نحن نعامل كل شخص على أنه يستحق الاحترام، الله أعلم بما في قلب الإنسان.
We treat every person as worthy of respect,
God knows what is in someone's heart. Idrees Thaheem Advocate.
ایاک نعبدو و ایاک نستعین ❤️💚
یہ ہے پاکستان کا " جاہل خاندان" جس میں نہ کوئی ڈاکٹر ہے، نہ انجینئر، نہ جج اور نہ ہی پروفیسر۔ اور نہ ہی اس نے کبھی کوئی کتاب لکھی اور نہ ہی پڑھی
#AnantRadhikaWedding
صباح الخیر ❤️۔
کیا یہ نہیں دیکھتے کہ ہم نے حرم کو با امن بنادیا ہے حالانکہ ان کے ارد گرد سے لوگ اچک لیے جاتے ہیں (١) کیا یہ باطل پر تو یقین رکھتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر ناشکری کرتے ہیں (١)
Al-Isra | Verse 45
وَ اِذَا قَرَاۡتَ الۡقُرۡاٰنَ جَعَلۡنَا بَیۡنَکَ وَ بَیۡنَ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ حِجَابًا مَّسۡتُوۡرًا ﴿ۙ۴۵﴾
ترجمہ مکہ
تو جب قرآن پڑھتا ہے ہم تیرے اور ان لوگوں کے درمیان جو آخرت پر یقین نہیں رکھتے ایک پوشیدہ حجاب ڈال دیتے ہیں۔ (١)
Al-Baqarah | Verse 119
اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ بِالۡحَقِّ بَشِیۡرًا وَّ نَذِیۡرًا ۙ وَّ لَا تُسۡئَلُ عَنۡ اَصۡحٰبِ الۡجَحِیۡمِ ﴿۱۱۹﴾
ترجمہ مکہ
ہم نے آپ کو حق کے ساتھ خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے اور جہنمیوں کے بارے میں آپ سے پرسش نہیں ہوگی۔