Mickey Gill Profile Banner
Mickey Gill Profile
Mickey Gill

@Micks_it

Followers
24,743
Following
688
Media
4,503
Statuses
313,946

Pakistani Christian, Blogs / Vlogs,کسان، Punjabi ٹھیٹھ, Jesus is my Lord & Savior. Love 🇵🇰, My family, work, Karaily, Aam & books. RTs ≠ endorsement

Punjab, Pakistan
Joined February 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Micks_it
Mickey Gill
3 years
اج دے #ولاگ اچ امبر حُسینی ( @notyourpastry ) پنجاب دیاں دھاکڑ دِھئیاں دے بارے وچ گل بات کر رہے نیں ، جنہاں نیں ویلا آؤن تے تلوار چُکی تے دشمن دا پوری طاقت نال مقابلہ کیتا تے پنجاب دی دھرتی دی داستان وچ اپنے ناں امر کر لئے۔ سنو تے اگے ودھاوا وی دیو 🙏
Tweet media one
11
18
106
@Micks_it
Mickey Gill
2 years
میں نے کبھی کسی ٹویٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر کو ٹیگ نہیں کیا ۔ لیکن آج جی چاہتا ہے کہ کروں اور کہوں کہ یا تو آپ پی ٹی وی کے ٹویٹ کو قوٹ کر کے فوجی جوان ساجد عنایت مسیح کے نام کے ساتھ شہید لکھیں یا ہم سمجھ لیں کے یہ لفظ ہمارے بچوں کے لیے نہیں چاہے وہ وطن کے لیے مر بھی مٹیں
326
647
3K
@Micks_it
Mickey Gill
1 year
لکھیں، مر گیا ۔ جاں بہ حق بھی کیسے ہو سکتا ہے ایک مسیحی ، وہ بھی خاکروب ۔ وطن کے لیے شہید ہونا مانتے نہیں پر ہر کرسمس ایسٹر اور یوم آزادی پر ان کی وفاداری کا اعادہ مانگنے کو بے چین رہتی ہے اکثریت ۔ یہ وطن تمہارا ہے ۔ خوش رہو
Tweet media one
387
669
3K
@Micks_it
Mickey Gill
3 years
نوشین افتخار شاہ نے مردانہ وار فاشزم کا مقابلہ کیا ہے۔
40
508
2K
@Micks_it
Mickey Gill
2 years
ساجد عنایت مسیح "شہید۔"
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
افغانستان بارڈر پر دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں اپنی جان نچھاور کرنے والے شیخوپورہ کے علاقہ اجنیانوالا کے رہائشی مسیحی برادری کے سپوت ساجد عنایت مسیح کی آخری رسومات ادا کردی گٸی ۔۔۔
123
703
5K
150
402
2K
@Micks_it
Mickey Gill
2 years
محترم پاکستانی خواتین، جب آپ کسی ATM پر جائیں اور وہاں مرد پہلےسے قطار میں ہوں تو یہ آپ کا آئینی یا آفاقی حق نہیں کہ کیبن خالی ہوتے ہی اندر چلی جائیں۔ جن صاحب کی باری ہے یہ ان کا استحقاق ہے کہ وہ آپ کو موقع دیں یا نہیں،اور جب موقع دیں تب بھی courtesy ہے آپ کا right نہیں۔ شکریہ
164
376
2K
@Micks_it
Mickey Gill
3 years
جس کا نام لینا ہے وہ @NawazSharifMNS لے چکے ہیں۔ ماتحت انہی کے کہنے پر کالیں کررہے ہیں۔
31
534
2K
@Micks_it
Mickey Gill
5 years
Chairman NAB in 2019
Tweet media one
105
477
2K
@Micks_it
Mickey Gill
2 years
موٹر وے کا ایک مشرقی روٹ بھی بنانے کی ضرورت ہے ۔ لاہور رنگ روڈ سے ، قصور ، حجرہ شاہ مقیم ، پاکپتن ، بورے والا ، وہاڑی ، بہاول پور ، خانپور ، رحیم یار خان سے صادق آباد یا گھوٹکی جا کر مین موٹر وے سے مل جائے ۔
88
294
1K
@Micks_it
Mickey Gill
9 months
گزشتہ روز سے ہی مسلمان بھائی بہنیں فون اور میسجز کر کے جڑانوالہ کے سانحے پر تعزیت کا اظہار کر رہے ہیں ۔ یہ وہ لوگ ہیں جو پاکستان میں ہمارے لیے امید ہیں۔ ان کی وجہ سے اب تک گھر ہی لگتا ہے ۔ خدا ان سب کو جنہوں نے اس دکھ میں شرکت کی ہے۔ برکت دے ۔
185
187
1K
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
انگریزوں کو کبھی قائد اعظم کو لاپتہ کرنے کا خیال نہیں آیا تھا؟
84
214
1K
@Micks_it
Mickey Gill
4 months
یہ ملک سیف الملوک کھوکھر ہیں۔ لاہور سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ہیں ۔ سادہ اور عام فہم زبان میں تقریباً غیر سیاسی گفتگو کر رہے ہیں جو خاص طور پر نوجوانوں کو ضرور سننی چاہیے ۔
25
506
1K
@Micks_it
Mickey Gill
2 years
یہ صرف مری ہی نہیں ۔ پوری قوم کا رویہ ہے۔ دو سال پہلے این 95 ماسک تین تین ہزار میں نہیں خریدے کیا، سینیٹائزر دس گنا قیمت پر نہیں خریدے کیا؟ عام دو پلائی ماسک پچاس ساٹھ کے نہیں خریدے کیا۔ قومی رویہ ہی لوٹ مار کا ہے۔
53
252
1K
@Micks_it
Mickey Gill
2 years
کل ہماری عید ہے ۔ #ایسٹر ، اس سلسلے میں حکومت کے تمام محکمہ جات کئی دن سے کام کر رہے ہیں کہ ملک بھر میں مسیحی لوگ محفوظ طریقے سے امن و سلامتی کے ساتھ اپنی عبادت کر سکیں اور عید کی خوشیاں منا سکیں۔ ہم ان سب افسران اور اہلکاروں کی خیر و برکت کی دعا کرتے ہیں ۔
136
147
1K
@Micks_it
Mickey Gill
3 months
یہ ہیں وہ فارم 45 جو رات 11 بجے ہی عثمان ڈار کے گھر پہنچ گئے تھے اور جن میں ان کی والدہ ہزاروں کی لیڈ سے جیت گئی تھیں اور وہ واٹس ایپ کر کر کے صحافیوں کو بلا رہے تھے کہ آؤ دیکھو ۔ #ووٹ_چور_پی_ٹی_آئی
@Naya__Pakistan_
Naya Pakistan
3 months
فارم45 تیار کرتے ہوئے
293
17K
29K
23
808
1K
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
اسسٹنٹ کمشنر کا پسٹل سے کیا واسطہ، کیا سروس ریوالور ان کو بھی دیا جاتا ہے؟ آرمڈ سروس تو ہے نہیں اسسٹنٹ کمشنری
@dr_moona_sultan
Moona Sultan
4 years
ہاتھ میں پسٹل پکڑے قوم کی یہ بیٹی #prouddaughter ثناء ماہ جبین اسسٹنٹ کمشنر دشت (بلوچستان) ہے جس نے قومی شاہراہ پر لیویز کے ہمراہ بھاری گاڑیوں سے وہ خطرناک لائٹیں اتروائیں جو آئے دن خوفناک حادثات کا باعث بنتی ہیں
Tweet media one
204
475
2K
235
150
1K
@Micks_it
Mickey Gill
6 years
The man in car is absolutely right in his demand. This anchor is ridiculous
141
277
1K
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
پتر ہوئے تے مطیع اللہ جان دے پتر ورگا نئیں تے فراز دے پتر تے اقبال دے پوترے نالوں اسی اونج ہی رجے آں
29
246
1K
@Micks_it
Mickey Gill
3 years
کسی کنٹونمنٹ کا کوئی چوراہا ان کے نام پر ہے تو بہت اچھی بات ہے۔ نہیں ہے تو ہونا چاہیے
Tweet media one
35
235
1K
@Micks_it
Mickey Gill
6 years
میرے بھائیو اور بہنو، الیکشن کمیشن نے روک رکھا ہے کہ میں آپ کو نہ بتاؤں کہ آپ کے ضلع میں ہسپتال اپ گریڈ ہو چکا ہے، ہرگز نہ بتاؤں کہ ایگریکلچر یونیورسٹی بن چکی ہے، یہ تو بالکل نہ بتاؤں کہ سارے ضلع میں بجلی کی ٹرانسمیشن لائن نئی ڈالی ہے، ایکسپریس وے مکمل ہو چکی ہے، میں حکم مانوں گا
31
394
1K
@Micks_it
Mickey Gill
6 months
آج پرانی تصویروں کا فولڈر کھولا تو اماں ابا کی یہ تصویر سامنے آ گئی ۔ #یادیں ❤️😭
Tweet media one
83
51
1K
@Micks_it
Mickey Gill
2 years
اگلے چوبیس گھنٹوں میں عمران خان کو گرفتارکر لیا جائے گا ۔
175
95
989
@Micks_it
Mickey Gill
2 years
ایک بات بتائیں اگر ہمیں وطن کی خاطر جان دے کر بھی ایک جیسا پکارا نہیں جانا تو یہ کونسے آئین کی تعریفیں کرتے رہتے ہیں جو مذہبی اقلیتوں کو "برابر" کے حقوق دیتا ہے؟
71
127
990
@Micks_it
Mickey Gill
3 months
نون لیگیو ، یہ بیرسٹر چوہدری اسامہ فضل ہیں۔ میاں نواز شریف کے دیرینہ ساتھی چوہدری فضل الرحمٰن کے صاحبزادے اور صرف 29 سال کی عمر میں حالیہ جنرل الیکشن میں علاقے میں وڈیرا سیاست کے قلعے میں دراڑ ڈال کر احمد یار ہراج کو ہرا کر پنجاب اسمبلی میں پہنچے ہیں۔ ان کو سلیبریٹ کیجیے۔ 👏👏
@CHUsamaFazal
Chaudhary Usama Fazal
3 months
الحمداللہ! میں مشکور ہوں اپنے قائدین کے اور حلقے کہ عوام کی اعتماد کا۔ اللہ مجھے یہ توفیق دے کے 29 سال کی عمر میں جو ذمہ داری میرے پر آئی ہے میں اسکو خلوص نیت سے نبھاوں اور اللہ کی خلق کے آگے سرخرو ہو کے جاوں۔ آمین۔ @MaryamNSharif @CMShehbaz @TararAttaullah @chsandhilaa
59
190
728
9
291
969
@Micks_it
Mickey Gill
2 years
دوستو ابھی چند لمحے پہلے پولیس نے مجھے پکڑنے کے لیے چھاپا مارا۔گھر کے اندر داخل ہو گئے۔ میں سویر دے ناشتے والے پانڈے دھو رہیا سی۔ تھانیدار مجھے تھپکی دے کر آنکھوں میں آنسو لیے یہ کہتا ہوا واپس چلا گیا۔ "آ جاؤ منڈیو اینوں کیہہ پھڑنا، ایہہ تے پہلے ہی عمر قید بامشقت گزار رہیا اے"
56
123
925
@Micks_it
Mickey Gill
5 years
آج رات سے مسیحی روزے شروع ہو رہے ہیں ، ابھی دعا کی ہے ملک کی سلامتی اور استحکام کے لیے اور میاں نواز شریف صاحب کے لیے کہ خدا ان کو صحت و تندرستی دے اور سچائی کو سرخرو کرے۔۔
67
139
879
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
Yours truly is Harvesting God's blessings 🙏 #Reaper #WheatCrop #Punjab
106
105
883
@Micks_it
Mickey Gill
2 years
پی ٹی آئی اپنے خالق حقیقی سے جا ملی
@azamshaam
Azam Khan
2 years
So former DG ISI Gen Zaheerul Islam officially joined PTI?
Tweet media one
239
334
2K
35
182
874
@Micks_it
Mickey Gill
5 years
My mom passed away and the grief is unexplainable 💔, but the hope to meet her again in heaven is eternal. Thank you for all your prayers and kind words. Keep praying. 🙏🙏
289
56
833
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
یہ سوشل میڈیا محض نظر کا دھوکا ہے دنیا والو۔ آٹھ گھنٹے گزر گئے جٹ کا جنم دن شروع ہوئے۔ بجائے اس کے کہ ہیش ٹیگ ہیپی برتھڈے مکی گل، کا ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہوتا ، ٹوٹل چار لوگوں نے مبارک باد دی ہے ابھی تک۔ بھاں بھاں بھاں بھاں۔ 🤪🤪🤪
366
32
797
@Micks_it
Mickey Gill
2 years
میرے کزن کے ہاں بیٹی پیدا ہوئی تو مٹھائی کھلائی۔ بڑی خوشی کا اظہار کیا تھوڑی دیر بعد کہتا ۔ یار ایک ٹینشن ہے۔ دھی جم پئی ہن گالاں کڈھن توں گئے۔ اور واقعی اس کے بعد اسے کبھی گالی دیتے نہیں سنا کسی نے
32
112
808
@Micks_it
Mickey Gill
2 years
لو بھئی۔ جٹ نے اوکھے سوکھے ایم اے کر لیا جے۔ ✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️
200
28
792
@Micks_it
Mickey Gill
6 years
تے تہاڈے سیالکوٹی پھاٹک تے مسواک ویچدے نیں
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
اسحاق ڈار کے بچے بیرون ملک بزنس کررہے ہیں،عمران خان
30
0
11
34
208
776
@Micks_it
Mickey Gill
6 years
Mom is not well. 😢 Prayers requested.🙏
226
57
772
@Micks_it
Mickey Gill
6 years
نئیں پتر نئیں، اوہ تیری کمپنی نئیں
@AbbTakk
AbbTakk
8 years
لندن:میں نےآف شورکمپنی بناکرکوئی جرم نہیں کیا،عمران خان
11
19
20
58
297
747
@Micks_it
Mickey Gill
3 years
Who is this lady and where is this clip from. Her love for lahore makes us fall in love with the city once all over again. آج ہی رفیع بھائی کا سر شری گنگا رام پر بلاگ پڑھا اور اج ہی یہ سن لیا۔ مینوں لہور لے جاؤ ❤️❤️❤️❤️
70
249
779
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
عمران خان ایک مخصوص عادت کے مالک ہیں، پیسہ کمانے کی عادت نہیں، المیے اور نوحے دکھا کر مانگنے کی عادت ہے، اب انہیں ایک آفت ذدہ ملک چاہیے جس کے زخم دکھا دکھا کروہ دنیا سے چندے مانگ سکیں۔ That is the best he can do.
31
198
772
@Micks_it
Mickey Gill
5 years
ثاقب نثار کا ہر فیصلہ جو اوور ٹرن ہوتا ہے، اس کے نتیجے میں جو نقصان ہوا وہ ثاقب نثار کی جائیداد بیچ کر پورا، کیا جائے، اور بچ جائے تو پینشن اور جی پی فنڈ روک کے، پھر بھی بچ جائے تو فرائض میں مجرمانہ کوتاہ بینی کے تحت جیل میں ڈالنا چاہئے ۔
23
275
747
@Micks_it
Mickey Gill
4 months
جی تو #NA127 پر تھریڈ حاضر ہے۔ میرے دوست اور محترم عطاء اللہ تارڑ بھائی اس حلقےسے ن لیگ کےامیدوار ہیں اور مدمقابل پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ اس حلقےمیں اقلیتی ووث جو کہ تقریباً سارے کا سارا مسیحی ہے 70 ہزار ہے۔ جو کہ حلقے میں کسی کی بھی جیت میں فیصلہ کن ہو گا۔
78
173
779
@Micks_it
Mickey Gill
5 years
آج آٹھ روز بیت گئے ، ہمشیرہ کو کوُچ کیے۔ یقین اب بھی نہیں آتا، صبر کا کیا کہوں بڑی تھیں، ماں باپ کے بعد وہ تھیں۔ خداوند کے کرم پر ہی بھروسہ ہے
145
41
730
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
بیٹے کی حجامت بنا رہا ہوں، "جان سِینا" بناتے بناتے "کم جونگ اُن " بنا بیٹھا ہوں، اب اس کی ماں سے ڈر لگ رہا ہے، 😳😳😳
94
43
720
@Micks_it
Mickey Gill
3 months
مینوں لگدا رانا ثنا اللہ نے اپنا پاسورڈ آر اے شہزاد نوں دے دتا۔ 😂😂😂😂😂😂😂
31
93
739
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
A public service message from yours truly 🙈🙈🙈🙈
135
153
726
@Micks_it
Mickey Gill
2 years
کچھ عرصہ پہلے تک اے سی صاحبان کے پاس cultus vxl ہوتی تھی اور ڈی صاحبان کے پاس کرولا 1600. یہ اے سی صاحبان کو Revo اور ڈی سی صاحبان کو fortuner دینے والی عیاشی کس نے شروع کی ، عوام کے پیسوں سے؟
33
212
719
@Micks_it
Mickey Gill
5 years
Dear Mr Ghaffoor , with all due respect , you are a decorated Army officer not a mere troll, please behave like one. Thank you Pakistan Zindabaad Pak army Zindabaad
57
176
677
@Micks_it
Mickey Gill
3 months
ایک بات جس میں میں @RShahzaddk بھائی سے سو فیصد متفق ہوں ۔ وہ یہ کہ آپ بھلی بھلی تقریریں جتنی مرضی کریں ۔ پراپیگنڈہ وار کو اس کے میرٹ پر نہیں لڑیں گے تو آپ کی ساری عوامی خدمت کچرا اور اس کا گوبر بھی کھیر رہے گا ۔ جھوٹ مت بھولیں ۔ پر سچ تو تواتر سے بولیں ۔
24
203
711
@Micks_it
Mickey Gill
5 years
مریم بی بی نے مجھے میری ماں کا پرسہ دینے کے لیے ٹویٹ کی کہ اب ہم ایک سے غم کے مسافر ہیں۔💔😭 اور بعض تحریک انصاف والے ماں کے غم کو تو نہ سمجھ پائے چھچھور پن دکھانے چلے آئے ریپلائز میں۔ کچھ تو خدا کا خوف کرو، ماؤں کا تو لحاظ کر لو پلیز 🙏
51
121
669
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
Today is the death anniversary of Christian Pakistani politician Shahbaz Bhatti Shaheed, he was killed for standing up for helpless. We salute him for his courage. May he rest in peace #Shahbaz_Bhatti_Shaheed
Tweet media one
32
212
686
@Micks_it
Mickey Gill
5 years
Dear all, my sister is not well and hospitalised, prayers requested. 🙏🙏😢
309
36
664
@Micks_it
Mickey Gill
6 years
میرا حکومت سے فوری مطالبہ ہے کہ ایک استاد مہیا کیا جائے جو وزیراعظم سے لیکر گورنرز ، وزراء کو کرسی پر بیٹھنے کے آداب تو سکھا دے۔ پلیز
25
163
640
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
ریٹائرڈ بندوں کے دوسری نوکریوں پر جپھا مارنے سے بہتر ہے ان کی ریٹائرمنٹ کی عمر 80 سال کر دی جائے
42
115
657
@Micks_it
Mickey Gill
5 years
وزیراعظم عمران خان کو اسی بات پر شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے کہ وفاقی پارلیمانی نظام میں ان کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے نو ماہ بعد ہی لوگ " صدارتی نظام" کے قصیدے پڑھنے لگیں
34
191
649
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
تمام کنبے کی تین گھنٹوں کی محنت کے بعد موجودہ صورت حال
Tweet media one
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
جٹ ہاوس میں کرسمس ٹری لگنے کا وقت ہو چکا ہے، اپنے اپنے مقامی وقت کے مطابق نوٹ فرما لیں ۔ #ChristmasTree 🎄
25
8
162
131
38
636
@Micks_it
Mickey Gill
6 years
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو 31مئی رات 8 بجے قوم سے خطاب کرنا چاہیے، اور پورے پانچ سال کی حکومتی کارکردگی اور پیدا کی گئی مشکلات بیان کرنی چاہئیں، اور اگلے انتخابات کی پرزور ووٹ اپیل کرنی چاہئے، #قوم_سے_خطاب
27
219
613
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
آج امی کو جدا ہوئے پورا ایک سال ہو گیا 😢😢😢😢😢💔💔💔💔💔💔 ہائے ہائے ہائے 😭😭 I am sad but I know you are enjoying with our loved ones in presence of our Lord, in heaven. ❤️❤️❤️
Tweet media one
121
19
632
@Micks_it
Mickey Gill
3 years
Tweet media one
116
18
640
@Micks_it
Mickey Gill
3 years
حسین حقانی صاحب کب سے حقانی قبیلے کے سردار ہیں؟
Tweet media one
32
55
612
@Micks_it
Mickey Gill
5 years
Dear all, Mom is not well۔ please keep her in your prayers. 🙏 احباب، امی جان کی طبیعت ناساز ہے، انہیں دعاؤں میں یاد رکھیں🙏
200
41
601
@Micks_it
Mickey Gill
5 months
آج محترمہ کیتھرین نیکلز کا جنم دن ہے۔ سیالکوٹ میں ساٹھ برس سے تعلیم کے شعبے میں خدمات سر انجام دے رہی ہیں،حکومت پاکستان نے انہیں دو مرتبہ اعلیٰ شہری اعزازات سے نوازا ہے۔ پاکستان میں غیر مراعات یافتہ طبقے کے بچوں میں تعلیم کے ذریعےبہتر معیار زندگی کے لیے ان کی خدمات گراں قدر ہیں
Tweet media one
34
152
633
@Micks_it
Mickey Gill
3 years
انج تے فیر انج ہی سہی۔
Tweet media one
65
31
606
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
میری بہن کی زندگی چھوٹی تھی اور وہ چلی گئی ۔ یہ تو خدا کی مقرر کردہ حد تھی ۔ مان تو لیا۔ پر برداشت کرنا مشکل ہے،بہت مشکل ہے 😭
107
18
597
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
اچھا اگر کسی لڑکی نے واقعی علمیت کی بنیاد پر ہی مذہب تبدیل کیا ہے تو کلمہ پڑھاتے ساتھ ہی نکاح کیوں ضروری ہوتا ہے، بہن ، بیٹی بنا کر کیوں نہیں رکھتے؟
83
96
599
@Micks_it
Mickey Gill
5 years
چند روز قبل ناردرن بائی پاس ملتان پر گاڑی سے آگے ایک خاتون چادر پھنسنے کے باعث بائیک سے گریں اور گلا گھُٹ گیا۔ سڑک پر گھِسٹنے سے لباس چھِید گیا۔ان کے ہمراہ شخص کی مدد کی بائیک سے گلا آذاد کرنے میں۔جٹ ہوں تو پگ استعمال کرتا ہوں وہی ان پر لپیٹ دی عزت کے طور پر۔ خواتین احتیاط کریں
53
86
596
@Micks_it
Mickey Gill
3 years
تمام مسلم احباب کو میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک باد۔
37
26
588
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
سارے کنٹینر گوجرانولے پہنچ گئے نیں، جلسہ پتوکی رکھ لوو۔ 😂😂😂😂😂😂
30
76
569
@Micks_it
Mickey Gill
3 years
آج مسیحوں کے لیے بھی بہت بابرکت دن ہے اور وہ عید صعود منا رہے ہیں۔ ان کو بھی مبارک باد #HappyAscensionDay
64
28
590
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
شادیاں آسان کیجیے ، جہیز اور رکھ رکھاؤ کے نام پر لاکھوں روپے خرچ مت کیجیے ، لڑکوں کو اپنے گھر کے لیے خود اسباب تیار کرنے پر مائل کیجیے ، حالات بہتر ہو جائیں گے ، باقی آپ کی مرضی
24
143
575
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
پنجابی ایک بھرپور زبان ہے۔ اس میں عزت بھی ہے اور دشنام بھی، مگر ایک مسلسل کوشش سے پنجابی زبان کے استعمال کو ہی جہالت کہا گیا، پنجابی بولنے کو ان کلچرڈ کہا گیا، اگر غلط الفاظ سے مسلہ تھا تو سکولنگ کرتے مزید، نہ کہ زبان اور ثقافت کو بے یار و مددگار چھوڑ کر الٹا مہر لگاتے جہل کی
64
103
555
@Micks_it
Mickey Gill
5 years
اسرائیلی وزیراعظم ویسے تو یہاں مدعو نہیں تھے مگر شاید بھابھی کے جنات ساتھ گئے ہوں تو ان کی قوت سے وہ خان صاحب کو نظر آ گئے ہوں آتے ہوئے۔ منجانب: گالیوں کا منتظر
@PakistaniWoriar
Pakistan Warrior's
5 years
@SaraNadeemSidd1 @VaquasAlvi_ @khaleejtimes @UmarCheema1 اسرائیلی وزیراعظم کے احترام میں ساری دنیا کے سربراہان کھڑے ہوئے مگر پاکستانی وزیراعظم نہ کھڑا ہوا۔ 💪
76
5
65
27
166
553
@Micks_it
Mickey Gill
5 years
صاحبہ کہنا بہت غلط ہے، یہ دو طرفہ توہین ہے۔ عورت ہونا کمتری یا مطعون ہونے کی علامت نہیں کہ کسی کو رگیدنے کے لیے عورت کہا جائے۔ عمران خان ایک مستند ٹچہ ہے اور رہے گا۔
19
151
556
@Micks_it
Mickey Gill
3 months
عمرانی فتنے کی سرائیت تعلیمی اداروں حتیٰ کہ چھوٹے بچوں کے سکولوں تک ہے اور ایک خاص قسم کی ذہن سازی سالوں سے ہو رہی ہے ۔ اساتذہ سے نصاب تک ۔ مہاتما کا بت تراشا گیا ہے اس کی جڑیں کاٹنا کوئی آسان کام نہیں ہو گا ۔
42
180
567
@Micks_it
Mickey Gill
5 years
پرویز رشید وہاں ہیں، احسن اقبال وہاں ہیں، طارق فضل چوہدری وہاں ہیں،امیر مقام وہاں ہیں، مرتضٰی جاوید عباسی وہاں ہیں، ہالے کہندے نون لیگ نئیں آئی۔۔۔ *** *** ایہہ مذاق اے
27
145
531
@Micks_it
Mickey Gill
6 years
ایک بات یاد رکھیں ، صرف انتخابی نشان پر مہر لگانی ہے، کوئی بھی ایکسٹرا نشان ، لکیر،پرچی، جملہ وغیرہ ووٹ کو مسترد کروا دے گا، صرف منتخب نشان پر مہر
8
231
531
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
بہت سے ٹویپ ٹک ٹاک کو کوئی بہت اچھا مواد رکھنے والی ایپ نہیں جانتے مگر کبھی کبھی سکرول کرتے ہوئے کچھ ایسا ملتا ہے جو دل و دماغ پر گہرا اثر چھوڑتا ہے۔ یہ وڈیو ان میں سے ایک ہے ⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
36
210
539
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
Very sad news: My friend and brother Mr. Peter Gill is shot and killed by Robbers outside his home in Drigh road area Karachi. Please pray for his family and friends 🙏🙏🙏😢😢😢
Tweet media one
270
112
535
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
او پنجاب پُلس مرو چار چھٹیاں تسی وی کر لوو ۔ اظہار یک جہتی سنیا کدی۔۔
25
78
538
@Micks_it
Mickey Gill
5 years
بادل گھر گھر کر آ گئے ہیں۔ گرج رہے ہیں اور دل پریشان ہو رہا ہے۔ خدایا ہماری فصلوں پر کرم فرما
57
44
520
@Micks_it
Mickey Gill
2 years
آپ لوگوں سے ایک گزارش ہے۔ جب آپ کو کوئی عزیز دنیا سے رخصت ہوتا ہے تو یہاں اطلاع دیتے وقت ان کی حیات کی ایسی تصویر لگایا کریں جو تندرستی اوراچھے وقت کی۔ بیماری اور بے بسی کی نہیں۔ باقی آپ کی مرضی 🙏🙏
29
46
522
@Micks_it
Mickey Gill
3 years
آج کی تازہ خبر جٹ کی گاں سوُ پئی ہے اور وچھی دی ہے۔ نام تجویز کریں۔
Tweet media one
Tweet media two
225
8
508
@Micks_it
Mickey Gill
2 years
Anjum Saroya is my new favourite account on #TikTok . Seriously hilarious 🤣🤣🤣
22
125
521
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
بھارت ہر سال مئی جون میں ہی اگ سے کیوں کھیلتا ہے 🤔🙊🙊
94
61
512
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
Salaam passed away on 21st of Nov. A great scientist who was hated by his beloved, this nation
Tweet media one
39
147
514
@Micks_it
Mickey Gill
2 years
Tomorrow is #11August , we demand that Govt should announce a govt school, college or any , children and young people related public place be named after #IQBAL_MASIH , on 75th anniversary of independence
Tweet media one
23
171
517
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
سب سے زیادہ بیڑہ غرق کیا ہے عمران خان نامی بنارسی ٹھگ کے بیرون ملک سپورٹروں نے۔ پاکستان میں لوگ بچوں سمیت خود کشیاں کر رہے اور ان کا عمرانی قصیدہ ہی ختم نہیں ہو رہا۔ ذہنی غلامی کے قطب مینار۔
25
130
492
@Micks_it
Mickey Gill
3 years
ایک جنازہ دو ہزار چھ کے اگست میں ہوا تھا۔ بغیر خاندان کے، بغیر رفقاء اور عوام کے ۔ ڈی سی او عبدالصمد لاسی سمیت سات افراد نے تالے لگا کر میت کی تدفین کی تھی۔ علی گیلانی صاحب کے جنازے پر بھارتی اقدامات پر رنجیدہ ہیں تو قریب کی نظر بہتر کر کے دیکھیں۔ اسی وی تقریباً تسی آں
22
114
487
@Micks_it
Mickey Gill
2 years
بیٹی کے ہاتھوں مہندی لگا رہا ہوں۔ کیونکہ #ItsChristmas #بڑا_دن What about you?
78
10
496
@Micks_it
Mickey Gill
5 years
تمام نیوز چینلز اور نیوز رپورٹرز سے ہاتھ باندھ کر التماس ہے۔ ۔ ۔ "دعائیہ تقریب" نہیں ہوتا ، "عبادت" ہوتا ہے ہماری عبادت کا احترام کیجیے اور وہی لفظ استعمال کریں جو ہم کرتے ہیں،
15
120
479
@Micks_it
Mickey Gill
6 years
وہاں اپنی موجودگی یقینی بنائیے گا پلیز
@geonews_urdu
Geo News Urdu
9 years
چاہوں تو بنی گالہ کو جلا دوں، چیرمین تحریک انصاف عمران خان
74
102
103
19
118
472
@Micks_it
Mickey Gill
2 years
A non Muslim citizen should not be protected as a religious obligation he should be protected because it is his right.
23
74
470
@Micks_it
Mickey Gill
5 years
نون لیگ کا مطلب نواز شریف ہے۔ رائے دیجیے۔ اختلاف کیجیے مگر آخری فیصلہ نواز شریف کا ہی ہے۔ اور جب ہو جائے تو وہی فیصلہ ہے۔
20
80
475
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
اتارنے والے اتارنا چاہتے تھے، تنگ آ کر، اپوزیشن کو بار بار کہہ رہے پر اپوزیشن کہتی ہم استعمال نہیں ہوں گے۔ پھر عوام کو تنگ کیا، کورونا مس مینج کیا، آٹا غائب کیا، چینی غائب کی ، کو ہلچل نہیں تو اب پیڑول اٹھا دیا۔ کہ مرو کچھ تو کرو اسے نکالنے کے لیے۔مگر عوام کہتی، "بندے ودھا دیو"
26
130
456
@Micks_it
Mickey Gill
2 years
جو بھی #مری یا اس کے آس پاس باہر رہائش رکھتا ہے۔ گھر ہے۔ کیبن ہے یا کرائے کا کمرہ۔ اپنے سامنے والی سڑک پر کسی کو گاڑی میں پھنسا نہ چھوڑیں۔ ایک رات تنگ ہو لیں۔ ایک کمبل، ایک انگیٹھی کی گرمائش بانٹ لیں۔ جان بچ جائے گی کسی کی۔ 🙏🙏🙏 #Murree
4
105
478
@Micks_it
Mickey Gill
5 years
بچوں کو اسکول میں دوسری تیسری جماعت کے بچے کہہ رہے ہیں ، کلمہ پڑھ لو ، مسلمان ہو جاؤ
166
96
463
@Micks_it
Mickey Gill
3 years
ہمارا ایک مسلہ یہ بھی ہے کہ ہم تب تک رب کو آواز نہیں دیتے جب تک ہماری ایک بھی بندے سے آس رہتی ہے۔
18
39
476
@Micks_it
Mickey Gill
6 years
الو کے پٹھو، ایک چانس بنا ہے کہ پاکستان میں بھی گردوں اور جگر کے امراض کا بہترین علاج ہو سکے، کیوں بیڑہ غرق کر رہے ہو جھوٹی اناؤں کی خاطر۔
14
160
448
@Micks_it
Mickey Gill
4 months
ن لیگ کی بھی تو داد دیں مسلسل چار یوتھیے منصف ِ اعلیٰ بھگتے ہیں ۔ تسی تے اک سادھ دے چھ مہینے اچ ای مرن آلے ہو گئے او ۔ ۔ ۔
9
106
476
@Micks_it
Mickey Gill
4 years
دینے والا جب بھی دیتا، دیتا چھپر پھاڑ کے کہاں سلیکٹڈ اور پوری کابینہ 7ارب کے لیے ناک سے لکیریں نکال رہی تھی ، کہاں نیند میں اپنے ہی بیک یارڈ سے 38 ارب مل گئے۔ واہ ربا ۔۔۔۔ تیرے کھیڈ نرالے
14
96
461
@Micks_it
Mickey Gill
2 years
Ammi #HappyMothersDay ❤️❤️❤️❤️❤️💔💔💔😭😭😭
Tweet media one
36
15
466
@Micks_it
Mickey Gill
5 years
رانا ثنا اللہ کے مسلم لیگ ن کے پنجاب کے صدر بننے پر @GulBukhari کو بہت بہت مبارک باد
22
31
447
@Micks_it
Mickey Gill
3 years
میاں صاحب نے قوم کو درست مطالعہ پاکستان پڑھانا شروع کردیا ہے۔
16
58
462