہ ""کیا کسی نے اقبال کی فیملی سے پوچھا کہ ان پر ظلم کے کیا کیا پہاڑ گرائے گئے ؟"" #IqbalDay #9November
2
82
76
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
فلسطین کے مسئلہ پر مسلمان ممالک کے حکمرانوں بارے یہی سچ سامنے آیا ہے کہ پاکستانی حکمران و ریاست صرف نغمے و ترانے بنا کر مسلمانوں کو بیوقوف بناتی رہی اور ترکی، مصر سعودی ارب اور ایران کے حکمران و ریاستیں صرف ڈرامے بنا کر مسلمانوں کو بیوقوف بناتی رہیں یہ سب وہن زدہ حکمران ہیں
2
66
71
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
چین افغانستان کے ساتھ مل کر ایک ایسی سڑک بنانی شروع کر دی ہے جس سے چین کو ایرانی بندرگاہ چاہ بہار تک براہ راست رسائی حاصل ہو جائیگی واکھان کاریڈور براستہ بدخشاں نہ صرف چین بلکہ وسطی ایشیا کو ایران کی بندرگاہوں سے براہ راست منسلک کر دے گا چین سے گوادر 1602 کلومیٹر اور 1/n 👇
Tweet media one
Tweet media two
2
63
72
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
وڈیو کو غور سے دیکھیں آپ کی آنکھوں میں آنسوں بھی آئیں گے اور ساتھ آپ کی امید بھی بڑھے گی کیونکہ اگلی نسل بھی مقابلہ کیلئے تیار کھڑی ہے ہمیں کیوں نہیں گزرنے دیتےاور جو دوسرے جلسے کرتے ہیں اُنکو کیوں گزرنے دیتے ہیں ننھی بچی کا پولیس والے سے سوال @TeamPakPower #ووٹ_کرے_گا_میرا_فیصلہ
2
81
78
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
#NewProfilePic لوگ حیران ہو کر پوچھتے ہیں نبی ﷺ کی اولاد کربلا میں تکلیف میں تھی تو کوفہ والے کیسے خاموش تھے ان کے لیے عرض ہے کہ بالکل ایسے ہی جیسے اب فلسطین پر....!!!! #PalestineGenocide #hospital #IsraelTerorrist #FreePalestin #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #GazaHospital #Gaza
Tweet media one
2
72
69
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
حنا پرویز بٹ نے یہ ٹویٹ کیا اپنی والدہ کے ہمراہ مدینہ شریف میں کبوتروں کو دانا ڈالتے ہوئے اب وڈیو دیکھیں اور بدتمیز کبوتروں کا طرز عمل چیک کریں لگتا ہے لمز کے شاہین ہی نہیں مدینہ کے کبوتر بھی ان کی اصلیت کو جانتے ہیں #Mianwali
14
64
85
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
ڈیل اور ڈھیل کی تفصیلات سامنے آنا شروع نگرا ن حکومت کی مہربانیاں اپنے ہی بنائے مقدمات سے وقت آنے پر مکر جانے والے نیب کے پراسیکیوٹر جنرل کو سپریم کورٹ جج کے برابر جبکہ ڈپٹی چئیرمین نیب کو ہائیکورٹ جج کے مساوی مراعات دی جائیں وزارت قانون نے وزارت خزانہ کو سفارش بھیج دی @SdqJaan
Tweet media one
Tweet media two
1
76
66
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
قاٸدِاعظم محمد علی جناحؒ جو کہہ گئے اور مُرشد عمران اِحمد خان نیازی نے جو بیان کیا ہے میرے لیے تو سب سے اِہم وہی ہے #فلسطين #طوفان_الأقصى #PalestineUnderAttack #WeStandWithGaza
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
یاد تو آرہی ہو گی @SMQureshiPTI #طوفان_الأقصى #فلسطين
0
95
147
1
62
84
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
قوم کی بہادر بیٹی کا جیل سے اپنے والد کے نام خط اسلام وعلیکم پاپا میں بالکل ٹھیک ہوں آپ نے گبھرانا نہیں وہ عمران خان ❤ میرا لیڈر تھا ہے اور رہے گا ان کو کر لینے دیں جتنے کیس کرتے ہیں میں بھی تو دیکھو ان کے پاس کتنے کیس ہیں اپنا اور بچوں کا خیال رکھیے گا Apki Princess @sanamkh22
Tweet media one
3
68
68
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
تحریک انصاف کا سوشل میڈیا وہ مچھر ہے جو وقت کے نمرود کی ناک میں گھسا ہوا ہے یہ فیصلہ اللہ کا ہے ظالمو ! ہم تو صرف زریعہ ہیں @1sarz_ @Dr2BS @2Sehr @bdigl @Sadiaataha @Fat9T @71r_h @1Ghlm @Pti6g @ABilal_786 @AqeelaNajam @Nazishmajeed4 @iShez99 @PakistannFirst #ہم_دیوانے_عمران_کے
Tweet media one
3
78
69
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
خان صاحب آپ کے سارے دشمنوں کی پیدائش حادثاتی ہے یہ سب بد نسلے اور حرامزادے ہیں۔۔۔۔ #گھٹیا_بدزبان_غلیظہ_فاروقی
Tweet media one
1
65
69
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
#سائفر_بہانہ_کپتان_نشان قائدانہ صلاحیتوں کے حامل ایک ویژنری لیڈر کو ہٹا کر ایک غبی دماغ ، پرچی سرکار کو قوم پہ مسلط کرنے کی سازش کو قوم قبول نہیں کرے گی۔ قوم کو وہی لیڈر چاہیے جس نے ہر موقع پہ قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔ #لندن_پلان_نامنظور
0
65
66
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
شہرِ مجبور کے خاموش مکینو ! بولو تم کو گویائی ہے درکار تو یہ لو ! بولو جان تو مجھ کو بھی پیاری تھی مگر کیا کرتا کوئی اندر سے کہے جاتا تھا ! بولو بولو !! صحنِ فرہنگ میں اُترا ہوں معانی دینے اِک نیا لفظ ہوں لوگو مجھے لکھو ! بولو #انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف 👇
Tweet media one
1
62
66
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
اب دنیا میں اچھی عزت افزائی ہورہی آج کے فیصلے کو لیکر انٹرنیشنل میڈیا الجزیرہ بھی بول پڑا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنایا جارہا ہے
0
69
70
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
5 months
ہمارے ڈرونز کا ٹارگٹ ہمارا دوست اور برادر اسلامی ملک پاکستان ہرگز نہيں تھا۔ ہمارا ٹارگٹ وہ ایرانی دہشتگرد تھے جو ایرانیوں کے قاتل ہیں اور پاکستان ایران بارڈر پر چھپے ہوئے تھے۔ وزیر خارجہ ایران امیر عبدالہیان Post Credit @JimmyVirkk
1
66
68
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
اب تو اٹینشن لینے کا ایک ہی حل بچا ہے کہ الٹی شلوار پہن کر ویڈیو ٹویٹر پر پوسٹ کر دوں.... مرو میری پوسٹ تے نئی آندے تسی تہانوں رب ای پوچھے گا.... یم یم دی پھوٹو لاواں فیر آؤ گے ؟؟؟؟ Pakistan Loves Her Back..... 😂😂😂😂 @Hajanikhosa @powerofjutt @Kashmirikhan10M @ABilal_786
Tweet media one
5
71
69
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
ہر عورت دن میں کم از کم اک بار خوبصورت کہلانے کی مستحق ہے وہ تمام لیڈیزیں جو مجھے فالو کر رہی ہیں آپ سب بہت خوبصورت @1sarz_ @2Sehr @bdigl @Fat9T @71r_h @iShez99 @Sadiaataha @AqeelaNajam @Zamin_Ali_7 @AbroNuzhat @AS1k34 @Abbhiha @farahdurranii @PakistannFirst @ZarneshKhan5
9
71
70
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
5 months
ہمیں بتایا گیا تھا کہ ہم اتنے طاقتور ہیں ایک بٹن دبائیں تو بھارت ملیا میٹ اور دوسرا بٹن دبائیں تو اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اک لت چُکاں تے ہنیر پا دیئاں دُوجی لت چُکاں تے سویر پا دیئاں ادھر تو ایران بھی ہم پہ حملہ آور ہو چکا @1sarz_ @MaidahMuhammad @2Sehr @bdigl @Fat9T
Tweet media one
4
64
66
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
بات تو سچ ہے مگر !!! بات ہے ڈھٹائی کی !!!! اور میرے فالورز سے زیادہ ڈھیٹ قسم کے سست اور کاہل اس دنیا میں اور کہیں نہیں ہیں....
Tweet media one
8
61
67
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
اکاؤنٹ موئے موئت ہونے والا ہے روزانہ وارننگز مل رہی ہیں.... مہربانی فرما کر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ لائک اور کمنٹ کر دیں.... شکریہ @1sarz_ @MaidahMuhammad @2Sehr @bdigl @Fat9T @1hshid @Hajanikhosa @71r_h @S1kndr @1Ghlm @Kashmirikhan10M @_Ashu0
Tweet media one
Tweet media two
10
69
66
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے Wait For The Time Our CJ Will Impose a Ban on Conducting Online Polls For Election By Media Outlets/Persons. Specially on Twitter.... This is Khan's Era.... Polls To Warr Gaye.... #IqbalDay #9November
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
83
65
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
6 years
محترم دوستو , بھائیو اور بہنوں, پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کے ایصالِ ثواب کے لیے جتنا درود پاک آپ باآسانی پڑھ سکتے ہیں پڑھ کر تعداد کمنٹ میں لکھ دیں اللہ پاک آپکو اس کا اجر دے. آمین یا رب العالمین.
9
27
62
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
پہلے کہا جاتا تھا مارے گئے تو شہید بچ گئے تو غازی بھاگ گئے تو نیازی اور اب دنیا کہتی ہے مارے گئے تو شہید بچ گئے تو غازی اور ڈٹ گئے تو نیازی @1sarz_ @PTIofficial @InsafPK
Tweet media one
5
65
64
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
پہلے سعودی آئل کمپنی "آرامکو" نے بھارت میں سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی اب سعودی حکومت آئی پی ایل میں تیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا سوچ رہی ہے بے شک امت نامی وہم صرف ہمارے ذہنوں میں ہے دنیا چلتی گاڑی میں بیٹھنا پسند کرتی ہے۔ دنیا کے مفادات معاشی ہیں۔ اب وقت آگیا ہے 1/2 👇
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
سعودیہ انڈین پریمیئر لیگ میں 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا پلان کر چکا ہے۔۔ جبکہ یہاں دعوے کیے گئے کہ کئی ارب ڈالر آئیں گے جن میں سے 15 ارب ڈالر تو واپس بھی نہیں کرنے۔۔ ان میں سے ایک روپیہ نہیں ملا۔۔!!! #Elections2024
Tweet media one
0
6
7
3
63
67
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
ادارے تباہ تو ملک تباہ ! عمران خان #چیف_آف_عوام_عمران_خان @TeamPakPower
1
52
77
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
میرے پاکستانیو !!! نظریہ کی جنگ کبھی شکست نہیں کھاتی کبھی کمزور رہ جاتی ہے کبھی طاقتور ہوجاتی ہے @1sarz_ @MaidahMuhammad @bdigl @2Sehr @Fat9T #فروری8_عوامی_ریفرنڈم @TeamPakPower
Tweet media one
2
70
68
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
سکول پرائیویٹائزیشن ایک ڈرامہ ھے بھگوڑہ آئے گا سرکاری ملازمین کا وفد مفرور سے ملے گا پھر محسن نقلی فیصلہ واپس لے گا اور بھگوڑہ شریف ہیرو بنے گا اور اس طرح سے سرکاری سکول و اساتذہ بحال ہو جائیں گے.... اور نانی 420 ٹویٹ کرے گی شکریہ نواز شریف.... #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
9
71
68
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
5 months
@1sarz_ @143AH_ @11MD0 @11111pakistan @SaadTariqPTI @saraanwar45 @1bdm_ @1Ghlm @SaysPendu @all_greek1 خان صاحب نے گلہ کیا ہے کہ ان کے امیدواران کو گندے نشانات دئیے گئے۔ خان صاحب باہر ا کے دیکھنا تے سہی اسی سارے نشان اوتھے ای تنے ہوئے #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے #انتخابی_نشان_عمران_خان @TeamPakPower
0
67
64
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
میاں بیوی کی لڑائی کے 6 مہینے بعد صلح ہوئی رات کو میاں بولا جان میں تمہارے لئے آسمان سے تارے توڑ کے لاؤں گا بیوی بولی فیر اوہی پھدو گلاں؟ پہلے وی ایناں چولاں دی وجہ توں لڑائی ہوئی سی چوتھی بار حکومت ملی تو پاکستان کا نقشہ بدل دیں گے #انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف @TeamPakPower
Tweet media one
2
66
59
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
عوامی ردعمل دل کی حد تک تو شدید ہے، لیکن عملی طور پر کچھ بھی نہیں ہے میرا یقین اب پختہ ہورہا ہے کہ تحریک انصاف کو میدان سیاست سے آؤٹ کیا جائے گا طاقت کی چھڑی سب ممکن کر سکتی ہے جو کہ بہت بڑی انارکی کا سبب ہوگا خدارا ملک پاکستان پر رحم کریں. #AbsolutelyNotGuilty
Tweet media one
0
56
55
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
مرشد کی آواز مرشد کے الفاظ مرش کا ساتھ ہمارا حوصلہ ہماری ہمت ہے ہماری تنخواہ ہے اسکی سچائی بارود ہے جسے سوشل میڈیا پر ہر دل اور ہر ذہن تک پہنچانا ہم آتنک وادیوں کا کام ہے الحمداللہ
1
58
70
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
اشرافیہ کی حکومت کے آخری سات دن باقی آپکو سات لاکھ دفعہ ناامید کیا جاے گا اپنا فوکس اگلی جمعرات کو رکھیں۔اگلی جمعرات اشرفیہ کی حکومت کا آخری دن ہو گا پنجاب نے کلین سوئیپ کروا دیا تومیرا مرشد عمران خان فورا باہر آجاے گا اصل میدان پنجاب ہی ہے #گھٹیا_بدزبان_غلیظہ_فاروقی
0
64
60
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
اسلامی ممالک کے سارے میزائل, ایٹم بمب, ٹینک, اسلحہ فوج اور عوام تیرے اس پتھر پر قربان میری جان ننھے فرشتے تجھے میرا عقیدتوں محبتوں چاہتوں اور میری ندامتوں بھرا سلام از قلم #پینڈو اس تصویر کو دیکھ اگر آپکا کلیجہ منہ کو نہیں آتا تو آپ جانور ہو. #UmmahNeedsImranKhan @TeamPakPower
Tweet media one
3
77
67
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
Israel is a Terrorist state Israel is a Terrorist state Repeat Israel is a Terrorist state #Netanyahu_A_criminal_of_war #Iran #مستشفى_المعمداني #Holocaust #Gaza #PalestineGenocide #فلسطين_الان #hospital #GazaAttack #IsraelTerorrist #FreePalestine
Tweet media one
0
80
63
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
پاکستان میں لا قانونیت کی انتہا کہاں ہیں ادارے جو صرف مظلوم کا گریباں پکڑنے کے لئے تیار ہیں پمز ہسپتال اسلام آباد میں عورت کا تقدس پامال کیمرے کے سامنے ایک عورت کمپلینٹ کر رہی ہے کہ میرے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا اس کہ دادرسی کی بجائے اسی پر تھپڑوں کی بارش کر دی گئی افسوس !
5
90
68
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
یار کوئی حد ہوتی ہے فواد چودھری نے 6 بوری یوریا، 6 بوری DAP کھاد، 4 چارپائیاں، میز کرسیاں، صوفہ سیٹ چوری کر لیا، پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج مزے کی بات ہے یہ چوری 30 نومبر 2020 کو کی جب فواد چودھری وفاقی وزیر تھے @HibaFawadPk
1
52
56
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
اصل بات یہ ہے کہ فلسطینی عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے پہلے اور وزیر اعظم کے عہدے کے ہٹنے سے بعد خود کو یتیم سمجھتے ہیں، فلسطینی صحافی #طوفان_الاقصى_ #PalestineUnderAttack #HamasMassacre #FreeGaza #FreePalastine #طوفان_القدس
1
48
68
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
10 months
توشہ خانہ کیس کی اوقات یہ ہے کہ جج سماعت پر سماعت ٹالے جارہا ہے۔ صرف چند دن میں ہی وہ 2 بار بیمار پڑ کر سماعت ڈیلے کرچکا ہے جہالت قدرتی نہیں، بائی چوائس ہوتی ہے #عدلیہ_سیاسی_ہتھیار_مت_بنے
Tweet media one
2
31
68
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
#میرا_انتخاب_کپتان نہ میکسویل سنگل لے سکتا نہ میکسویل ڈبل لے سکتا نہ میکسویل ٹرپل لے سکتا نہ میکسویل ٹانگ ہلا سکتا نہ میسوویل رنر لے سکتا نہ میکسوویل کے ساتھ والا باونڈری لگا سکتا تھا اتنی پابندیوں کے باوجود بھی جیت گیا الیکشن 2024 اگلی گل تسی سمجھ گئے ہو.. #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان
Tweet media one
0
53
54
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
بیرسٹر گوہر کو فی الفور قوم کے نام پیغام جاری کر دینا چاہئیے کہ ہم 130 سے زائد سیٹوں پر جیت رہے ہیں۔ اس ے پہلے کے کہ یہ ننگی جارحیت پر اتر آئیں تحریک انصاف کو اعلان کر دینا ہو گا اس پیغام کو سب وائرل کردیں تاکہ یہ گوہر صاحب تک پہنچے #وزیراعظم_عمران_خان @TeamPakPower
0
47
72
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
الفاظ کتنے ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں انسانی احساس کی حقیقی ترجمانی کرنے سے قاصر ہیں انسانی احساس کا بہترین ترجمان انسانی رویے ہیں اگر انسانوں کے باہمی رویےخوبصورت نہ ہوں تو اُن کےکہے ہوئے خوبصورت الفاظ بھی اُن کے بدصورت رویوں کے زیر سایہ اپنی خوبصورتی کھو بیٹھتے ہیں #لفظ_بولتےہیں
Tweet media one
0
50
51
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
6 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ﺍﮮ ہمارے ﺭﺏ ہمیں ان ہدایت یافتہ ﻟﻮﮔﻭﮞ میں ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻮ ﺻﺮﺍﻁ مستقیم ﭘﺭ ﮨﯿﮟ، ﺟﻮ ﺗﻮبہ کرتے ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ تیرا شکر ادا کرتے ہیں ۔ آمین
11
28
52
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
6 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی۔ اچھے ہیں وہ لوگ جو زندگی کی تلخیوں کی وجہ سے خود تلخ نہیں ہوتے جو مسکراتے ہیں اور ہلکے پھلکے انداز میں بات کرتے اور سنتے ہیں یقین جانیے زندگی انہی لوگوں کیوجہ سے خوبصورت ہے اللّه تعالی آپکو اپنی حفظ وامان میں رکهے آمین😊
5
23
54
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
#فلسطین_کی_پکار_عمران میں نے علمائے جمعیت کی پارٹی چھوڑ دی میں نے علمائے کی پارٹی سے استعفی دے دیا محمد بابا نے آج جمعیت علمائے اسلام سے استعفیٰ دیا اور عمران خان کے ساتھ شامل ہوا مکمل ویڈیو دیکھیں محمد بابا کی @1sarz_ @MaidahMuhammad @2Sehr @bdigl
3
62
69
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
صنم جاوید @sanamkh22 یہ وہ حقیقی صنف آہن ہے جس نے کپتان کیخلاف پریس کانفرنس کرنے سے انکار کر دیا ضمانت کے بعد کل پھر گرفتاری.... جب ببر شیرنی اس طرح آئینہ دکھائے گی تو پھر ناجائز پرچے بھی ہونگے اور پابند سلاسل بھی کیا جائے گا کیونکہ میرے دیس میں سچ بولنا سب سے بڑا گناہ ہے....
0
44
51
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
سیکورٹی کونسل میں امریکہ کی تاریخی ذلالت امریکہ کو خارجہ محاذ پہ پہلی دفعہ اتنی بڑی سبکی اٹھانی پڑی کیلی نے اپنے ڈرافٹ کے حق میں ووٹنگ کے لیے اور مخالف قرارداد کی مخالفت کے لیے دیگر راہنماؤں کی منتیں کیں مگر جب ووٹنگ سٹارٹ ہوئی تو کویت کی قرارداد کو پندرہ ارکان میں سے اس سمیت 👇
1
33
62
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
جارج کارلن کو سنیے: "اسمگلر , لالچی، سفید فام لوگوں نے اپنے گناہ چھپانے کے لیے ایک زبان ایجاد کی ہے۔ "" اسرائیلی قاتلوں کو کمانڈو جبکہ عرب کمانڈوز کو دہشت گرد کہا جاتا ہے "" @1sarz_ @2Sehr @bdigl @ABilal_786 @Sadiaataha
2
53
62
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
اگر امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان صاحب آج جیل نہ ہوتے تو سب سے پہلے فلسطینیوں کے حق میں بولتے #ReleaseImranKhanNow #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #حماس #طوفان_الأقصى #WeStandWithGaza #WeStandWithPalestine #SupportGaza
2
40
65
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
سیالکوٹ این اے 71 34 پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ۔۔!!! ماں جی ریحانہ ڈار 13584 خواجہ رنگباز 8772 #وزیراعظم_عمران_خان @TeamPakPower
0
25
66
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
2020 میں کورونا وبا کے چلتے غریب ترین ممالک میں سے ایک ہونے کے باوجود بھی فلسطین نے پاکستان کو 2 عدد موبائل ہیلتھ یونٹس عطیہ کیے 2021 میں پورے پاکستان میں خوفناک طغیانی اور سیلاب کے چلتے فلسطین نے پاکستان کی مدد کے لیے اپنی ریسکیو اور امدادی ٹیمز پاکستان بھیجی تھیں @1sarz_ 1/2
Tweet media one
Tweet media two
1
50
50
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 اسلام آباد ایئرپورٹ کے رن وے پر سئور داخل ہوگیا دوران لینڈنگ سئور طیارے سےٹکرا گیا۔۔!!! اصلی والا سئور !!!!! جو آپ سمجھ رہے ہو وہ نہیں۔۔!!! #Mianwali
0
40
51
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
#ہم_دیوانے_عمران_کے دور دراز پہاڑی علاقوں سے بھی لوگ خان کے لیے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہیں کیا یہ بچے بھی پیڈ ہیں؟ کچھ تو عقل کرو پھر پروپگنڈا بناؤ #پراپیگنڈا_تو_وڑ_گیا
1
53
54
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
9 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک رب کعبہ کی قسم! جس دن نامہ اعمال تمہارے سامنے آئے گا اس وقت اپنے نامہ اعمال میں درود پاک کو دیکھ کر تم حسرت کرو گے کہ اے کاش ہم نے اس سے دگنا درود پاک پڑھا ہوتا کاش ! ہم ہر سانس کے ساتھ درود پاک پڑھتے آج موقع ہے پڑھتے جاؤ
Tweet media one
19
30
60
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
#GeneralElectionN0W موبائل سروس بند کرنے پر سکندر راجہ کہ انٹرنیشنل میڈیا کے ہاتھوں چھترول سکون آگیا دیکھ کر۔۔!!! #VoteForIK @TeamPakPower #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
6
46
65
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
ایسا ہے میرا لیڈر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جس سے موجودہ وقت میں ہم 25 ارب ڈالر کی بھیک کے لیے منتین ترلے کرتے رہے اور اس نے دھتکار دیا جب وہ مرشد کے دور حکومت میں پاکستان آیا تو میرے مرشد نے مانگا بھی تو کیا مانگا وہاں قید پاکستانیوں کی رہائی یہی فرق ہوتا ہے لیڈر اور تاجر میں
0
30
61
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
نواز شریف کی ضمانت اصل میں ایک "Mirror Case" ھے یہاں کے فیصلوں میں تعصب، دھونس، دھاندلی، اور طبقاتی نفسیات کا جس قدر "شور" ھوتا ھے انصاف کی چیخ و پکار کسی کو سنائی نہیں دیتی اور حد یہ کہ ایسے فیصلے کرنے والی عدالتوں کی بھی توہین ھوتی ہے....
0
45
47
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
6 years
ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺷﺮﺍﻓﺖ ﻣﯿﮟ --- ﮐﯿﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﺳﮯ ﺩﻭ ﮔﮯ؟؟ ﻏﺮﺑﺖ ﻣﯿﮟ ﺫﮨﺎﻧﺖ ﮐﺎ ___ ﻓﭧ ﭘﺎﺗﮫ ﭘﮧ ﻣﺮ ﺟﺎﻧﺎ #لفظ_بولتےہیں
Tweet media one
0
42
48
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
جس جنگ میں پاکستان کو نیوٹرل رہنا تھا اس میں اپنے وزیر اعظم کو دھوکہ دے کر گھس گئے اور جس جنگ میں پاکستان کو مظلوم عورتوں بچوں کی مدد کرنے کیلئے گھسنا چاہئیے اس میں مکمل نیوٹرل ہوگئے واہ کیا شاندار پالیسی ہے اخے یروشلم 4880 کلومیٹر #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #PetrolDieselPrice
Tweet media one
2
64
49
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
#میرا_انتخاب_کپتان "ایک ہفتہ میں 3 سروے ہوئے تینوں میں عمران خان کی مقبولیت کا رزلٹ 80 فیصد سے اوپر آیا اب مجھے نہیں لگتا کہ یہ الیکشن کروائیں گے کیونکہ اگر الیکشن ہوئے تو عمران خان الیکشن میں ان کو تہس نہس کر دے گا." ہارون رشید #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان
2
55
56
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
6 years
انسانیت محبت کا مرکز اور محبت انسانیت کی معراج ہے،اگر میرا علم مجھے انسانیت سے محبت کرنا نہیں سکھاتا تو ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے.
1
23
46
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 years
پیدائشی طور پر انسان نہ تو فرشتہ ہےاور نہ ہی شیطان لیکن اپنے اعمال کی بدولت فرشتےسے بہتر بھی ہو سکتا ہے اور شیطان سے بدتر بھی #لفظ_بولتےہیں
3
33
53
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
تاریخ میں لکھا جائے گا نواز شریف کی واپسی ڈیل سے ہوئی، تاریخ لکھنے والا لکھے گا کس طرح اپیلیں دائر ہوئی اور کس طرح جلدی سے ریلیف دیا گیا، 420 سیکنڈ لکھے جائیں گے تاریخ میں @SdqJaan
0
43
42
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
پہلے ہم برگر تھے پھر کی بورڈ وارئیر تھے پھر ہمیں BOT بنایا گیا اب ہمیں دہشت گرد کہہ رہے سالا اپن کو لگتا ہے ہم ہی.... #ہم_دیوانے_عمران_کے
0
42
44
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
6 years
ﺍﮔﺮ میری ﺍمی ٹویٹر ﭘﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﺍﻧﺸﻤﻨﺪﺍﻧﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﺴﻔﺎﻧﺎﮞ ٹویٹس ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ😳😳😳 ﺗﻮ ﺍنہیں ﯾﻘﯿﻦ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ😱 ﮐﮧ ﺍﮮ گل بات میرے پینڈو کاکے ﻧﮯ ﮐﯿﺘﯽ اے 😂😉😜 پینڈو وی کتاباں تو پڑھ کے کاپی پیسٹ کردا اے.😂😂😂😂
2
17
46
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
30 سال جس نے کرپش اور سٹیٹس کو کے خلاف آواز اٹھائی آج وہی شخص جیل میں بند ہے کرپشن بھی وہیں ہے سٹیٹس کو بھی ہے اور سب آزاد بھی ہیں لیکن اس میں سب سے اچھی بات یہ کہ نوے فیصد پاکستانی عوام آج اس ایک اکیلے شخص کے ساتھ ہیں چور ڈاکوؤں کا سٹیٹس آزاد تو ہے مگر تنہا اور شکست خوردہ ہے
2
42
51
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
نگران وزیراعظم کے سامنے سوالات کرنے پر لمز کے طلبہ کو بدتمیز کہنے والوں یہ ویڈیو جسم کے تمام سوراخ کھول کر ( خیر چند ایک تو پہلے سے کھلے اور لال بھی ہیں ) ذرا غور سے دیکھیں اور سنیں اُس وقت کے طاقتور وردی والے کے سامنے مدرسہ کا طالب علم! Read Thread 👇 #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
4
58
58
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
6 years
اے رسول امین ﷺ خاتم المرسلین تجھ سا کوئی نہیں تجھ سا کوئی نہیں ہے عقیدہ یہی بصدق ویقین تجھ سا کوئی نہیں تجھ سا کوئی نہیں ﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
Tweet media one
2
21
44
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
میں @pendusays خدا کو حاضر ناصر جان کر یہ حلف دے رہا ہوں کہ کہ میں پی ٹی ائی کی کسی آفیشیل سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ نہیں اور میرے پاس کوئی تنظیمی عہدہ بھی نہیں پارٹی کی طرف سے عمران خان کی طرف سے ہمیں کبھی آرمی یا ملکی اداروں کے خلاف لکھنے 1/3 #FreeImranKhanNow #اغواء_برائے_بیان
Tweet media one
5
54
52
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
6 years
دوسروں کی زندگیوں میں بے جا مداخلت سے آپ کو کچھ نہیں ملنے والا۔ یقین مانیے آپ کی اپنی ذندگی میں بہت کچھ ایسا ہے جو آپ کی توجہ کا محتاج ہے۔
1
22
37
@pendusays
ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
جس پر زانی شرابی نشئی یہودی ایجنٹ کے الزامات لگائے پلانٹڈ انٹرویو, پریس کانفرنسز کرائیں لوگ قرآن میں ہاتھ لے لیکر اس کی بیگناہی کی گواہی دے رہے بیشک یہ میرا رب ہے جو اپنے محبوب لوگوں کے دلوں میں یہ سب ڈال دیتا 1 پلان تم بناتے ہو 1 اوپر والا بناتا ہے ہوتا وہی ہے جو اوپر والا چاہے
Tweet media one
3
32
53