سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی
@MaryamNSharif
زیرصدارت تنظیمی اجلاس
کارکن ہی جماعت کی اصل طاقت اور سرمایہ ہوتے ہیں
ایسی جماعت کا حصہ ہونے پر فخر ہے جس کی قیادت بھی شیر ہے کارکن بھی شیر ہیں
میں اپنے آپ کو پارٹی کا کارکن سمجھتی ہوں، آپ کا ساتھ ہی پارٹی کی طاقت ہے