✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰ Profile Banner
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰ Profile
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰

@S1kndr

Followers
8,607
Following
8,508
Media
1,666
Statuses
42,875

”اپنوں سے اختلاف بیشک رکھیں مگر اپنوں کو ہرانے کیلۓ میدان جنگ میں دشمن کے ساتھ مل جانا بیغرتی ہے“ 100%فالو بیک

Joined December 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd یہ اگر 1985 سے کر 2000 تک کابھی توشہ خانہ ڈیٹا پبلک کردیں تو ان کی صحت پر کحچھ خاص اثر نہیں پڑے گا کیونکہ یہ پیدائشی بیغرت ہیں
5
44
200
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
4 months
حکومت بنتی ہے یا نہیں لیکن عوام نے چس کرا دی ہے تن کے رکھ دیا ہے اب دھاندلی کر بھی لو تم ہار چکے ہو @TeamPakPower @UsamaMela #وزیراعظم_عمران_خان
Tweet media one
1
37
114
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
Tweet media one
1
50
96
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd اگر چیف جسٹس کے استعفی کا مطالبہ آسکتا ہے تو پھر کسی بھی ادارے کے سربراہ استعفے کا مطالبہ کیا جاسکتا ہے کیونکہ اب ملک عوام کا ووٹ نہیں سیاسی جماعتوں کے اپنے اپنے مطالبے چلائیں گے تحریک انصاف ایک سال سے الیکشن کمشنر کے استعفی کا مطالبہ کر رہی ہے وہ آج تک پورا نہیں ہوا۔
0
27
92
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd جب سپریم کورٹ چاہئے کہ وہ کسی آئینی حکم کو عملدرآمد کروانا چاہتی ہے تو ملک کے تمام ادارے اس کے ماتحت آجاتے ہیں 190 کے تحت پھر چیف جسٹس ہر ادارے کا سربراہ ہوجاتا ہے اور ہر ادارہ اپنے سربراہ کا حکم ماننے کا پابند ہے
2
21
90
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd اگر کوئی سمجھتا ہے سپریم کورٹ آرڈر دے گی اور ادارے عمل نہیں کریں گے تو وہ اپنی غلط فہمی دور کرے کیونکہ اس وقت ملک کے جتنے حساس معاملات ہیں عوام مخالف حکومت کا بوجھ کوئی بھی زیادہ دیر نہیں اٹھا سکے گا جو اٹھائے گا اسے اپنے اندر شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑے گا
1
16
83
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd راجہ ریاض کا اسمبلی میں رونا بتا رہا تھا کہیں نہ کہیں اللہ کی لاٹھی چل رہی ہے اس کا کہنا تھا پارٹی سے غداری ھم نے کی وزارتوں کے جھنڈے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو ملے اور اب ھمیں پہچانتے بھی نہیں ہے عوام کے ووٹ سے غداری کی سزا بھی تو بھگتنی ہے
1
24
81
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd یزیدی آج بھی بیت کروانےکے لیے نہتے لوگوں پہ مظالم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں مر جائینگے مگر یزید کی بیعت نہیں کرینگے
2
9
78
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
10 months
@Pti99 @SSEHBAI1 پشاور میں تحریک انصاف نے 14 جماعتی اتحاد جماعت اسلامی سمیت تمام ٫٫کھڑ پینچوں،، کو شکست فاش دی اور عام انتخابات میں رزلٹ اس سے بھی برا ہوگا یہ وہ خوف جو سسٹم کو کھائے جارہا ہے وہ عمران خان کو اب گرانا نہیں بلکہ مارنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں عمران کسی صورت جھکے گا نہیں
9
19
70
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
5 months
جس ادارے کی ذمہ داری تھی انسانی حقوق کی پامالی کو روکنا اس ادارے کا سربراہ عورتوں کی طرح طعنے دے رہا ہے ایکشن نہیں لے رہا اور جنہوں نے چادر اور چار دیواری کا تحفظ کرنا تھا وہ خود پامال کرنے پر لگے ہیں #نومئی_بہانہ_عمران_خان_نشانہ @TeamPakPower @2Sehr @_aina1 @Fat9T @bdigl
Tweet media one
0
91
70
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
4 months
عمران خان نے پورے پاکستان کو ایک لڑی میں پرو دیا ہے پاکستان کا حقیقی محافظ عمران خان ہے پاکستان کی بقاء اس شخص کی قیادت میں ہی ممکن ہے جو پورے پاکستان کی مشترکہ آواز ہو صوبائی لیڈر اس ملک کو موجودہ منجدھار سے نہیں نکال سکتے #وزیراعظم_عمران_خان @TeamPakPower @2Sehr @71h_r
Tweet media one
0
37
71
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
4 months
میں نے میری فیملی نے میرے پڑوسیوں دوست احباب اور گاوں کے 90% لوگوں نے خان کو ووٹ دیا پولنگ سٹیشن پہ فارم 45 پہ جیتا بھی خان لیکن بعد میں رزلٹ بدل دیے گٸے #میں_نے_ووٹ_خان_کو_دیا @TeamPakPower @2Sehr @Hajanikhosa @HRA_07 @ArmaniPakhtun @Fat9T @1sarz_
Tweet media one
2
59
73
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
8 months
@fozisidd @ImranKhanPTI عمران خان احتساب کے نعرے پر اقتدار میں آیا اور وہ ایک دن بھی اس نعرے سے پیچھے نہیں ہٹا لیکن افسوس احتساب کے اداروں پر ، وہ تو بقول خواجہ آصف 2019 میں ہی ن لیگ کوحکومت دے رہے تھے جو سہولت ن لیگ کو حاصل تھی کیا وہ اج کسی تحریک انصاف کے رکن کو دستیاب ہے ؟؟؟
Tweet media one
0
29
62
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
3 months
I'm @S1kndr Saying that the ultimate measure of a man is not where he stands in moments of comfort & convenience, but where he stands at times of challenge & controversy.Hence it is proved that #جرات_غیرت_کا_نشان_عمران @TeamPakPower @2Sehr @_Naveedofficial @1sarz_ @Zamin_Ali_7
Tweet media one
0
53
60
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd منافقین سے بڑھ کے حرامی لوگ دجال کے پجاری ہم پہ مسلط ہو چکے ہیں یا اللہ ان سے چھٹکارا دلا
1
9
56
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
4 months
میرا ووٹ پاکستان کیلئے ،میرا ووٹ سرے محل اور ایون فیلڈ کے خلاف میرا ووٹ، پانامہ انٹرنیشنل اسکینڈل کے خلاف میرا ووٹ لندن مفرور کے خلاف میرا ووٹ سائفر کے مسودے پر ڈٹ جانے والے کے ساتھ ہے #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین @TeamPakPower @2Sehr @1sarz_ @71r_h @bdigl @Dr2BS @powerofjutt
Tweet media one
2
46
57
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd یہ کوے کی مانند لوگ ہیں جو کاں کاں زیادہ کرتے ہیں کوے کی فطرت ہے کہ کوا ہمیشہ گند پہ بیٹھتا ہے
0
6
50
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
4 months
I @S1kndr want to ask you everyone on 28 Jan, IK's call is to get out. Election is the only way to save the destruction of the system. we will have to come out on Sunday & answer that the people will not tolerate this oppression anymore. @TeamPakPower #نکلو_خان_کی_پکار_پر
Tweet media one
1
74
48
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd من حرامی تے حجتاں ڈھیر جب کوٸی بے ایمان ہو جاے اور کام نہ کرنا ہو تو بہت زیادہ بہانے گھڑ لیتے ہیں
0
6
42
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
5 months
Imran Riaz is the one who said that we are the citizens of this country and we are the owners of this country and we have the right to choose our own ruler for our country. #ہم_عمران_ریاض_کو_جانتے_ہیں @TeamPakPower @2Sehr @Dr2BS @PakistannFirst @Hajanikhosa @71r_h @qursum12
Tweet media one
0
84
40
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd اگرچہ اس بات میں کوٸی شک نہیں اس وقت حکومت میں انتہائی پرلے درجے کامافیا قابض ہے جو الیکشن کو ملتوی کرنے کی ہر قسم کی شازش کرے گا۔ عوام کواپنا حق راے دہی حاصل کرنے کیلٸے عمران خان کیساتھ کھڑا ہونا ہو گا
1
18
38
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
6 months
سب ملکر عمران خان کو شیخ مجیب بنانے کی کوشش میں مصروف ہیں ہو بہو وہی حربے وہی الزام وہی کہانیاں لیکن میرے دوستوں کو اس کوشش کا انجام بھی سامنے رکھنا چاہئے خدا کیلئے آپ ایسا کیوں کررہے ہیں جب پہلے تجربے کا انجام اچھا نہیں تھا #شیرافضل_کی_زندگی_خطرے_میں @TeamPakPower @2Sehr
Tweet media one
0
23
40
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
5 months
جمشید دستی کی گونج صدیوں میں سفر کرے گی اس کی گونج نے حریت پسندوں کو نیا جذبہ حریت عطا کردیا ہے انشاء اللہ میرا ملک محفوظ رہے گا ترقی کرے گا ایسی آوازیں جابر کے خوف کے بت مزید پاش پاش کریں گی #عورتوں_کو_عزت_دو @TeamPakPower @2Sehr @Dr2BS @Mr_Saim_7 @1sarz_ @powerofjutt @71r_h
Tweet media one
1
39
36
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
6 months
ناپاک سیاسی مفادات کی خاطر بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنانا کسی بھی معذب معاشرے میں قابل قبول نہیں ہے کحچھ لوگ ایسی ہودہ حرکتیں کرکے اپنی اوقات بتا رہے ہیں کہ ھم کتنے بد بودار اور بدکردار لوگ ہیں ۔ #StayStrongShehrBano
Tweet media one
1
30
39
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
4 months
پچھلے دوسال میں جس تیزی سے پاکستانی عوام غیرت مند ہوٸی ہے اگر اگلے دو سال مزید یہی شرح رہی تو سوچو کیا حال ہوگا واڑ کے رکھ دیں گے #وزیراعظم_عمران_خان @TeamPakPower @2Sehr @QamarSohail09 @71h_r @_Ashu0 @aminuallah10 @Fat9T @1Ghlm
Tweet media one
0
14
39
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
5 months
I @S1kndr want to say to the people of Pakistan that 8th February is very important for our future. On this day you can tell the big powers no matter what you do, our beloved leader is Only Imran Khan and always will be. #عوام_کا_لاڈلا_عمران @TeamPakPower
Tweet media one
0
101
38
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
4 months
پاکستان کی عوام کے فیصلے کو مانا جاے جمہور کے فیصلے کے خلاف کوٸی اقدام ہوا تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے اس لیے سب تسلیم کریں #وزیراعظم_عمران_خان @TeamPakPower @2Sehr @Hajanikhosa @HRA_07 @Dr2BS @bdigl @pendusays
Tweet media one
0
14
36
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd @S1kndr وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته جی ہاں آپی اچھے خاصےفالور بڑھ جاتےہیں شکریہ
1
6
31
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
5 months
اگر انکو لگتا ہے کہ عمران خان کو قید کر کہ یہ الیکشن میں جیت جائیں گے یا اس سے نتائج کوئی فرق پڑے گا، تو میں @S1kndr ان کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ خان کو اب کسی قسم کی الیکشن کیمپین کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ عوام اس کے ساتھ ہے۔ #معصوم_قیدی_کو_رہا_کرو @TeamPakPower
Tweet media one
0
24
35
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
8 months
@fozisidd سلجھانے والوں نے خوب الجھائی ہے شطرنج سیاست کی۔ میں تو ہوں نادان سمجھ نہ آئے کیا سچ ہے کیا جھوٹ۔ ن لیگی ہلال ڈانس
Tweet media one
0
11
36
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
4 months
عوام کے مینڈٹ کو تسلیم نہ کرنے کا مطلب عوام کی نفرت میں میں مزید اضافہ کرنا ہے خدارا ہمارے ارادوں کو اس قابل رہنے دو تاکہ عوام کی محبت ان سے رہے #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور @TeamPakPower @2Sehr @Nazishmajeed4 @AqeelaNajam @71h_r @_Ashu0 @pendusays @itssswazir
Tweet media one
0
90
35
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
5 months
حد سے بڑھے جو علم تو ہے جہل دوستو سب کچھ جو جانتے ہیں وہ کچھ جانتے نہیں #ہم_عمران_ریاض_کو_جانتے_ہیں @TeamPakPower @2Sehr @Dr2BS @drnasirkhan1290 @Naaz__Ik @Nazishmajeed4 @AqeelaNajam @1sarz_ @bdigl @pendusays @Hajanikhosa @iShez99 @1Ghlm @Mr_Saim_7 @MAftabjutt5 @Fat9T
Tweet media one
0
49
35
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd لوگوں کو ماٸل کرنے کے لیے سرجری پہ جتنا خرچہ کیا ہے کاش کہ اس کے بدلے کحچھ تعلیم حاصل کرتی تو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے
0
5
31
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
6 months
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے @2Sehr @Nazishmajeed4 @Fat9T @powerofjutt #StayStrongShehrBano
Tweet media one
0
38
29
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd @reportpemra ایسے آٸین شکن لوگوں سے تو کنجر زیادہ غیرت مندی کا مظاہرہ کرتے ہیں #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ #الیکشن_تو_ہوگا #الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ #چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ActiveInsafians
1
9
28
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
5 months
مشرف نے 1999 میں جب نواز شریف کی حکومت گرائی تو قوم نے مٹھائیاں تقسیم کی تھیں لیکن جب عمران خان کے خلاف رجیم چینج ہوا تو عوام سڑکوں پر آگئی یہ ہے وہ شعور جس نے آج ظالم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا ہے #یہ_دور_کپتان_کا_ہے @TeamPakPower @2Sehr @bdigl @pendusays @Hajanikhosa
Tweet media one
1
40
30
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
6 months
People are not voting for me, give me a chance to sweetly criticize the establishment. Nawaz Sharif @N_az24 @Nazishmajeed4 @itssswazir @Dr2BS @2Sehr @ArmaniPakhtun @HRA_07 @1sarz_ @Fat9T @Shani33973148 @rajpootsakib @siyasikhichri @TeamPakPower #خان_نہیں_جھکنے_والا
Tweet media one
3
45
28
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
6 months
#خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام The only reason I @S1kndr understand is belief in Allah. Remember what Murshid said, when you trust in Allah, all your tasks are done. @TeamPakPower @1sarz_ @2Sehr @powerofjutt @AqeelaNajam @ABilal_786 @Fat9T @Nazishmajeed4
Tweet media one
1
77
29
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd سچ کے ساتھ کھڑے ہونے والے ہمیشہ کے لیے امر ہو جاتے ہیں جھوٹوں بد دیانت منافقوں اور حرامخورں کا نام ان کی اولاد بھی لینے سے گھبراتی ہے
0
6
27
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
9 months
@fozisidd ویلکم بیک ۔ آپ کا واپس آنا ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے اللہ پاک آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ آمین دکھ بانٹنے کی چیز نہیں پھر بھی دوستو ایک دوسرے کے حال سے واقف رہا کرو
1
3
28
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
10 months
@OfficialShehr سرگودھا میں انصرل اقبال ہرل نے پی ٹی آٸی کو گراونڈ لیول پہ ایکٹو کیا تھا یہی اس کا قصور ہے پورے پاکستان میں اسلام آباد سے لے کر کراچی تک اس کے بزنس کو سیل کر دیا گیا ہے یاد رہے وہ پاکستان کا سب سے بڑا کینو ایکسپورزٹر ہے ملک کے لیے زرمبادلہ لانے والے کے ساتھ یہ سلوک قابل مذمت ہے
Tweet media one
2
6
26
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd بڑی بے شرمی کےساتھ تمام جراٸم پیشہ لوگوں نے اکھٹے ہو کر آٸین پہ حملہ کر دیا ہے عوام بڑی بے چینی سےاگلے لاٸحہ عمل کا انتظار کر رہے ہیں انشااللہ عمران خان ان کو زمین بوس کر دے گا
0
8
27
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
اگر پٹواریوں کو اب بھی سمجھ نہیں آ رہی تو اپنے سر میں جوتے ماریں اس لیول تک کوٸی کیسے گر سکتا ہے جو اپنے چچا اور خاوند کی نافرمان ہے وہ عوام کی بھلاٸی کے لیے کیسے سوچ سکتی ہے
Tweet media one
0
13
24
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
10 months
@AfaqSomroo @Yunhi_hun نہ کرو بھاٸی صاحب پنجابی کے مقابلے میں ہی اردو گونگی ہے باقی زبانوں کا یہ کیا مقابلہ کرے گی ہاں یہ زبان محبت کی زبان ہے عاشقی معشوقی کرنے کے لیے صنف نازک سے بات کرنے کے لیے کمال ہے
6
1
25
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
7 months
@fozisidd آپی اداسی کا موسم ہے لوگ سست ہو گٸے ہیں
5
1
24
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd پوری مسلم دنیا کا درد رکھنے والا لیڈر صرف اور صرف عمران خان ہے
0
4
24
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd بد معاشی کو حلال سمجھ کے پورے پاکستان کے بد دیانت لوگ ایمانداری کی خلاف اکٹھے ہو گٸے ہیں #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ #الیکشن_تو_ہوگا #الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ #چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ActiveInsafians
1
14
23
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
4 months
یہ کوئی غداری نہیں آئین پاکستان کہتا ہے کہ وزیراعظم پاکستان اپنی عوام سے سچ بولے گا اس نے اپنے عوام کو سچ سے اگاہ کیا یہ سزا پانامہ کرپشن یا ایون فیلڈ پر نہیں دی گئی یہ سزا ملک سے محبت پر سزا سنائی گئی ہے #ووٹ_کرے_گا_میرا_فیصلہ @TeamPakPower @2Sehr @Dr2BS @1Ghlm @AqeelaNajam
Tweet media one
4
41
24
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
لیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیں اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں #پاکستان_پکارے_عمران_خان #فاشسٹ_امپورٹڈ_حکومت
Tweet media one
0
11
19
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
5 months
I @S1kndr believe that Imran Khan's resistance is a symbol of the power of the people, and the strength of their collective voice. He'll succeed inshaAllah no matter what evil plans this corrupt mafia makes. #معصوم_قیدی_کو_رہا_کرو @TeamPakPower
Tweet media one
0
67
24
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
کپٹن صاحب کو صرف صابن پہ ٹرکھانے کی پر زور مذمت کرتے ہیں جو داماد کو عزت نہ دے سکے ملک کو خاک عزت ریں گے #مریم_چورنی_پاگل_ہوگئی
Tweet media one
0
11
20
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd حکومت کا اھم مہرہ قاضی فائز عیسیٰ ہی ہونگے اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی ہتھیار نہیں ہے جس سے الیکشن جیسے قانونی عمل کو روکا جاسکے
0
6
23
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
2 months
As a Pakistani, I @S1kndr see how @ImranKhanPTI captured the whole world while in jail. It will be written in history that Murshid was in jail and his party won by a huge margin in Election 2024 & brought Donald Low to the docks. @TeamPakPower @2Sehr #قید_میں_بیٹھا_فاتح_لیڈر
Tweet media one
0
39
23
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
پنجابی دیاں مثالاں، "اگلے دی قمیض لاندے لاندے، آپنڑی شلوار لوا بیٹھنا" توشہ توشہ کردی نی آپے توشہ ہوہٸ تشریح سرجری زدہ حسینہ توشہ خانہ کی گھڑی کو لے کر خان کی قمیض اتارنے کے چکر میں اپنے سمیت پورے ٹبر اور پوری ن لیگ کی توشہ خانہ میں شلوار اتروا بیٹھی ہیں، #سارا_ٹبر_گھڑی_چور
Tweet media one
0
13
20
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
4 months
جب حق آشکار ہوجائے تو پھر اس کے ساتھ کھڑا ہونا واجب ہوجاتا ہے رزق،عزت، ذلت سب اللہ کے ہاتھ میرا ووٹ عزت اور غیرت کے نام #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین @TeamPakPower @2Sehr @ABilal_786 @1sarz_ @71r_h @77mzs @DrhalamR @1Ghlm @AqeelaNajam @Dr2BS @bdigl @1hshid @Greeneyes_301 @_aina1
Tweet media one
0
27
23
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd جس طرح کا حکومت پی ٹی آٸی ورکر کے ساتھ سلوک کر رہی ہے کل کو جب حکومت نہیں رہے گی تو یہ برداشت کر لیں گے ان کو چاہیے اتنا ظلم کریں جتنا خود برداشت کر سکیں
6
10
21
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
الیکشن تو ہونے ہی ہیں اور ان کا باپ بھی نہیں روک سکتا
Tweet media one
0
7
19
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
5 months
ن لیگ نے پٹواری پیدا کئے بریانی پر ووٹ دینے والے ایجاد کئے عمران خان نے ووٹر کو آواز اٹھانا سکھایا دونوں میں بہت فرق ہے اب عمران خان کو قید رکھیں یا چھوڑ دیں یہ شعور آپ کا پیچھا نہیں چھوڑے گا یہ اب آپ پر منحصر آپ کتنا جلدی اس کو سمجھتے ہیں #یہ_دور_کپتان_کا_ہے @TeamPakPower
Tweet media one
1
42
22
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
جب پرچم جاں لےکرنکلے ہم خاک نشیں مقتل مقتل اس وقت سے لے کر آج تلک جلاد پہ ہیبت طاری ہے #پاکستان_کی_ضرورت_عمران
Tweet media one
0
11
18
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
3 months
میں سکندر حیات اپنی عوام سے التماس کرتا ہوں کہ وہ علیمہ خان صاحبہ کی کال کے مطابق اپنے حلقے کے MPA اور MNAپر زور ڈالیں کہ وہ سوموار کو 1 بجے لاہور ہائی کورٹ کے باہر ضرور موجود ہوں۔ تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ سائفر کیس میں کیا ہو رہا ہے #خان_مائنس_نہیں_پلس_ہوگا @TeamPakPower @2Sehr
Tweet media one
1
27
21
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
5 months
تاحیات نااہلی کالا قانون ہے یعنی ہر کرپٹ شخص کو پانچ سال کے بعد کرپشن کرنے کے مزید مواقع ملنے چاہئے آخر ڈاکو کے بھی کچھ حقوق ہوتے ہیں چیف صاحب کی لاجک ۔ #QaziFaezIsa @TeamPakPower @2Sehr @1sarz_ @_aina1 @AqeelaNajam @Pti6g @pendusays @Hajanikhosa @powerofjutt @iShez99 @Dr2BS
Tweet media one
3
25
22
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
4 months
All key toy journalists and PML-N are trying to prove Liaquat Chatta as devil's deputy even though he was Sharif family's best friend. #عوامی_مینڈیٹ_بحال_کرو @TeamPakPower @Nazishmajeed4 @2Sehr @Dr2BS @itssswazir @pksiasat1 @71h_r @1Ghlm @1sarz_
Tweet media one
3
45
22
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
کرپٹ اور نااہل لوگوں کی حکومت سے نجات دلانے کے لیے عوام کی امنگوں کا ترجمان اور امید کی کرن صرف عمران خان #پی_ٹی_ائی_دوتہائی
Tweet media one
0
13
19
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
3 months
انتخابات 2024 میں پہلے ایک پارٹی کی حمایت کو کم کرنے کیلئے عدالت کے ذریعے انتخابی نشان چھینا گیا ، پھر انتخابی حلقوں میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی چھینے گئے پھر ایم پی او کے تحت ورکرز اور سپورٹرز کو قید کیا گیا پھر بھی خان جیت گیا #MandateBelongsToKAPTAN @TeamPakPower
Tweet media one
1
23
19
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
3 months
I @S1kndr find three essential qualities in IMRAN KHAN. He has clarity, courage & humility that's why #جرات_غیرت_کا_نشان_عمران @TeamPakPower @2Sehr @Hajanikhosa @pendusays @Dr2BS @1sarz_ @8nqvi @Nazishmajeed4 @bdigl @ABilal_786 @1Ghlm @77mzs @yas_shama @QamarSohail09 @N_PTI04
Tweet media one
1
56
19
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
5 months
I @S1kndr think it has become known to everyone that Khan is the only leader who always thought of the nation and has not done any corruption till today that's why he was declared innocent by the Supreme Court. #معصوم_قیدی_کو_رہا_کرو @TeamPakPower
Tweet media one
1
64
21
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
11 months
قُلْ إِنَّ الْأَمْرَ كُلَّهُ لِلَّهِ Say, "O Prophet , All matters r destined by Allah". Allah Ta'ala, who z fully aware of da secrets & intentions of da hearts, exposed da hypocrites wd ds small incident, & da Muslims r also put 2 da test. ⁧#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور @2Sehr
Tweet media one
1
19
17
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
5 months
@IshfaqKazi @fozisidd اٹھاکر ہاتھ خدا سے بس مانگی ہے یہی دعا نصیب ہوں خوشیاں تمہیں تم خوش رہو صدا کہ خوشیوں کا یہ دن تمہیں ہرپل مبارک ہوں، صدا اس روزکی خوشیاں تمہیں ہر روز مبارک Happy birth day
Tweet media one
1
10
20
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
3 months
آر وی بیلا پار وی بیلا وچ بیلے دے گیدڑ گیدڑ پیا بھونک دا سس جمی نہیں سوہرا پیا کونک دا جو اس بولی کامعنی بتاے گا اس کی پرموشن پکی #مینڈیٹ_چور_مریم_نواز @TeamPakPower @2Sehr @powerofjutt @pendusays @Nazishmajeed4 @Naaz__Ik @pksiasat1 @QamarSohail09 @bdigl @Fat9T @Faizan_4i
Tweet media one
5
22
21
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
3 months
I @S1kndr want to say that you have made the presidential election controversial. Zardari was selected that everyone knows. In 77 years, there is no example of Mandate thieves anywhere in fact in the world. @TeamPakPower #ProtestAgainstRigging
Tweet media one
2
49
21
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
3 months
پرامن احتجاج کرنا کوئی گناہ نہیں عدالتیں پہلی پیشی پر آپ کو آزاد کردیں گی لیکن خدرا ظلم کو چیلنج کریں اگر آج آپ خاموش ہوگئے تو اس ملک کا مقدر چوروں کے ہاتھ میں چلا جائے گا #چلو_چلو_اڈیالہ_جیل_چلو @TeamPakPower @2Sehr @Dr2BS @1_saddu @pksiasat1 @Faizan_4i @_nazish45 @HKhosa_
Tweet media one
1
36
22
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd جی ہاں آپی آپ نے درست کہا ہے یہ خبیث وقت کے فرعونوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے آیا تھا
0
5
21
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd @S1kndr انشااللہ کسی کو بھی مایوسی نہیں ہوگی
13
6
19
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
3 months
Imran Khan proved by stumbling the rule that he is enduring hardships for a great cause and whoever endures hardships for a great cause, Allah will surely make him successful. #چلو_چلو_اڈیالہ_جیل_چلو @TeamPakPower @2Sehr @Dr2BS @1_saddu @_nazish45 @bdigl @1sarz_ @Fat9T @1Ghlm
Tweet media one
0
52
19
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
لوگوں کو سیاسی شعور دینے والا مرد مجاہد نہ تھکا نہ ہارا نہ ہی اس کا حوصلہ پست ہوا لیکن اس کوگرانے والے بار بار گرتے رہے اور گندے ہوتے رہے #پاکستان_کی_ضرورت_عمران
Tweet media one
4
12
19
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
ظلم اور جبر کو ہر صورت ختم ہونا ہے اور انصاف قاٸم ہو کے رہے گا کیونکہ انصاف کے بغیر دنیاوی نظام درہم برہم ہو جاتا ہے #آئین_کی_محافظ_عدلیہ
Tweet media one
0
16
21
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
6 months
پہلے 5 رکنی بینچ نے فوجی عدالتیں کالعدم قرار دی تھیں اب6 رکنی بینچ کے5ججز نے اسے بحال کردیا اور ایک نے مخالفت کی یعنی سپریم کورٹ کے 6 ججز آج بھی فوجی عدالتوں کو کالعدم سمجھتے ہیں پھر کیسے پانچ ججز کا فیصلہ قابل عمل ہوسکتا ہے رائے سے ضرور نوازیں #WeStandWithJusticeNaqvi
Tweet media one
1
17
20
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd جی ہاں بہت ہی اہم دن ہے اللہ کرے ملک کے لیے اچھا ثابت ہو اگر قانون کی پاسداری نہ ہوٸی تو لاقانُونیت اور سیا اندھیری رات کاخدشہ ہے
0
5
17
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd اگر اتنا مسلہ ہے تو قومی اسنبلی کے الیکشن سے کس نے روکا ہوا ہے تم بھی توڑ دو ساتھ ہی ووٹ کرا لو فضول میں رونا پیٹنا ڈالا ہوا ہےنالاٸق لوگوں نے
0
2
21
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
ایک شخص کو گرانے کے لیےگرے ہوے لوگ بار بار گرے #پی_ٹی_ائی_دوتہائی
Tweet media one
0
29
17
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
بڑی سے بڑی مشکلات میں بھی ثابت قدم رہنے والا تمام کرپٹ عناصر کو بے نقاب کرنے والا لاقانُونیت کےخلاف علم جہاد بلند کرنے والا #پاکستان_کی_ضرورت_عمران
Tweet media one
0
11
19
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd پاکستان کی غیرت کا رکھوالا صرف اور صرف نام عمران خان ہے
Tweet media one
1
6
19
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
7 months
غیبت بہت بڑا گناہ ہے اور ھم ہر روز 24 گھنٹو�� میں درجنوں بار اس گناہ کا ارتکاب کرجاتے ہیں یااللہ مجھے اس گناہ سے بچا اگر میں نے نہ سمجھی میں یا جان بوجھ کر یہ گناہ کیا ہے تو مجھے معاف فرما اور آئندہ میری راھنمائی فرما کہ میں آپ کے حکم پر عمل پیرا ہوکر شیطان کو شکست دے سکوں آمین
Tweet media one
3
10
20
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd کوٸی اس سے پوچھے کیااپوزیشین لیڈر آٸینی ہے؟ خرید و فروخت کر کے اکثریت کو اقلیت میں کر دیا گیا وہ آٸینی ہے؟ آٸینی حق استعمال کرتے ہوے جو اسنبلیاں توڑی گٸی وہ کیسے غیر آٸینی؟ بلے بھٸی بلے عقل نو ہتھ مار چبلاں نہ مار
0
6
21
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
5 months
سرخیاں امن کی تلقین میں مصروف رہیں حرف بارود اگلتے رہے اخبار کے بیچ #یہ_دور_کپتان_کا_ہے @TeamPakPower @2Sehr @ArmaniPakhtun @Fat9T @1sarz_ @bdigl @1Ghlm @pendusays @Hajanikhosa @Nazishmajeed4 @itssswazir @faheem0118pti
Tweet media one
2
32
18
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
امریم صفدر نے کہا ہے پائن ایپل کے علاؤہ میں نے کچھ نہیں لیا ”یعنی توشہ خانے سے جو کچھ لیا نواز شریف اور والدہ مرحومہ نے لیا“ یہ ہوتی ہے اولاد واقعی نفسا نفسی کے دور میں ماں باپ کو نہیں پہچانے گی نہ جانے انہیں ایسی تاویلیں دیتے ہوئے شرم کیوں نہیں آتی #ٹوچہ_خانہ_چور_نسل
Tweet media one
0
10
14
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
نام نہاد حسینہ عالم کو جو سہولیات میسر تھیں جیل بھرو تحریک کے کارکنان کو بھی ملنی چاہیں جیسا کہ موبائل فون چولہا فراٸی پان #جیل_بھرو_زندان_چلو
Tweet media one
1
9
15
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
5 months
عمران ریاض وہ ہے جس نے کہا تھا ”ہم اس ملک کے شہری ہیں اور ہم ہی اس ملک کے مالک ہیں اور ہمیں یہ حق حاصل ہے کہ ہم اپنے ملک کے لیے اپنی مرضی سےاپنا حکمران منتخب کریں“ #ہم_عمران_ریاض_کو_جانتے_ہیں @TeamPakPower @2Sehr @Dr2BS @1sarz_ @riz4h @Hajanikhosa @71r_h @Fat9T @pendusays
Tweet media one
0
43
19
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
یہ چاہیں تو دنیا کو اپنا بنا لیں یہ آقاٶں کی ہڈیاں تک چبا لیں کوٸی ان کو احساس ذلت دلا دے کوٸی ان کی سوٸی ہوٸی دم ہلا دے #پاکستان_پکارے_عمران_خان #فاشسٹ_امپورٹڈ_حکومت
Tweet media one
0
10
13
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
3 months
اس ملک میں سچ نہیں صرف جھوٹ کا کاروبار ہوتا ہے۔ سچے اور نڈر صحافی عمران ریاض کی گرفتاری انتہاٸی قابل مذمت ہے #عمران_ریاض_کو_رہا_کرو @TeamPakPower @2Sehr @riz4h @AqeelaNajam @bdigl @1Ghlm @TAKPTI1 @ABilal_786 @powerofjutt @Nazishmajeed4 @Fat9T @1sarz_ @_aina1 @pendusays
Tweet media one
2
27
20
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
3 months
Yes #جرات_غیرت_کا_نشان_عمران by staying in jail for more than 6 months, Khan proved that he is courageous. I @S1kndr want to speak to all those high officials for Allah's sake have mercy on this country & reunite us with our beloved leader. @TeamPakPower @2Sehr @Nazishmajeed4
Tweet media one
0
50
18
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
10 months
اس مرد مجاہد نے اپنے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو ٹوٹل ننگا کر دیا ہے اس کا قصور توشہ خانہ سے گھڑی لینا نہیں بلکہ قصور سچ بولنا ہے #عمران_خان_سچا_ہے
Tweet media one
0
21
20
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
4 months
خود نکلو اور اپنے رشتہ داروں دوست احباب کو نکالو اور حق کے لیے ووٹ دو ورنہ بانچ سال کے لیے رونا پیٹنا ہو گا #VoteForIK @TeamPakPower @2Sehr @Nazishmajeed4 @QamarSohail09 @Dr2BS @ArmaniPakhtun
Tweet media one
1
16
19
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
1 year
@fozisidd اس بدچلن گندی نسل کی گندی اولاد پہ لعنت بے شمار یہ تو دیکھنےسے ہد چلن لگتی ہے
0
4
19
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
7 months
جس نے بھی میرے ملک کو لوٹا ہو وہ جتنا بھی بڑا لیڈر ہے وہ میرا چور ہے اور جب تک وہ عوام کو مطمئن نہیں کرے گا میں اسے نجات دہندہ تسلیم نہیں کرسکتا یہ ضمیر کا معاملہ ہے جوابدہی کا معاملہ ہے اس کا جواب مجھے قبر میں بھی دینا ہے #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ @TeamPakPower @2Sehr
Tweet media one
3
16
16
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
5 months
تحریک انصاف کی مقبولیت کا خوف پورا نظام برہنہ ہورہا ہے نواز شریف کیلئے الیکشن ڈراؤنا خواب بن گیا ہے بلے کا نشان عدالت سے جاکر بحال ہونے کے روشن امکانات ہیں ۔ #عمران_خان_بےقصور #دلے_ڈرگئے_بلے_سے @TeamPakPower @2Sehr @Dr2BS @Fat9T @1sarz_ @Mr_Saim_7 @AqeelaNajam @iShez99 p
Tweet media one
1
18
17
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
8 months
@Ali__maalik ان لگڑ بگوں کی کیا جرات تھی کہ عمران خان کو قید کرتے عمران خان کو دراصل امریکہ نے ہی قید کروایا ہوا ہے وہ اچھی طرح جانتا ہے عالم اسلام میں عمران خان جیسا کوٸی اور لیڈر نہیں جو ان کی آنکھ میں آنکھ ملا سکے یہودیوں اور نصرانیوں کو عمران خان کا ہی خوف ہے باقیوں کو تو وہ خرید چکے ہیں
Tweet media one
1
12
17
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
4 months
We have to understand that our vote has a lot of power. This is the only means by which Khan can be brought out. I @S1kndr want to say #ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے @TeamPakPower @2Sehr @1sarz_ @pendusays @Hajanikhosa @faheem0118pti
Tweet media one
0
66
19
@S1kndr
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰
6 months
اگر آپ غلامی پسند اور دلالی کے ہنر سے واقف ہیں اور آپکے پاس حرمخوروں پر لگانے کیلئے پیسے موجود ہے تو آپ اس ملک کے مالک ہیں اور اگر آپ اس میں سے کوئی ہنر اور اہلیت نہیں تو آپ اس ملک کے کیڑے مکوڑےہیں #کپتان_ڈٹ_کر_کھڑا_ہے #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام @TeamPakPower @2Sehr @1sarz_
Tweet media one
1
16
19