SAIMA AAMIR TAIMOUR (Gorgeous Pakistan)
1 year
عورتوں کی عزتیں ایک بے غیرت عورت کے حکم پر لوٹی گئ
اور ویڈیو بنائ گئ
سر شرم سے جھک گیا اور انکھیں آنسوؤں سے بھر ائیں کہ یہ کیسا انتقام ہے جو اس گھناونے فعل سے لیا گیا
زنانہ پولیس نفری منہ دیکھتی رہ گئ اور مرد اہلکار بالوں سےپکڑ کر پٹختے رہے اس ظلم پر کوئ نہ سامنے آیا
کہ روکا