@haroon_natamam
کام کریں تب بھی اعتراض نا کریں تب بھی اعتراض ، کسی کو سخت جواب میں تب بھی اعتراض نا بولیں تب بھی اعتراض شریف بندہ لگائیں تب بھی اعتراض سخت بندہ لگائیں تب بھی اعتراض عثمان بزدار لگائیں تب بھی اعتراض شہر یار آفریدی لگائیں تب بھی اعتراض ،،
بابا جی ہمپر رحم کریں اور اپنی اصلاح کریں
ڈی جی خان کوٹ ہیبت کے علاقے میں ہونے والی کل کی واردات کی سی سی ٹی فوٹیج جسںمیںں حملہ آور کو واضح دیکھا اور پہچانا جا سکتا ہے حکام بالا سے اپیل ہے کہ ایسے رہزنوں پر دہشتگردی کا پرچہ کاٹ کر عبرت ناک سزا دی جائے
@SHABAZGIL
@UsmanAKBuzdar
ڈیرہ غازیخان کے ڈیویژنل ہسپتال میں ڈاکٹر جمیل کسی غریب قبائلی بلوچ کو گریبان سے پکڑ کر دھکے دے کر ہسپتال سے نکال رہا ہے ، کیا ان ڈاکٹروں کو اتنی تربیت بھی نہیں دی جاتی کہ غریب عوام سے کیسے پیش آنا چاہیے
@ShabazGil
@Dr_YasminRashid
@fawadchaudhry
ایک پکے پٹواری نے کہا ہے اگر چوہدری نثار پی ٹی آئی میں شامل ہونے تو میں ن لیگ کی سپورٹ کرنا چھوڑ دونگا
اللہ کرے چوہدری نثار آ جائے کم از کم ایک پٹواری میرا دوست تو سیدھے راستے پر آ جائے گا
پچھلے ساڈھے تین سال ہم چپ تھے خان صاحب پر ہر تنقید کو برداشت کیا مخالف سمجھا خان صاحب غیر مقبول ہو گیا ہے اسلئے غلطی کر بیٹھا سازش کر کے حکومت گرا بیٹھا لیکن ہم زندہ ہیں مخالف کیساتھ وہ کر رہے ہیں کہ وہ بھی سوچ میں پڑ گیا ہے کہ ہائے یہ کیا کر بیٹھے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سازش یا مداخلت - امریکی تجزیہ کار کی زبانی سن لیں کہ امریکہ نے عمران خان کو وزیر اعظم کی کرسی سے کیوں اتارا۔ قوم میر جعفر اور میر صادقوں کو پہچان چکی ہے، ان شاء اللہ عمران خان کی کال پر آزادی مارچ قوم کو اس غلامی سے نجات دلائے گا۔
#MarchAgainstImportedGovt
@_Mansoor_Ali
تنقید پھر کر لینگے پر حقیقت میں اولاد ہی انسان کی اصل دولت ہوتی ہے اس حساب سے آپ یقیناً خوش قسمت ہیں اللہ آپ کے بچوں پر رحم کرے اور آپکا سایہ ان پر تادیر رکھے
رانا ثنااللہ کو جس نے بھی وزیر داخلہ بنائا سوچ وچار کے بعد بنایا ہے
یہ وہ چرسی وزیر داخلہ ہے جس نے پنجاب میں چودہ بندے مروا دیے اب شہباز شریف یہ کام مرکز میں لینا چاہتا ہے
یہ کتے کی دم ہیں کبھی سیدھے نہیں پونگے
#امپورٹڈ_حکومت_نامںظور
پاکستان کی موجودہ تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل۔ کمزور دل حضرات نا دیکھیں۔ سیف ہاؤسز اور میس میں ماڈل گرلز۔ گندی ویڈیوز اور جاسوسی کی سیاست۔ جنرل فیض حمید اور جنرل باجوہ کی اصلیت:
عمران خان سے پوچھا گیا اب جب سب راستے بند ہو گئے ہیں تو آپ کیا کریں گے
عمران خان نے جواب دیا
میں اپنی عوام کے نکلنے اور اللّٰہ تعالیٰ کی مدد کا انتظار کروں گا
الحمدللہ اللّٰہ تعالیٰ کی مدد آ گئ اور سائفر لیک ہو گیا🥰
#عمران_خان_سچا_ہے
@TeamPakPower
@DrDanish5
اسے کہتے ہیں دلال ، عمران خان مجسٹریٹ کو کہے کہ ہم آپکے خلاف کروائی کرینگے تو یہ توہین عدالت اگر بھگوڑی سپریم کورٹ کے ججز کو جلسے میں لعن طعن کرے تو بہادر لیڈر
صحافت کے لبادے میں یہ جھوٹا ڈاکٹر بھی دلال ثابت ہوا
انسداد دہشت گردی عدالت میں
رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت پر سماعت۔ پولیس فائل آج موصول ہوئی ہے دلائل کے لیے تیاری کرنی ہے ،سرکاری وکیل
عدالت نے علی وزیر کی درخواست ضمانت کی سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کردی
علی وزیر کی تین مقدمات میں ضمانت منظور ہوچکی ہے
#ReleaseAliWazir
ڈی جی خان ہسپتال کی او پی ڈی میں کسی شریف نے میرا پرس نکال لیا ہے پیسوں کے علاوہ میرا دبئی کا آئی ڈی کارڈ ، ڈرائیونگ لائسنس بھی تھا جو کہ میرے لئے بہت اہم شئے ہے اگر کسی کو پرس کہیں ہے پڑا ہوا ملے تو اس نمبر پر رابطہ کریں مہربانی ہوگی
03334455757
#جئیں_گے_عمران_کیساتھ
United we stand, with IK and for truth. His freedom is our fight.
I
@HKhosa_
understand that
in darkness, IK's light shines brighter.
We'll hold the torch high until justice prevails.
@TeamPakPower
حکومت پاکستان سے درخواست ہے ، کل سپریم کورٹ کے فیصلے پر بکواس کرنے والے انتہا پسندوں پر فوج کے اندر بغاوت ابھارنے ، سپریم کورٹ کے ججوں کو واجب القتل قرار دینے ، اور آرمی چیف کو قادیانی قرار دینے والے شرپسندوں کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانون کی رٹ اسٹیبلش کریں ،،
I
@HKhosa_
as a Pakistani my concerns are the same as it was on the 2024 Election. Dear Insafians, this By-election 2024 is very important, besides this to protect our votes is also so important.
#ووٹ_عمران_خان_کا
@TeamPakPower
عمران ریاض پر جو جبر کیا گیا اسکی مثال نہیں ملتی ، میری ریاست اتنی کمزور اور ڈر پوک ہے جو ایک صحافی سے ڈر گئی وہ ہمیں کیا تحفظ دے گی جو اپنے ایک شہری کو تحفظ دے نا سکی
@TeamPakPower
#WeNeedImranRiaz
عمران خان کے سوا پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں ڈیڈھ سال سے آپ نے یہ دیکھ لیا ہے اگر اب بھی نا سمجھے تو پھر پاکستان کا اللہ حافظ
@TeamPakPower
@Hajanikhosa
#واحد_آپشن_عمران_خان
I Hajanikhosa insist that we cannot have a nation where everyone is a victim. "I'm this way because of this or I'm that way because of that." We must take charge, we must take over, we cannot be silent forever.
@teampakpower
#سیاسی_قیدی_رہا_کرو
@00Y2K00
@2Sehr
@Fat9T
@FaisalVawdaPTI
آپ نے کونسا خان کی خدمت کی آپ نے تو اسٹیبلشمنٹ کے آگے سر نگو کر کیا پھر خان کی ایسی تیسی پھیرنے لگ گئے سب سے پہلے تو آپ نے پین یکی کیتی سی
@apatra861
@RajaSajid1225
@MirwaizKashmir
Our forces are deployed in loc mean line of control and other side Indian forces are deployed inside Indian occupied Kashmir this is difference between you and us
ڈی جی خان میں ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں اس بزرگ کو ٹرامہ سینٹر لایا گیا وہاں پر اس بزرگ کو پراپر علاج کے بغیر اور بازو کاٹ کر ٹانکے لگائے بغیر اس غریب کی چھٹی کرا دی برائے مہربانی معلومات لیکر رہنمائی کریں تاکہ سچائی تک پہنچا جا سکے
@Saqi_ISF
@ShabazGil
@ZiDiiBloch
@RealBloch
جب نواز شریف اور اسکی چھوٹی کُٹی بھونک رہی تھی فوج کو نشانے پر رکھا ہوا تھا تب یہ کتا زرداری فضل الرحمن اور باقی مالشیے صحافی کہاں گم تھے جو آج ایک اندیشے کی بات پر بھونک رہے ہیں
Reflecting on the day Imran Khan was ousted as Prime Minister of Pakistan. Despite the setback, his resilience shines through!#ووٹ_عمران_خان_کا
@TeamPakPower
I
@HKhosa_
realized that rigging in elections is not only violating the rights of citizens to freely and fairly choose their representatives but also erode trust in the democratic system. Everyone knows
#ووٹ_عمران_خان_کا
@TeamPakPower
میں یہ بھی جاننا چاہتا ہوں کہ جج بابر ستار کے فیصلے پہ ہم لوگ اتنی بغلیں کیوں بجارہے؟ کیا یہ جو ضمانتیں تھیں یہ پہلے نہیں دی جا سکتی تھیں۔ کیا سکرپٹ رائیٹر یہ سمجھ رہا کہ یہ ٹافی دے کر انکا چورن بک جائیگا؟
@TeamPakPower
#عمران_خان_کو_آزاد_کرو