کسی نے محسوس کیا کہ
"زندگی اداسی سے بہت آگے کی چیز ہے. جو لوگ چھوڑ جائیں , انہیں چھوڑ دینا چاہییئے, جو الفاظ نہ سمجھ سکیں ان کے آگے خاموشی اختیار کر لینی چاہیئے.
جوجیسا سمجھتاہے اُسے ویسا ہی سمجھنے دینا چاہیئے.
بس جو جہاں ہے وہیں رہنے دو.
صحیح وقت کا انتظار کرو.
ہر شخص کو