Ayesha Hashmi Profile Banner
Ayesha Hashmi Profile
Ayesha Hashmi

@AyeshaPTI7

Followers
3,360
Following
3,537
Media
503
Statuses
13,273

Pakistan zindabad...I love defence forces....imran khan zindabad.. pti zindabad...

Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
آج کا لطیفہ 😂😂 پاکستان کے سرکاری ملازمین کی ترقی اور تعیناتی سے پہلے اسکروٹنی آئی ایس آئی کرے گی۔ لیکن ! پاکستان کے اعلیٰ ترین منصب وزارت عظمیٰ اور وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار بے شک 16 ارب کی کرپشن کے مجرم اور عدالتوں سے ضمانت پر باہر ہوں انہیں کچھ نہیں کہا جاۓ گا۔
3
37
93
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
#وہ_کون_تھا
1
35
82
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
@SdqJaan Koi imandaar banda Parliament MN majood hy shayed is time is liye
9
6
80
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
واپس جا بغیرت یہاں کیا کر رہا ہے تیرا بھائی دو ہزار روپے بانٹ رہا ہے وہ لے جاکر تیرے سات نسلوں کا علاج ہو جاۓ گا ان پیسوں سے ۔۔
Tweet media one
3
19
57
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
تار��خ میں لکھا جائے گا کہ ریاست پاکستان عمران خان کی ایمانداری، دلیری اور خودمختاری کا بوجھ نہیں اٹھا سکی. 😭
2
12
40
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
#کب_نکلو_گے جب برباد ہوجاؤ گے تب نکلو گے ؟ #کب_نکلو_گے جب غلام بن جاؤ گے تب نکلو گے ؟ #کب_نکلو_گے جب کوئی فائدہ نہ ہو تب نکلو گے ؟ #کب_نکلو_گے جب سب ختم ہوجاۓ گا تب نکلو گے ؟ #کب_نکلو_گے
0
20
35
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
زمین کا قرض تو بیٹے چکاتے ہیں وطن جب جیت جاتاہے تو مائیں ہار جاتی ہیں @ISPiansFamily #OurMartyrsOurHeroes
Tweet media one
0
12
30
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
ہمتیں ابھی جھکی نہیں میرے حوصلے ابھی بلند ہیں مجھے ہار جیت سے غرض نہیں میری جنگ تھی سو میں لڑ گیا #OurMartyrsOurHeroes
Tweet media one
0
11
24
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
If you can't stand behind our pak army Go stand in front of them #PakArmy_OurStrength
Tweet media one
0
25
26
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
کسی کی بری فطرت کی وجہ سے اپنا رویہ مت بدلیں۔ اور نہ ہی انسانوں کی مدد کرنا چھوڑیں۔ بس مدد کرتے وقت محتاط رہیں۔ یہی زندگی ہے۔ یہی اسلام اور انسانیت ہے۔ #team_icpians
1
7
22
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
Tweet media one
1
4
17
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
1 month
@MaidahMuhammad یہ تو خاکی کتوں کی گاڑی لگ رہی ہے
3
2
25
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
Tweet media one
7
3
21
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
نکاح کے گواہوں میں سے ایک گواہ آئی ایس آئی سے ہو گا
Tweet media one
0
10
19
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
اللہ تعالی کے سوا کون ہے جو سیلاب لانے اور اس سے بچانے پر قدرت رکھتا ہے۔ وہی اللہ ہے۔جس کا کوئی شریک نہیں۔ہر قسم کی بادشاہت اسی کی ہے۔ شرک و بدعات، غرافات،قبے اور مزارات ،بابوں سے مانگنا۔ان سے اولاد اور رزق طلب کرنا۔ سب غیر شرعی اور دنیا و آخرت برباد کر دینے والے افعال ہیں
Tweet media one
3
9
21
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
صدارتی نظام کے حق میں جو بھی ہے وہ ریٹویٹ کرے #امپورٹڈ_بجٹ_نامنظور
0
18
18
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے میری اپیل ہے پارٹی فنڈ سے خان کو فل پروف سیکیورٹی مہیا کی جائے یہ حکومت+ریاستی ادارے ہر وہ کام کر رہے ہیں جس سے خان کو خدانخواستہ ختم کرنے میں آسانی ہو مگر اس کا الزام اسٹیبلشمنٹ کو جائے گا وہی سب کر رہے ہیں @Asad_Umar @OfficialDGISPR
2
10
21
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
دشمن کتی بھی کوشش کر لیں افواج پاکستان سے قوم کی لازوال محبت کم نہیں کرسکتے۔🇵🇰🇵🇰🪖🪖🪖❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰 #PakArmy_OurStrength
Tweet media one
1
8
20
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
1 month
بے شک اللّٰہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔ اسپیشل پرموشن @tarar_4 @kukkidada @CtSkt @MI_RYK @9oshg @smh1t @Iqb_66 @taari_baba @S_dil2 @DrSalwa_1 @Gene5AK @thr_cs @CMir76
Tweet media one
11
10
20
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 months
@chiefofstars پاکستان کو آخر کیوں اتنا نقصان پہنچا رہے ہیں آخر کیا کرنا چاہتے ہیں اس پہلے تو حالات اس قدر سنگین نہیں تھے یا پھر اس وقت ہم بے خبر تھے
2
0
20
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
آئین پاکستان کے مطابق پاکستان میں کوئی بھی قانون اسلام کے خلاف نہیں بن سکتا آئین کی خلاف ورزی غداری ہے اور اس کی سزا موت ہے اس گند میں سب سیاسی جماعتیں ایک جیسی ہیں ۔ خواجہ سراء بھی اس ایکٹ کے خلاف میدان میں ہیں #ٹرانس_جینڈر_ایکٹ_نامنظور
4
8
16
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
آئی ایس آئی کو سمجھنا انٹرنیشنل قوتوں کی پہنچ سے باہر ہو چکا ہے وہ آئی ایس آئی کے پاوں کی گرد تک بھی نہیں پہچ سکے ، مارخور کی پہنچ ، طاقت اور پہچان کرنا ناممکن ہے. ⚔️⚔️🇵🇰🇵🇰❤️❤️🇵🇰🇵🇰⚔️⚔️ #Team_ICPians
0
6
16
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
پاک فوج کے بہادر نوجوان اس ملک کی حفاظت میں اپنی جان کے نذرانے پیش کرکے آزادی کی شمع روشن کئے ہوے ہیں. قوم اپنے ان بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتی ہے. #ادارے_اور_عوام_یکجان #ILovePakArmy #Army_PillarOfStability #OurDefendersOurPride #FATF_CreditGoesToPakArmy
2
8
13
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
ایک دفعہ آصف غفور سےپوچھا گیا کہ آئی ایس آئی کے کتنے ایجنٹ ہیں تو انہوں نے فرمایا بائس کروڑ وہ پوچھنا یہ تھا کہ میں اپنا استعفی کہاں جمع کرواؤں 🤷🏽‍♀️ اب میرا دل نہیں چاہتا آپ لوگوں کی ففتھ جنریشن وار کا حصہ بننے کو @OfficialDGISPR
2
7
16
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
انکی سادگی انکی عاجزی انکی ہر ادا کمال ہے مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میری پاک فوج بے مثال ہے #PakArmy_OurStrength
Tweet media one
1
17
17
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
اے پتر ہٹاں تے نئیں وکدے کی لبنیے وچ بازار کڑے اے دیین ہے میرے داتا دی نہ ایویں ٹکراں مار کڑے #PakArmy_OurStrength
Tweet media one
2
5
15
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
ہمیں بھی جرمنی کی رقم کی طرح حکمت عملی اپنانی چاہیے ۔۔۔ تمام لوگ پیٹرول مہنگا کرنے پے احتجاجی طور پر اپنی گاڑیاں سڑک پر پارک کر کے گھر چلے جائیں ۔۔۔
3
5
16
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
1 year
@Nafees4217 حقیقت یہ ہی ہے
0
0
15
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
Tweet media one
3
0
14
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
ہماری پیاری سی ایڈمن اور ٹیم کی ہیڈ @Kurt_ArSf نمرہ کی طبیعت نا ساز ہے سب سے دعاؤں کی اپیل ہے۔۔اللہ تعالیٰ نمرہ کو شفا کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔💐💐💐🤲🤲🤲 @Team_ICPians
4
3
13
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 months
@RShahzaddk شہزاد بھائی معزرت کے ساتھ آپ اتنا پڑھ لکھ کر بھی ن لیگ کو کیوں سپورٹ کررہے ہو آپ اپنی تعلیم کو اس طرح ضائع نہ کریں آپ اپنی تعلیم کو نوجوان نسل میں ٹرانسفر کریں
28
0
13
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
10
6
11
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
قومی اسمبلی میں ہم جنس پرستی اور ٹرانسجینڈر کے بل کو منظور کرا لیا بل کے حق میں پورا ہاؤس جبکہ مخالفت میں تین ووٹ ڈالے گئے یہ تھے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے منتخب نمائندے جو ہم جنس پرستی کے فروغ کلیئے ووٹ ڈالنے گئے تھے
Tweet media one
2
6
7
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
تخت اور اقتدار کی آ گ سےروح جھلس جاتی ہے کوئی بتا دے ان سیاسی لیڈروں کو
Tweet media one
1
5
8
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 months
@SajidFb کاپی پیسٹ ۔۔پتہ جنرل کیوں چھوٹے رینک کے فوجیوں کو کیش کرواتے ہیں اپنے جزیرے اور باہر کی جائیداد یں بھی دیکھایا کریں ہم مانتے ہیں اور جانتے بھی ہیں کہ سولجر بیچاروں کو کسی قسم کی سہولت میسر نہیں ہوتی
0
2
14
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
پاکستان کے اندرونی معاملات پر کینیڈا میں بیٹھ کر بکواس کرنے والا Tom Kmiec نامی شخص سندھ علیحدگی تنظیم کا فنڈر اور سپورٹ�� ہے۔ آپکے ملک کو توڑنے کے خواب دیکھنے والا شخص آپکا ہمدرد یا آپ کیلئے خیر نہیں بول سکتا۔ یاد رکھنا پاکستان زندہ باد ❣️ پاک فوج زندہ باد 💚
Tweet media one
4
8
9
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
Happy birthday sir @peaceforchange #AsifGhufoor may u live long..🎂🎉🎉🎁🎁🎁🇵🇰🇵🇰🇵🇰🪖🪖
Tweet media one
0
3
12
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
@shabbirkashir @AsadKharal Aisy nhi kehty si bhi hmary bhai han.Hmy unky liye awaz uthani chahiyea
1
0
10
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
1 month
رشتے سچے تھے اور منافقت سے پاک تھے
Tweet media one
3
2
9
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
میں جھکا نہیں میں بکا نہیں کہیں چھپ چھپا کے کھڑا نہیں جو ڈٹے ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر #PakArmy_OurStrength @ICPians_Power
Tweet media one
0
5
9
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
1 month
آپ نہ خود فوجی ہیں اور نہ کسی فوجی افسر کے رشتہ دار ۔پھر آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ آپ ایک باعزت شہری ہیں؟🤔🥺😔
Tweet media one
3
4
9
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
اسرائیلیوں نے شہباز شریف سے کہا، “ہمیں تسلیم کرو!” شہباز شریف نے آگے سے جواب دیا، “ابھی ہمیں کوئی تسلیم نہیں کررہا،آپکو کیسے تسلیم کرینگے۔۔۔🫢 #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان
1
4
10
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
@ChAttaUrRahman جب تک شخصیت پرستی اور تیری پارٹی میری پارٹی ختم نہیں ہوگی اس وقت تک حالات اسی طرح ہی رہیں گے۔لیکن ہمیں امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے اللّٰہ تعالیٰ نے چاہا تو کوئی نہ کوئی مرد مجاہد آ یءے گا جو اس نظامِ کو بدل کر اسلامی نظام نافذ کرے گا۔۔ان شاءاللہ
1
5
7
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
ہم پاکستانی فوج کے شیر دلیر سپاہی جب سائیں اپنا راکھا ہم موج فوج الٰہی بڑھتے جائیں بڑھتے جائیں لا الہ الااللہ #PakArmy_OurStrength
Tweet media one
0
2
9
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
1 month
Tweet media one
6
3
9
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
میرا اکاؤنٹ وارنگ پر ہے میں کمنٹ مانگنے نھیں آئی لیکن مجبوری ہے جس طرح آپ نے پہلے ساتھ دیا بس تھوڑی سی مدد اور کرو دو #غیر سیاسی
6
5
10
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
مرتے نہیں تیروخنجر سے دبتے نہیں زور باطل سے بھولو گے نہ روز محشر تک تمہیں ایسا سبق سیکھائیں گے #PakArmy_OurStrength @ICPians_Family
Tweet media one
0
5
9
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
@balochi5252 Hammad azhar
0
0
10
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
پاک فوج تو زندہ آ باد پاکستان پائندہ باد پاک فوج کے جوان ہیں انہیں مشکل میدان چاہیں لڑنے آئے ہیں انہیں صرف شہادت چاہیے #PakArmy_OurStrength
Tweet media one
1
4
9
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
تو نے جب بھی پکارا ہمیں اے وطن تیرے گلشن کو پھر سے سنواریں گے ہم #PakArmy_OurStrength
Tweet media one
0
4
8
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
3 months
ہم تو اس کو ٹھنڈے مزاج کا سمجھتے تھے یہ تو آتنک وادی بارود کا گولا نکلا ہے ۔کیا بھگو بھگو کر مارتا ہے مخالفین کو۔🔥🔥 #شہباز_نقلی_وزیراعظم
Tweet media one
1
1
9
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا ۔۔۔ تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب اُن کا کوئی بڑا امیر و کبیر جرم کرتا تو اُسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اُسے سزا دی جاتی۔ صحیح بخاری حدیث نمبر 4304 #Team_ICPians
0
4
7
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
3 months
میں بحثیت پاکستانی اس مینڈیٹ چور کو اور کرپٹ و غلیظ انسان کو وزیراعظم ماننے سے انکار کرتی ہوں #شہباز_نقلی_وزیراعظم
Tweet media one
1
5
9
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
10 days
جو سچ بولتا ہے اسے اٹھا لو جو انکی حقیقت لوگوں کو بتائے اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھائے اس غائب کردو کمشنر راولپنڈی لاپتہ ہے ناجانے سے کہاں غائب کیا ہے اللّٰہ تعالیٰ اسے حفظ و امان میں رکھے۔
Tweet media one
2
3
9
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
3 months
@lmrankhanISP1 سچے اور نڈر صحافی
1
0
8
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
@_FazAsmTz_ @TheRealMarkhor نمرہ ماشاءاللہ بہت سمجھدار ہے اپنی عمر سے زیادہ میچور ہے ماشاءاللہ یہ دین اسلام پر عمل پیرا اور والدین کی اچھی تربیت کی وجہ سے ہے
1
2
8
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
1 month
Tweet media one
4
3
9
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
@ChAttaUrRahman @Dua_amman @A3Khizar @AmUsamaCh @sumairajamalkha @Irumwarraichh @IU_DAHAR @Gumnam_Muhafiz @bl_03ng @Rabianaveed9 @cdCMtfBKztmJzm5 ان جاہلوں کو کیا پتہ ائیر فورس کا سیاستدانوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے بس ان کے اندر بغض پروان چڑھ چکا ہے عزت مآب عمران خان کی بدولت۔۔اتنی بھی سینس کام نہیں کرتی یہ وزیراعظم کا طیارہ ہے جس کا صرف مینٹیننس کنٹرول ایئر فورس کے پاس ہے بس۔۔
1
2
4
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
@Rabbia112233 یہ کیا ھو را ھے اور یہ کیا کرنے جا رے ہیں ظالمو ڈرو اللہ کی پکڑ سے یہ عام عوام پاکستانی شہری ہیں کوئ انڈین را ایجنٹ نی جنکے خلاف آپ اتنی خطرناک پلاننگ کرررے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
7
8
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
@ShahgulSyeda @OfficialDGISPR Kutty ky bachy namak Haram...pr inko kutta kehna kutty ki toheen hy... kutta to wafadar janwar Hy...ye haram khor asteen ky saanp
0
0
6
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
@ChAttaUrRahman @Dua_amman @A3Khizar @AmUsamaCh @sumairajamalkha @Irumwarraichh @IU_DAHAR @Haleynoor05 @bl_03ng @GumM_NaaM313 @cdCMtfBKztmJzm5 پاکستانیوں اگر آپ صحیح معنوں میں چاہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر کو ہم آ زاد کروائیں تو اس کے لیے ہمیں متحد ہونا ہوگا ہمیں اپنی پاک افواج کا ساتھ دینا ہوگا نہ کہ ان لوگوں کے ساتھ جنہوں نے کشمیر کا سودا کیا اور مرد مجاہد (حافظ سعید صاحب)کو جیل میں بند کیا جنہوں نے ہمیشہ کشمیر کی
2
4
6
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
1 month
Tweet media one
4
4
8
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
ایسا منہ اسوقت بنتا ہے جب چوری اور جھوٹ پکڑا جائے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #PakistanNeedsElections
Tweet media one
1
5
7
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
10 days
⁧#پاکستان ⁦ @tarar_4 ⁩ 🌹 ⁦ @CtSkt ⁩ ⁦ @MI_RYK ⁩ ⁦ @9oshg ⁩ ⁦ @smh1t ⁩ ⁦ @Iqb_66 ⁩ ⁦ @taari_baba ⁩ ⁦ @S_dil2 ⁩ ⁦ @DrSalwa_1 ⁩ ⁦ @Gene5AK ⁩ ⁦ @thr_cs @hassaanhashmii @_kharal_ ⁩ ⁦ @AyeshaPTI7 ⁩ ⁦ @ari_sha3 ⁩ ⁦ @Kashifmtn ⁩ ⁦ @Zah_63 ⁩ ⁦ @MalihaTani ⁩ ⁦ @kukkidada ⁩ ⁦
1
6
8
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
A safe army is better than a safe border #PakArmy_OurStrength @ICPians_Power
Tweet media one
0
4
8
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
20 days
سب کچھ پرامن تھا۔۔ احتجاج۔۔ ریلی۔۔ قافلے۔۔ معاہدہ بھی ہوگیا۔ لیکن جیسے ہئ معاہدہ ہوا۔۔ مظاہرین پر فائرنگ اور شیلنگ شروع کردی گئی۔۔ کس کے حکم پر۔۔؟؟؟ کس مقصد کے تحت۔۔؟؟؟ مقصد صرف اور صرف انتشار پھیلا کر حالات خراب کرنا جو دشمن پچھلے 77 سال میں نہیں کرسکا۔۔ وہ کام بآسانی کردیا!
Tweet media one
0
5
8
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
Congratulations 🎉💯🎉 #pakistan
0
1
4
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
1 year
@Shah15446472 پرچی سے پڑھ کر سنایا تھا
1
0
8
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
We are so proud of you general bajwa we salute u #KingAzizMedal
Tweet media one
1
8
3
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
کیا کسی چینل نے یہ بتایا کے کیسے بھارت نے اچانک پانی کھول کر پاکستان کو سیلاب جیسے عذاب سے دو چار کیا ہے کیا حکومت نے مودی حکومت کے اس جارحانہ عمل کی مذمت کی۔۔۔۔؟؟؟اگر نہیں کی تو کیوں نہیں کی۔۔۔۔۔۔؟؟؟
0
3
6
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
شہیدوں کی زمین ہے یہ جسے پاکستان کہتے ہیں یہ بنجر ہو کربزدل پیدا نہیں کرتی @ISPiansFamily #OurMartyrsOurHeroes
Tweet media one
0
7
7
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
اسلامی صدارتی نظام میں صرف اللّٰہ اور اسکے رسول کی اطاعت ہوگی #اسلامی_نظام_واحد_حل
0
9
8
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
ہم اگر سکون سے سوتے ہیں تو صرف اپنی پاک فوج کی وجہ سے #militarylife
0
4
6
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
Humanity still alive #INDvsPAK
1
1
5
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
ویلڈن ملک ریاض ویلڈن @hinaparvezbutt @geonews_urdu @arynewsud
Tweet media one
1
2
8
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
دل دھڑکتے ہیں فوجی جوانوں کے بموں اور گولیوں کی دھنوں پر جو لٹاتے ہیں تن من دھن سبز ہلالی پرچم پر #PakArmy_OurStrength @ICPians_Power
Tweet media one
0
2
7
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
1 month
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!! صبح بخیر 🌹🌹💐💐❤️
Tweet media one
3
0
6
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
1 month
*ڈھول والوں کا قافلہ 9 مئی کے عرس کی تقریبات کے آغاز کے لئے جناح ہاؤس روانہ😬😂😂*
Tweet media one
2
2
6
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں #PakArmy_OurStrength
Tweet media one
0
2
6
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
یا اللہ ہمیں ان سیاستدانوں سے نجات دے جنہوں نے میرے ملک کو اس حال میں پہنچایا ہے #اسلامی_نظام_واحد_حل
0
5
7
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
@_SmrNvdTg_ @ChAttaUrRahman @Dua_amman @A3Khizar شادیوں میں ناچ گانا کرکے کنجر نچا کر ہندوانہ رسوم کرکے آ خر میں رخصتی کے ٹائم قرآن پاک یاد آ جاتا ہے
1
0
3
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
پاکستانی عوام کو سوچنا ہوگا اب اس سیاسی لیڈروں کی غلامی سے نجات حاصل کرنی ہوگی #BajwaWillStay
1
3
7
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ فرزند پاکستان 💞🇵🇰🇵🇰🇵🇰 فخر پاکستان 💞💞🇵🇰 #KingAzizMedal
Tweet media one
4
9
4
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
ہم حق پر جان لٹائیں گےہم شوق شہادت والے ہیں وہ ساتھ ہمارا ترک کر دیں جو موت سے ڈرنے والے ہیں #PakArmy_OurStrength
Tweet media one
0
5
7
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
اسلامی صدارتی نظام قائم کرکے ہم ملک پاکستان کو امن کا گہوارہ بناءیں گے ان شاءاللہ #اسلامی_نظام_واحد_حل
1
3
6
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
1 month
@MaidahMuhammad پاکستان دو سال پہلے بک چکا ہے کتے جنرلوں کے ہاتھوں ۔اب چاہ کے بھی کچھ نہیں ہوسکتا کیونکہ ہماری عوام کھسی ہے
0
1
7
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
پاک فوج اپنے ہم وطنوں کی جانوں املاک کو محفوظ بنانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں #PakArmy_OurStrength @ICPians_Power
Tweet media one
0
4
7
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
@Haashim__Jaan @QasimKhanSuri Ye log nhi samjh rhy apny hi muhafizun ko kamzor kr rhy hn
3
0
7
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
9 days
سدا معتبر ۔۔۔۔وہی چند سر جو اگے ہیں شاخ صلیب پر #بقائے_پاکستان_رہا_کرو_کپتان @Team_IKF
Tweet media one
0
20
7
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
@Markhor__786 @OfficialShehr پیاری بچی محب وطن بنیے اور دشمن کے پروپیکینڈے میں مت آ ئیں اور اپنے ہی محافظوں کے خلاف پروپیگنڈہ نہیں کرتے۔۔امید ہے آپ اس بات کو سمجیں گی
0
2
4
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
❣️میں کیوں کرو لفظ عورت کو بے عزت 💕 اس روپ میں میری ماں بھی بستی ہے💕 #NoArmyNoPakistan
2
3
6
@AyeshaPTI7
Ayesha Hashmi
2 years
Tweet media one
0
1
5