💯% Follow Back & Promotion of all FLOWERS without any discrimination, whereas Tweets & Retweets are personal matters.
@kn_jui
@jui_kn
#JUI_MNS
خاص کر جمعیت اور ن لیگ پروموٹ کرنا ہے، ان شاءاللہ
Thanks.
💯% فالو بیک اور رہٹویٹ کرنے والے دوست اس ٹویٹ کو ار ٹی کرے اور ایک دوسرے کو فالو کرتا جائے
اگلے پروموشن فہرستوں میں ضرور شامل کرنا ہے، ان شاءاللہ، ورنہ ڈی ایم کرے،
💯%FB & Promotion of all NEW FLOWERS by:
@kn_jui
@jui_kn
Thanks.
پاکستان 75 سالہ سیاست سب سیاسیوں کو معلوم ہے کہ صاحب اقتدار کون ہیں اور سہولت کار کون؟
1988 سے 2024 تک کے سہولت کار ن لیگ، پی پی پی اور پی ٹی آئی ہی ہیں جبکہ نادیدہ قوت یا اسٹیبلشمنٹ کا کردار ظاہری نہیں ہیں، ظاہر میں یہی سہولت کار ہی ہوتے ہیں تو ذمہ داری سہولت کار کو ہی لینا ہے
پاکستان عام انتخابات ذمہ داری الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہے لہذا شفاف یا دھاندلی انتخابات کا ذمہ داری بھی ان کا ہے۔
8فروری2024 انتخابات پر سب سیاسی جماعتوں کو تحفظات ہیں مگر الیکشن کمیشن کی بجائے ایک د��سرے پر الزامات لگاتے رہے ہیں اور عوام کو آنکھ مچولی کھیل پیش کرتے رہے ہیں