𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓 Profile Banner
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓 Profile
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓

@x4Mir4

Followers
2,646
Following
2,605
Media
68
Statuses
2,761

Whenever I think 🤔 to quit 😔 smoking 🚭 I need a cigarette 🚬 to think 🤔

Pakistan
Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
2 months
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَــّْ͢ـْـْــؔـمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ 💙🦚🌸 سُـــبْـــحَـــانَ الـــلّٰـــهِ 🦚🌸🌿 اَلْحَـــمْـــدُ لـــلّٰـــهِ 🦚🌸🌿 الـــلّٰـــهُ أَڪْـــبَـــرْ 🦚🌸🌿 لَاحَـــوْلَ وَلاَ قُـــوَّةَ إِلَّا بِـــالـــلّٰـــهِ 🦚🌸🌿
26
7
36
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
2 months
ہمارے گروپ ایڈمن چاند کی تلاش میں مصروف ہیں جیسے ہی چاند نظر آئے گا تو وہ اعلان کرینگے 🤣 #ملک_پرموشن 🌙 @01rshd @1fazl2 @1li1sd @guljnt @111mn1 @11hmid @11H00R @11ain_a @11qraa @1Mahii1 @Hsan_02 @x4Mir4 @_mahi_8 @Neeli57 @sahi73_ @PK50K @2sidb @AfaqS147 @zao43 @2mlkani
Tweet media one
9
6
11
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
1 month
بس اسی ایک چکر کا نام زندگی ہے پتا نہیں ہماری زندگی اس سرکل کے کس حصے پر پہنچ چکی ہے لہزا تیاری کیجئے
Tweet media one
3
6
11
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
28 days
لو جناب گروپ ایڈمنز کی میٹنگ مکمل ہوئی جس کے نتیجے میں یہ طے ہوا کہ کون کون سا میمبر ریموو ہوگا ایکٹیو میمبران کا کمپیوٹر میں چیف ایڈمن نے اندراج کرلیا ہے اور آخری موقع ہے ری ایکٹ کی بارش کردیں ریموو ہونے سے بچنا ہے تو 😄😅
Tweet media one
6
3
8
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
1 month
جنت میں بہت سے ایسے گھر ہوں گے جو ذکر الہٰی کے سبب بنائے جائیں گے کثرت سے اللہ تعالیٰ کا ذکر کریں تاکہ آپکا بھی جنت میں بہت خوبصورت گھر ہو۔۔✨ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔۔🌸
Tweet media one
4
4
8
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
21 days
اور رزق صرف پیسہ نہیں ہوتا دل کا سکون، تقویٰ، اپنوں کی محبتیں، نماز میں خشوع، اچھی تلاوت اور حیا بھی رزق ہوتا ہے😇💝
Tweet media one
3
2
7
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
19 days
خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو #ﷲﷻ 🕋 #خاتم_النبییین_ﷴﷺ 🕌
Tweet media one
3
2
7
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
1 month
اس وقت تک کسی کے گناہ گار ہونے کا طعنہ نہ دو جب تک تمہیں یہ یقین نہ ہوجائے کہ تمھارے اپنے گناہ بخشے جا چکے ہیں
Tweet media one
3
3
6
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
24 days
زندگی میں اگر ہمسفر چننے کا اختیار ملے تو صرف اس کی خوبصورتی پر نہ جانا بلکہ ایک میچور انسان کا انتخاب کرنا✨ وہ انسان جسے صحیح غلط کا پتہ ہو جو جانتا ہو کہ آپ کو کیا اچھا برا لگتا ہے وہ جسے کسی کے الفاظ متاثر نہ کریں جو صرف آپ کیلئے جینا جانتا ہو جو آپ کیلئے دنیا سے لڑے 🌹
Tweet media one
3
1
4
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
1 month
ذندہ جسم میں مردہ دل لے کر گھومنا بھی بہت بڑا عذاب ہے 😒🌺
Tweet media one
3
1
4
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
1 month
1
0
5
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
1 month
اتنی بڑی کائنات کے ایک چھوٹے سے سیارے پہ لاکھوں سالوں کی تاریخ میں چند سالوں کے لئے آیا ہوا انسان کیسے سمجھ لیتا ہے کہ۔۔۔ میں ہی سب کچھ ہوں۔۔۔ 😓💔
Tweet media one
2
1
4
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
27 days
بچوں کو مسجد سے نہ بھگائیں ان کی معصوم شرارتیں #ﷲﷻ کو بہت پسند ہیں مسجد کو پیار محبت اور امن کی جگہ ہی ہونا چاہیے تاکہ ہر مسجد آنے والا یہی پیغام لے کر جائے بچوں کو تو خصوصی شفقت اور محبت دی جانی چاہیے تاکہ انہیں پتہ چلے #ﷲﷻ 🕋 کیسا ہے جس کے گھر میں انہیں اتنی محبت مل رہی ہے
Tweet media one
2
1
4
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
2 months
0
2
4
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
1 month
0
2
4
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
2 months
@Neeli57 @01ML1K @1li1sd @1fazl2 @guljnt @5nqvi @8nqvi @11ai_in @1khnn @Lilli_fb @11qraa @11ain_a @111mn1 @11hmid @1arshd @01rshd @PK50K @N_zdhu @iMr4x4 @11H00R @1Mlkani @2mlkani @JR_insha @Hsan_02 @1Talashh وہ اس لئے کہ میں روزانہ دانت صاف کرتا ہوں پہلی بار تھا جب عید کے دوسرے دنت دانت برش کئے او بائو شائو بنا آپ کی طرح نہیں ہوں
1
1
3
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
23 days
✍🏻 🌼 صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَاَصْحَابِہ وَسَلَّمْ 🌼 📚
Tweet media one
1
0
4
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
1 month
اللہ رب العالمین کے انسان پر اتنے احسانات ہیں کہ اگر انہیں انسان گنے اور اس کا شکر ادا کرنا شروع کر دے تو اس کیلئے اس کی تمام زندگی اور سانسیں کافی نہیں ہوں گی پھر بھی اس پر شکر ادا کرنے کا حق باقی رہے گا 🌹❤️💯 #اللہ_اکبر_کبیرا ☝️
Tweet media one
0
2
3
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
22 days
کسی کے گھر جاؤ تو اپنی آنکھوں پر قابو رکھو اور جب گھر سے نکلو تو اپنی زبان پر قابو رکھو تا کہ وہاں کی عزت اور راز دونوں محفوظ رہیں 💯🌹♥️
Tweet media one
2
1
2
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
2 months
تمام احباب کو عیدالفطر کا چاند 🌙 مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ سب کے روزے اور عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے الہی آمیــــن 🥀 ❣️ 𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓 x4Mir4 🌹 ▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒ 100%
Tweet media one
1
1
3
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
3 months
1
0
2