ویلیج کونسل ڈڈھرہ
سابقہ صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی ویلیج کونسل ڈڈھرہ میں ایک شمولیتی پروگرام سے خطاب کر رہے ہیں...
تقریب میں مختلف پارٹیوں سے کثیر تعداد میں درجنوں خاندانوں نے شرکت کی....
اور عزم کیا کہ 8 فروری کو ظلم جبر کا بدلہ ووٹ سے لینگے...
انتخابی نشان توا (تبخے) پی کے 7
السَّلامُ عَلیکُمْ
💯FB
*زندگی میں آپ جن رشتوں سے محبت کرتے ہیں انہیں ہمیشہ نیکی کا درس دیں کیونکہ سچی محبت وہی ہے جس میں اس انسان کی آخرت سنوار دی جائے، بہترین تعلق وہی ہے جو ابتدا سے انتہا تک ہو، وہ جنت ہی کیا جس میں آپ کے پیارے آپ کے ساتھ نہ ہوں.*
#X_promo
@KhanKhan55711
ماشاءاللہ سبحان الله
مدرسہ ابوھریرہ زرخیلہ شموزٸی سوات
آل پاکستان حسنٍ قرأت میں سیمی فاٸنل کیلیے کوالیفاٸی کرنے والے ہونہار طالبعلم محمد مدنی ولد معاذ احمد