یہ ہے سیشن جج اعجاز بٹر جس نے طیبہ راجہ سے کہا تھا کہ تم لکھ کر دے دو تمھارا لیڈر بھاگنے والا ہے تمہاری بھلائی اسی میں ہے
مگر طیبہ راجہ کے انکار پر اس نے بیل ریجکٹ کر دی تھی۔
ان تماُم پولیس والوں اور ججوں کے چہرے اب بے نقاب ہوں گے۔
آج کا دن میرے لیے قیامت تھا میرے بابا دنیا سے چلے گئے ۔۔😭😭😭
یا اللہ اتنا بڑا دکھ دے دیا۔۔۔۔۔۔ یا اللہ میرے بابا جان کو جنت الفردوس میں جگہ دینا۔۔آمین۔۔
تحریک انصاف والے آنلائن لوگ سامنے آجائے ہم ساتھ مل کر ایک دوسرے کی فالوز بڑھتے سو فیصد فالو بیک کرنے والے یہ اپنے ہینڈل مینشن کریں
#MarchAgaintsImportedGovt
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اسسٹنٹ کمشنر چوآسیدن شاہ نادیہ پروین صاحبہ نے رات ساڑھے بارہ بجے چوآ سیدن شاہ تا چکوال بننے والی سڑک کا معائنہ کیا اور ٹھیکیدار کو ہدایت کی کہ کٹاس / منہالہ بائی پاس تا چھمبی سڑک کا کام رات کو ہی مکمل کیا جائے ، ٹھیکیدار نے رات کو ہی مٹی ڈال دی ، ۔
افسوس کی بات ہے پوری ن لیگ اس بچی
@OfficialShehr
سے ڈری ہوئی ہے پٹواریو جتنا مرضی گھٹیا پراپیگنڈا کرو ہراساں کر لو انشاء اللہ ناکام ہو گے ۔۔۔
سحر بانو بہادر بچی کو سلام۔۔۔
بشریٰ بی بی کی طبیعت نا ساز ہے ان کیلیے سب آواز اٹھائیں۔۔
بنی گالہ میں ان کو قید کر رکھا ہے پتہ نہیں کیسا سلوک کیا جا رہا ہے 10 دنوں سے کچھ نہیں کھایا ۔۔ ناقص کھانا دیا جا رہا ہے
#BushraBibiNeedsHelp
جو جو صدر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے کم از کم 3 ٹویٹ اس ہیش ٹیگ پر لازمی کرے اور صدر عارف علوی کو خراج تحسین پیش کریں
#ڈٹ_گیا_علوی
میرے لیے برتھ ڈے کا سب سے بڑا تحفہ میرے لیڈر عمران خان کا آٹو گراف ہے۔۔۔۔
اس تحفے کو میں زندگی پھر یاد رکھوں گی،میری اس وش کو پورا کرنے کے لیے ملک شونو آپکا شکریہ آپ نے ایفرٹ کی ۔۔۔
@JeeMalik7
آرمی چیف آرمی سے اوپر نہیں ہے اور آرمی پاکستان سے اوپر نہیں ہے اور اگر ہماری سوچ یہ کہ کوئی فرد ادارے سے اور ادارہ پاکستان سے بالاتر نہیں ہے تو پاکستان کے حالات بہت بہتر ہو جائیں گے یہ سوچ اگے لے کر چلنی ہے
شیر افضل مروت رہائی کی خوشی میں پرموشن ٹائم سٹارٹ
میرے فالوورز جن کے 1000 سے کم فالوورز ہیں حاضری لگوائیں تاکہ ان فالوورز کو پروموٹ کر سکوں
چلو شاباش حاضری لگاتے جاؤ اپنے ہینڈل کمنٹ کرو
🌿🌹السلام علیکم🌹🌿
اللهمَّ صلِّ على محمَد وعلى آل محمَّد، كما
صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.❤
کاروائی نا روکی جائے اس کی ٹھکائی بھی کی جائے ساتھ میں شامی اور اقرار الحسن سے بھی پوچھا جائے کہ تم لوگوں نے ریٹنگ کے چکر میں ملک کو کیوں بندنام کیا ہے۔