وہ ایک شخص جو میری کہانی نہیں سمجھا
میرے الفاظ میری زبانی نہیں سمجھا "
❤️🩹❤️🩹❤️🩹
اور اسے گلہ ہے میں بولتی بہت ہوں
شاید وہ میرے اندر کی ویرانی نہیں سمجھا"
🍀السلام علیکم🍀
صبح به خیر🌾
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش اور آباد رکھے۔
اللہ آپ کو ہر قسم کے شر اور آفات سے محفوظ رکھے۔
ایمان اور صحت والی زندگی سے نوازے۔🌸
🌹آمین🌹