Guriya ikram Profile Banner
Guriya ikram Profile
Guriya ikram

@ReenaIkram

Followers
5,981
Following
5,252
Media
2,505
Statuses
76,966

NoO Dm 🚫🚫

Joined October 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ReenaIkram
Guriya ikram
10 hours
کہنے لگا میرے بعد کس کو ستاؤ گی🤧🤧 میں: وہ میرا مسئلہ ہے تو میرا پتر چھٹی کر😐🤣🤣🤣
47
6
56
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
جنت نہ مانگ، مانگ زیارت حضور ﷺ کی خیرات مانگتی ہے ۔۔۔۔ تو پھر بے مثال مانگ !! ایک دن ہماری آنکھیں بھی روضہ رسولﷺ کی زیارت سے پور نور ہونگی 🌸🌸 انشااللہ اسلام علیکم سحر مو پخیر🌸🌸
367
31
371
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
جس طرح اللہ نے یوسف علیہ السلام کو کنویں کی گہرائیوں سے نکال کر مصر کے تحت پر پہنچایا تھا ایسے ہی اللہ آپ کو بھی غموں کی گہرائیوں سے نکال کر خوشیوں کی بلندیوں پر پہنچا دے گا • انشااللہ اسلام علیکم سحر مو پخیر🌸🌸
343
39
389
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
یقین کرکے تیرے کُن پہ مولا بڑی حسرتیں سنمبھال رکھی ہیں🙏🏼🙏🏼۔۔!! یا رَبّ ہمارے دِل کو سُکون عطاء کر دے۔۔ اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن✨ اسلام علیکم سحر مو پخیر۔۔ دعا میں یاد رکھیں۔۔ رینا۔۔🌸
347
44
364
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
زِندگی میں اکثر مقامات پر میں نے جانا کہ میرے ساتھ اللّٰہ کے سِوا کوئی نہیں ہے اور تب ہی مجھے اندازہ ہوا کہ اللّٰہ کا ہونا کس قدر بہتر ہوتا ہے🤍 الّٰلہ آپ کی ہر اُس پریشانی کو دور کرئے جس سے آپ اکیلے لڑ رہے❤️ آمین۔۔ اسلام علیکم۔۔ سحر مو پخیر۔۔🌸🌸
335
28
349
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
الحمداللہ ہر اس چیز پر جو مجھ سے لی گئی اور مجھے بن مانگے دی گئی شکوہ تو بنتا ہی نہیں ہے اس پاک ذات سے جو بہتر کا بدل بھی بہترین دیتا ہے✨🌾 اسلام علیکم سحر مو پخیر ۔۔🌸🌸 دعا کی طلبگار رینا۔۔🌸🌸
312
25
329
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
ٹرین کی بوگیوں کا پٹری سے اتر کر جو حال ہوتا ہے ، صراط المستقیم سے ہٹنے والے انسان کی زندگی بھی ویسی ہو جاتی ہے۔" اللّٰھُمَّ اِھدِنا الصِّراطَ ال٘مُس٘تَقِیم۔۔ آمین 🙏🏼 اسلام علیکم سحر مو پخیر۔۔🌸🌸
325
30
335
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
اسلام علیکم ہمارا رب اتنا مہربان ہے کہ ہماری "عبادت اور تقویٰ " کو ہمارے چہروں سے ظاہر کر دیتا ہے مگر ہمارے "گناہ "کو ساری دُنیا سے پوشیدہ رکھتا ہے" دعا کی طلبگار رینا🌸🌸
329
28
318
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
وہ جسکو چاہتا یے اپنی طرف موڑ لیتا ہے , چپ چاپ اور کسی کو خبر بھی نہیں ہوتی, بس پھر وہ ایک حکم دیتا ہے اور کائنات کی ساری طاقتیں متحد ہو جاتی ہیں ,"کن" اسکے گرد طواف کرنے لگتا ہے اور ساری باتیں "کن فیکون " پر ختم ہوجاتی ہیں۔۔ سبحان اللّه اسلام علیکم سحر مو پخیر 🌸🌸
299
34
318
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
ایک دن فجر کی نماز ہم مدینہ میں پڑھیں گے انشاّءاللّه ♥️ اسلام علیکم سحر مو پخیر۔۔🌸🌸
279
20
316
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
وہ صرف عبادتوں والوں کا ہی نہیں ندامتوں والوں کا بھی رب ہے ! يَا مُقَلِّبَ القُلُوبِ ثَبِّت قَلْبِي عَلَى دِينِكَ» ✨❣️ ترجمہ: اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ.. آمین اسلام علیکم سحر پخیر 🌸🌸🌸
308
37
323
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
" جس طرح اللہ نے یوسف علیہ السلام کو کنویں کی گہرائیوں سے نکال کر مصر کے تحت پر پہنچایا تھا ایسے ہی اللہ آپ کو بھی غموں کی گہرائیوں سے نکال کر خوشیوں کی بلندیوں پر پہنچا دے گا "• انشااللہ۔۔ اسلام علیکم سحر مو پخیر۔۔🌸🌸
294
32
296
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
اسلام علیکم۔۔🕌 رمضان کی دستک، خدا کرے اس رمضان جو ہم سب کے لئے ناممکن ہے وہ بھی ممکن ہو جائے، اس رمضان میں ہمارے لیے کُن کا معجزہ ہو جائے اس رمضان میں ہمارے تمام زخموں کو بھر دیا جائے، خطاؤں کو بخش دیا جائے اور فلسطین، غزہ کے مسلمانوں کے لیے پرامن اور سلامتی بھرا ہو اللہ اس ماہ
268
24
287
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
اللہ فرماتے ہیں_؛؛ میری محبت تو دیکھو جو فرشتے شام کو تمہارے گناہ میرے پاس لاتے ہیں میں صبح اُنہی کے ہاتھ تمہارا رزق بھیجتا ہوں_ سبحان اللّه۔۔🌸🌸 اسلام علیکم دن بخیر
220
37
284
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
عین ممکن ہے کہ جو شخص اپ کی پوری کہانی کا مرکز ہو اس کی کہانی میں اپ کا ذکر بھی نہ ہو.. شب بخیر۔۔🌸🌸
192
21
276
@ReenaIkram
Guriya ikram
4 months
درود شریف درحقیقت انٹی ڈپریشن میڈیسن ہے جوں جوں ڈپریشن بڑھتا جائے دوا کی مقدار بڑھا دیں اسلام علیکم سحر پخیر دعا کی طلبگار رینا
199
25
255
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
اسلام علیکم "کیا تم نے الله کو دیکھا ہے؟" "ہاں بہت دفعہ۔۔۔۔" "کب؟" "جب وہ میری پردہ پوشی فرماتا ہے جب وہ مجھے رزق عطا کرتا ہے اور جب میں ٹوٹ کر بِکھر جاؤں تو اپنی محبت سے جوڑ دیتا ہے♥️ کس نے کہا الله نظر نہیں آتا؟ ایک وہی تو نظر آتا ہے جب کوئی اور نظر نہیں آتا الله تو ہمیشہ
248
23
262
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو توبہ کرو کیونکہ انسان کے گناہ اسے بے چین رکھتے ہیں....!!! اَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَيُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہِ ✨️ اے ربّ! مجھے عطا فرما وہ اچھی قسمت جو میری آنکھوں میں خوشی سے آنسو بہا دے آمین رینا 🌸🌸
223
31
266
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
جب کسی عورت کو اپنے لیے مخلص دیکھو ۔ تو تمہیں چاہیے کہ دنیا کی باقی تمام عورتوں کے لیے اندھے ہو جاؤ۔۔ شب بخیر 🌸🌸
212
16
244
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾محمد مصطفی﴿ ﷺ ﴾ پر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ﷺ♥️ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ
235
30
239
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
اللہ کو چھوڑ دو گے تو کوئی چیز ہاتھ نہیں آئے گی جہاں اتنا صبر کیا ہے وہاں تھوڑا صبر اور سہی پھر دیکھنا جو اب تک تمہاری زندگی کا حصہ نہیں تھا وہ بھی تمہارا ہو جائے گا غم نا کرو اللہ تمہارے ساتھ ہے اللہ کی رحمتوں کو یاد کرو آپکا رب ہر چیز پہ قادر ہے.🌸 "-کعبہ کے پاس جو ادا ہوتی ہے
216
28
257
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
"-خُدا پر بھروسہ رکھو , وہ عنقریب تمہاری مشکل آسان کر دے گا"! اسلام علیکم صبح بخیر 🌸🌸 دعا کی طلبگار رینا۔۔🌸🌸
208
32
260
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
"-میں تمہیں دوست تو بنالوں مگر تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی تو!... 👀😈😁😁
169
16
246
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
”رمضان المبارک کی گیارہویں سحری مُبارک ہو “ دُوسرا عشرہ مغفرت کی دعا اسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبِ وَاتُوبُ إِلَيْهِ رمضان المبارک کا دوسرا عِشرہ گُناہوں سے توبہ اور مَغفرت کا ہے۔ اللّٰہ تعالٰی میری اور آپ کی اور تَمام اُمت مُحمدیﷺ کی مَغفرت فرمائیں !- 🙂🍂 آمین
244
25
238
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡر ٌ ❤️ اے پروردگار میں نے تیرے سُپرد کر دیئے وہ راستے جن کی منزل سے میں لاپتہ ہوں اور ان مراحل کو کہ جنہیں میں نہیں جانتی جن سے میں ناآشنا ہوں۔۔ اسلام علیکم سحر مو پخیر۔۔!! رینا 🌸🌷🌸
234
19
225
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
اسلام علیکم صـبر نـے حـضـرت یـوسـف کـو عـزیـز مـصـر بـنـایـا، جـبـکـہ تـوکـل نـے حـضـرت مـوسـیٰ کـو دریـا پـار کـروایـا۔ اچھی اُميد اور اچھا گُمان ايسى چھاؤں ہے، جو اپنے دامن ميں انـــسان كو پناہ دے كر مايوسى كـے ســمـنــدر مــيــں ڈوبنے سے بچاتی ہے۔ اے اللّه ہمارے دلو کو سکون
251
27
225
@ReenaIkram
Guriya ikram
4 months
میں مانگتی رہتی ہوں وه نوازتا رہتا ہے ❤ اور جب اللّه تھام لیتا تو کوئی نہیں گرا سکتا۔۔۔۔!! اسلام علیکم GOod mOrning ❤ دعا کی طلبگار رینا۔۔!
216
21
215
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
اگر تمہیں ذرا سا بھی اندازہ ہو جائے کہ اللہ تعالٰی تمھارے معاملات کیسے سیدھے کرتا ہے تو یقین مانو تمھارا دل اللہ کی محبت سے پھٹ جائے۔۔۔ "اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَى آلِهِ وَسَلَّمْ تَسْلِيماً" اسلام علیکم سحر مو پخیر۔۔🌸🌸
241
32
219
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
آپ پریشان ہوں کسی سے کچھ کہنے کا دل نا ہو یا کہہ نہیں سکتے ہوں تو یقین کریں جب نماز پڑھیں تو دعا بھی مانگنے کو دل نا ہو مطلب ہاتھ اٹھانا بھی مشکل لگ رہا ہو تو بس سر جھکا کے بیٹھ جائیں اس یقین کے ساتھ کہ اوپر والی ذات دیکھ رہی ہے۔ آپکا ٹوٹا ہوا دل، آپکے دل کی ہر بات، بس چپ کر کے
187
28
235
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
اللّٰہ دیکھتا ہے .... جب تم سجدوں میں تڑپتے ہو ,جب تم دعا کے لیے ہاتھ اٹھاکر خاموش ہو جاتے ہو... اللّٰہ کو اندازہ ہے جب تم صبرکرتے ہوئے تھک جاتے ہو... جب تم بے بس ہوکر خاموش جاتے ہو.... یقین رکھو.....!! اُمید لگانے والوں کو اللّٰہ کبھی نا اُمید نہیں کرتا... دعا کی طلبگار
168
32
234
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
تم چلو تو سہی دو قدم ہاتھ میرا تھام کر مختصر سفر میں تمہارا جینا حرام نہ کردوں تو کہنا۔۔😈😈😼😹 🤣🤣🤣🤣 GOod after nOon..🌸🌸
195
12
217
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
میں روح افزاء جیسی لڑکی اور وہ جلے ہوئے پکوڑے جیسا 🙈😂🤣🤣 GOod evening..🌸
198
7
219
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
میں ہوں اور ساتھ تری بکھری ہوئـی یادیں ہیں کیا اِسـی چیــــز کو کہتـے ہیں گــــــزارہ ہونا 🙂 وہ مِرے بعد بھی خوش ہو گا کسی اور کـے ساتھ میٹھـے چشــــموں کو کہاں آتا ہــے کھارا ہونا.. شب بخیر 🌸🌸
182
17
218
@ReenaIkram
Guriya ikram
4 months
جس نے سکھ میں شکر ادا کیا اس نے دکھ میں رب کو بہت قریب پایا اسلام علیکم جمعہ مبارک ❤ دعا میں یاد رکھیں رینا
178
23
206
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
اسلام علیکم۔۔!! "تُم جِن حالات سے بھی گزر رہے ہو بس اِتنا یاد رکھو تم اکیلے کبھی نہیں ہوتے الله جی ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوتا ہے۔ وہ تمہیں کبھی بھی اکیلا نہیں چھوڑتے۔ وہ آذمائش میں ڈالنے سے پہلے تمہیں اس آذمائش سے لڑنے کی، گزرنے کی ہمت عطا کرتے ہیں۔ بھروسہ رکھو وہ رب تمہیں کبھی بھی
229
30
212
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
زندگی میں موجود ہر اس نعمت کیلیے اللہ سبحان تعالیٰ کا شکر جس کو ہم بہت چھوٹا سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں بلکہ کبھی تو سوچتے ہی نہیں کہ یہ بھی ایک نعمت ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو ہر حال میں ہر جگہ ہر وقت شکر کرنے والا شکرگزار اور اپنا پسندیدہ بندہ بنا لے۔ آمین دعا میں یاد رکھیں
180
23
221
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
’’بعض کانٹے آپ کو ساری عمر چبھتے رہتے ہیں آپ لاکھ جتن کر کے بھی ان کو نکال نہیں پاتے۔ کیونکہ وہ نظر نہیں آتے۔ بس ان سے اٹھنے والی ٹیسیں آپ کو یاد دلاتی رہتی ہیں کہ وہ ’’ہیں‘‘ اور آپ کے وجود کے اندر سے آپ کو بے حال کئے ہوئے ہیں۔ شب بخیر 🌸
154
15
201
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
وہ جسکو چاہتا یے اپنی طرف موڑ لیتا ہے, چپ چاپ اور کسی کو خبر بھی نہیں ہوتی, بس پھر وہ ایک حکم دیتا ہے اور کائنات کی ساری طاقتیں متحد ہو جاتی ہیں ,"کن" اسکے گرد طواف کرنے لگتا ہے اور ساری باتیں "کن فیکون " پر ختم ہوجاتی ہیں ...!🌺❤ اسلام علیکم سحر مو پخیر دعا کی طلبگار رینا🌸
228
30
202
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
GoOouyzzz آج ہی بلو ٹک واپس آیا حالت خراب مدد کر دیں 😥😥😒
Tweet media one
154
40
206
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
اُس کھڑکی کو بند کر دیجیے جو آپ کی ذات کے لیے تکلیف کا باعث بن رہی ہو پھر چاہے اُس کے پار کا منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔۔ GOod nOon. 🌸🌸
173
13
197
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
اے اللہ پاک جو زندگی گزر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے آمین اسلام علیکم سحر مو پخیر ❤❤ دعا کی طلبگار رینا۔۔!
184
13
198
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
*اللّٰھُمَّ بَلِغْنَا رَمَضَانْ بِالصَّحَتہ وَالعَافِیَتہ وَالإِیمَان* "اے ﷲ! ہمیں رمضان تک پہنچائیے، صحت کے ساتھ، اور عافیت و ایمان کے ساتھ." آمین الھم آمین۔۔۔❤🦋🌸 اسلام علیکم سحر مو پخیر۔۔❤
174
19
197
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
نہ غم زندگی نہ درد فراق دل میں یونہی سی ہے طلب کوئی یاد آتی ہیں دور کی باتیں پیار سے دیکھتا ہے جب کوئی چوٹ کھائی ہے بارہا لیکن آج تو درد ہے عجب کوئی جنکو مٹنا تھا مٹ چکے ناصرؔ انکو رسوا کرے نہ اب کوئی ناصر کاظمی
152
18
198
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
- اور جب وہ امت کو بخشنے پر آتا ہے تو تحفے میں رمضان دیتا ہے۔۔ 🌙🌙رمضان کریم۔🕌🕌۔🌸🌸🌸 شب بخیر دعا کی طلبگار رینا۔۔🌷
155
17
185
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكاتُهُ رات کتنی بھی اندھیری ہو، صبح کو کتنی بھی دھند ہو، پھر بھی سورج نکلنے کا یقین ہوتا ہے، اسی طرح مشکلات کتنی بھی بڑھ جائیں، حالات کیسے ہی خراب کیوں نہ ہو جائیں، اللہ کی رحمت کے آفتاب پہ ہمیشہ یقین رکھنا ! صبح بخیر
186
18
187
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
شفیق نماز پڑھا کرو شبانہ کی آنکھیں پڑھنے سے جنت نہیں ملے گی😐😐 🤣🤣🤣 @ReenaIkram2
170
10
193
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
زندگی نےمجھے ہزاروں غم دیئے..!!😔🥺 . . . . . . . . مگر میں نے لیئے ہی نہیں....🥲🙊 صاف انکار کر دیا...🙈💁🏻‍♀️😂 شب بخیر۔۔🌸🌸
161
7
183
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
محّبتیں بھی مُقدر میں درج ہوتی ہیں، کِسی کا رِزق کِسی اور کو نہیں مِلتا !
142
19
197
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
ہمارے معاملات ہمارے ہاتھ میں نہیں پر اطمینان رکھیں جس کے ہاتھ میں ہیں وہ بہت رحیم و کریم ہے❤️ اسلام علیکم سحر مو پخیر
194
18
188
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
إِنَّ رَبِّي قَرِيبٌ مُجِيبٌ یقیناً میرا رب قریب ہے اور وہ دعاؤں کا جواب دینے والا ہے وہ محزوں کا بادشاہ ہے جب چاہے حالات بدل سکتا ہے❤️🌸 اسلام علیکم سحر مو پخیر۔۔🌸🌸 دعا کی طلبگار : رینا
175
23
186
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
شرمندہ ہوں میں سورۃ الرحمٰن پڑھ کر۔۔۔!! ناشکری جو ٹھہری تیرا ہر فرمان پڑھ کر۔۔۔!!🙏🏻 بندۂ عاجز تو کچھ بھی نہیں ہے۔۔۔!! معلوم ہوا مجھ کو یہ۔۔۔!! °فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَاتُكَذِّبَان° پڑھ کر ۔۔۔!! جمعہ مبارک۔۔🌸🌸🌸
140
21
199
@ReenaIkram
Guriya ikram
4 months
"اللّه اپنے بندو کی توبہ پر اس شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے جس کا جنگل میں کھویا ہوا اونٹ اس دوبارہ مل جائے" اللّه ہم سب کی توبہ قبول کرے امین اسلام علیکم سحر پخیر
175
21
177
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
ہمیں پرندوں سا حساس دل دے کر ، درندوں کی بستی میں اتارا گیا ہے..
121
21
185
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں پر مجھے اتنا پتہ ہے کہ گلہ دبانے سے ساری بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں 🙈😹🤣🤣 شب بخیر
@Suman_Khan1234
🌺 ثمن خان 🌺
3 months
بہت الفاظ ہیں ! لکھنا بھی آتا ہے مگر رہنے دو ! اب تمہیں منسوب کرنے کےلیے میرے حرف بھی ختم میرے لفظ بھی ختم
Tweet media one
50
6
88
151
13
182
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
اے اللہ اگر وہ شخص میرا نہیں 🤧 تو آپ اس کو بلا لیں وہ آپکا ہے😈 GOod evening..🌸
158
8
184
@ReenaIkram
Guriya ikram
4 months
تمہاری خوبصورتی، تمہارا حسن، جوانی کا نشہ،دولت کا گھمنڈ، تمہارا ہنر سب ایک دن ختم ہونے والے ہیں تو غرور کس بات کا کیا تم نے سنا نہیں "ہر نفس کو موت کا مزہ چھکنا ہے" اسلام علیکم سحر پخیر
167
11
164
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
عجیب طبعیت ہو رکھی ہے۔ تنہائی سے وحشت ہو رہی ہے اور کسی سے بات کرنے کا دل بھی نہیں چاہ رہا۔ عجیب بیزاریت ہے کسی شے میں دل نہیں لگ رہا۔ "راس تنہائی بھی نہیں آتی ہر شخص سے بیزار بھی ہوں"
122
19
182
@ReenaIkram
Guriya ikram
4 months
اسلام علیکم جب زمین تمہیں تنگ کرنے لگے تو آسمان کی جانب دیکھنا نم آنکھوں سے مسكرانا اور کہنا اچھا تو ایسے راضی!!! تو میں بھی ایسے راضی!!! خستہ سحر پخیر اے اللّه ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما امین #Mondayvibes #TaylorSwiftAl
164
18
167
@ReenaIkram
Guriya ikram
23 days
"-پر کشش انداز ہے اپنا🙈 سادگی میں بھی شہزادی لگتی ہوں 😻😻
112
13
188
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا وہ چاہتا ، تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا وہ شخص ! تو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا وہ جلد باز خفا ہو کے چل دیا، ورنہ تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا انا نے ہاتھ اُٹھانے نہیں دیا ، ورنہ میری دعا ہے،
122
18
180
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
اچھا ہمسفر سفید رنگ کی طرح ہوتا ہے سفید رنگ میں کوئی بھی رنگ ملاؤ نیا رنگ بن جائے گا ، مگر دنیا کے سارے رنگ ملا کر بھی سفید رنگ نہیں بن سکتا۔ اسلیے اپنے لئے یہ دعا ضرور کیا کریں اللَّهُمَّ یَس٘رَلي جَلِيسًا صَالِحًا 🥀 اے اللہ مجھے نیک ساتھی عطا فرما۔ آمین🥀 شب بخیر گاووئز🌸🌸
127
11
176
@ReenaIkram
Guriya ikram
4 months
اسلام علیکم صبح کا آغاز خوبصورت اور پرسکون تلاوت کے ساتھ❤ اللّه ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرماۓ امین
173
19
159
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
اسلام علیکم اللہ کی محبت کی اس سے بڑھ کر اور کیا دلیل چاہیے کہ اتنے گناہوں کے بعد بھی وہ ہمیں ڈھا نپ کر لوگوں میں عزت دیتا ہے ۔ ۔ صبح بخیر
182
13
172
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
قصہ غم حیات ہم سے نہ پوچھو محسن بس جی رہے ہیں،، سمجھو کمال کر رہے ہیں ۔۔ شب بخیر
140
10
164
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
دنیا میں سب سے لمبی زبان ...☺☺ ذرافے کی ہے...😹😹 ویسے جو آپ سوچ رہے ہو....🤔 وہ بھی ٹھیک ہے....😁🤣🤣🤣
125
7
169
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے..!! شب بخیر🌸🌸 @IKMS1952 آجاؤ 😁 (ترجمان صیب)
144
11
172
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
*اور اللّٰــ۔۔۔۔ــہ کے سـوا کون ہے جو تنگی کو آســانی میں بدل دے ... تکلیف میں راحت کا سـامـان کر دے ... آنســوؤں میں بھی مسکراہٹیـــں بکھیر دے بیمــــاروں کو بھی شفــاء یاب کر دے ...* *صرف وہی مصور ہے جو ٹوٹے دلوں اور دم توڑتی ہمتوں کو نہایت شفقت سے جوڑ دیتا ہے* *وہ میرا
125
30
162
@ReenaIkram
Guriya ikram
5 days
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ آپکوآقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡ رینا
172
37
184
@ReenaIkram
Guriya ikram
4 months
" "بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہائی ورنہ اچھی باتیں دیوارں پر بھی ��کھی ہوتی ہیں" اللّه ہمیں ہدایت دے امین اسلام علیکم GOod mOrning
167
12
153
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
بروزِ عید کوئی پُوچھے ، جو میرا حال میں رو پڑوں گی یار ، بتایا نہ جائے گا یہ عید کیا,______ہر تہوار تیرے بغیر گُزارا تو جائے گا,____ منایا نہ جائے گا
122
14
165
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
یار جن جن کا پے اوٹ نہیں آیا اؤ ایک دوسرے کے لیے دعا کریں۔۔ کیا پتا کسی کو کسی کی "دعا" مل جائے اور پے اوٹ جن کا آیا ہے ان کو بددعا دے کہ انکی "مسكان" ان کے پاس نہ رہے 🤣🤣🤣🤣 GOod evening..🌸
153
6
160
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
عمران خان وہ واحد لیڈر ہے جس نے پوری دنیا کے سامنے اسلام کا کلمہ بلند کیا۔ عمران خان کی کاوشوں کے باعث ہی 15 مارچ کو اسلاموفوبیا سے نمٹنے کا دن قرار دیا گیا۔ مگر افسوس آج خان ناحق جیل میں قید ہیں😥 اے اللّه خان کی حفاظت فرماۓ اس بابرکت مہینے کی بدولت ہماری دعا قبول فرما۔🙏🏼🙏🏼
97
25
162
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
گاووئزززز مجھے بہت مہنگی والی بیماری ہو گیی ہے 😭😭😭 مجھے تو لگتا میں لاعلاج ہوں😈😈😈 کیا بچنا ممکن ہے ؟؟🤧🤧🤧 🤣🤣🤣🤣🤣 GOod nOon..🌸🌸🌸
147
6
158
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
یاد ہے نا مراد سعید کی بات "ہم عمران خان کے حکم پہ صبر کیے ضرور بیٹھے ہیں لیکن یہ صبر عمران خان کی زندگی کی قیمت پر نہیں کیا جائیگا "
88
20
161
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
اگر آپ نے زندگی کچھ بننا ہی ہے تو 🤷🏻‍♀️ تو فالو کر کے میرے فین بن جاؤ😈😈 🤣🤣🤣
136
12
167
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
کچھ وزیر بن گئے جو رہ گئے تھے آج مشیر بن گئے، جو سابق ہوئے سفیر بن گئے، بس اک عوام تھے جو فقیر بن گے 😐😐
Tweet media one
106
24
155
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
کم نصیبوں کو وہ کچھ خاص میسر بھی نہیں کچھ ہمیں گھیرے ہوئے گردش حالات بھی ھے کیسی پر کیف ھے اپنی یہ خیالی دنیا تو مرے ساتھ نہیں اور مرے ساتھ بھی ھے۔ شب بخیر 🌸🌷
127
8
157
@ReenaIkram
Guriya ikram
3 months
زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس چاک پہ کوزہ رکھوں، خاک بناؤں واپس وہ میرا نام نہ لے صرف پُکارے تو سہی کچھ بہانہ تو ملے دوڑ کے آؤں واپس وقت کا ہاتھ پکڑنے کی شرارت کر کے اپنے ماضی کی طرف بھاگتا جاؤں واپس
107
11
152
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
آج ہر انسان کو زندگی میں سکون چاہیے۔ سکون صرف اللّٰہ کی یاد میں ہے اگر آپ واقعہ زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو اپنے معاملات کو اللّٰہ کے سپرد کر دیں جب آپ دل سے ایک دفعہ کہیں گے نہ" حَسبُنَا اللَّہُ وَ نِعمَ الوَکِیلُ" تو آپ سکون کو اپنی روح کے اندر سرائیت کرتا محسوس کریں گے..
104
28
166
@ReenaIkram
Guriya ikram
7 days
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! تو میرے چھپے اور کھلے کا جاننے والا ہے میری معذرت قبول فرما اور تو میری ضرورت کو جانتا ہےاور تو میرے دل میں چھپی باتوں کو جانتا ہے میرے گناہ بخش دے آمین دعا کی طلبگار رینا۔۔🌸
149
25
164
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
کچھ لڑکیاں امیر بننے کی خواہش نہیں رکھتیں مہنگے براینڈز پر دل نہیں ہارتی... وہ بس ایک پر سکون زندگی کی چاہ رکھتی ہیں اپنی زندگی میں میں کسی ایسے شخص کی خواہش کرتی ہیں جو اس کو اپنے کیے خاص رکھے... اسے سمجھے,اسے عزت دے اس کی باتوں کو ترجیح دے اس کی دُنیا کو خوبصورت بنا دے...
113
14
156
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
میں نے اپنی زندگی میــــں وہ ساری باتیں تسلیم کی ہیــــــــں جن پر ماضی میں "میں" نہیں مان سکتی کا لیبل لگایا کرتی تھی میں نے زندگی میــــں بہت کچھ ایسا کھونے پر خاموشی سے ٹکٹکی باندھ کر دیکھا ھے جس کے بغیر میں زندہ ہی نہیں رہ سکتی کا دعویٰ کر چکی تھی میں نے ان بری خصلتوں
118
13
148
@ReenaIkram
Guriya ikram
4 months
اے اللّه اس دن کی ذلت سے بچانا جب تو پکارے ۔۔۔اے مجرموں آج الگ ہو جاو 😥😥 امین اسلام علیکم سحر پخیر
157
9
142
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
لوگ دن بدن Famous ہو رہے ہیں🙄🙈 اور مجھے جو دو تین جانتے تھے وہ بھی بھول گئے 🤧🤧🤧😥😥😐😐🫤 GOod after nOon🌸🌸🌸
138
5
149
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
الجھے ہوئے ہیں کب سے اسی ایک سوال میں...!! آتے ہیں ہم بھی کیا___کبھی تیرے خیال میں...!! #EidulFitr2024 #SaudiArabia
111
15
153
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
الله رب العزت آپ کی تمام پریشانیاں ختم فرمائے اوراپ کو ذہنی اور قلبی سکون عطا کرے.آمین اللہ کرے اپ وہ سب کچھ بہت جلد مل جائے جس کو پانے کی اپ روز دعا کرتے ہو۔۔۔ آمین سکون کی ڈھیروں دعائیں ہر اُس شخص کے لئے جو کسی بھی وجہ سے بے چین ہے۔ رب کریم ہر پڑھنے والے کو سکونِ قلب عطا کرے۔
Tweet media one
141
19
151
@ReenaIkram
Guriya ikram
8 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں، بیشک آمین۔۔
143
25
155
@ReenaIkram
Guriya ikram
10 days
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ آپکوآقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕 صبح بخير جمعہ مبارک
144
26
157
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
ہاں تو bOyzzz عید کا کیا سین ہے شرٹ دھو لی کے نہیں؟؟🤧🤧 🙊🙊اچھا سوری 😈🤣🤣🤣🤣🤣
124
8
148