Nasrullah Buzdar Profile Banner
Nasrullah Buzdar Profile
Nasrullah Buzdar

@Nasr_buzdar

Followers
2,134
Following
3,094
Media
249
Statuses
1,136

Leo ♌️ badminton 🏸 lover🥰😪Foodie 😊 Graphic designer old account locked @buzdar8043

Lahore, Pakistan
Joined February 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
18
5
36
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
2 years
زما وطن د سرو او زرو نه ډک زه مزدورو پسې بهر ګرځمه #د_پښتون_وطن_وسائل
0
10
18
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
2 months
اسلام علیکم X فیملی اللہ پاک ہم سب کو نماز پڑھنے کی توفیق دے آمین ثم آمین کیا آپ نے آج دورد شریف پڑھا تھا؟ خوش رہیں آمین
Tweet media one
6
1
13
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
2 months
Good news for my x family مجھے نہیں لگتا کہ یہاں سب کو معلوم ہو کہ X بخیر VPN کے چل رہا ہے Umeed krty hn ab dubara vpn ki zrurt na pary... Enjoy kro X family #Elon_Musk #Pakistan #XFamily خوش رہیں آمین
3
3
8
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
خوش رہیں آمین
Tweet media one
4
1
7
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
*اتنی بڑی کائنات کے ایک چھوٹے سے سیارے پہ لاکھوں سالوں کی تاریخ میں چند سالوں کے لیے آیا ہوا انسان کیسے سمجھ لیتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔* *"میں" ہی سب کچھ ہوں۔۔۔😓💔؟؟*
Tweet media one
2
1
8
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
اسلام علیکم آپ سب کیسے ہیں X فیملی Good Morning 😊 اللہ پاک ہمیں توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم امین خوش رہیں آمین 🥰❣️
Tweet media one
10
0
7
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
سبحان اللہ
Tweet media one
4
1
8
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
24 days
"محبّت وہ واحد زبان ہے، جو گونگا بول سکتا ہے، بہرا سن سکتا ہے، اور اندھا دیکھ سکتا ہے" ۔ 🧡
1
2
6
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
اے زندگی۔۔ آ بیٹھ چائے پیتے ہیں تو بھی تھک گئی ہو گی مجھے بھگاتے بھگاتے X family Good night 😴
Tweet media one
2
0
5
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
يارب! ہماری ماؤں کی عمریں دراز کرنا آمین ثم آمین ۔۔ ہمیں ان کے بغیر جینا نہیں آتا
Tweet media one
4
0
6
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
Failure isn't the end – it's the beginning of learning. Embrace your mistakes and grow! 🌱 #resilience #lessonlearned
Tweet media one
6
0
6
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
ہوگا طلوع کوہ کے پیچھے سے آفتاب شب مستقل رہے گا کبھی یہ نہ سوچئے #BABYMONSTER1stWin
Tweet media one
2
2
5
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
#AVFC #bbcqt جمعہ مبارک انشاءاللہ 🥰
Tweet media one
5
1
5
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
2 months
#Islamisme جو آپ کو عزت دے😊
Tweet media one
1
1
6
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
24 days
💥پاکستان کرکٹ ٹیم میں ہمیشہ ہی کھلاڑیوں کی فٹنس سے متعلق ڈبل سٹینڈرڈ رہا ہے ، شرجیل خان کو فٹنس سٹینڈرڈ پر پورا نہ اترنے کی وجہ سے ٹیم سے ڈراپ کیا گیا مگر اعظم خان فٹنس نہ ہونے کے باوجود ٹی20 ولڈکپ 2024 کھیلیں گے 💔 * #SharjeelKhan | #AzamKhan |* * #pakistancricket * * #PAKvIRE
Tweet media one
0
1
4
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
23 days
Only non-muslim can ignore this photo. (cr7 not Muslim ) but he got Muslim's people heart... Cristiano Ronaldo x Sikandar Raza ❤️ #Comebacktome #NI_KI
Tweet media one
0
0
4
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
Assalam o Alaikum Umeed krta hun ap sb thk hon gy... Kindly ap sb mjhy support kren...ye hai facebook page ka link... خوش رہیں آمین 🥰
Tweet media one
Tweet media two
0
0
5
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
کیا خوب لکھا ہے کسی نے کہ، "باقی تمام لوگ دفنانے کی جلدی میں تھے، لیکن ماں کفن چھپائے بیٹھی تھی۔"💔
Tweet media one
5
1
4
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
#AI グラビア #koningsdag2024 Hahhaha Good Job AI
Tweet media one
2
1
4
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
افسوس ہم صرف نام کے اشرف المخلوقات ہیں 💔
Tweet media one
0
0
5
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
جب چن لیا جائے تو چہرہ معنی نہیں رکھتا ماضی نہیں پوچھا جاتا۔ کردار پر تبصرے نہیں کیے جاتے ، گزری ہوئی وابستگیاں نہیں پوچھی جاتیں صرف اور صرف خوش آمدید کہا جاتا ہے ساتھ دیا جاتا ہے اور اسی کو زندگی سمجھا جاتا ہے #viral #video #grow #account #foryou #foryoupage
3
0
4
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
تلخ حقیقت 😊
Tweet media one
3
0
4
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
2 months
#Lahore ایک دفعہ ضرور پڑھیں جمعہ مبارک
Tweet media one
0
1
5
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
کوشش کریں آزاد رہیں 😊
Tweet media one
0
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
22 days
0
0
4
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
28 days
@theayeshamalikk 🤣🤣🤣
0
0
4
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
2 months
1
0
4
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
ڈٹ کر کھڑے رہنے میں ہی کامیابی ہے خوش رہیں آمین 🥰
2
1
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
25 days
#LetsGoOilers 😳😳😳
1
1
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
23 days
اللہ پاک ان سب کو صبر عطا کرے جن کی ماں نہیں ہے اور ہمیں اللہ پاک اپنی ماؤں کی خدمت کرنے کی توفیق دے آمین خوش رہیں 🥰 اس لڑکے کا دُکھ صرف وہ سمجھ سکتے ہیں جس کی ماں جیسی ہستی نہیں ہے 🥹
2
0
4
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
23 days
بنگلہ دیش بھی ٹھیک ورلڈ کپ سے پہلے خطرناک ٹیم بن گئی ہے ۔🇧🇩🔥زمبابوے کو لگاتار تیسرا ٹی ٹوئینٹی میچ بھی ہرا دیا 🫡 ڈر کا ماحول ہے بھیا 🥲🤌 . #BANvZIM #T20WorldCup2024 #cricket #BangladeshCricket #T20WorldCup #pakistancricket #worldcup2024
Tweet media one
0
0
4
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
13 days
#GodMorningTuesday ترستا بھی پڑتا ہے
Tweet media one
5
0
4
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
"نیکی کا کام کرنے کے بعد اِس گھمنڈ میں نہ آجانا، کہ تمہارے نفس نے تمہیں نیکی پر اُبھارا ہے؛ بلکہ تم وہ بندے ہو، جِس سے اللّٰه محبت کرتا ہے، پس اِس محبت میں سسُتی اور کوتاہی نہ کرنا؛ کہ وہ تمہیں بُھول جائے!" امام ابن القيم رحمه اللّٰه (عدة الصابرين : 304) @Ayeshajutt59343
1
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
@x4Maryam Chal jhutiii
0
0
4
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے انسان کی عزت نفس, علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش اور حسن سب دب کر مر جاتے ہیں ۔۔۔۔!!! 🥹🥹🥹
Tweet media one
1
1
4
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
یادِ آشوب کا عالم تو وہ عالم ہے کہ اب یاد مستوں کو تیری یاد بھی درکار نہیں🖤 جون ایلیاء
Tweet media one
2
0
4
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
2 months
ہر زندہ شخص کو مرنے سے پہلے ایک دفعہ اپنی مرضی سے جینے کا حق دیا جائے
Tweet media one
3
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
Tweet media one
0
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
2 months
#Elon_Musk #X #Payouts Twitter policy change
Tweet media one
0
1
4
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
ماشاء اللہ کتنی خوش نصیب بکریاں تھیں جنہیں پیغمبر چرایا کرتے تھے 🥰
Tweet media one
3
0
4
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
تلخ حقیقت 😊
Tweet media one
2
1
4
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
#Pakistan #마에스트로_세븐틴의_지휘에_맞춰 واہ جی واہ کوئی کچھ کہنا چاہے گا یا خاموشی ٹھیک ہے
Tweet media one
1
0
4
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
السلام علیکم مجھے فالو کریں کمینٹ میں Done لکھیں فالو بیک💯🔙 شکریہ✔️
4
0
4
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
2 months
اسلام علیکم x فیملی امید ہے آپ سب ٹھیک ہیں خوش رہیں آمین صبح کی چائے اور یہ بارش 🥰 اسلام آباد 😊
1
1
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
25 days
0
0
2
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
Good morning 😊 خوش رہیں آمین تلخ حقیقت ماں ❣️
1
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
Only Babar, Amir & Shaheen fans are allowed to like this Picture...❤️👑✨️🇵🇰 #BabarAzam #MohammadAmir #PAKvNZ #cricket #ShaheenAfridi @Ayeshajutt59343
Tweet media one
0
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
26 days
Bhai❣️ Chlo G sb btao jldi sy
Tweet media one
2
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
2 months
عید کے دن نہ سہی عید کے بعد سہی عید ہم بھی منائیں گے تیری دید کے بعد 😊 #الهلال_الاتحاد #عيد_الفطر
Tweet media one
1
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
ایک پل میں کٹ گیا ہے مدتوں کا فاصلہ میں ابھی آیا ہوں تصویریں پرانی دیکھ کر
Tweet media one
4
0
2
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
*💥 سابق کرکٹر باسط علی 🗣* فخر زمان کو ٹی ٹوینٹی میں کھبی نمبر چہار تو کھبی نمبر پانچ پر کھیلا کر خراب کیا جارہا ہے فخر زمان ٹی ٹوینٹی کا سب سے خطرناک بلے باز ہے اگر وہ پاور پلے کے6 اوور بھی کھیل جائے تو مخالف ٹیم کے ہاتھ سے میچ نکل جاتا ہے فخر بڑے میچ کا بڑا پلیئر ہے
Tweet media one
1
0
2
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
@x4Maryam Touba touba larki bss kro 🤣🤣🤣
0
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
28 days
@Hareemfatima56 Walaikum asalam
1
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
30 days
Badminton 🏸 lovers this is for u🥰
1
0
2
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
14 days
2❣️ آپ سب بھی پسند کا اظہار کریں
Tweet media one
2
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
قدر کرو 🥰
Tweet media one
1
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
1 گیند پر 286 رنز۔ یہ عجیب واقعہ 1894 میں وکٹوریہ کے خلاف ویسٹرن آسٹریلیا کے میچ میں پیش آیا۔ بلے باز نے شاٹ کھیلا اور گیند درخت پر پھنس گئی اور گیند درخت پر صاف نظر آرہی تھی اس لیے امپائر نے اپیل مسترد کر دی اور درخت کاٹ دیا گیا تاہم اس دوران دونوں کھلاڑیوں نے 286 رنز بنائے۔
Tweet media one
1
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
28 days
#sundayvibes یہ چائے خانوں کی میزوں پہ قہقہوں کے شریک دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا عابد سیال #Dost شام دوست اور چائے ❣️
2
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
فوجی افسروں کے کھیتوں کی گندم کو خشک کرنے کیلئے آدھا درجن ھیلی کاپٹر موجود ھوتے ھیں۔ مگر پانچ بھائیوں کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے ایک بھی ھیلی کاپٹر موجود نہیں ھوتا ھے۔ شرم پھر بھی نہیں آتی۔۔۔۔
Tweet media one
0
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
@x4Maryam Apk lips 🤭
0
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
British train at Pezu, Lakki Marwat, 1937. National Army Museum, London. Copied
Tweet media one
0
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
#buyingcontent @ainy_bukhari Good morning 😊 X family خوش رہیں آمین
Tweet media one
1
0
2
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
Allah pak ham sbko namaz e fajr pahrny ki tofeeq naseeb kry ameen suma ameen
Tweet media one
1
1
2
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
2 months
#bahawalnagarpolice پنجاب پولیس کے افسران بالخصوص ٹاوٹ آئی جی نے اپنے ہی جونیئرز کے اوپر ہونے والے بدترین تشدد تضحیک اور پولیس فورس کی توہین پر سمجھوتہ کر کے نہ صرف پنجاب پولیس فورس کا جنازہ پڑھایا ہے بلکہ تمام صوبوں کی پولیس فورسز کا مورال پست کر دیاہے یہ تمغہ بیغیرتی کا بھی
Tweet media one
0
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
27 days
M ny tou ye likha hai apny whatsapp k about mn... خدایا ..!! کبھی کسی انسان کو .. وہاں سے دکھ نہ ملے ... جہاں اس نے اپنا سکھ لٹایا ہو .. !! Ap sb bhe share kren whatsapp about...خوش رہیں آمین
Tweet media one
0
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
26 days
تلخ حقیقت 😊
Tweet media one
2
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
Perfect age to get married 💍
3
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
پاکستان میں دنیا کا مہنگا ترین میازاکی آم کس کس نے لگایا ہوا ہے جس کا ایک کلو 5 لاکھ کا بکتا ہے ہے کوئی جس کے کسی جاننے والوں نے یہ آم لگایا ہوا ہے۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
2 months
0
0
3
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
22 days
بابر اعظم:- حارث رؤف نے مجھے اپنی فٹنس لیول سے متاثر کیا ہے۔ وہ بہت جلد صحت یاب ہو گئے ہیں۔ حارث پاکستان کے لیے واپسی کے لیے بہت بے تاب ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ حارث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پرفارم کریں گے۔ #BabarAzam I #HarisRauf I #Pakistan I #T20WorldCup2024 I #Cricket I
Tweet media one
0
0
2
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
2 months
#سانحہ_بہاولنگر #Lahore #WhatsApp ہم مسافر یوں ہی مصروف سفر جائیں گے بے نشاں ہو گئے جب شہر تو گھر جائیں گے کس قدر ہوگا یہاں مہر و وفا کا ماتم ہم تری یاد سے جس روز اتر جائیں گے @Maryam9391683 @Nibcc3 @f16arm
Tweet media one
0
0
2
@Nasr_buzdar
Nasrullah Buzdar
1 month
اور پھر تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت سے انکار کرو گے اللہ پاک کی بنائی ہوئی ہر شے پیاری ہے سبحان اللہ 🥰
1
0
2