Haris Gondal Profile Banner
Haris Gondal Profile
Haris Gondal

@Asmaaliiiii

Followers
15,729
Following
15,536
Media
1,444
Statuses
51,080

اللھم انصر المجاهدين فی فلسطین ونصرھم بالجنود الملائکتہ وانزل سکینتہ فی قلوبھم 🙏🤲آمین 🤲🙏

Lahore, Pakistan
Joined September 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
7 months
اسلام عليكم کچھ لوگوں سے عجیب سا رشتہ ہوتا ہے وہ لڑتے رہیں، ناراض رہیں، ڈانٹے رہیں، پر ❤️کرتا ہے ہمیشہ ساتھ رہیں
Tweet media one
413
181
1K
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلامُ علیکم صبح بخير ایمان زندگی صبر لرنا سیکھ لیں اللهسب جانتا ہے، وہ جانتا ہے، آپ کن وقتوں سےگزرے یقین کریں؛ وقت جائے گا
Tweet media one
235
52
693
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلام عليكم صبح بخير اللہ کرے ہماری ماؤں کو جنت میں ان تمام آسائشوں سے نوازا جائے جو اس دنیا میں حاصل نہیں کر سکتی تھی
Tweet media one
243
79
640
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلام عليكم جب تمہیں لگےتمارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا وہاں وہ ہے جو ہمیشہ ہی تمارا ہے اور ہمیشہ تمارا رہے گا
Tweet media one
275
44
591
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
السلامُ علیکم حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا، درود پاک اتنی تیزی سے انسان کے گناہوں کو مٹاتا ہے کہ اتنی تیزی سے پانی بھی آگ کو نہیں بجھاتا، سبحان اللہ
Tweet media one
197
53
619
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
3 months
السلامُ علیکم امید کبھی مت چھوڑنا،، کمزور تمارا وقت ہے رب العالمین نہیں
Tweet media one
177
45
609
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
السلام عليكم زندگی میں کچھ راستے صبر کے ہوتے ہیں اور کچھ راستے سبق کے
Tweet media one
140
40
605
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
💕السلامُ علیکم💖 🌹صبح بخير ایمان زندگی🥀 صبر کے بعد سنبھل جاتا ہے پر صبر کرنے سے صبر ا جانے تک اس سفر میں کئی بار انسان بکھر جاتا ہے 🤲وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد🤲 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
264
42
575
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
2 years
I stand with Imran Riaz #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #ImranRiazKhan #ArshadSharif
Tweet media one
26
302
594
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
السلامُ علیکم ایسا کوئی زخم نہیں جس کی شفاء تہجد میں نہ ہو اے پروردگار وقتِ تہجد ہے ہم سب کو معاف فرمائیں آمین یا رب العالمین 🤲آمین 🤲
Tweet media one
199
44
594
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
3 months
السلامُ علیکم کسی کا دل دکھانے کے بعد بہتر ہو گا آپ بھی اپنی باری کا انتظار کریں ربی انی مسنی الضر وانت ارحم الراحمين 🙏🤲آمین🤲🙏
Tweet media one
176
60
582
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
🌹السلام عليكم💞 صبح بخير ایمان زندگی رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا، سات قسم کے لوگ کو اس دن اللہ تعالیٰ اپنا سایا مہیا کرے گا جس دن اس کے سائے کےسوا کوئی سایہ نہیں ہو گا، (ان میں سے ایک)وہ آدمی جس نے تنہائی میں اللہ کو یاد کیا تو اس کی آنکھیں بہنے لگیں (صیح بخاری)
Tweet media one
299
62
569
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
💕السلامُ علیکم💖 🥀صبح بخير ایمان زندگی🌹 نصیب تو رب لکھتا ہے نا اور پھر رب تو کبھی غلط نہیں لکھتا آپ کا اچھا نصیب آپ کو مل کر رہے گا 🤲ان شاءاللہ 🤲
Tweet media one
297
46
568
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
السلامُ علیکم دعاؤں سے تو وہ قصے بھی مکمل ہو جاتے ہیں جو تمہیں لگتا ہے کہ انہیں کوئی مکمل نہیں کر سکتا اور مت بھولو کہ تمارا پروردگار سبکر سکتا ہے
Tweet media one
188
35
581
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلامُ علیکم کسی کی راہ میں ناحق مشکلات پیدا کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ آپ اسکی تو صرف دنیا خراب کر رہے ہیں لیکن اپنی آخرت تباہ کر رہے ہیں
Tweet media one
191
75
537
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
6 months
اسلام عليكم پتہ ہے تکلیف کب ہوتی ہے؟؟؟ جب اپ سے کوئی اپنائیت خاص شخص،جھوٹ بول رہا ہواور اپ سچ جانتے ہوں ربی انی مسنی الضر وانت ارحم الراحمين 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
114
51
524
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
8 months
اسلام عليكم اے اللہ فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرما🙏🤲🙏 اللھم النصرالاسلام والمسلمين والمنصر المجاهدين فی فلسطین آمین 🙏🤲🙏
Tweet media one
228
105
509
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
1 year
40چالیس آمین پورے کر دیں شاید اللہ پاک کرم کر دے دوستوں
Tweet media one
174
182
480
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلام عليكم صبح بخير ایمان زندگی محنت کا پھل اور مسئلے کا حلرب دے گا یہ مت سوچوکب دے گا، جب بھی دے گا بے حساب دے گا وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
273
51
496
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلام عليكم صبح بخير ایمان زندگی زندگی نے بہت کچھ سکھایا کتابوں نے بھی رہنمائی کی لیکن انسانی رویوں نے جو سبق دیا نہ تو زندگی کے کسی ورق میں تھا اور نہ ہی کسی کتاب کے صفحے پر تحریر تھا وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
230
34
490
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
6 months
السلام عليكم صبح بخير ایمان زندگی جن کو علم ہو جائے کہ اللہ پاک بہت غور سے سنتا ہے تو پھر وہ اپنی کہانی کسی اور کو نہیں سناتے
Tweet media one
135
80
486
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
🥀السلامُ علیکم🌹 دنیا کا مال تو چھوڑنا ہی پڑے گا، سمجھدار وہ ہے جو آخرت کا مال جمع کرے، ربی انی مسنی الضر وانت ارحم الراحمين 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
290
57
488
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلامُ علیکم صبح بخير ایمان زندگی جب تم نا ممکن حالات میں بھی اللہ کا در نہیں چھوڑتے تب وہ تمہیں اپنے معجزات سے نوازتا ہے وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🙏🤲🤲آمین 🤲🤲🙏
Tweet media one
276
52
472
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
السلامُ علیکم پاک ہے وہ پروردگار جو عیبوں کو چہروں پر ظاہر نہیں کرتا
Tweet media one
260
47
473
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلامُ علیکم صبح بخير نیند قربان کر کے جب روتی ہوئی آنکھوں سے اللہ کو مناتی ہیں تو خواب حقیقت بن جاتے ہیں اورتعبیر کن میں بدل جاتی ہے
Tweet media one
240
53
473
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلامُ علیکم صبح بخير ایمان زندگی ہر چیز اپنے وقت پر ہی اچھی لگتی ہے، نیکی کمانے کا وقت جوانی ہے، افسوس ناک بات ہے کہ ہم نیکی اس وقت کرتے ہیں جب برائی کےقابل نہیں رہتے
Tweet media one
293
43
455
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
3 months
السلامُ علیکم ورحمة الله وبركاته بدلہ نہ لیا کرو اللہ جل جلالہ ہر چھوڑ دیا کرو ربی انی مسنی الضر وانت ارحم الراحمين 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
156
26
481
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلام عليكم صبح بخير ایمان زندگی تہجد تو عشق کی نماز ہے تہجد میں چھپا ہے کن کا راز لاحاصل کو پانا چاہتے ہو تو تہجد پڑھا کرو کیونکہ جو نصیب میں نہ ہو، اسے تہجد کی دعائیں مقدر میں لے آتی ہیں وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
202
39
466
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلامُ علیکم صبح بخير جب دنیا سے تھک جاؤ تو اللہ کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہو جایا کرو دنیا والے تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
218
32
456
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
🌹السلام عليكم🥀 ❤️صبح بخير ایمان زندگی💖 اگر اللہ نے وہ لے لیا تم سے جسے تم کھونے کا تصور بھی نہیں کر سکتے تھے تو یقیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا جسے پانے کا تم نے سوچا بھی نہ ہو گا ربی انی مسنی الضر وانت ارحم الراحمين اللهم انصر المجاهدين فی فلسطین و فی کل مکان 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
248
32
446
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
3 months
السلامُ علیکم اے اللہ دلوں سے وہ فکریں اتار دیں جن کےبوجھ کو آپ کے سوا کوئی نہیں جان سکتا، وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🤲آمین 🤲
Tweet media one
173
42
454
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلام عليكم صبح بخير ایمان زندگی اگر کامیابی چاہتے ہو تو نمازی بن جاؤ کیونکہ بغیر نماز کے کامیابی ممکن نہیں اللہ پاک ہم سب کو نماز پنجگانہ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
279
54
421
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
3 months
السلامُ علیکم اے ہمارے پروردگار، ہمارے لیے نور کو پورا کر دے اور ہمارے لیے مغفرت فرما دے، یقیناً تو ہر چیز پر قادر ہے سورۃ التحریم
Tweet media one
183
32
446
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
السلامُ علیکم غلط فہمی چھوٹی ہو یا بڑی اتنی زہریلی ہوتی ہے کہ سالوں کے سنہری پل کو خاک میں ملا دیتی ہے وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
246
55
443
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
السلامُ علیکم صبح بخير ایمان زندگی اے اللہ. تیرے بندے جس جس بیماری، تکلیف اور پریشانیوں میں مبتلا ہیں، ان سب کو نجات عطاء فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین ربی انی مسنی الضر وانت ارحم الراحمين 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
264
40
424
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
🥀🌹السلامُ علیکم🌹🥀 🌴صبح بخير ایمان زندگی🌴 ❤️یا الہی💕 زندگی میں، سفید پوشی، قبر میں، کفن پوشی، آخرت میں، پردہ پوشی، نصیب فرمانا 🙏🤲🤲آمین 🤲🤲🙏
Tweet media one
250
52
427
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
السلامُ علیکم عطاء کر ایسا خوف جو نفس کو پاک کر دے اور ایسی معرفت دے جو مجھے خاک کر دے
Tweet media one
174
34
401
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
💖السلام عليكم🥀 رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ،🌹 اللہ تعالیٰ گناہ کو گناہ سے نہیں مٹاتا، بلکہ وہ گناہ کو اچھائی اور نیکی سے مٹاتا ہے آلودگی سے کبھی آلودگی دور نہیں ہوتی
Tweet media one
248
55
387
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
🌹السلامُ علیکم🥀 💞صبح بخير ایمان زندگی💖 پوری کائنات میں کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا جتنا انتظار اللہ اپنے بندے کی توبہ 🙏کا کرتا ہے وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
271
31
394
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلام عليكم 🙏اے پروردگار🤲 فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرما آمین🤲 وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
185
41
380
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
السلامُ علیکم وہ آزماتا اسی چیز سے ہے جو تمہیں بے حد پیاری ہوتی ہے، تاکہ اس چیز کے نہ ملنے کی تڑپ تمہیں اللہ. سے ملوا دے
Tweet media one
158
25
384
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
🌹السلامُ علیکم🥀 اپنے والدین کی آواز پر بھاگ کر جایا کرو جب یہ دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں تب ان کی آواز سننے کو کان ترس جاتے ہیں رب الرحمھما کما ربینی صغيرا
Tweet media one
176
36
368
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
3 months
السلام عليكم اس خاک کو معاف کر دے میرے اللہ اس خاک میں ملنے سے پہلے اے میرے پروردگار 🤲 ہر اس شخص کو سکون دے جو اپنی حالت زار کسی سے کہنے سے قاصر ہے وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد🤲آمین 🤲 اللھم انصر المجاهدين فی فلسطین و فی کل مکان 🤲آمین 🤲
Tweet media one
161
33
386
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
🌹السلامُ علیکم🌹 نصیب ہار جاتا ہے لیکن دعا ہمیشہ جیت جاتی ہے بس یقین کے ساتھ اللہ سے مانگتے رہو وہ رب العالمین تمہیں مایوس نہیں ہونے دے گا 🙏وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد🤲
Tweet media one
194
39
366
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
🌹السلامُ علیکم🥀 💖صبح بخير ایمان زندگی💕 ہمیشہ چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
Tweet media one
242
43
365
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلامُ علیکم صبح بخير ایمان زندگی شکر ادا کرتے رہا کرو اس رب کا برداشت سے زیادہ دکھ نہیں دیتا، مگر اوقات سے زیادہ سکھ ضرور دیتا ہے
Tweet media one
200
47
371
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
السلامُ علیکم جب توکل کر و تو یہ مت سوچو کے جو مانگا ہے وہ کیسے ملے گا، بلکہ انتظار کرو جو مانگا ہےوہ ہر حال میں ملے گا
Tweet media one
233
30
362
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
3 months
🥀السلامُ علیکم🌹 اے کن فیکون کے مالک، میرے ہر ان شاءاللہ کو الحمد للہ میں بدل دے، وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد🤲 ربی انی مسنی الضر وانت ارحم الراحمين🤲 اللھم انصر المجاهدين فی فلسطین و فی کل مکان 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
137
22
359
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
3 months
السلامُ علیکم ماں سے محبت کرو کیونکہ ماں کی پریشانی دیکھ کر اللہ نے، صفا مروہ، کو حج کا رکن بنا دیا؛
Tweet media one
166
20
355
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
3 months
السلامُ علیکم اے پروردگار ہمارے گناہ معاف فرما امید کبھی مت چھوڑنا کمزور تمارا وقت ہے رب العالمين نہیں
Tweet media one
168
48
358
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلامُ علیکم اے پروردگار وقتِ تہجد ہے تو بخش دے ہر اس انسان کو جو اس وقت تیری بخشش کی امید لے کر تیری عبادت میں مشغول ہیں َ🤲اے اللہ آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہمیں بس اپنی رحمتوں سے نوازے دے امین ثم آمین
Tweet media one
174
51
339
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
السلامُ علیکم صبح بخير ایمان زندگی آج اگر زندگی مشکل ہے تو کل کی آسانی کا وعدہ بھی الله نے کیا ہے الله سے مانگو خوب مانگو الله تمہیں امید سے بڑھ کر دے گ Follow me get follow back immediately @Asmaaliiiii ا
Tweet media one
196
26
340
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
السلامُ علیکم لا حاصل کو اگر پانا چاہتے ہو تو تہجد پڑھا کرو کیونکہ جو نصیب میں نہ ہو تو، اسے تہجد کی دعائیں مقدر میں لے آتی ہیں ربی انی مسنی الضر وانت ارحم الراحمين 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
191
31
335
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلامُ علیکم صبح بخير ایمان زندگی الله کے سوا ہر انسان کے ہاتھوں تمارا ٹوٹنا اس لے بھی ضروری تھا کہ تم جان سکو الله کے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا
Tweet media one
203
39
326
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
3 months
السلامُ علیکم ان الله سميع عليم جب یقین کی دور اللہ پر چھوڑ دی جائےتو اللہ اپنے بندے کو مایوس نہیں کرتا #ختم_نبوت_زندہ_باد #ختم_نبوت_پر_حملہ_نامنظور
Tweet media one
142
30
338
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
6 months
اسلام عليكم انسان کو ہمیشہ وہیں سے زندگی کا سب سے بڑا سبق ملتا ہے جہاں وہ پوری طرح مخلص ہوتا ہے ربی انی مسنی الضر وانت ارحم الراحمين 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
122
36
327
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
🌹السلامُ علیکم🥀 کچھ چیزیں نصیب اور قسمت دونوں میں نہیں ہوتی لیکن اللہ پر توکل اور یقین سے سب کچھ ہو جاتا ہے، اللہ پاک فرماتے ہیں💖 تم صبر کی انتہا کر دو میں معجزوں کی انتہا کر دو گا
Tweet media one
165
26
320
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
7 months
اسلام عليكم وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
114
53
331
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
السلام عليكم اور رات کے کچھ حصے میں تہجد پڑھا کرو جو تمارے لیے ایک اضافی عبادت ہے _امید ہے کہ تمارا پروردگار تمہیں مقام محمود تک پہنچا دے گا سورة الإسراء
Tweet media one
134
39
311
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلام عليكم صبح بخير ایمان زندگی لوگوں نے کچھ دیا تو سنایا بھی بہت کچھ اے پروردگار تیرا ہی در ہے جہاں کبھی طعنہ نہیں ملتا
Tweet media one
171
47
315
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلامُ علیکم صبح بخير ایمان زندگی زیادہ سوچنا انسان کو ختم کر دیتا ہے بس دعا کرو اورالله پر چھوڑ دو 🌹 🥀 جمعہ مبارک 🥀🌹
Tweet media one
182
30
323
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
6 months
اسلام عليكم بزرگوں سے سنا ہےکہ اگر پہاڑ اپنی جگہ سے ہل گیا ہے تو یقین کر لینا مگر کسی کی فطرت بدل گی ہے اسکا یقین نہ کرنا عادت بدل سکتی ہے مگر فطرت نہیں وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
130
43
321
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
4 months
🌹السلامُ علیکم🌹 اے پروردگار ہم گنہگاروں کے سب گناہ معاف فرما اور ہم پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائیں آمین یا رب العالمین 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
199
19
307
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلامُ علیکم جس کہانی کی وجہ سے تم تہجدتک پہنچ گئے ہو اس کہانی کو اللہ پاک کیسے ادھوری چھوڑ سکتا ہے َاللہ پاک ہم سب کو تہجد پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
162
55
314
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلام عليكم صبح بخير ایمان زندگی کوشش کریں اپ کے الفاظ خاموشی ٹوریں کسی کا دل نہیں _لوگ دیکھتے ہی نہیں اور بول کر چلے جاتے ہیں اس کے بعد چاہیے سننے والا اٹھ کرکھڑا بھی نہ ہو سکے
Tweet media one
179
22
314
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
6 months
اسلام عليكم اے پروردگار ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائے آمین وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
134
24
312
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
18 days
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹💞🌹 اے رب العالمين ہم سبکی مشکلیں اسان فرمائے اور ہمیں رحمتوں سے نواز دے امین ربی انی مغلوب فانتصر 🤲🙏آمین 🙏🤲
Tweet media one
149
28
327
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
3 months
السلامُ علیکم راستے بنانا اللہ کا کام ہے تم بس دعا کرتے رہو اور اللہ پر یقین رکھو، تماری دعائیں جلد قبول ہو گی
Tweet media one
157
16
300
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
6 months
🌹السلام عليكم🥀 💕صبح بخير ایمان زندگی🌿 غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنے میں کبھی در مت کرو، کیونکہ سفر جتنا طویل ہوتا جائے گا واپسی اتنی مشکل ہو گی
Tweet media one
136
38
300
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
3 months
السلامُ علیکم تہجد کی نماز تک پہنچ جاؤ تو سمجھ لینا کہ اللہ نے تمہیں اپنے قریب کر لیا ہے اے پروردگار جو جو اس وقت دعا مانگ رہے ہیں سب کی دعاؤں کو قبول فرما آمین وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🤲آمین 🤲
Tweet media one
192
26
310
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
6 months
💕السلام عليكم💕 🌹صبح بخير ایمان زندگی🥀 جن کو معلوم ہو جائے کہ اللہ بڑے غور سے سنتا ہے پھر وہ اپنی کہانی کسی اور کو نہیں سناتے وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
155
40
302
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
2 months
السلامُ علیکم تم روشنیوں کے رب کو رات کے اندھیروں میں پکارو، وہ تمہیں بھی معجزوں کی صبح عطاء کر کے راضی کر دے گا وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🤲😭آمین 😭🤲
Tweet media one
179
26
305
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلامُ علیکم صبح بخير ایمان زندگی روز وشب کے میلے میں غفلتوں کے مارے لوگ شاید ہی سمجھتے ہیں _کہ ہم نے جس کو دفنایا بس اسی کو مرنا تھا وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
179
33
288
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلامُ علیکم صبح بخير ایمان زندگی لا حاصل کو اگر پانا چاہتے ہو تو تہجد پڑھا کرو کیونکہ جو نصیب میں نہ ہو، اسے تہجد کی دعائیں مقدر میں لے آتی ہیں وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
174
30
295
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
3 months
السلامُ علیکم جب رات کے آخری پہر اللی تمہیں خود چنتا ہے تہجد پڑھنے کے لیے تو پھر وہ تمہیں خالی ہاتھ کیسے لوٹائے گا
Tweet media one
159
19
302
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
5 months
السلامُ علیکم صبح بخير ایمان زندگی ہنستے رہو گے تو دنیا ساتھ ہے ورنہ آنسوؤں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی
Tweet media one
186
28
283
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
2 months
السلامُ علیکم اے ہمارے پروردگار، ہم سب کی پریشانیاں دور فرما آمین وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🤲آمین 🤲
Tweet media one
179
17
296
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
2 months
السلامُ علیکم تہجد کی نماز تک پہنچ جاؤ تو سمجھ لینا کہ اللہ نے تمہیں اپنے بہت قریب کر لیا ہے اے ہمارے رب وقت تہجد ہے اپنے فضل و کرم سے ہماری مشکلوں اور پریشانیوں کو دور فرما آمین وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 😭🤲آمین 🤲😭
Tweet media one
177
34
292
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
2 months
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🤲اے پاک پروردگار🤲 ہماری پریشانیاں دور فرما آمین وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد🌿🥀🌴 🤲🙏😭آمین 😭🙏🤲
Tweet media one
198
18
297
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
7 months
اسلام عليكم انسانیت وہاں دم توڑ دیتی ہے جب ایک انسان کی مصیبت دوسرے کے لیے تماشہ بن جاتی ہے
Tweet media one
96
40
285
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
3 months
السلامُ علیکم تہجد کی نماز تک پہنچ جاؤ تو سمجھ لینا کہ اللہ نے تمہیں اپنے قریب کر لیا ہے اے ہمارے رب، اپنے فضل و کرم سے ہماری مشکلوں اور پریشانیوں کو دور فرما 🤲آمین 🤲
Tweet media one
192
22
282
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
2 months
السلامُ علیکم 🤲اے پاک پروردگار🤲، ہر ماں باپ کو اتنی عمر دے کہ وہ ساری خوشیوں کو دیکھ سکیں جو انھوں نے اپنی اولاد کے لیے مانگی ہیں وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🤲😭آمین 😭🤲
Tweet media one
162
20
286
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
2 months
السلامُ علیکم ورحمة الله وبركاته طاق راتوں کی دعائیں مقدر سے جیت جاتی ہیں وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🤲آمین 🤲
Tweet media one
191
24
281
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
1 month
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بدترین خوشی وہ ہے جو کسی کو دکھ دے کر حاصل ہو انما اشکو بثی وحزنی الی اللہ 🤲😭آمین 😭🤲
Tweet media one
146
17
291
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
3 months
السلامُ علیکم ظرف وسیع کر لو، شکوے شکایتیں کم کر دو، وجہ پوچنا چھور دو، خواہشیں مختصر کر لو اور اسی طرح زندگی آسان ہو جائے گی وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🤲آمین 🤲
Tweet media one
186
18
276
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
3 months
🥀السلامُ علیکم🌹 اے ہمارے رب اپنے فضل و کرم سے ہماری مشکلوں اور پریشانیوں کو دور فرما🤲آمین 🤲 وقت تہجد ہے جو جو دعائیں مانگ رہے ہیں سب کی دعاؤں کو قبول فرما آمین ثم آمین 😭🤲آمین 🤲😭
Tweet media one
192
29
282
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
1 year
نہ بھولا سکیں گے تمہیں
Tweet media one
18
76
265
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
6 months
السلامُ علیکم صبح ب��ير ایمان زندگی کبھی کبھی اچھا لگتا ہے سب جان کر انجان بنناچپ رہ کر سامنے والے کی چالاکیاں دیکھنا کہ وہ ہمیں بے وقوف بنانے کے لیے کہاں تک جا سکتا ہے
Tweet media one
150
40
267
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
23 days
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌿🥀🤲🥀🌿 اے پاک پروردگار. ہمارے گناہ معاف فرما اور پاکستان پر رحم فرما آمین ربی انی مسنی الضر وانت ارحم الراحمين 🤲🙏آمین 🙏🤲
Tweet media one
145
34
284
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
2 months
السلامُ علیکم ورحمة الله وبركاته 🤲اے پاک پروردگار 🤲 ہم سب گنہگاروں کے گناہ معاف فرمائیں اور اپنی کے رحمت سائے میں رکھے آمین ربی اني مغلوب فانتصر 🤲😭آمین 😭🤲
Tweet media one
163
14
279
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
6 months
السلامُ علیکم صبح بخير ایمان زندگی جمعہ مبارک اور پھر یوں ہوا کہ لوگوں کی رویوں کی کچھ ایسی سمجھ ائی کہ پھر کسی سے نہ کوئی شکایت رہی اور نہ کوئی توقع
Tweet media one
125
37
266
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
19 days
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🥀🌹❤️🌹🥀 حسبناللہ ونعم الوكيل. میرے لیے اللہ ہی کافی ہے کیونکہ وہ بہترین انتظام کرنے والا ہے انما اشکو بثی وحزنی الی 🤲آمین 🤲
Tweet media one
157
20
284
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
2 months
السلامُ علیکم سر درد تو محض ایک نام ہے اصل میں کچھ باتیں دماغ کو اتنا جبھی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کر پاتے اے پروردگار ہماری پریشانیاں دور فرما آمین 🤲😭آمین 😭🤲
Tweet media one
176
24
265
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
2 months
السلامُ علیکم ورحمة الله وبركاته اے پاک پروردگار ہم سب کی مشکلات آسان فرما وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🤲😭آمین 😭🤲
Tweet media one
178
33
276
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
3 months
السلامُ علیکم اے ہمارے رب وقت تہجد ہے اپنے فضل و کرم سے ہماری مشکلوں اور پریشانیوں کو دور فرما 🤲اور ہر اس انسان کو سکون دے جو اپنی حالت زار کسی سے کہنے سے قاصر ہے وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🤲😭🤲
Tweet media one
157
19
261
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
6 months
السلام عليكم صبح بخير ایمان زندگی کبھی کبھی ہم کچھ لوگوں کو زیادہ مقام دے کر بگار دیتے ہیں اگ وہ لوگ کم ظرف نکلیں تو وہبدلہ میں ہماری آنکھیں آنسوؤں اور دل درد سے بھر دیتے ہیں ربی انی مسنی الضر وانت ارحم الراحمين 🙏🤲آمین 🤲🙏
Tweet media one
109
32
260
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
2 months
السلامُ علیکم ورحمة الله وبركاته 🤲اے پاک پروردگار🤲 وہ معاملات جن میں میرا اختیار نہیں جہاں میں بے بس ہوں ، ان میں میری مدد فرما اور مجھے اکیلا مت چھوڑ امين 🤲😭آمین 😭🤲
Tweet media one
171
26
276
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
3 months
السلامُ علیکم 2 رمضآن المبارک صبر ميں شکوہ نہیں ہوتا _ بس خاموشی ہوتی ہے _ اور اس خاموشی کا شور صرف اللہ کو سنائی دیتا ہے
Tweet media one
181
21
263
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
6 months
اسلام عليكم اپنے اعمال کی تعداد پر یقین نہ کرو، کیونکہ تم نہیں جانتے، کہ وہ تم سے قبول ہوں گے یا نہیں، اور اپنے گناہوں سے بے فکر نہ رہو کیونکہ تم نہیں جانتے، کہ تمارے پاس کفارہ ہو گا کہ نہیں
Tweet media one
97
33
260
@Asmaaliiiii
Haris Gondal
3 months
السلام عليكم معلوم نہیں کتنے گناہ ہیں لیکن اے میرے رب اس رمضآن کے صدقے بخش دے 🤲آمین 🤲
Tweet media one
189
22
263