یہ لکڑ کا باندر پہلے کہتا تھا اگر نواز شریف کی جگہ میں ھوتا کوئ جنرل استعفیٰ مانگتا
تو میں جنرل کا استعفیٰ لیکر گھر بھیج دیتا
آج کہتا میری حکومت باجوہ نے گرائ
تو جاھل انسان اگر اتنے بہادر تھے تو پھر استعفیٰ کیوں نہیں لیا؟
یہ منافق الٹا باجوہ کو تاحیات آرمی چیف کی آفر دے رہا تھا🤣