کچھ.!
✨️ 🥀لوگ اپ سے اتنی محبت کرتے ہیں
جتنا اپ کو استعمال کر سکیں
جہاں ان کا مفاد ختم ہو وہاں ان
کی محبت بھی ختم ہو جاتی ہے.!
🥀🙃💯
#خامو_شی
🍂
#A___silence
🍂\/\
🍂 کبھی کبھی زندگی ہمارا
امتحان لینے پہ ا جاتی ہے
اور وہ بھی اپنی پوری طاقت کے ساتھ
امتحان بھی ایسا نہ کسی کو بتایا جا سکتا ہے اور نہ کسی سے مدد لی جا سکتی ہے 🍂
🥀😥💔
#خامو_شی
🍂
#A___silence
🍂\/\
🅰🅿🅿♈ 🅱ℹ️®️🌴♓👌🅰♈
🍫🍬 💞🎂🍰🧚🏼♂️
You're such a generous, kind, fabulous person and I'm so lucky to
🎂💞🍫🍬
have you as a friend. Wishing you an extra special birthday and best wishes for the year ahead.
🥳🎉🧚🏼♂️
#HappyBirthdayna1ns1
ہم اچھے تھے اچھے ہیں اچھے ہی رہیں گے
فکر تو وہ کریں 😇 ✨
جو بولتے کچھ کرتے کچھ ہیں ✨
دکھاتے کچھ ہیں اور ہوتے تے کچھ ہیں ✨
//💕🙃❤️🩹\\
#خامو_شی
💞
#A___silence
💞\/\
مجھے انسانوں سے زیادہ کتابوں سے وقت گزارنا اچھا لگتا ہے کیونکہ کتابیں خود نہیں بدلتی بلکہ
✍️🖤🥀💔✍️
اپ کو بدلنے کا فن رکھتی ہیں جبکہ انسان -
انسانی جذبات تو گھڑی کی سوئی کے ساتھ پل پل بدلتے ہے" 🍂
❤️🩹🥴✍️
#خامو_شی
\💞
@A___silence
💞\/\
🥀 دھوکہ 🥀
ان لوگوں کا شکر گزار رہنا چاہیے.
جو اپ کو زندگی میں دھوکہ دیتے ہیں
جو اپ کو زندگی میں تنہا چھوڑ دیتے ہیں
تیری سازشوں میں سیکھا ہوں اعتبار کرنا
تیرے دیے ہوئے زخم سے سیکھا ہوں درد سہنا.!
🥀💔🙃
#خامو_شی
🍂 اک یہ جہاں اک وہ جہاں،.
🍂 ان دو جہاں کے درمیان،.
بس فاصلہ ہے اک سانس کا،🍂
جو چل رہی ہے تو یہ جہاں،.
جو رک گئی تو وہ جہاں۔. 🍂
"//🙂🥀🍂//"
#خامو_شی
✨
#A___silence
✨/\
تیری مشکل نہ بڑھاؤں گا چلا جاؤں گا
اشک آنکھوں میں چھپاؤں گا چلا جاؤں گا اپنی دہلیز پہ کچھ دیر پڑا رہنے دے
ایسے ہی ہوش میں آؤں گا چلا جاؤں گا
"//🙂❤️🩹🍂//"
#خامو_شی
✨
#A___silence
✨/\
سنو
ہم۔۔!!
دو راستوں کہ الگ مسافر
جو چلتے چلتے مسافتوں کہ تھکے ہارے
کچھ پل سانس لینے کو
کہیں کچھ پل ٹھہر جاتے ہیں
جہاں ہم میسر ہوئے اک دوجے کو،،!!
تپتی دوپہر میں چھاوں جیسے
حبس ذدہ موسم میں ٹھنڈی ہواوں جیسے
بے چینی میں چین جیسے
اب پھر سے وہی
سفر وہی مسافتیں
تم الگ ہم الگ
🍂 ہم بھی عجیب لوگ ہے
مرنے کی بس ایک وجہ ملتے ہی مرنا چاہتے ہیں مگر جینے کی ہزار وجہ ہونے کے باوجود بھی جینا
شروع نہیں کرتے ...
"//🙂❤️🩹🍂//"
#خامو_شی
✨
#A___silence
✨/\
بے وفا-\
کبھی راستے جدا ہو جاتے ہیں.!
تو کبھی لوگ خفا ہو جاتے ہیں.!
ہم تو سب سے وفا کرتے ہیں جاناں
نہ جانے کیوں لوگ بے وفا ہو جاتے ہیں ✨
🥀💔💯
#خامو_شی
💞
#A___silence
💞\/\
اپنے اپنے نہ بنے لاکھ بنائے اپنے
اپنے مطلب کے سوا کام نہ آئے اپنے🙂😏
اب کسی پہ بھی نہ شکوہ نہ شکایت ہے
😌اپنے حق میں تو برابر ہیں پرائے اپنے
#خامو_شی
🥀
@A___silence
🥀
لوگ صورت دیکھتے ہیں ہم" سیرت" دیکھتے ہیں
لوگ خواب دیکھتے ہیں ہم "حقیقت"دیکھتے ہیں
بس فرق اتنا ہے لوگ دنیا میں "دوست" رکھتے ہیں
ہم دوست میں ________دنیا رکھتے ہیں".
💞🦋🫂
#خامو_شی
🫶
#A___silence
🫶\/\
✧༺♥༻✧
✨ فاصلے کبھی بھی رشتے الگ نہیں کرتے اور نزدیکیاں کبھی بھی رشتے نہیں بناتی اگر احساس سچے اور پر خلوص ہوں تو رشتے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں .....✨
🥀💕🍂
#خامو_شی
💞
#A___silence
💞\/\
کہاں تلاش ................. کرو گے ہم جیسے چاہنے
والے...❤
......................🌹🌺🌹🌺🌹.......................
جو اپنی یاد سے بھی ..... زیادہ تمہیں یاد کرتے ہیں۔۔❤
💕
#خامو_شی
💞
@A___silence
💞
🌹💓 سنہری باتیں ✍️💞💢
*دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیں کرتا🥀🌚*🌷💓🌹
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️
#خامو_شی
💞
#A___silence
💞\/\
ایک مدت سے اجڑتے ہی _ چلے اتے ہیں
ایک لمحے میں کہاں ہم نے _ سنور جانا ہے
جس طرح رات گئی دن بھی گیا ہاتھوں سے
اسی طرح ہم نے بھی کسی شام کو گزر جانا ہے
🥀❤️🩹😑
#خامو_شی
💞
#A___silence
💞\/\
✩.・*:。≻───── ⋆♡⋆ ─────.•*:。✩
سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز ،
رکتا تو سفر جاتا،.
چلتا تو بچھڑ جاتا،.
میخانہ بھی اس کا تھا، محفل بھی اس کی اگر پیتا تو ایمان جاتا نہ پیتا تو صنم جاتا،
سزا ایسی معلی مجھ کو ،
زخم ایسے لگے دل پر ،
چھپ تا تو جگر جاتا، سناتا تو بھر جاتا.
//🥀🍂//"
#خامو_شی
تُمہارے معاملے میں
اناؤں کا کوئی عمل دخل نہیں تھا
تُم بس تُم تھے
تُمہیں سوچ کر دِل میں دور دور تک
فقط مُحبت جنم لیتی تھی
شِکایات مرنے لگتی تھیں ضِد ہِجرت کر جاتی تھی
اور سُکون کِسی تناور درخت کی طرح
رُوح کے صحن کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا تھا_!
مگر تم نے عجلت میں یہ سب گنوا دیا
💞❢ زندگی کو تنہا ویرانوں میں رہنے دو
یہ وفا کی باتیں خیالوں میں رہنے دو✦♥︎
𖤐
✿حقیقت سے ازمانے سے دل ٹوٹ جاتے ہیں اکثر
یہ عشق دوستی محبت کتابوں میں رہنے دو✿
🥀❤️🩹💯
#خامو_شی
زندگی صبر ہے ____ صبر مسلسل نہیں
اپ کا حسن ہے یہ حسن __ مسلسل نہیں"
زندگی اسان ہے تو اسان _ بھی مسلسل نہیں
اج وقت یہ اپ کا ہے مگر یہ وقت مسلسل نہیں"
🥺🥀❤️🩹
#خامو_شی
💞
#A___silence
💞/\/
‧͙⁺˚*・༓☾♥︎☽༓・*˚⁺‧͙