Raja Qamar Ul Islam Profile Banner
Raja Qamar Ul Islam Profile
Raja Qamar Ul Islam

@qamarulislam_

Followers
28,901
Following
684
Media
474
Statuses
1,471

Chairman IESCO; ExMPA,PEF Chairman,ContestedNA59;Engineer,PGD IT,Msc,Mphil,Managed largest global educational outsourcingproject,جمہوریت کا اولین اسیر

Punjab, Pakistan
Joined June 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
2 years
میری گرفتاری کے وقت جب معصوم بچوں نے باہر نکل کر انتقامی کاروائی کو چیلنج کیا تو اسے"ابو بچاو" مہم کہا گیا۔ ابو تو پھر "خون" کا ایک مقدس رشتہ ہے، اب " گوگی بچاو مہم " کو کیا کہو گے۔ یہ گوگی سے کیا رشتہ ہے ؟؟ "کمیشن" کا، یا "حصے" کا یا۔۔ ؟؟؟ @MaryamNSharif @
205
2K
6K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
بیٹا تو میرا بھی "ایک" ہی ہے مگر فرق یہ ہے کہ وہ جیل سے نہیں ڈرتا اور دوسرا یہ کہ میرے والد " حاکم" نہیں "کلرک" تھے ۔
Tweet media one
Tweet media two
276
1K
6K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
2 years
2018 میں والد کے جسمانی ریمانڈ کی پرواہ کئے بغیر پوری ریاستی قوت کے سامنے تن تنہا کھڑے ہونے والے سالار اسلام نے او لیول کے نتائج میں 9 مضامین میں سے سات *A اور دو A گریڈ حاصل کر کے اعلی کارکردگی کا ریکارڈ قائم رکھا۔ @MaryamNSharif
252
2K
6K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
2 years
حکومت رہے نہ رہے، شیخ رشید کو اڈیالہ یاترا ضرور کروانی چاہیئے کیونکہ اس بے ہمیشہ آگ لگائی ہے۔ یہ اس لئے کہہ رہا ہوں کہ کہ ہہ میرے پنڈی کے بھائیوں کی دلی تمنا ہے۔
230
1K
5K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
4 years
کل کا شو دیکھنے کے بعد میری رائے ہے کہ صحافت کے اس مرد حق کو آئندہ پروگرام گھر سےہی ریکارڈ کروانےچاہیئے۔ جو اتفاق کرتا ہے ری ٹویٹ کرے اور جس جس نے کل کا شو نہیں دیکھا وہ دیکھ لے، بلاشبہ یہ ایک بے مثل شو تھا۔ بے مثل شجاعت، بے مثل ذہانت، بے مثل ریسرچ اور محنت اور کمال کا ربط۔
Tweet media one
191
1K
5K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
4 months
کمشنر صاحب نے 10 فروری صبح دس بج کر اٹھارہ منٹ پر مجھے فون کر کے مبارکباد دی اور رنگ روڈ کے معاملات پر تعاون کی درخواست کی۔ ضمیر اسوقت تک خواب خرگوش میں تھا ۔ کال کا ریکارڈ موجود ہے۔
79
2K
5K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
4 years
ہاتھی والے اپنا ہاتھی اسلام آباد سے واپس لے گئے ۔امید ہے اب گدھے والے بھی کچھ سوچیں گے۔
111
534
4K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
میں وفاقی وزیر غلام سرور خان صاحب کی صحت اور زندگی کے لئے دعاگو ہوں مگر این اے 59 میں ان کے سیاسی "تابوت " میں پہلی کیل ٹھوکنے بروز منگل تین بجے چک بیلی خان جا رہا ہوں۔
128
625
4K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
ہم نےچکوال میںUET کا خوبصورت سب کیمپس بنایا۔ سلیکٹڈ آیا، چلتے کیمپس کا نام بدل کر یونیورسٹی آف چکوال رکھا،اور نئی تختی لگا کر چلا گیا۔ ہم نے ایسا ہی کیمپس پنڈ دادن خان(جہلم) شروع کیا ، آج وہ افتتاح کرنے وہاں جا رہا۔کیا آپ عوام کو بیوقوف سمجھتے ہیں یا اپنے آپ کو بہت سیانا ؟؟
67
1K
4K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
دوسرے حلقوں میں الیکشن پھنستے ہیں ، ہمارے حلقے کا حلف پھنس گیا
92
489
4K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
1 year
جیل کی مہریں تو ان معصوم ہاتھوں پر بھی دس ماہ تک لگتی رہیں مگر ہتھکڑیوں میں جکڑے باپ کو پانی پلاتے ہوئے بھی ایک آنسو نہ ٹپکا اور اب صرف دو دن کی قید میں خود ابا جان ٹی وی سکرین پر زاروقطار رو پڑے۔ @MaryamNSharif
121
2K
4K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
قاضی عیسی نے پاکستان بنانے میں قائد کا ساتھ دیا ، بیٹا جسٹس قاضی فائز عیسی سر پر کفن باندھ کر اسے بچانے نکل پڑا ہے۔ اسے وراثت نہیں میراث کہتے ہیں۔
34
665
3K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
بقول فواد چودھری اس چیف الیکشن کمشنر کو ٹیکنالوجی کا علم نہیں جس نے ڈی جی پاسپورٹ کی حیثیت سے دنیا میں اولین مشین ریڈایبل پاسپورٹ بنائے اور فواد چودھری ٹیکنالوجی ماہر ہے جو اپنے چاچے کے عدالتی ٹاوٹ کی حیثیت سے مقدموں کے لین دین کا حساب جیبی ڈائری پر کچی پنسل سے لکھتا تھا ۔
70
873
3K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
2 years
الحمد للہ میرے رب نے میری پارٹی اور میرے قائد میاں نواز شریف ، میرے لیڈر اور خادم پنجاب میاں شہباز شریف اور ہماری رہنما مریم نواز شریف کو سرخرو کیا۔ نیب کے منہ پر طمانچہ ۔ احتساب عدالت لاہور سے صاف پانی کیس میں باعزت بری @MaryamNSharif @SenPervaizRd @
276
664
3K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 months
بڑی ہاوسنگ سوسائٹیوں میں گیس کنکشن سے پابندی اٹھانا اور پسماندہ شہری و دیہی علاقے کے عام آدمی کو گیس پابندی کا شکار رکھنا سوسائٹی مالکان کی جیب بھرنے اور غریب کا حق مارنے کے مترادف ہے ۔
45
1K
3K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
اگر دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کا آکسفورڈ ڈگری یافتہ سربراہ اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے بھی عملیات کا سہارا لے اور یہ یقین رکھتے ہوئےکہ سوا بارہ بجے کے علاوہ تمام اوقات منہوس ہیں اور پھر ضد کر کے سوا بارہ بجے کا ہی نوٹیفیکیشن کروائے تو کیا اس کے ذہنی توازن پر شک نہیں کرنا چاہیئے ؟؟
111
644
3K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
جب شیخ رشید کہتا ہے ، " آصف زرداری سیانا نکلا، اپنی ضمانت کنفرم کروا لی " تو کیا یہ مقتدرہ اور عدلیہ کے خلاف انگلی نہیں ہے ؟؟ اسی کردار کی نشاندہی نواز شریف کرے تو غدار قرار دیا جاتا ہے۔
26
640
3K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
5 years
یہ آپ سب کی دعاؤں کا نتیجہ ہے. آپ کے ساتھ کا بے حد شکریہ. آپ سب نے ہمیشہ حوصلہ دیا اور ایک لمحے کے لیے بھی کمزور نہیں پڑنے دیا. آپ سب ہمارے محسن ہیں.pp10,pp12,Na59 اور باقی تمام ساتھیوں کا پیار ہمیشہ یاد رہے گا. شکریہ آپ سب کا جیو شیرو!
153
529
3K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
4 years
لگتا ہے ایک بار پھر سالار اسلام کے میدان عمل میں اترنے کا وقت آن پہنچا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
90
374
3K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
ابھی تو وہ سات سمندر پار بیٹھا ہوا ہے اور کنٹونمنٹ بورڈز میں تمہارا یہ حشر ہوا ہے ۔ تصور کرو اس وقت کا جب وہ دوائی لے کر واپس آئے گا اور تمہیں دوائی دے گا۔ @MaryamNSharif
52
323
2K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
4 months
جشن فتح کے دوران الیکشن نتائج لے کر علاقہ چونترہ سے آنے والے جلوس کی آمد پر قمرالاسلام کے بھائیوں کا اظہار مسرت۔
19
482
2K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
5 years
بے شک وہ انصاف کرنے والا ہے. اللہ کے کرم سے آج ابو کی بیل ہو گئی ہے. انشااللہ آفیشل آرڈر کا انتظار ہے. انشااللہ مل کر اپنے شیر کا استقبال کریں گے. #Alhamdullilah @MaryamNSharif @DunyaNews @geonews_urdu @pmln_org
149
379
2K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
4 months
2018 کا گیارہ سالہ ناتواں بچہ اب بفضل تعالٰی 6 فٹ کا نوجوان بن چکا ہے۔ چھ برس قبل بھی اپنے والد کے انتخابی میدان میں اترا تھا اور آج بھی اپنے والد کی اور والد کی جماعت کی انتخابی مہم چلا رہا ہے۔
46
552
2K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
جسٹس شوکت عزیز صدیقی،جسٹس قاضی فائز عیسی ، جسٹس وقار سیٹھ کے بعد اب جسٹس یحیی آفریدی۔
16
283
2K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
6 years
آج ہم نے عید کا دن اپنے والد کے بغیر منایا. یہ پہلی عید ہے جو ہم نے ابو کے بغیر گزاری.مگر یاد رکھنا قمرالاسلام آج جیل میں اس لیے ہے کیونکہ وہ آپ کا نمائندہ ہے, عام لوگوں کا نمائندہ ہے, وہ نواز شریف کا سپاہی ہے. مگر وہ آج بھی نواز شریف کے ساتھ آپ کے لیے کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا.
67
530
2K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
2 years
جس نواز شریف کو میں جانتا ہوں اس کی موجودگی میں جہانگیر ترین کی مسلم لیگ ن میں کوئی جگہ نہیں بھلے کتنے ہوائی جہازوں کا مالک ہی کیوں نہ ہو
89
215
2K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
4 months
کہا تھا ناں کہ موٹر سائیکل کا مذاق اڑانے والوں کے لئے موٹر سائیکل کو ایک ڈراؤنا خواب بنا دیں گے۔۔۔شدید سردی اور دھند کے باوجود حسب پروگرام کچی جوڑیاں میں الیکشن آفس افتتاح کے لئے بذریعہ موٹر سائیکل آمد۔۔۔ان سینکڑوں بھائیوں کا بھی شکریہ جو اپنی گاڑیوں میں موٹر سائیکلوں کے پیچھے
27
476
2K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
4 months
اس سرزمین کے عام آدمی کے حقوق کا تحفظ اور اس کو طاقتور کے استحصال سے بچانا ہماری پہلی ترجیح ہو گی انشااللہ۔ گذشتہ کل بروز اتوار مبارکباد کے لئے آنے والے سینکڑوں افراد سے سٹول پر کھڑے ہو کر گفتگو ۔۔
30
415
2K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
ہمارے دور میں لاہور کنال روڈ کی کشادگی اور لاکھوں شہریوں کی سہولت کے لئے چند سو درختوں کے کٹنے پر کیا کیا تماشے لگے تھے اور آج ملتان میں نوے ہزار درختوں کے قتل عام پر ماحولیات اور زراعت کے ٹھیکیدار بھی محکمہ زراعت کے خوف سے خاموش۔ وہاں سڑک بننی تھی اور یہاں بنگلے۔
36
526
2K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
میری ذاتی رائےہےکہ پنجاب میں بلامقابلہ انتخاب پر رضامند ہو کر ہم نے حکومت کو دباو سے آزاد کر دیا ہے اور اب وہ بھرپور طریقے سے پنجاب کے ایم این ایز پر فوکس کر کے صرف حفیظ شیخ کا الیکشن لڑ رہے ہیں حالانکہ پنجاب ہی وہ جگہ تھی جہاں ایم پی ایز کی بے چینی آخری حدود کو چھو رہی تھی
39
310
2K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
4 years
شاہزیب خانزادہ کے آخری تین پروگرام حکومت پر سیدھے سیدھے دس نیب کیس ہیں۔ اب دیکھیں شاہزیب خود کیا بنتے ہیں ، "طلعت حسین " یا "حامد میر "۔ #PakistanZindabad
Tweet media one
22
377
2K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
یہ پاکستان کی ماضی کی تاریخ ہے مگر پھر بھی وہ چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بننے جا رہا ہے( انشااللہ )
Tweet media one
33
375
2K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
1 year
تقابل کریں۔ عدالت میں پارٹی ٹکٹ جمع کرواتا گیارہ سالہ بچہ جس کا باپ نوے روزہ جسمانی ریمانڈ پر ہے اور صرف دو روزہ ریمانڈ کے بعد رہا ہونے والا روتا دھوتا انقلابی جس نے ضلع جہلم کا نام ڈبو دیا۔ ( ڈبو کو غلط مت لیں ، مطلب ڈبو دینے والا)
Tweet media one
Tweet media two
39
573
2K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
6 years
آپ کو میرے ابو کی طرف سے اور میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے عید مبارک. محمد سالار اسلام راجہ فرزند قمرالسلام راجہ #ReleaseQamarUlIslam
79
281
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
کمزور آدمی جتنی بھی محنت کر لے لندن میں فلیٹ نہیں خرید سکتا (وزیر اعظم ) ۔ ہاں آسٹریلین جزیروں اور امریکن کمپنیوں پر البتہ لوٹ سیل لگی ہوئی ہے۔
23
352
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
اگر بالآخر " باپ " کو باپ تسلیم ہی کرنا تھا تو اتنا عرصہ تعلقات کو خفیہ اور ناجائز بنائے رکھنے کی کیا ضرورت اور منطق تھی۔
15
278
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
طاہر مغل کی مالی یا جسمانی حالت کتنی ہی کمزور ہو اخلاقی حیثیت برتر ہے۔ ذاتی طور پر وہ چاہے کچھ بھی نہ ہو ، طاہر وہ تمثیل ہے جو لاکھوں ورکرز کی نمائندگی کرتی ہے۔
@Asadrchaudhry
Asad R Chaudhry
3 years
آج میرے بڑے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کیلئے میرے گھر پر تشریف لانے پر راولپنڈی اسلام آباد سے اسیرِ جمہوریت نائب صدر مسلم لیگ ن جناب انجینئر راجہ قمرالاسلام صاحب کا مشکور ھوں جو پرویز ملک صاحب کے جنازے سے میرے ساتھ فاتحہ کیلئے میرے گھر تشریف لائے @qamarulislam_
Tweet media one
16
55
454
47
191
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
زرداری صاحب کا کیا بھروسہ۔ وہ تو کل یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ پہلے میاں صاحب بھٹو صاحب کی طرح پھانسی لگ کر اور مریم نواز صاحبہ بے نظیر بھٹو صاحبہ کی طرح شہید ہو کر دکھائیں تب استعفی دینے کا سوچیں گے ۔۔
33
305
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
6 years
کل صبح ابو کو احتساب عدالت پیش کیا جاۓ گا. آپ سے درخواست ہے قمرالاسلام راجہ کو دعاؤں میں یاد رکھیۓ. انشااللہ جیت حق کی ہو گی. @TalatHussain12 @shazbkhanzdaGEO @MaryamNSharif @pmln_org #QamarulIslam #ReleaseQamarulIslam #NA59 #PP10 #PP12 #PMLN #GE2018
83
422
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
جب نئی دہلی میں 20 بھارتی نژاد شہریوں کو آئندہ امریکی حکومت کا حصہ بنانے کی کامیاب منصوبہ بندی ہو رہی تھی تو اسلام آباد میں عملیات کے ذریعے وہ حاکم ڈھونڈے جا رہے تھے جن کے نام ع سے شروع ہوں مثلا" عارف علوی، عثمان بزدار، عمران اسماعیل وغیرہ۔
14
355
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
کل میٹنگ میں قائد نے میرا نام لے کر 2018 الیکشن،گرفتاری اوربچوں کےکردار پر بھرپور شاباش دیتے ہوئے یہ پوچھا کہ قمرالاسلام کہاں بیٹھے ہیں تو میں نے کھڑے ہو کر شکریہ ادا کیا اور بھرپور فخر محسوس کیا کہ قیادت وفا اور کارکردگی کو کبھی نہیں بھولتی @MaryamNSharif @betterpakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
54
214
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
"اسلام آباد" کے تنازعے میں "کوئٹہ" کو مت بھولیں جہاں سے شروع ہونے والا بھونچال "براستہ لاہور" نہایت حکمت اور خاموشی سے "اسلام آباد" پہنچے گا۔
14
184
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
1 year
اسمبلی تو تحلیل ہو گئی پتہ نہیں مخالف امیدوار کب سامنے آئیں گے۔
Tweet media one
21
102
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
4 months
2018 کا ساڑھے تین فٹ کا سالار اسلام 2024 میں 6 فٹ کا نوجوان بن چکا ہے۔ جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم ، جو چلے تو جاں سے گذر گئے راہ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا
21
336
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
4 months
جس رب ذوالجلال نے آپ کی دعاوں سے اس ناممکن کو ممکن بنایا ہے وہ آئندہ بھی اپنی قدرت سے آپ کی پیٹھ نہیں لگنے دے گا۔ یقین رکھیں کہ قمرالاسلام شریف آدمی ضرور ہے مگر کمزور آدمی ہر گز نہیں ہے اور اس کی گواہی آپ کو پورے پنجاب سے ملے گی۔
13
322
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
6 years
48 روز کے ریمانڈ کے بعد کوئی ثبوت نہیں ملا. آج جوڈیشل کر دیا گیا ہے. نیب نے اپنی تفتیش مکمل کر لی. انشااللہ اعلی عدلیہ سے پوری امید ہے. انشااللہ انصاف ہو گا اور حق اور سچ کی فتح ہوگی. سیاست ہم جس پلیٹ فارم سے کر رہے تھے اسی پلیٹ فارم سے کررتے رہیں گے اور انشاللہ ڈٹ کر کریں گے.
29
474
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
نذیر چوہان صاحب کی ایک ماہ پہلے کی بڑھکیں سنیں اور آج کے معافی نامے پڑھیں ۔ اپنی حکومت ہونے کے باوجود اگر قابل ضمانت جرم پر ایک رات بھی جیل میں گزارنے کا حوصلہ نہیں تو اس وقت کا سوچو جب یہ حکومتی بیساکھی بھی نہیں ہوگی۔
18
277
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
2 years
کاش وزیر خزانہ عوام میں سے ہوتا جو عام آدمی کا درد سمجھتا ، سیٹھ زادہ روٹی کا دکھ کیا جانے۔
39
168
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
بین الاقوامی مارکیٹ میں دس ڈالر سے بھی کم اور بھارت میں 730 روپے میں لگنے والی روسی ویکسین کو پاکستان میں نو ہزار روپے میں بیچنے کی تیاریاں مکمل۔آٹا چور، چینی چور، گھی چور ، بجلی چور کے بعد نیا پروگرام "ویکسین چور " ۔بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔
8
409
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
6 years
ابو کو مزید 14 دن کا ریمنڈ دے دیا. بھائی جب نہیں ثابت کر سکتے تو ظلم مت کرو. اللہ دیکھ رہا ہے. #ReleaseQamarUlIslam #QamarulIslam
47
441
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
6 years
کل کا دن ہمارے قائد کی رہائی کا دن ہے انشااللہ.کل ہم اپنے قائد کا استقبال کریں گے انشااللہ
53
212
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
شیخ مجیب الرحمن کو پلائے گئے چائے پانی کے جواب میں ہی ڈھاکہ کے پلٹن میدان والی دعوت طعام ہوئی تھی۔
18
214
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
5 years
از طرف سالار اسلام۔ ہتھکڑیاں لگانی ہیں تو ہاتھ حاضر، پھانسی لگانی ہے تو گردن۔ 23 مارچ کو قائد کی رہائی کے لئے لاہور جیل کے سامنے پہنچنا ہے۔میں سب سے آگے ہوں گا۔ سالار اسلام
63
322
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
7 months
قطرہ قطرہ مل کر دریا بن جاتا ہے مگر میرے بھائیوں نے قطرہ قطرہ ملا کر سمندر بنا دیا۔ ہم نے کچھ نہیں چھپایا ،کھلے میدان میں پنڈال لگایا، گروپوں کی آمد کو لائیو دکھایا اور ڈنکے کی چوٹ پر روانہ ہوئے۔ آپ کے خلوص اور جذبوں کو سرخ سلام
9
266
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
پہلے وزارت پٹرولیم اور پھر پی آئی اے تباہ کرنے والے راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کے مرکزی کردار جب اپنے آبائی حلقے کے دونوں کنٹونمنٹ میں 15 میں سے 12 سیٹیں ہارے تو مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کے لئے منتیں اور ترلے شروع کر دئے لیکن یہ 2021 کی ن لیگ ہے، 1985 کی نہیں۔
29
230
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
ووٹ خریدنے والا چیئرمین سینیٹ کا امیدوا نہیں بن سکتا ۔( فرخ حبیب )۔ ستر کروڑ میں گیارہ ووٹ اور ایک دوپٹہ بیچنے والے کے وزیر اعظم رہنے پر اعتراض بلاجواز ہے۔
5
232
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
5 months
کل 13 جنوری پارٹی این اے 53 کا پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کے لئے جاتے ہوئے مین روڈ کراسنگ کے لئے عام آدمی کارواں کی طرف سے ٹریفک قوانین کی پابندی کا منظر۔
5
202
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
مرکزی اور پنجاب حکومت سمیت مقتدرہ کی حمایت رکھنے والی حکومت نے اگر ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر کے 18 مارچ کے دوبارہ الیکشن کے خلاف حکم امتناعی مانگ لیا ہے تو اس کا کیا مطلب ہے ؟؟ یہی ناں کہ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کو ناکام بنانا اب کسی کے بس میں نہیں رہا؟؟
4
193
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
5 years
Alhamdullilah. Thankyou so much Uncle. Allah Bless you We stood with PMLN yesterday and still stand strong with PMLN
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
5 years
Congrats Raja Qamar ul Islam. You & your children have made us proud with your bravery and loyalty.
152
819
4K
38
178
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
5 years
کل 24 دسمبر بروز سوموار صبح 8 بجے تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ احتساب عدالت اسلام آباد پہنچیں. ہم این اے 59, پی پی 10 اور پی پی 12 کی بھرپور نمائندگی کریں گے. کل بھی میاں محمد نواز شریف کے ساتھ کھڑے تھے اور آج بھی میاں محمد نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں.
22
259
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
5 months
گذشتہ شام ڈھوک چودھریاں کے ریکارڈ جلسے میں شرکت کے لئے بھائیوں کے ہمراہ اپنے موٹر سائیکل پر روانگی۔ میری آواز پر اپنے اپنے موٹرسائیکلوں میں اپنی جیب سے مہنگا پٹرول ڈلوا کر ساتھ جانے والوں کو دونوں ہاتھوں سے سلام۔ عام آدمی کارواں زندہ باد۔
22
253
1K
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
8 months
میرے پاس اس طلسماتی لائٹنگ سسٹم کے وسائل نہیں ہیں جو لوگوں کی تعداد دس گنا بڑھا کر پیش کرتا ہے نہ جدید کیمرہ ریکارڈنگ سسٹم ہے جو سروں کی تعداد کو چار گنا کر کے دکھاتا ہے سڑک کنارے تاریکی میں نظر آتے یہ سر بے جان بتوں کے نہیں جیتے جاگتے انسانوں کے ہیں جو باندھ کر یا مانگ کر
24
295
986
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
شیخ رشید نے کہا کہ فوج سیاست میں نہ تھی، نہ ہے اور نہ ہوگی ساتھ ہی اسی سانس میں کہا کہ پاکستان کے اکثر سیاستدان اور ن لیگ جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 کی پیداوار ہیں ۔
19
163
955
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
5 months
آج سے ساڑھے پانچ برس قبل قیدی باپ کے اس ناتواں اور بے بس بیٹے نے امید اور سچ کا جو دیا جلایا تھا وہ اب بانبھڑ کی شکل اختیار کرچکا ہے۔ ' میں ' نہیں " ہم " کا وہ نعرہ اب شور محشر بن کر ماضی کے آقاوں کے کان پھاڑ رہا ہے۔ یہ بھانبھڑ نوجوانوں کی آنکھوں میں نظر آتے ہیں اور یہ
21
285
966
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
6 years
میرے والد کی دیانت کا اعتراف مخالفین بھی کرتے. انکل غلام سرور نے بھی جھٹا جلسے میں کہہ دیا کہ قمرالاسلام چور نہیں وہ عام آدمی ہے. آپ پر فخر ہے ابو! @geonews_urdu @TalatHussain12 @MazharAbbasGEO @ajmaljami @SAMAATV @HaneefAabbasi
34
246
905
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
5 months
سرزمین کے اصل مالکوں کو فیصلہ سازی میں شریک تو کریں پھر نتیجہ دیکھیں ۔۔ احساس ملکیت دیں نہ کہ خوفزدہ اور مرعوب کریں ۔۔ 20 کروڑ کی بلٹ پروف اور 40 محافظوں والوں کے لئے ایک عاجزانہ مشورہ
13
215
948
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
6 months
( پنڈال میں تل دھرنے کی جگہ اگر ہے تو نشاندہی کریں ) آج این اے 53 پی پی 11 کی یونین کونسل کلیال میں اہلیان کلیال کی میزبانی میں مسلم لیگ ن عام آدمی کارواں کا قبل از الیکشن ایٹمی دھماکہ۔ روسٹرم پر میری تقریر کے دوران کا جوش و خروش۔ یوسی کلیال اور پی پی 11 کے باسیوں کو دونوں
42
180
911
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
اگر اندرونی سلامتی کے ادارے ممبران اسمبلی کو کنٹینروں میں بند کر نے کے بجائے ملک دشمن لوگوں پر نظر رکھتے تو آج راولپنڈی ٹارگٹ کلنگ میں ایک پولیس انسپکٹر شہید اور اسلام آباد گھات لگا کر حملے میں سب انسپکٹر اور دو جوان شدید زخمی نہ ہوتے۔
9
230
833
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
5 years
ضمیر کے قیدی حنیف عباسی صاحب کے گھر میں ان کے صاحبزادے حماس عباسی کے ساتھ ہمراہ سالار اسلام اور راجہ فیصل چئرمین
Tweet media one
Tweet media two
21
146
827
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
کون کہتا تھا اپوزیشن استعفے دے ہم فوری طور پر ضمنی الیکشن کروا دیں گے۔ ۔؟؟؟ کوئی پتہ تو کروائے اب کیا کہتے ہیں بیچ اس مسلے کے ؟؟؟
12
154
829
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
2 years
سپر پاور امریکہ کو Absolutely Not کہنے کے سوچے سمجھے سکرپٹ سے دیو بننے کی کوشش کرنے والے کو ایک پراپرٹی ڈیلر کو ملنے والے جواب Impossible نے دوبارہ بونا بنا دیا. قدرت معاف نہیں کرتی
6
186
857
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
10 months
اس دیس کی مزدوری کا معاوضہ تو نیب کے عقوبت خانے میں دس ماہ تک ملتا رہا اور ایک 14 اگست پر تو وہیں پاک دیس کے نعرے لگائے۔ آج یوم آزادی کے موقع پر نمایاں ترین کارکردگی کے تقابل کا موقع آیا تو گورنر صاحب نے دیگر ماہرین کے ساتھ اس دیہاڑی دار کو بھی یاد کیا۔ عام آدمی زندہ باد
38
187
816
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
5 months
پارٹی ٹکٹ کے اعلان سے پہلے آج این اے 53 پی پی 10 یوسی 80 کی گنجان آبادی ڈھوک چودھریاں کے کار چوک پر سابق ناظم چودھری جاوید کی میزبانی میں مسلم لیگ ن عام آدمی کارواں کا ریکارڈ چھکا۔
12
212
871
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
6 years
آج اڈیالہ کے باہر بڑی تعداد میں شیروں نے میاں صاحب کے حق میں نعرے بازی کی اور اس کے بعدمیری دوسری مرتبہ میری تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف انکل اور مریم نواز آنٹی سے ملاقات ہوئی. ان کو میں نے اپنے والد کا پیغام دیا, ان کی خیریت دریافت کی, اور دوست احباب کے پیغامات دئیے. (1/2)
17
194
799
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
2 years
کیا اب شہزاد اکبر بھی زیادہ "خطرے ناک" ہو جائے گا ؟؟؟ عمرو عیار کی مشہور تصنیف "اگر مجھے نکالا گیا" سے اقتباس۔
14
105
803
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
میاں نواز شریف کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے کریں کہ ان کی سیاست ختم کرنے کے دعویدار وفاقی وزیر ہوابازی کے شمولیتی ترلوں کا نتیجہ آنے سے پہلے ہی دوسرے وفاقی وزیر نے ن لیگ میں شمولیت کے لئے درخواست لکھوانی شروع کر دی
29
153
804
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
"آپ کو کس بے غیرت نے لگایا ؟؟" خاتون اسسٹنٹ کمشنر سے سوال۔ " اسی نے جس نے آپ کو لگایا " اے سی کا زیر لب جواب ۔ یہ بات تو سمجھ آگئی لیکن اصل سوال یہ نہیں، اصل سوال تو یہ ہے کہ " اس وسیم اکرم پلس کو کس ۔۔۔۔ نے لگایا "
16
177
797
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
7 months
صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر تفصیلی ملاقات ۔ تیس منٹ تک جاری رہنے والی اس ملاقات میں قومی و صوبائی حلقے کی سیاسی صورتحال سمیت راولپنڈی ڈویژن کے عمومی سیاسی حالات پر گفتگو ۔ میاں شہباز شریف نے این اے 59 کے گاوں دھمیال میں فقیدالمثال جلسے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
40
107
835
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
7 months
پی پی 10 کے ایک چھوٹے سے گاوں جھٹہ ہتھیال میں اشرافیہ کے خلاف عام آدمی للکار کی ایک چھوٹی سی جھلک۔ بغیر سٹیج کے پاکستان مسلم لیگ ن عام آدمی کارواں کی پہلی انتخابی میٹنگ ایک جلسے میں تبدیل ہو گئی اور کشادہ سڑکیں اور گلیاں تنگ پڑ گئیں۔
52
222
845
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
کیا خفیہ کیمرے لگانے سے بہتر نہیں تھا کہ مثبت نتائج کے لئے پولنگ بوتھ کے اوپر مچان بنا کر ووٹر کی کنپٹی پر نالی رکھنے کے لیے ایک بندوق بردار ہی بٹھا دیتے ؟؟
7
208
783
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
2 years
اپنے ہی گاوں کے لوگوں کو کھانے کی دعوت پر بلا کر انہیں خودکش بمبار سے خوفزدہ کرانا کہاں کی سیاست ٹھہری۔
9
108
781
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
این اے 59 میں نوجوانوں کے ایک بڑے گروپ کی طرف سے مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع پر " میں " نہیں بلکہ " ہم " کے سیاسی فلسفے کا پرچار
15
137
789
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
سالار آپ نے ہماری غیر موجودگی اور قید کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن کا مقدمہ زوردار انداز میں لڑتے ہوئے ووٹ کی عزت کا نظریہ پاکستان کے بچے بچے تک پہنچایا ہے جس کا پورا ملک معترف ہے اور آپ ہی ہمارے اصل ہیرو ہو ۔ ملاقات کے دوران قائد کی بیٹی کا مکالمہ۔ @MaryamNSharif @IslamSalaar
Tweet media one
35
141
774
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
4 months
کل اتوار کی گاوں چونترہ کی موٹر سائیکل ریلی کا آج شہر کےجلسے میں ذکر ۔۔ہر ریلی میں موٹر سائیکلوں کی بڑھتی تعداد اس بات کی غمازی کر رہی ہے کہ موٹر سائیکل سواروں اور بالخصوص نوجوان موٹر سائیکل سواروں کو نہ صرف اپنی قوت کا بخوبی علم ہے بلکہ وہ اپنی عزت نفس کی حفاظت کرنا بھی جانتے
10
185
803
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
مصلوب کر دیا گیا اس جرم پر مجھے انسانیت پہ جبر نہیں تھا قبول بس (وہ تو اب بھی قبول نہیں )
Tweet media one
12
116
756
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
ڈسکہ نتیجےکے بعد کچھ سمجھدار وزیروں کی رائے ہے کہ آئندہ وفاقی کابینہ کے ہر اجلاس میں تمام ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی صحت اور زندگی کے لئے خصوصی دعا کروائی جائے کیونکہ خدانخواستہ کسی ممبر کی موت کی صورت میں ضمنی الیکشن میں ڈسکہ سے بھی زیادہ شرمندگی اور بے عزتی ہو گی ۔
7
160
747
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
وہ بات جو ہم بڑی کوشش کے باوجود شاید لوگوں کو نہ سمجھا سکتے اعظم سواتی نے لمحوں میں سمجھا دی۔ منسٹر صاحب نے الیکٹرانک ووٹنگ پر جوں توں کر کے جوڑا گیا اپنی ہی پارٹی کا استدلال تہس نہس کردیا۔ پورس کا ہاتھی اور کسے کہتے ہیں ۔
Tweet media one
28
224
754
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
2 years
سن لو جو بھی پی ٹی آئی کے علاوہ کسی اور کو ووٹ دے گا وہ ملک کا غدار ہو گا۔ لاہور جلسے میں ہرزہ سرائی کا بنیادی نقطہ
19
100
751
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
8 months
حلقے کے بھائیوں کے لئے ایک اہم پیغام ۔ میرے پاس نہ تو ملازمین اور سیکریٹریوں کی فوج ہے اور نہ ہی کوئی شاندار سیکریٹیریٹ ۔ بس آپ جیسے بے غرض اور مخلص بھائیوں کی ایک بہت بڑی ت��داد ہے جو بذات خود روزگار کے معاملات میں الجھے ہوئے ہوتے ہیں ۔ انہیں بھائیوں سے گذارش یے کہ میرا یہ پیغام
24
235
765
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
5 months
کل پڑیال کے بڑے شمولیتی پروگرام میں عام آدمی کی طاقت، ووٹ کے تقدس اور چک بیلی والی بس میں منجن بیچنے والوں کا ذکر۔۔۔
7
165
779
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
5 months
2018۔ خوف کے بت توڑنے کا ابتدائی منظر
14
140
771
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
5 months
انشااللہ این اے 53 کے باسی اگلے ہفتے سے ایک عجیب و غریب اور دلچسپ تماشا دیکھنے اور اس سے لطف اندوز ہونے کے لئے تیار رہیں ۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ بغیر ٹکٹ اور مکمل طور پر مفت ہو گا۔
6
147
773
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
پنجاب کے صرف انھی سات شہروں کے تعلیمی اداروں میں کرونا کا خطرہ ہے جہاں سے زیادہ تعداد میں عوام کے لانگ مارچ میں شامل ہونے کا خدشہ ہے۔
7
160
714
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
1 year
یاد رکھنے اور خیال رکھنے والی قیادت کی ۔موجودگی کسی نعمت سے کم نہیں ۔ ملتان روانگی کے لئے ائرپورٹ جاتے ہوئے قائد کی بیٹی اور امید سحر مریم نواز شریف صاحبہ کی بنائی گئی سیلفیاں ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
15
114
690
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
7 months
نہ سٹیج ، نہ قالین ، نہ مرغن کھانے ، نہ ٹرانسپورٹ بلکہ ساونڈ سسٹم سوزوکی کے جنریٹر پر کھڑا عوامی نمائندہ اور اس کے اردگرد کھڑے نظر آتے عام آدمی۔ اپنے کام اور کاروبار چھوڑ کر آنے والے یہ بھائی کوئی کیڑے مکوڑے نہیں بلکہ اس سرزمین کے اصل مالک ہیں جنہیں اصل کہانی سمجھ آنی شروع ہو
9
129
727
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
4 months
یوسی لکھن میں حاجی اکسر مغل اور قدیر مغل کی زیر قیادت مغل برادری اور پختون برادری کی شمولیت کے موقع پر ووٹر کے تقدس کا ذکر۔۔
13
146
720
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
5 months
جس میٹنگ میں ایک سو پچاس کرسیاں نہ بھری جاسکیں وہاں شہنشاہ بہادر خود نہیں آتے بلکہ شہزادہ معظم کو بھیج دیتے ہیں ۔ شہزادے کی ایک کارنر میٹنگ میں موٹرسائیکل سواری کو ڈرامہ قرار دینے کے مذموم بیان کا جواب۔
7
163
707
@qamarulislam_
Raja Qamar Ul Islam
3 years
پروردگار عمران خان صاحب کو کرونا خطرے سے بچا لے تاکہ وہ اپنی آنکھوں سے شوکت خانم ہسپتال کو زمین اور پچاس کروڑ کی امداد دینے والے عظیم محسن کو 2021 کے عام انتخابات میں چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنتا دیکھ سکیں۔ آمین
24
135
665