Wajid Rasul Profile Banner
Wajid Rasul Profile
Wajid Rasul

@WajidQAU

Followers
11,878
Following
2,059
Media
4,262
Statuses
185,675

#VoteKoIzzatDo #NawazSharif RTs are just for fun.

Malmo Sweden. Islamabad, Pak
Joined December 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@WajidQAU
Wajid Rasul
1 year
اگر کوئی آپ کے پاس (ڈی ایم میں) خبر لے کر آئے تو خوب تحقیق کر لیا کرو۔ کیا پتا خبر لانے والے کی عادت ہی دوسروں کے متعلق خبریں دینے کی ہو اور آپ دوست جان کر اس کی بات پر یقین کر بیٹھے ہوں۔
2
7
32
@WajidQAU
Wajid Rasul
5 years
پاکستانی کرنسی دنیا کی بدترین کرنسیز میں شامل۔ پاکستان اپنےخطے میں بھی سب سےپیچھے۔ پاکستانی 207روپے کےبدلے بھارتی 100روپیہ ملےگا پاکستانی 171روپےکےبدلےبنگلادیشی 100ٹکا ملےگا پاکستانی183روپے کےبدلے100افغانی ملےگا پاکستانی120روپےکے بدلے نیپالی100 روپیہ ملے گا #BringBackNawazSharif
463
2K
4K
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 years
احتیاط سے چلیں۔ آگے وزیراعظم بن رہا ہے ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
146
755
3K
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 years
ججز کو پریشرائز کرا کر، بلیک میل کرا کر، دھونس اور دھاندلی سے جو فیصلے لیے جاتے ہیں ان فیصلوں سے ججز کے کیرئیر پر دھبہ لگتا ہے: مریم نواز شریف @MaryamNSharif
132
842
2K
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
اپنا کام کرو۔ حکومت کے معاملات میں مداخلت نہ کرو۔ انصاف کرو۔ تحریک انصاف نہیں ۔ عرفان قادر چھا گیا
26
989
2K
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 years
میں لیفٹیننٹ ناصر شہید کو سلام پیش کرتا ہوں جو وزیرستان میں شہید ہوا مگر وہ جو وزیراعظم ہاؤس کی دیواریں پھلانگے، جو امریکہ میں اربوں کے اثاثے بنائے اس کا احترام نہیں کرتا: نوازشریف
9
552
2K
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 years
قوم ایسی ماؤں پر فخر کرتی ہے جو جاوید لطیف جیسے بہادر بیٹے جنم دیتی ہیں۔ #حق_کے_ساتھ_مریم_نواز
113
556
2K
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
جو لاشوں سے بلیک میل نہیں ہوتا تھا آج ایک دو سیٹس والوں کے در پر سر جھکا رہا ہے۔ آپ مکافات عمل کا شکار ہوئے ہیں کسی سازش کا شکار نہیں ہوئے۔ اپنے غرور کا اپنے تکبر کا، اپنے بڑے بولوں کا شکار ہوئے ہیں: @MaryamNSharif
98
682
2K
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 years
اسحاق ڈار جب کہہ رہا تھا کہ کیک بڑا ہونے دو، سب کا حصہ زیادہ ہو جائے گا، تب اگلوں کو آگ لگ جاتی تھی۔ اب حالت یہ ہے کہ کیک تو دور پیسٹری بھی نہیں رہی پلے۔
34
413
2K
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
اس وقت مولانا نے ٹون سیٹ کی ہے۔ اسی پر آگے بڑھیں اور عدلیہ کو تحریک انصاف کا سیاسی ونگ بننے سے روکیں۔ 5 ججز کے گروپ کو مزید کوئی سیاسی کیس نہ سننے دیں۔ سپریم کورٹ میں دوسرے درجن بھر ججز بھی کیس سننے کیلئے بیٹھے ہیں۔
17
599
2K
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
اسے کہتے ہیں تاریخ ساز جلسہ۔ مریم نوازشریف جہاں جاتی ہے قوم والہانہ استقبال کیلئے نکلتی ہے۔
72
566
2K
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 years
باندھنے اس نے تسمے ہی ہیں
Tweet media one
178
257
2K
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 years
A mandatory video to share today. When a leader is connected to her people, this is how they respond.
75
589
2K
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
انا للہ وانا الیہ راجعون بیحد دکھ کے ساتھ لکھ رہا ہوں کہ @Asmi_Malik_ عصمی ملک اس جہان فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین
Tweet media one
622
305
2K
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 years
اگر ذرا برابر بھی بندے میں شرم ہو تو اسے ڈوب مرنا چاہئے۔ @Ghummans
Tweet media one
Tweet media two
126
644
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
5 years
نواز شریف نے اس ملک کیلئے چائنہ سے اربوں ڈالر کی انویسٹمنٹ کے معاہدے اتنے کم ریٹس پر کئے کہ #PTI جیسی زہریلی جماعت کا سابق وزیر خزانہ @Asad_Umar بھی اعتراف کئے بغیر نہ رہ سکا۔ آپ کو نواز شریف ہر قدم پر یاد آئے گا۔ #PMLN #TIYNS
31
897
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
اب اسلامی ٹچ والا وڈیو جیو کے ہاتھ لگ گئی ہے۔ اب عمران خان کی آتما رلتی رہے گی۔
14
295
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
کروڑوں کے پلاٹیے جج۔ ایسے ججز کے خلاف ریفرنسز بننے چاہئیں
19
734
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
6 years
The most credible anchor @TalatHussain12 expresses himself about the number of #PMLN supporters on #Lahore roads to welcome their leade Nawaz Sharif and @MaryamNSharif #SherAyaSherAya
66
813
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 years
تم نے اس نوازشریف کو غدار کہا جس برہان وانی کا مقدمہ لڑا۔ جس نے 6 ایٹمی دھماکے کیے۔ اگر وہ غدار ہے تو ہم سب غدار ہیں: @MaryamNSharif
71
445
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 months
2024 کے عام انتخابات میں دھاندلی صرف ایک شخص کے خلاف ہوئی ہے اور وہ ہے۔ نوازشریف
19
470
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
آج بہت سارے تہذیب یافتہ پٹواریوں کو احساس ہوا ہو گا کہ عابد شیر علی کیوں ضروری ہے۔
22
212
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
تمہارے ذاتی غلاموں صدر پاکستان عارف علوی @ArifAlvi سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر @AsadQaiserPTI قاسم سوری اور گورنر پنجاب نے اپنے حلف سے غداری کی۔ انہوں نے قوم کی نوکری چھوڑ کے عمران خان کی ذاتی چاکری کی @MaryamNSharif
128
587
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 years
جسٹس قاضی فائز عیسی کی فتح سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ بہادری سے لڑیں۔ یئیں یئیں سے نہ عزت ملتی ہے اور نہ فتح۔
22
238
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
1 year
آپ اونٹ کے برابر ہونا ہی کیوں چاہتے ہیں جمیل صاحب؟
Tweet media one
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
1 year
عربی کہاوت ہے کہ اُونٹ اگر بیٹھ بھی جائے تو بھی کتے اُس کے قد کے برابر نہیں ہوسکتے - (صبح بخیر)
271
2K
11K
47
209
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
فیض حمید کے ساتھ ساتھ عمران خان جا چکا۔ ایجنسی کی کمان کی طاقت کے زعم میں فیض حمید منہ زور گھوڑے کی طرح آگے بڑھتا رہا اور ایک انتہائی منظم ادارے کے نظم و نسق کو بھی پس پشت ڈالتے ہوئے آئین و قانون کی دھجیاں بکھیرتا رہا۔ #ذاتی_خیال
22
242
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
عمران خان چل کر نہیں جائے گا۔ اسے گھسیٹ کر نکالنا پڑے گا۔
11
123
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 months
صحیح
Tweet media one
@RaheeqAbbasi
Raheeq Abbasi
3 months
In what capacity the Army Chief can call a police officer to GHQ?
949
3K
7K
5
464
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
میرے لیے بہت تکلیف دہ بات ہے کہ کوئی معزز جج آئی جی پولیس سے کہے کہ یہاں کتنے دن سے ہو؟ بڑا بیگیج لے کر آئے ہو۔ جب آپ ایک ڈسپلنڈ فورس کے کمانڈر کو اس طرح تضحیک کا نشانہ بناتے ہیں تو وہ امن و امان کیسے قائم کرے گا؟ صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون
12
688
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 years
سارے اثاثے امریکہ میں، اولاد امریکہ میں اور دو دو نوکریاں پاکستان میں۔ مزے ہی مزے
17
315
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
5 years
مسٹر @fawadchaudhry پلیز اس بھارتی کے خلاف بھی کوئی سائبر کرائم لا کا مقدمہ بنا کر جیل میں ڈال دیں۔ اپنے ہم وطنوں پر آپ کی زبان قینچی کی طرح مسلسل چلتی ہے۔ جہاں آپ کو بولنا چاہئے تھا وہاں آپ گونگے بہرے ہو گئے۔
53
491
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
اس چینل نےاحمد نورانی پرہوئے 'لڑکی کے بھائیوں' کےحملےکا مذاق اڑایا۔ اسےغدار قرار دیا، عاصم باجوہ پر سٹوری کےبعد اسےبھارتی ایجنٹ قرار دیا، اس کےخاندان کونقل مکانی کرنی پڑی۔ آج اسی چینل کوفوج کےخلاف اپنانقطہ نظر بتانےکیلیےایک غدار کاٹویٹ پڑھ کرسنانےکی نوبت آگئی۔ میرےاللہ کا نظام ہے
21
384
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 years
پوری تحریک انصاف تتے توے پر۔
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
4 years
ہمارے نظام انصاف، قانون، انتظامیہ اور عدالتی نظام کا منہ چڑاتی یہ تصویریں بتاتی ہیں کہ آخر عوام احتساب کے نظام پر کتنا اعتماد کر سکتے ہیں ؟
Tweet media one
3K
3K
16K
32
233
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 years
مولانا فضل الرحمن نے بالکل دھو کر رکھ دیا ہے۔ سب ہی اب کھل کر اور بہادری سے سچ بولنے لگ گئے ہیں۔ آپ کس کس کی زبان پر تالہ لگائیں گے۔ کس کس کو ڈرائیں گے۔ کس کس پر جھوٹے مقدمات بنائیں گے۔ کس کس گرفتار کریں گے۔ پوری قوم ہی سچ جان چکی۔
15
441
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 years
فرحان ورک ایسے تمام پاکستانی نوجوانوں کیلئے عبرت کی بہترین مثال ہے۔ سوشل میڈیا پر سیاسی جماعتوں کیلئے اپنی زندگی, اپنی تعلیم اور اپنے دن رات ضائع نہ کریں۔ آپ فقط استعمال کئے جائیں گے اور استعمال کے بعد ٹشو پیپر کی طرح پھینک دئے جائیں گے۔ #Pakistan #PMLN #PTI #PPP
54
235
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 months
رانا ثناءاللہ نے 2 دن میں ٹوٹر پر تسلی بخش ٹویٹ کئے اور میڈیا کا چورن بکنا بند ہو گیا۔ یئیں یئیں کوئی پسند نہیں کرتا اور نہ آج کا نوجوان یئیں یئیں خریدتا ہے۔ فرنٹ فٹ پر ایگریسو ایپروچ کے ساتھ سیاست کریں۔
9
374
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 months
احسن اقبال صاحب کی واحد ذمہ داری ایک احمق یوتھیے احمف جواد کو سوشل میڈیا میں شامل کر کے پارٹی کو ذلیل کروانا اور سب سے زیادہ تعلیم یافتہ اپنے بیٹے کی خاطر نارووال میں پارٹی کو تقسیم کرنا تھا
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
4 months
@NthngMtrs سوشل میڈیا میری ذمہ داری نہیں تھی۔ میں پارٹی قیادت کو تجاویز سے آگاہ کرتا رہا ہوں۔
342
45
295
9
406
1K
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 years
باپ کے اغواء کے بعد اس چھوٹی سی عمر میں حواس پر مکمل قابو، یہ حوصلہ اور clarity کیا کہنے۔ بیٹے آپ نے اپنے والد @Matiullahjan919 کی تربیت کا حق ادا کر دیا۔ اللہ اپنی حفاظت میں رکھے #BringBackMatiullah #ReleaseMatiUllahJan #Journalismisnotacrime
25
313
962
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
کدو شریف کی فضیلت کدو شریف کو ناپسند کرنے پر سر تن سے جدا۔ اسلام کو پاکستانی مولویوں سے بچانے کی اشد ضرورت ہے
224
367
868
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
میں میری بیوی بول رہا ہوں۔ میرے خاوند پر جب سے ہرچے کا پتا چلا ہے میرے خاوند کا پتا نہیں چل رہا : عمران بیوی ریاض خان
34
188
883
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 months
ووٹ بھی نوازشریف کا تھا سپورٹ بھی نوازشریف کی تھی۔ اسلئے وزیراعظم کی کرسی بھی صرف نوازشریف کیلئے ہے نوازشریف اگر وزیراعظم نہیں تو پوری مسلم لیگ ن کو عہدے بانٹ دیں، ذرا برابر بھی کوئی خوشی نہیں #Mian_sb_We_Love_You
11
432
918
@WajidQAU
Wajid Rasul
1 year
جو لندن سے اپنی بیوی کو بستر مرگ پر چھوڑ کر بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر پاکستان ��رفتاری دینے آ جائے اسے کیا کہتے ہیں:ل: مریم نواز کا سوال شیر شیر : عوام کا جواب
Tweet media one
132
363
827
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 years
کیمرے پر نظر پڑتے ہی رکے، ایک بندے کے پیچھے چھپنے کی کوشش کی اور کیمرہ بند کرانے کیلئے اشارہ کیا۔ احساس جرم یا کچھ اور؟
44
406
854
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 years
یہ جو تنخواہ دار ملازم کہا ہے نا آپ شاید سمجھ نہیں سکتے کہ اس کی جلن کہاں تک گئی ہو گی۔ اب تک حواس باختہ ہو چکے ہوں گے۔ 😃
5
182
846
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
نالائقی سے بڑا گناہ بزدلی ہے۔ یہ دنیا دلیروں ی کی ہے۔ دلیروں کو ہی اوپر بٹھائیں۔ کلرک ملک نہیں چلا سکتے
15
131
829
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 years
Crowd goes berserk when the charismatic leader @MaryamNSharif waves from stage. #SialkotWelcomesMaryam
23
178
814
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
اعلیٰ سرکاری حلقوں نے @nadeemmalik کو تحریری طور پر بتایا کہ عمران خان کے خلاف غیر ملکی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ہے اور سیکیورٹی اداروں نے قومی سلامتی کمیٹی میں @ImranKhanPTI کو بتایا کہ غیر ملکی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔
14
449
794
@WajidQAU
Wajid Rasul
5 years
Team #MNSWarriors after covering #Sargodha rally led by #PMLN Vice Pesident @MaryamNSharif
Tweet media one
88
140
803
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 years
ننگے پاؤں شاہنواز دہانی کی یہ تصویر دیکھ کر آنکھیں نم ہو گئیں۔ اللہ تعالی اسے بہت کامیابیاں عطا فرمائے
Tweet media one
30
70
836
@WajidQAU
Wajid Rasul
6 years
بیٹے آپ نے باہر نکل پہلے دن ہی فتح سمیٹ لی ہے۔ جیتے رہو۔ "ہم میاں نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہ میاں نوازشریف کا الیکشن ہے۔ یہ مسلم لیگ ن کا الیکشن ہے": بیٹی راجہ قمر الاسلام #NA59 #ReleaseQamarulIslam #QamarulIslam #GE2018
15
375
764
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 years
بنگالی 71 کے بعد سے سکون سے سو نہ سکے کیونکہ ان کیلیے جاگنے والے جو نہ رہے تھے۔ نیند نہ آنے کی وجہ سے بنگالی کام میں لگ گئے اور آج ہم پاکستانیوں سے بھی امیر ہو گئے اور کہیں آگے نکل گئے۔
Tweet media one
14
267
788
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 years
عقل کے اندھے نواز شریف کو شکست دینے کے شوق میں ملک کو شکست دے بیٹھے۔ #25July_selectionDay
7
228
761
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 years
ہے کوئی مطمئن یوتھیا جو اس سفاکی کا بھی دفاع کرے؟
Tweet media one
Tweet media two
111
197
764
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 years
احمد نورانی @Ahmad_Noorani کی سچائی اور دلیری ثابت کرنے کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ اس نے ایسے طاقتور کی کرپشن سامنے لائی ہے کہ جن کے در پر کلاسرا اور کامران خان جیسے صحافی بیٹھنا بھی باعث عزت سمجھتے ہیں۔
7
196
767
@WajidQAU
Wajid Rasul
6 years
بلاول نے پہلی بار انتخاب لڑ کر تاریخ رقم کر دی۔ اس سے پہلے آج تک کوئی بھی پہلی بار انتخاب نہیں لڑا تھا
@MazharAbbasGEO
Mazhar Abbas
6 years
Bilawal Bhutto's first speech in the Parliament is expected, today. He has already made history by contesting the election for the first time.
336
158
2K
46
249
744
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
امید ہے یہ بات سمجھ آ گئی ہو گی کہ پرابلم آتا کیوں ہے۔ @ImranKhanPTI
32
345
760
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
یہ ٹویٹ 8 گھنٹے سے موجود ہے۔ ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم اس قابل بھی نہیں اسے ریٹویٹ ہی کر سکے۔ جو ناکارہ لوگ ریٹویٹ کرنے کے قابل نہیں وہ اس کے حقائق کیسے عوام تک پہنچا سکتے ہیں؟
29
484
759
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
ہم نے تیاری ٹینکوں کی تھی۔ امتحان میں ہیلی کاپٹر آ گئے۔
Tweet media one
34
186
732
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 years
قوم کا بچہ بچہ ویسے ہی مقروض نہیں ہوا۔
Tweet media one
10
238
719
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
عمران خان کی تمام تر اشتعال انگیز تقاریر، نیوٹرل کو جانور تک کہہ کر نشانے بنانے، آرمی چیف، @OfficialDGISPR اور ڈی جی ISI کے خلاف منظم سوشل میڈیا کیمپین چلوانے کے باجود جس تحمل، بردبادی سے دفاعی اداروں نے خود کو سیاسی معاملات سے الگ رکھا وہ لائق تحسین ہے۔ اسی میں اداروں کی عزت ہے
32
135
702
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 years
سپائی ایجنسی سپائی کیمرے نہیں لگائے گی تو کیا دلیہ بیچے گی؟
29
115
726
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
چوہدری پرویز الہی آج مکمل طور پر irrelevant ہو گیا ہے
26
59
705
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے ہمارے یار ہمارے بھائی راجہ کبیر @kabeerraja786 کو اللہ تبارک و تعالی نے عمرہ اور روضہ رسول صلعم پر حاضری کی سعادت سے نوازا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
83
76
717
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
@Xadeejournalist زیدی صاحب کیا یہ آپ نے ہی لکھا تھا؟ کیا آپ کو آج اس لکھے پر افسوس ہے؟
Tweet media one
38
181
721
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
#وہ_کون_تھا جو کسی کی چھتر چھایا میں مسلسل انتشار پھیلا رہا تھا اور اپنے ہی محسنوں کو ڈس رہا ہے
Tweet media one
20
161
709
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 months
کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ ایک خاتون ممبر کی بولی لگانے والے، آوازے کسنے والے، اس کی عزت کو پامال کرنے کی دھمکیاں دینے والے یہ ممبران اسمبلی کس سیاسی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں؟
@RabiaAnumm
Rabia Anum Obaid
3 months
i’m a Pukhtoon and all i can say is that i’m ashamed to see this and it’s disheartening. This unfortunately is a sad reality of a section of this society. Reducing a working woman to these ridiculous remarks. The Paid trolling culture that was started online has now reached us in
490
177
571
25
280
709
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 years
مطیع اللہ جان تو گھر واپس آ گئے مگر ان 9 گھنٹوں میں ایک جماعت کی موجود قیادت نے خوب ذلت سمیٹ لی ہے۔ وقت پر فیصلہ، عمل اور آواز ہی آپ کو دوسروں سے ممتاز کرتی ہے اور یہ بات آپ سمجھ نہیں رہے۔ #matiullahjan
17
141
670
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
That is humongous. @MaryamNSharif pulls a historic crowd in #Attock jalsa. No drone footing from the sky or just lights but the real people. #عوام_ن_کے_ساتھ
82
255
654
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
طاہر مغل مسلم لیگ ن کا سب سے زیادہ محنتی ورکر ہے۔ وہ ہر مسلم لیگی کیلئے گھر سے نکلا۔ اس کی گرفتاری بہت افسوسناک ہے۔ عمران خان کی فسطائیت کہیں سکون نہیں پا رہی۔ ذلت انشاءاللہ عمران خان کا مقدر بنے گی #ReleaseTahirMughal
28
285
637
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
یار تکلیف ہے۔ بہت تکلیف ہے۔ عصمی کے جانے کا خیال، ابو بکر کا چہرہ آنکھوں میں آنسو بھرنے لگتا ہے۔ ایک اور طویل رات
21
67
661
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 years
قدرت جب ذلت مقدر میں لکھ دے تو اکڑے رہنے کی بجائے جھک جانے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگنے میں ہی نجات ہوتی ہے۔ الیکشن عملہ اغواء کرنے سے آپ نے اپنے منہ پر ملی کالک میں اضافہ ھی کیا ہے۔ #Daska #NA75 #
14
128
634
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
اللہ تعالی 2018 کے الیکشن میں مداخلت کرنے والوں، اس مداخلت کا ساتھ دینے والے اینکرز، 2 سال تک جھوٹے مقدمات میں الجھانے والوں، RTS بند کرنے والوں، عمران خان کو 172 پورے کر کے دینے اور چار سال گود میں رکھنے والوں اور 4 سال ملکی معیشت کا جنازہ نکالنے والوں کو تباہ و برباد فرمائے
@arsched
Arshad Sharif
2 years
الللہ ان سب کو غارت کرے جنہوں نے پاکستان کے خلاف سازش کی ؛ پاکستان میں کرپشن اور کرپٹ لوگوں کو جائز کرنے کی کوششش کی- امید ہے رمضان المبارک میں تمام محب وطن پاکستانیوں کی یہ دعا قبول ہو کہ اندرونی میر جعفر اور میر صادق اور انُکے خاندانوں کو الللہ نشاں عبرت بنا دے- آ مین
Tweet media one
8K
17K
52K
53
229
628
@WajidQAU
Wajid Rasul
6 years
پاکستان پہلا ملک ہو گا جہاں الیکشن میں اپنی کارکردگی دکھانے پر پابندی ہو گی۔ صرف لئے کہ لاڈلے کے پاس کارکردگی میں دکھانے کیلئے صرف دو ویاہ ہیں۔ #ضابطہ_دھاندلی_نامنظور
14
307
595
@WajidQAU
Wajid Rasul
5 years
جج ارشد ملک کے اعتراف جرم کے باوجود انہیں عدالت کے کٹہرے میں نہیں لایا گیا جبکہ ان سے اعتراف جرم کروانے والوں کو پکڑا جا رہا ہے: @AzmaBokhari #MaryamNawazUmeedSehar
8
187
616
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
مسجد نبوی صلعم کی توہین کا واقعہ جیسے ایک شرپسند فاشسٹ جماعت پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ عوام کو غصہ تھا تو یہ بالکل غلط بات ہے۔ درحقیقت اس فاشسٹ جماعت نے یہ غلیظ حرکت پوری۔منصوبہ بندی سے کی۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
24
378
605
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
دنیا کی عارضی زندگی کیلئے میرے بیٹے کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹ بک کروائیں: MTJ
27
140
590
@WajidQAU
Wajid Rasul
6 years
With @IslamSalaar at my home.
Tweet media one
Tweet media two
16
124
573
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 months
حامد میر کو آئینہ دکھائیں جیسے شاہزیب خانزادہ دکھا رہا ہے۔ اس کے سامنے یئیں یئیں سے یہ پاکستان مخالف قوتوں کا ترجمان مزید پروپیگنڈا کرے گا۔ اس کے پروگرام کا بائیکاٹ کریں اور جیو سے مطالبہ کریں کہ حامد میر سے معذرت کرنے کرنے کا کہے #BoycottMirJafar
12
458
615
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
اس باندر کے مطابق تحریک عدم اعتماد روکنا فوج کا کام ہے۔ اسے جمہوری لیڈر ماننے والے خودکشی کر لیں
18
224
578
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 years
رانا تنویر اگر نوازشریف کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے تو ٹاک شوز میں جانا چھوڑ دیں۔ پارٹی کے موقف کو بہادر لوگ ہی ٹاک شوز میں بیان کر سکتے ہیں
12
107
571
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 years
صاف چلی شفاف چکی۔ ایک نئی کارپٹڈ روڈ۔ تبدیلی کا کیڑا اسلام آباد میں کافی زور پر تھا۔
36
246
570
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 years
اقرار الحسن جتنا گھٹیا، گرا ہوا اور ریٹنگ کا بھوکا کوئی دوسرا نہیں دیکھا۔ اس لڑکی کی تصویر لگا کر اس نے اس پر بڑا ظلم کیا۔
39
90
555
@WajidQAU
Wajid Rasul
5 years
The guy is back with a bang - Hanif Abbasi #NewProfilePic
Tweet media one
17
52
544
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 years
بابا بلایا بھی آپ نے موضوع بھی آپ نے طے کیا اور پھر سیاستدانوں نے زبردست کام کیا کہ بالاتفاق آپ کی تجویز کو مسترد کر دیا: مولانا فضل الرحمن
1
145
552
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
محترم @AnsarAAbbasi صاحب یہاں ریاست مدینہ بن رہی ہے۔ وہ بھی رمضان المبارک میں۔ آپ بھی پہنچیں
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
Blue area right now
3K
2K
18K
46
202
523
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 years
یہ رعونت، یہ تکبر، یہ سفاکانہ رویہ وہ بھی مالکوں کے سر پے زیادہ دن نہیں چلے گا ۔ یہ گرا ہوا شخص ہرگز ملاقات کے قابل نہیں ہے۔
13
153
524
@WajidQAU
Wajid Rasul
4 years
جنرل ظہیر الاسلام عباسی نے کہا کہ استعفی دے دیں۔ نہیں تو مارشل لاء لگ جائے گا: نوازشریف ماشاءاللہ ان جنرل صاحب کا بھی سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں تھا
3
155
507
@WajidQAU
Wajid Rasul
9 months
ان آنکھوں میں نہ اب مجھ کو کبھی آنسو نظر آئے سدا ہنستی رہیں آنکھیں سدا یہ ہونٹ مسکائیں
37
131
529
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
غیر سیاسی ہونے کے دعوے دار مکمل سیاسی خطاب۔
5
76
507
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 years
بیٹی رخصت کرنا بہت دل گردے کا کام ہے۔
31
13
496
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
سپریم جوڈیشل کاونسل میں آج کی شکست سے واضح ہو جاتا ہے کہ ہر سیاسی کیس میں بندیال اپنے ہمخیال جج ہی کیوں رکھتا ہے اور فل بنچ بنانے سے کیوں ڈرتا ہے۔
4
144
485
@WajidQAU
Wajid Rasul
5 years
3 آمر 33 سال لے گئے اور 18 وزرا اعظم کے حصے میں ڈیڑھ ڈیڑھ سال آیا۔ یہی ہمارے مسائل کا سبب ہے۔ #CivilianSupremacy
9
247
485
@WajidQAU
Wajid Rasul
5 years
شیر زمان ٹکر صاحب کے ساتھ #خوشاب ریلی میں #MNSWarriors
Tweet media one
16
75
476
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 years
سستی دانشوری سے آسان کچھ بھی نہیں۔ آپ اس شخص کو نشانہ بنانے میں آزاد ہیں جو اس ملک میں تن تنہا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کھڑا ہے اور زیر أعتاب ہے۔
4
78
467
@WajidQAU
Wajid Rasul
3 years
اوریا مقبول جیسے لوگوں کو جب تک ائرٹائم ملتا رپے گا مزید ممتاز قادری پیدا ہوتے رہیں گے مزید معصوم جلائے جاتے رہیں گے
12
67
478
@WajidQAU
Wajid Rasul
6 years
اعتزاز احسن جیسا منافق نہ دیکھا نہ سنا۔
Tweet media one
14
259
462
@WajidQAU
Wajid Rasul
6 years
میرا ایک انتہائی ذہین دوست بالکل نیا اور تاریخی نقطہ لایا ہے۔ وہ کہہ رہا ہے کہ جب قربانی عید کے چار دن تک ہو سکتی ہے تو عید کی نماز پہلے ہی دن کیوں پڑھی جائے؟ خان صاحب دوسرے دن بھی تو نماز عید ادا کر کے تاریخ رقم کر سکتے ہیں۔
21
150
459
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
ویسے عارف نقوی ہے پکا بزنس مین۔ جب اس نے جدی پشتی ارب پتی نوازشریف کو آفر کی تو 20 ملین ڈالر کی، پھر بھی انکار ہو گیا مگر جب ایک خیراتیے عمران خان کو اس کی اوقات کے مطابق 1.3 ملین ڈالر میں خرید کر جیب میں ڈال لیا۔
4
179
443
@WajidQAU
Wajid Rasul
5 years
نوازشریف کے چاہنے والے، آزاد جمہوری پاکستان کا خواب دیکھنے والے کامیاب ہو رہے ہیں۔ آپ کی آواز ہر سطح پر سنی اور محسوس کی جا رہی ہے۔ 23 مارچ کوٹ لکھپت جیل کے باہر جم غفیر ہو گا #March23WithNawazSharif
10
184
459
@WajidQAU
Wajid Rasul
5 years
آج یہاں مظفرآباد میں آپ کے پاس آپ کی بہن نے آنا تھا. آپ کے پاس شیرنی نے آنا تھا. آپ کے پاس @MaryamNSharif نے آنا تھا: مریم اورنگزیب @Marriyum_A #BlackDay15thAugust #MNSWarriors
0
165
439
@WajidQAU
Wajid Rasul
2 years
پیپلزپارٹی کو اس حال تک پہنچانے میں آصف زرداری کو پورے 5 سال لگے۔ مگر تمام ریاستی جبر کے باجود وہ #PMLN جس کا نہ ووٹر ٹوٹا، نہ ہی پارلیمنٹیڑین ٹوٹا بلکہ اس کی مقبولیت بڑھتی چلی گئی، اس مسلم لیگ ن کو ایک 'رہنماء' نے 5 مہینے میں زمیں بوس کر دیا۔ کیا آپ اس رہنماء کا نام جانتے ہیں؟
97
79
449