35 لاکھ ٹن گندم اسٹاک موجود تھی۔ 40 لاکھ ٹن گندم نگران حکومت نے مزید منگوا لی۔ نہلے پہ دھلا یہ ہوا کہ موجودہ حکومت نے بھی 6 لاکھ میٹرک ٹن گندم باہر سے منگوائی۔
پنجاب سندھ میں گندم کی فصل تیار کھڑی تھی۔ یہ گندم کیوں کس نے منگوائی، کس نے ایل سی اوپن کراوئی، اجازت نامہ کدھر سے آیا؟
ملتا ہے سُکوں در پہ تیرے کیسے بتاؤں
دل کرتا ہے مانگوں نہ بھلے، دیر لگا دوں
ہم سے بھی تو کشکول نہیں اُٹھتا ہے ورنہ
چوراہے تو اِتنے ہیں کہ میں ڈھیر لگا دوں
@SIDRAIM42094220
Sorry to say but kise ka parda rakho Allah ap ka parda rakhy GA.
Jasy ak nakii ap ko keeyamat tk st dyti ha esi tarha ak guunha bhi st st rahta ha ... Kise ki blue Pic lagana bhi guunha ha.
بعد تیرے کسی کا میں نے دھیان نہیں رکھا
کسی کی عزت نہیں کی،کسی کا مان نہیں رکھا
یوں تو دسترس میں رہے کئی عزیز لوگ بھی
مگر تیرے بعد کسی کا نام جان نہیں رکھا!