Ranjha Profile Banner
Ranjha Profile
Ranjha

@RanjhaMH

Followers
10,417
Following
9,163
Media
3,809
Statuses
47,147

Personal Opinion | Activist | Politics Analyst | Twt endorsement | Part of an Ideology | Content Creater | Writer | Poet

Joined May 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
جس پہ تم نے ❌ کاٹا ❌ لگایا تھا اس نے اپنے جیسے بیسیوں فدائی تمہارے سامنے اسمبلیوں میں کھڑے کر دیے۔ جبکہ کروڑوں اپنے حق اور مینڈیٹ کے لیے اسمبلیوں کے باہر تمہارے سامنے سینہ تان کے کھڑے ہیں🔥🔥
72
38
160
@RanjhaMH
Ranjha
21 days
@JimmyVirkk آپ سب کے علم میں یہ ہونا چاہیے۔ چاہے پاکستان، سعودی عرب یا امریکہ ہی کیوں نہ ہو، جب تک پبلک کا ری ایکشن ہے۔ تو سارے خان کی مٹھی میں ہوں گے۔ باقی دوست کوئی بھی نہیں ہے۔ چاہے عرب ممالک یا یورپی یونین یا امریکہ
14
77
780
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
اسرائیل پہ حملہ امریکہ پہ حملہ تسلیم ہوگا۔ امریکہ بہادر ایران پر حملہ روس پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ - روس - ہمارے غزوہ ہند والے کہاں ہیں؟؟؟
123
205
624
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
ایک باپ اور انسان بن کے سوچو اور ان ڈفرز کی عقل پہ ماتم کرو 👈آپ کو پتہ ہے 10 دن میری بیٹیاں💔 روڈ پہ رہیں۔😭 شہریار خان آفریدی۔
36
430
605
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@KashifAbbasiiPK @muzamil903379 سدر مداری اور ٹک ٹاکر نانی🚨: دونوں نے تنخواہ نہ لینے کا اعلان کر دیا۔ 👈بھلا ملک لوٹنے کی کون سی تنخواہ ہوتی ہے۔🤔
20
122
415
@RanjhaMH
Ranjha
23 days
ہم نہیں بھولیں گے😡: بقول شہباز گل کے، اس کا نام میجر شہریار ہے۔ اسی نے ہی 8 مئی کو عمران خان صاحب کو کمرہ عدالت سے گریبان سے پکڑ کے اغواء کیا تھا۔ #TrueLiesOf9May
Tweet media one
56
215
394
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@enkidureborn عمران خان نے صحیح کہا تھا کہ اب کسی پہ اعتبار نہیں رہا۔ اس نازک صورتحال میں کوئی پتہ نہیں کون غدار ہے اور کون نہیں لیکن اتنا پتہ ہے کہ جو عوام کے خلاف کھڑا ہوگا۔ وہ ہم میں سے نہیں ۔ وہ خان کا سپاہی نہیں
2
48
337
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@JimmyVirkk سر مہربانی کہ اپ نے کافی معلومات فراہم کی۔ نہیں تو ہم مطالعہ پاکستان پڑھ چکے ہوئے تھے🤐
4
15
305
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@JimmyVirkk "جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی کروائی ہے۔" عمران خان
3
63
288
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@SabeeKazmi786 یہ بیان وجہ بنی ہے اس بائیکاٹ کی شاید👇
Tweet media one
39
57
249
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@JimmyVirkk عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو پیغام دیا ہے، کہ آئی جی خیبرپختونخوا کو فی الفور عہدے سے ہٹائیں. شیر افضل مروت🔥
2
43
222
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@ImranARaja1 خان کو سمجھ اگئی ہے۔ کہ اس نے خود ہی لڑنا ہے۔ کیونکہ باہر کی لیڈرشپ اتنی کمزور، نااہل، سست اور شاید کمپرومائزڈ بھی ہے۔ تف ہے۔
2
43
220
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@GlobeEyeNews Pakistan is not his Father's Country.😡
39
1
210
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
ساس: سدا خوش رہو بیٹا 👈 لے بہو 🤣
12
85
209
@RanjhaMH
Ranjha
30 days
@saf_cal It's beyond my Immaginations.
0
0
202
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@DurraniViews ہمارے مفاہمتی سیاست دانوں کے لیے🚨: خان صاحب سے ہر طرح کی ملاقات پر دو اپریل تک پابندی لگا دی گئی. 👈 بس یہی بتانا تھا
2
56
201
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@enkidureborn میرے خیال سے پاکستانی عوام اور تحریک انصاف کے پاس یہی موقع ہے کہ 23 مارچ کو اسلام آباد میں قرارداد پیش کریں۔ منظور کریں۔ اور سب سے بڑھ کے جب تک یہ نظام نہیں گرتا۔ اس فرسودہ نظام کی جڑوں میں بیٹھ جائیں۔
0
67
197
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
اب انہوں نے عمران ریاض خان کی نو مئی کے واقعہ میں گرفتاری ڈال دی ہے۔ حالانکہ نو فروری والے دن نو مئی کا ( واقعہ اور بیانیہ) عوام نے دفن کر دیا تھا۔ 👈 جس کی بھی نو مئی کے واقعہ میں گرفتاری ڈالیں تو سمجھیں کہ وہ 💯 محب وطن اور معصوم ہے 👉
Tweet media one
3
35
65
9
46
195
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@JimmyVirkk اتنے گناہ کرنے کے بعد جب خدا کے گھر میں خدا کے حضور پیش ہوتے ہیں۔ تو کیا سمجھتے ہیں۔ کہ خدا کو دھوکہ دے لیں گے؟؟
4
25
189
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
پوری قوم کے دلوں میں جو دھڑکتا ہے اگر اس کا نام نہیں لیں گے تو اللہ بھی ہمیں معاف نہیں کرے گا ❤ عمران خان زندہ باد ❤ ❤ عمران خان زندہ باد ❤ شہریار آفریدی
9
98
190
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@creepydotorg Why is the Lawyer blaming the student?
16
2
172
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
جس کا نام میڈیا پہ لینے پہ پابندی تھی آج اس کا نام(عمران احمد خان نیازی) پوری آب و تاب سے اسمبلی میں گونجے گا اور پورا میڈیا بلکہ انٹرنیشنل میڈیا اس کو لائیو دیکھائےگا 🔥 کون بچائے گا پاکستان🔥 ❤عمران خان عمران خان ❤
3
10
28
4
45
165
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@ShahzadGill202 تاجروں کو مسئلہ یہ تھا کہ نیازی ان کو ٹیکس نیٹ کے لیے نیچے لے کے ا رہا تھا۔ جو پچھلے کئی سالوں سے یہ شطر بے مہار کی طرح منافع خوری کرتے تھے۔
3
36
165
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
Tweet media one
4
91
162
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@shafqatmm1 سر جس طرح کی معلومات آپ دے رہے ہیں۔ یا تو آپ بلا کے ریسرچر ہیں۔ یا انجینیئر۔ ہر دو صورتوں میں کمپنی کو آپ کی حد ضرورت ہے۔ اس�� لیے بہت جلد ویگو ڈالیں آپ کو لینے کے لیے آ جائیں گے۔
9
8
159
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
خان صاحب کو گریبان سے پکڑ کر ناحق اغوا کیا جانے والا، یہ سانحہ ہم کبھی نہیں بھول سکتے۔😡😡🔥🔥
43
42
147
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
ایک باپ اور انسان بن کے سوچو اور ان ڈفرز کی عقل پہ ماتم کرو 👈آپ کو پتہ ہے 10 دن میری بیٹیاں💔 روڈ پہ رہیں۔😭 شہریار خان آفریدی۔
36
430
605
3
70
154
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@tayyabaraja_ نہ ہی کوئی ائین ہے اور نہ ہی کوئی قانون۔ صرف اللہ کی لاٹھی ہے۔ جو بے آواز ہے۔ صرف اس کا انتظار ہے کہ وہ کب پڑے گی😭
3
23
147
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
موئے موئے 🤣🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
4
17
44
0
41
142
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
ٹویٹر پہ موجود بہت سارے انقلابی وارئیرز اور ڈیجیٹل دہشت گرد ماضی میں اس طرح کی دو نمبریاں🤣 کر چکے ہوئے ہیں۔ 1 کا 9 بنانا 3 کا 8 بنانا 5 کا 8 بنانا فارم 47 تیار کرنے والوں کے لیے پنجابی میں مثال ہے۔ 👈چولے دے کے پاس ہونا👉 باقی بقول مرشد❤ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
9
88
139
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@JimmyVirkk لیڈرشپ کو چاہیے آج ہنگامی بنیاد پر احتجاج اناؤنس کریں۔ جو کہ ایک سے دو دن کے اندر ہو۔ اور بھرپور انداز میں احتجاج کیا جائے۔ جو اگر پچھلے سارے ریکارڈ توڑے۔ خدارا اس کو لمبا نہ لے کے جائیں۔ کیونکہ خان ہے تو سب کچھ ہے۔
4
38
132
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
پوری قوم کے دلوں میں جو دھڑکتا ہے اگر اس کا نام نہیں لیں گے تو اللہ بھی ہمیں معاف نہیں کرے گا ❤ عمران خان زندہ باد ❤ ❤ عمران خان زندہ باد ❤ شہریار آفریدی
9
98
190
2
48
138
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
🇵🇰پاکستان نکلو اپنے مینڈیٹ کی خاطر 🇵🇰 اور کرو پرامن احتجاج اس فسطائیت کے خلاف نوٹ: احتجاج کی ویڈیو اور تصویریں میرے ساتھ شیئر کریں. @RanjhaMH میں ری ٹویٹ کروں گا۔
Tweet media one
3
9
19
0
42
131
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
ڈربن کے کنگزمیڈ کرکٹ اسٹیڈیم میں افطار پروگرام، کہ جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے اور یہاں پاکستانی کمیونٹی( @Muhammad_I96 ) نے حیران کن کام کیا۔ہزاروں پانی کی بوتلوں پر “فری فلسطین اور فری عمران خان” کے اسٹکرز لگا دیے “پوری دنیا میں فسطائیت بےنقاب کی جارہی ہے”سلیوٹ @ImranARaja1
6
61
130
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@JimmyVirkk یہ آدھے سے زیادہ چوری شدہ مینڈیٹ جب تک واپس نہیں ملتا نہ ہم چین سے بیٹھیں گے نہ کسی کو بیٹھے دیں گے یہ جو اسٹیبلشمنٹ ہماری نکے نکے چا پورا کرنا چاہ رہی ہے یہ نہیں ہوگا
2
13
123
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
میرے بوٹ پالش کر دو. شیر افضل مروت کا انٹرنیشنل چیری بلاسم سے درخواست🤣
Tweet media one
3
35
65
0
62
130
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@falakjavaidkhan صنم کا سب سے بڑا جرم یہ ہے کہ اس نے چوروں کو ایکسپوز کیا اور خان کا نظریہ لوگوں کے سامنے ڈٹ کر پیش کیا اور یہ ثابت کیا کہ وہ ایک نظریاتی کارکن ہے
1
25
126
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@tayyabaraja_ مجھے انہوں نے مجبور کردیا ہے۔ سیکیورٹی کا ایک بہانہ ہے یہ لوگ عمران خان کو سیاسی قیادت اور لیگل ٹیم سے محروم رکھنا چاہتے ہیں۔۔۔ اسد قیصر🔥🔥 سر مجبور تو انہوں نے آپ کو 9 اپریل 2022 کو ہی کر دیا تھا لیکن آپ کو اب ہوش آیا ہے۔ 👈خیر دیر آید درست آید۔
2
24
124
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@JimmyVirkk مطلب کمپنی کی گیم اور سکرپٹ وہی ہے، صرف کردار بدل رہے ہیں۔
1
16
122
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
اس فیملی نے اپنی ثابت قدمی و استقامت سے سیالکوٹ کو ایک نئی پہچان دی ہے۔ مجھے مولانا محمد علی جوہر کے بارے میں شعر یاد آگیا۔ جو برصغیر پاک و ہند میں تحریک خلافت کے دوران لکھا گیا۔ بولی اماں محمد علی کی جان بیٹا خلافت پہ دے دو ❤ ڈار فیملی❤ آپ سلامت رہیں۔ آمین ثم آمین
Tweet media one
21
59
121
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@Skiper786 کیونکہ یہاں یہی سوچا جاتا ہے کہ کون سا یہ میری ماں تھی۔ کسی کی ماں تھی تو مجھے سے کیا؟
5
13
121
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@balochi5252 اب اگلا احتجاج اڈیالہ جیل کے سامنے ہونا چاہیے۔ اور تب تک کا رہے جب تک خان صاحب کی رہائی نہیں ہوتی۔ آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں ؟
3
35
115
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
👈پنجاب کی تیار فصل میں سؤر چھوڑ دیے گئے ہیں👉 🚨لائن کراس تو نہیں ہوئی🤣🤣🤣
25
36
112
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@DurraniViews مطلب بھگو بھگو کے مار رہا ہے جج
0
7
117
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
رنگ باز ڈھولا👉 کا ٹویٹ بھی کمیونٹی نوٹ نے واڑ کے رکھ دیا ہے🤣
Tweet media one
7
26
48
6
57
114
@RanjhaMH
Ranjha
1 month
@JimmyVirkk سر ہم بھرپور مطالبہ کرتے ہیں. کہ آپ الزام تراشی نہ کریں۔ اور اگر خریدا فاروقی کے کوئی راز ہیں تو ان کو جلدی واضح کریں۔🤣🤣🤣
4
9
114
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
👈آخری لائن👉 باؤ جی نے فارم 45 کے مطابق مانسہرہ کی جس سیٹ سے کل حلف اٹھایا تھا۔ آج وہاں سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کی جیت کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جاری کر دیا۔ عوام تو پہلے ہی مار رہی تھی اب اسٹیبلشمنٹ بھی بھگو بھگو کے..... موئے موئے🤣🤣
Tweet media one
7
28
46
1
59
114
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@Sh_am_92 خان صاحب کو تھوڑا تھوڑا دھکیل کے جیل میں بغیر کسی جرم کے بند کر دیا کمیونیکیشن کو محدود کر دیا اور آج دو ہفتوں کے لیے تمام بنیادی انسانی حقوق ضبط کر لیے گئے۔ ہمارے مفاہمتی لیڈرران آپ کو سلام۔ تف ہے عمران خان❤ کو رہا کرو عمران خان ہی پاکستان ہے
1
55
112
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
ٹکر کا وکیل اور قانون دان 🔥 عوام بھی مینڈیٹ چوروں سے اپنا حق لینے کے علاوہ پیچھے نہیں ہٹے گی۔ انشاءاللہ
Tweet media one
2
10
29
1
45
113
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@meddytweets اگر تو خان کے ساتھ ہیں، تو آل گڈ۔ ورنہ۔۔۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا زندہ باد۔
1
1
108
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
ڈیجیٹل دہشت گردی کے بعد پیش خدمت ہے "فضائی دہشت گردی"
Tweet media one
5
18
29
0
35
107
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@falakjavaidkhan یہی تو یہ بغیر لوگ کر رہے ہیں کہ ایک عام نظریاتی ورکر اور اس کے ماں باپ و رشتہ داروں کے جذبات کو ٹھیس پہنچاتے ہوئے ان کے نظریے کو توڑ دیں۔ لیکن ایسا ممکن نہیں۔کیونکہ مرشد❤ لوگوں کی رگوں میں دوڑ رہا ہے اور دلوں میں دھڑک رہا ہے.
2
14
106
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
اس فیملی نے اپنی ثابت قدمی و استقامت سے سیالکوٹ کو ایک نئی پہچان دی ہے۔ مجھے مولانا محمد علی جوہر کے بارے میں شعر یاد آگیا۔ جو برصغیر پاک و ہند میں تحریک خلافت کے دوران لکھا گیا۔ بولی اماں محمد علی کی جان بیٹا خلافت پہ دے دو ❤ ڈار فیملی❤ آپ سلامت رہیں۔ آمین ثم آمین
Tweet media one
21
59
121
2
31
108
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@falakjavaidkhan تحریک انصاف کے تمام منتخب اراکین کو چاہیے کہ جب بھی قومی یا صوبائی اسمبلیوں کے سیشنز ہوں تو وہاں پہ ایک بازو پہ فلسطین کا جھنڈا والا ربن اور دوسرے بازو پے پی ٹی آئی اور عمران خان کی تصویر والا ربن ضرور باندھ کے جائیں۔ 👈احتجاج کے طور پر
2
26
107
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@tayyabaraja_ خان صاحب کو تھوڑا تھوڑا دھکیل کے جیل میں بغیر کسی جرم کے بند کر دیا کمیونیکیشن کو محدود کر دیا اور آج دو ہفتوں کے لیے تمام بنیادی انسانی حقوق ضبط کر لیے گئے۔ ہمارے مفاہمتی لیڈرران آپ کو سلام۔ تف ہے عمران خان❤ کو رہا کرو عمران خان ہی پاکستان ہے
0
40
106
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@enkidureborn خریداری چھوٹے دکان داروں سے کریں اور زکوۃ ان کو دیں جو سفید پوش ہے
0
24
104
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
کیونکہ مرشد❤ نے اس کو بھی کہنا تھا کہ 👈انتا بغیرتن جس نے تم کو بھیجاتن وہ تم سے وڈا بغیرتن مطلب آپ بھی بغیرت ہیں اور آپ کے ہینڈلرز بھی بغیرت ہیں۔🤣
Tweet media one
5
11
34
1
26
102
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
Tweet media one
1
46
103
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
Tweet media one
1
38
102
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
وہ کہیں سوچو میں گم تھا۔ میں نے خاموشی توڑتے ہوئے فخر سے بتایا کہ آج سارے نکلے تھے۔ ایک لمحہ تؤقف کے بعد پوچھا اور پنجاب؟ پنجاب نے خوف کے بت توڑ دیے۔ میری آنکھ نم اور آواز بلند تھی. اس نے اوپر دیکھا اور کہا 👈ایاک نعبد و ایاک نستعین قیدی نمبر 804 کے ساتھ تخیل میں ملاقات
6
35
103
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
👈پنجاب کی تیار فصل میں سؤر چھوڑ دیے گئے ہیں👉 🚨لائن کراس تو نہیں ہوئی🤣🤣🤣
25
36
112
1
29
98
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
ٹویٹر پہ موجود بہت سارے انقلابی وارئیرز اور ڈیجیٹل دہشت گرد ماضی میں اس طرح کی دو نمبریاں🤣 کر چکے ہوئے ہیں۔ 1 کا 9 بنانا 3 کا 8 بنانا 5 کا 8 بنانا فارم 47 تیار کرنے والوں کے لیے پنجابی میں مثال ہے۔ 👈چولے دے کے پاس ہونا👉 باقی بقول مرشد❤ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
9
88
139
1
49
102
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
کیونکہ مرشد❤ نے اس کو بھی کہنا تھا کہ 👈انتا بغیرتن جس نے تم کو بھیجاتن وہ تم سے وڈا بغیرتن مطلب آپ بھی بغیرت ہیں اور آپ کے ہینڈلرز بھی بغیرت ہیں۔🤣
Tweet media one
5
11
34
0
22
99
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
اس تصویر نے بہت دھوم مچا رکھی ہے چلو سب ریٹویٹ کرتے جائیں. #ImranKhanPTI #ImranKhanZindabad #ImranKhanFightingForPakistan #عوام_کا_فیصلہ_تسلیم_کرو #عوامی_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور #عوامی_مینڈیٹ_بحال_کرو
Tweet media one
15
35
63
0
43
98
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
200 کیسز ہونے کے باوجود بھی تمہارا لیڈر ڈٹ کے کھڑا ہے۔ کیوں نہ فخر کریں اپنے لیڈر پہ❤ کون بچائے گا پاکستان؟؟
Tweet media one
1
17
21
1
34
96
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
آخری لائن🚨 پنجاب پولیس دنیا کی بدترین پولیس ہے۔ حال ہی میں انہوں نے غیر قانونی طور پہ پی ٹی ائی کے ورکرز اور لیڈران کے گھروں میں غیر قانونی چھاپے مارے۔ جبکہ ان کے ساتھ لیڈیز پولیس بھی نہیں تھی۔ 👈یہ میں نہیں کمیونٹی نوٹ کہہ رہا ہے.
Tweet media one
12
60
96
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
کیونکہ مرشد❤ نے اس کو بھی کہنا تھا کہ 👈انتا بغیرتن جس نے تم کو بھیجاتن وہ تم سے وڈا بغیرتن مطلب آپ بھی بغیرت ہیں اور آپ کے ہینڈلرز بھی بغیرت ہیں۔🤣
Tweet media one
5
11
34
5
23
96
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@Sh_am_92 یہ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی ہے انڈے دیں یا بچے دیں🤣
4
5
90
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@enkidureborn فتح مکہ کی ایک وجہ🚨 صلح حدیبیہ کے بعد جب ایک صحابی رضہ کو کفار کو واپس کیا گیا، تو وہ کسی صورت بچ کے دوبارہ مدینہ نہ گئے،لیکن پاس ایک جگہ پڑاؤ کیا جو معاہدے کی حدود میں نہیں تھی۔اور کفار کے قافلوں کو گزند پہنچانی شروع کر دی۔ جب کفار معاشی طور پہ ٹوٹے تو خود یہ معاہدہ ختم کروایا
1
21
90
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
عرض کیا ہے کہ👇 وہ مضبوط کڑی ہے جو آپ کے گرد کھڑی ہے
2
12
22
2
22
93
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
مرشد کا تہہ دل سے شکریہ کہ اس نے برسوں سے بچھڑے بھائیوں کو دوبارہ ملا دیا آج فیملی مکمل ہوئی۔ 👈شکریہ عمران خان❤ یہ بھائی صاحب نے کسی وقت عمران خان اور قوم کو مفاہمت والی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا تھا۔ اور آج اپنے والد محترم کے سیاسی جانشین کو پیارے ہو گئے۔ 👇
Tweet media one
10
20
31
1
37
90
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@enkidureborn چھوٹے چھوٹے بائیکاٹوں سے بڑے بڑے کام ہو جاتے ہیں۔
0
6
88
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@ElonMuskAOC @elonmusk Elon Musk Presented by Netflix
Tweet media one
13
4
90
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
👈شکلیں ایسے نہیں بنتیں میرے الفاظ پہ معذرت🤗 جب بڑی بہن کو تین بار نکاح کا لالچ دے کر آپ نے بھگا کے اس کا ناجائز فائدہ اٹھایا ہو۔ اور چھوٹی کے ساتھ بھی وہی سلوک جاری ہو تو دونوں کی شکلیں ایسے ہی ہونی چاہیں۔ 👇
Tweet media one
10
49
86
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
ایک باپ اور انسان بن کے سوچو اور ان ڈفرز کی عقل پہ ماتم کرو 👈آپ کو پتہ ہے 10 دن میری بیٹیاں💔 روڈ پہ رہیں۔😭 شہریار خان آفریدی۔
36
430
605
1
39
87
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@enkidureborn الرٹ🚨: ہمیں کمپنی کے ٹاؤٹ محسن نقوی سے گلے ملنا ہضم نہیں ہو رہا، لیکن 👈اقتدار بڑی کتی چیز ہے۔ باقی آپ سمجھدار ہیں۔
1
12
86
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@balochi5252 ارسلان بلوچ صاحب: آپ جیسے لوگ بھی تحریک انصاف کو بہت نقصان پہنچا رہے ہیں۔ جب آپ کو کوئی اندر کی انفارمیشن ہوتی ہے۔ کہ بندہ پارٹی کو یا عمران خان کے ساتھ بغاوت کر رہا ہے، یا کمپنی کا ڈبل ایجنٹ ہے۔ تو کیوں اس کو نہیں رگڑتے۔ پبلک کریں نام اس کو۔ لعنت ایسے گھس بیٹھیوں پہ😡
2
7
87
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
👈پنجاب کی تیار فصل میں سؤر چھوڑ دیے گئے ہیں👉 🚨لائن کراس تو نہیں ہوئی🤣🤣🤣
25
36
112
2
25
91
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@saqibbashir156 بوٹ پالشیا کہتا ہے تنخواہ نہیں لونگا، اورخرچے کم کرینگے اور ٹک ٹاکر نانی نے کنیزوں کے ساتھ ملکر گاڑی کا 1 ٹائر اور 2 لائیٹیں تبدیل کروانے کیلئے قومی خزانے سے 2 کروڑ 73 لاکھ کا ٹیکہ لگا دیا۔ میں نے پہلے ہی کہا تھا. کہ 🚨پنجاب کی تیار فصل میں سوروں📷 کو چھوڑ دیا گیا ہے.📷 🚨
2
31
87
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
اپنا حق اور مینڈیٹ لینے کے لیے ایک ہی حل ہے۔ پرامن احتجاج اور ظلم کے خلاف ڈٹ کے جہاد
Tweet media one
8
11
29
4
18
87
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@RealWaqarMaliks انہوں نے ایک ایک تنکا اکٹھاکیا۔ پھر رجیم چینج کیا۔ بعد میں فارم 47 کے مطابق چوں چوں کا مربہ بنا لیا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے۔ کہ یہ جو عوامی شرار ہے یہ کسی وقت بھی ان کو جلا کے رکھ کر دے گا۔
0
20
85
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
بلا عنوان🚨 Credit: @UsmanFarhatPK
Tweet media one
2
19
30
3
32
87
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@FarooquiJameel اٹھو نوجوانوں: تم ہی عمران خان کی قوت، مزاحمت اور ڈھال ہو۔
2
3
85
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
آخری لائن🚨 پنجاب پولیس دنیا کی بدترین پولیس ہے۔ حال ہی میں انہوں نے غیر قانونی طور پہ پی ٹی ائی کے ورکرز اور لیڈران کے گھروں میں غیر قانونی چھاپے مارے۔ جبکہ ان کے ساتھ لیڈیز پولیس بھی نہیں تھی۔ 👈یہ میں نہیں کمیونٹی نوٹ کہہ رہا ہے.
Tweet media one
12
60
96
3
49
87
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
ایک باپ اور انسان بن کے سوچو اور ان ڈفرز کی عقل پہ ماتم کرو 👈آپ کو پتہ ہے 10 دن میری بیٹیاں💔 روڈ پہ رہیں۔😭 شہریار خان آفریدی۔
36
430
605
1
43
87
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@enkidureborn میرے خیال سے اتنی آئیڈیل صورتحال نہیں بنے گی۔ کمپنی خان کو اتنی آسانی سے نہیں باہر آنے دے گی۔ اس لیے مزاحمت لازم ہے۔
3
14
86
@RanjhaMH
Ranjha
19 days
@JimmyVirkk وہ مصنوعی طاقت میں بدمست ہاتھی، کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہے۔ کیونکہ اس کو اپنے بنائے ہوئے ہر بیانیے کی موت، سامنے نظر آرہی ہے
1
13
82
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@RealWaqarMaliks اس بار سارے گھر والوں نے بھی سن اور دیکھ لیا ہے تراش خراش ہوتے🤗
0
5
83
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
بہادر عمر ڈار جبری گمشدگی کے بعد رہا ہوتے ہی ہاتھ میں پی ٹی ائی کا جھنڈا لیے گھر میں داخل ہوئے۔ بہادر بیٹے کی بہادر ماں نے استقبال کیا۔❤❤❤
Tweet media one
7
16
31
0
26
84
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
Tweet media one
3
33
83
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@falakjavaidkhan ہمیں 12 لاکھ سے زیادہ ایک میل موصول ہوئی ہیں جو بہت الارمنگ سیچویشن ہے ہم قابل بھروسہ عوامی ووٹ سے بنے جمہوریتوں کے ساتھ کام کرنے کے لیے پر عزم ہیں لیکن انتخابی دھاندلی سے متعلق حقائق کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ! آئی ایم ایف مشن ہیڈ
2
19
81
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@enkidureborn اب خان کو سمجھ اگئی ہے۔ کہ نشانہ سیدھا رکھنا پڑے گا۔ اسی لیے اس کا ڈائریکٹ نام لیا۔
0
13
81
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@enkidureborn انصافیز:❤🤗👇 ہاتھ نہیں چھوڑنا ساتھ نہیں چھوڑنا
1
9
81
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@MaleehaHashmey لیڈرشپ کو چاہیے آج ہنگامی بنیاد پر احتجاج اناؤنس کریں۔ جو کہ ایک سے دو دن کے اندر ہو۔ اور بھرپور انداز میں احتجاج کیا جائے۔ جو اگر پچھلے سارے ریکارڈ توڑے۔ خدارا اس کو لمبا نہ لے کے جائیں۔ کیونکہ خان ہے تو سب کچھ ہے۔
4
21
84
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@enkidureborn خان کل بھی کامیاب تھا خان اج بھی کامیاب ہے۔ اور خان کو کوئی ہرا نہیں سکتا۔ لیکن عقل کے اندھوں کو سمجھ نہیں ارہی
2
12
80
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@_SahibzadaHamid @MashwaniAzhar ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے🤣
0
14
81
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
Tweet media one
4
42
81
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
@RanjhaMH
Ranjha
3 months
👈 جس کی بھی نو مئی کے واقعہ میں گرفتاری ڈالیں۔ تو سمجھ جائیں کہ وہ 💯 محب وطن اور معصوم ہے 👉 That's it n that's a Tweet.
1
5
12
0
23
80
@RanjhaMH
Ranjha
2 months
@enkidureborn میرا بھی یہی ماننا ہے۔ کہ نو اپریل 2022 سے لے کے اب تک اگر کسی بھی بندے نے ایک ٹویٹ کی ہے یا حقیقی ازادی کے نظریے کے حق میں ایک لفظ بھی کہا ہے۔ تو وہ خان❤ کا سوشل میڈیا وارئیر ہے
0
9
77