ڈینگی پہھیلانے والا مچھر دن کے وقت بھی متحرک رہتے ہیں۔
آپ یہ چیز یں استعمال کر کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں:
مچھر بھگانے والے
لمبی بازو والے کپڑے
سوتے وقت مچھر دانی لگائیں۔
ونڈو اسکرینز
پانی ذخیرہ کرنے والے کنٹینرز کو اکثر نکالنا، دھونا اور صاف کرنا یاد رکھیں۔