السلام عليكم ورحمت اللہ و برکاتہ... صبح بخیر زندگی
برداشت کی صلاحیت خوش نصیبوں کو ھی ملتی هے،،،،،۔
اخلاق کا حسن جس انسان میں آجاۓ ،،،،،
وہ خالق اور مخلوق دونوں کا محبوب بن جاتا ھے۔
مالک ارض و سماء آپ کا ہمیشہ نگہبان رہے،،،
آپ کو کسی بهی مرض، قرض، تنگدستی اور، ،،
،ناگہانی آفات