راستے دو ہی ہیں!
اوّل : مجھے یاد رکھو میں تمہیں یاد رکھوں گا”
دوم : وہ اللہ کو بھول گئے تو اللہ نے بھی انہیں بھلا دیا”
کونسے راستے پر چلنا ہے خود چن لیں۔۔۔
Copied
*"اور جس دن لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے مجھے رسوا نہ کرنا جس دن کہ مال اور اولاد کچھ کام نہ آئے گی۔ لیکن فائدہ والا وہی ہوگا جو اللہ تعالیٰ کے سامنے بےعیب دل لے کر جائے۔"*
📓 [القرآن 26: 87-89]