Sami Profile Banner
Sami Profile
Sami

@Adnan_SaMi72

Followers
2,476
Following
5,129
Media
207
Statuses
2,607

MY DREEM 1M Follower PLZ LIKE & FOLLOW

Dubai, United Arab Emirates
Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Adnan_SaMi72
Sami
2 months
Allhamdulillah 2.5M complete ✅ Thank you All X family members
Tweet media one
3
2
8
@Adnan_SaMi72
Sami
2 months
الحمدللہ آپ سب بہنوں بھائیوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے مجھے فالو کیا آپ سب کی سپورٹ سے فائنلی دو ہزار فالوورز مکمل ہوئے اور میں ان سب کا بھی بہت شکریہ کرونگا گا جنہوں نے مجھے فالو کر کے ان فالو کر دیا Special thanks for you dear brother @AqMkw
Tweet media one
10
4
22
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
*`🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹`*_ *`🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐`*_ 🌙07 رمضان المبارک 18 مارچ 2024 🌍 بروز سوموار اگر کھوٹے سکے سے کچھ خریدنا ناممکن ہے تو نیتوں میں کھوٹ رکھ کر فلاح پانا بھی ناممکن ہے صَبَّاحُ الْخَیْر
5
3
8
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
کوئی بتائے گا کہ یہ فالوورز ایک دم کم کیوں ہو جاتے ہیں ایک گھنٹہ پہلے 1600 تھے ایک دم 60 کم ھو گئے
5
3
9
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
🤍🌸🤍🌸🤍🌸 *أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم* _*ترجمہ:- ↷↷↷*_ _*❞ پناہ مانگـتا ہوں میں اللہ ڪـی شیطان مردود سے ❝*_
Tweet media one
2
2
8
@Adnan_SaMi72
Sami
2 months
`تمہارے ہر درد کی` `دوا قرآن میں ہے 💬🌼`
Tweet media one
5
2
9
@Adnan_SaMi72
Sami
4 months
0
1
7
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
"جو شخص رمضان میں بھی نفع نہ کمائے، تو وہ کب نفع کمائے گا؛ جو اِس مہینے میں بھی اپنے ربّ کے قریب نہ ہو، تو وہ ہمیشہ دُور ہی رہے گا!" امام ابن رجب رحمه اللہ (لطائف المعارف : 281)
Tweet media one
3
2
5
@Adnan_SaMi72
Sami
2 months
13 رمضان، 24 مارچ 2024، سحری کے اوقات
Tweet media one
1
1
3
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
🌿اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌿 "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" آمین
Tweet media one
5
1
5
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
*خواتین کا عالمی دن* میرا جنازہ گھر سے رات کے اندھیرے میں نکالنا تاکہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے خاتونِ جنت فاطمہ الزہرہؓ
3
2
6
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
*زندگی کبھی آئیڈیل نہیں ھوتی بلکہ معاملہ کچھ یوں ھے کہ جب ھم خوش ھوتے ھیں تو خوبیاں تلاش کرلیتے ھیں اور جب بیزار ھوں تو خامیاں*🍁
Tweet media one
3
2
5
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
رمضان المبارکـــ کا پہــلا روزہ مُبــارکــ ♥️ اللہ تعالیٰ ہم سبــکو روزے رکھنــے کـی توفیــق عـطا فرمائــے اور ہمــارے تمــام صغیــرہ اور کبـــیرہ گنــاہوں کــو معــافــ فرمائے بےشکــ اللہ ہــر چیــز پــر قدرتـــ رکھتــا ہے آمین ثم آمین یاربـــُ العالمین ♥️ #RamadanKaree
Tweet media one
3
2
5
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
_عورت کا لباس اسکے باپ کی تربیت، اسکی ماں کی پاکدامنی اسکے بھائی کی غیرت اور اسکے شوہر کی مردانگی کو ظاہر کرتا ہے-💕🫰🏻_* 🕋 رمضــ͢͡ــان مـــــبارک _ *_▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭_* · · • • • ✤ • • •
Tweet media one
3
1
4
@Adnan_SaMi72
Sami
2 months
یہ پاکستان کا وہ شہزادہ ہے جس نے ایران اور عراق میں منعقد انٹر نیشنل سطح پر تلاوت قرآن کے مقابلے میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی لیکن یہ خبر نہ ہماری الیکٹرانک میڈیا اور نا سوشل میڈیا پر آئی ہے۔🤲💝 #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #الحمداللہ
Tweet media one
1
1
3
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
🦋⚡" *دو چــیزیں بـڑی اہــم ہیــں۔ اللّٰــہﷻ کا ڈر اور اللّٰـــہﷻ کا در۔ جـــس کـــو یـــہ دو نعمتــیں حاصل ہو گئـیں سمـــجھو وہ کامــیاب ہوگــیا🌝🌼🌿*
0
1
4
@Adnan_SaMi72
Sami
2 months
💖 *(وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ)* *اور جب محمدﷺ کا ذکر کیا جاتا ہے تو برکتیں اترتی ہیں.."*🪄🤍 *صَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ.."*🌼🤍
Tweet media one
3
0
5
@Adnan_SaMi72
Sami
2 months
*خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس۔* *بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!!*
Tweet media one
1
1
3
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
کچھ لوگ سحری کے وقت جاگ جائیں تو 10 منٹ ایسے بیٹھے رہتے ہیں
Tweet media one
2
2
4
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
Tweet media one
0
0
4
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
Follow everyone that LIKEs’n’REPOST this , ⬜ ⁷ ⛽ ⁷ ↙️ ™️
0
3
3
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
*اَلشَّمۡسُ وَالۡقَمَرُ بِحُسۡبَانٍۙ ۞* ترجمہ : *ســــورج اور چــــاند ایک حســــاب مــــقرر سے چــــل رہے ہــــیں* *The Sun and the moon are made Punctual :)) ✨🌙*
2
2
4
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
🦋⚡" *دو چــیزیں بـڑی اہــم ہیــں۔ اللّٰــہﷻ کا ڈر اور اللّٰـــہﷻ کا در۔ جـــس کـــو یـــہ دو نعمتــیں حاصل ہو گئـیں سمـــجھو وہ کامــیاب ہوگــیا🌝🌼🌿*
2
2
3
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
روزے داروں سہری کا وقت ہو چکا ہے اٹھ جاؤ
0
3
4
@Adnan_SaMi72
Sami
2 months
رحمتوں کا عشرہ اختتام پذیر اور مغفرت کا عشرہ شروع یا اللہ ہمیں بخشش فرما یااللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما امین
Tweet media one
2
0
4
@Adnan_SaMi72
Sami
2 months
*کیا کوئی ایسا حکمران ہے جس کو فلسطین کی بھی فکر ہو گی۔۔۔؟؟؟🥺* *یا اللّٰہ اہل فلسطین کی مدد فرما۔۔۔*
1
2
4
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
رمضان المبارکـــ کا پہــلا روزہ مُبــارکــ ✨♥️ اللہ تعالیٰ ہم سبــکو روزے رکھنــے کـی توفیــق عـطا فرمائــے اور ہمــارے تمــام صغیــرہ اور کبـــیرہ گنــاہوں کــو معــافــ فرمائے بےشکــ اللہ ہــر چیــز پــر قدرتـــ رکھتــا ہے آمین ثم آمین یاربـــُ العالمین ♥️ #RamadanKareem
Tweet media one
3
2
3
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 Good morning
Tweet media one
2
2
4
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
اسلام علیکم آپ سب کی سپورٹ چاہیے X فیملی
Tweet media one
2
3
3
@Adnan_SaMi72
Sami
2 months
Tweet media one
0
0
4
@Adnan_SaMi72
Sami
4 months
@Meeru01 @AliAsif357 @AsifAli_329 @irha1212 @AroojAhmadd1 @sana09090 @i_m_tazeemashiq @DtTasmia29 @zaib__x @FaisalJahange15 @Tasawar963 🌺 *بڑائی اللہ کی چادر!* 🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ پاک فرماتا ہے : بڑائی میری چادر ہے اور عظمت میرا پہناوا ہے ۔ جو شخص ان میں سے کوئی چیز بھی مجھ سے کھینچے گا ، میں اسے آگ میں پھینک دوں گا ۔‘‘*🔹 📗«سنــن ابــن ماجہ-4175»
3
1
3
@Adnan_SaMi72
Sami
5 months
مجھے فالو کریں فالو بیک لیں💯کمینٹ میں Done لکھیں📷
Tweet media one
4
2
3
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
اسلام علیکم x فیملی Like comment Reposts کی بارش کر دو
Tweet media one
3
2
3
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
# NewProfilepic X family members mene b face reveal kr diya
Tweet media one
1
2
4
@Adnan_SaMi72
Sami
2 months
السلام علیکم ندامت ہے گناہوں پر مگر نازاں ہوں قسمت پر ⁦⁦⁦♥️⁩ میرے ہاتھوں میں ہے دامن تمہارا یا رسول اللّٰہ ⁦♥️⁩ 🥀اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰـی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَـــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـــ حَمِیْدٌ مَّجِید
1
1
3
@Adnan_SaMi72
Sami
5 months
کہتے ہیں عقلمند سے باتیں کرنا ایک ہزار کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے 😊😎 کر لو باتیں آج میں فری ہوں🙈😬😝
Tweet media one
0
2
3
@Adnan_SaMi72
Sami
2 months
ایک دفعہ ضرور پڑھیں
Tweet media one
1
3
3
@Adnan_SaMi72
Sami
2 months
مفلس نے اٹھا کر کوڑا دان سے اک قمیض کہا شکر خدا میرے بچے کی عید ہو گئی.. ✨
Tweet media one
3
1
4
@Adnan_SaMi72
Sami
5 months
*"نـــیک لـــوگوں کی صـــحبت ســے اخـــلاق اچـــھا ہـــوتا ہــــے؛* *کیـــونکہ انـــسان کـــی طبـــیعت دوســـروں ســے خــیر اور شَــر* *دونـــوں چـــوری کــــرتی ہـــے!"* 🌸🌻
0
2
2
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
*اپنے رب سے اپنی خطاؤں کی معافی مانگتے رہا کرو کیوں کہ زندگی موقع کم اور دھوکہ زیادہ دیتی ہے 🙂🖤* *Thinking point*♥️
0
3
3
@Adnan_SaMi72
Sami
5 months
*جب ضمیــر غــلامـی کا عــادی ہــوجائــے تو طاقت کوئــی معنــی نہــیں رکھتـی*
Tweet media one
1
2
3
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
السلام علیکم❣️❣️ فالو کریں اور ابھی اسی وقت فالو بیک حاصل کریں💯 پوسٹ کو لائک کریں👍 کمنٹ میں done ✅ لکھنا نہ بھولیں شکریہ!...❣️❣️🌺❣️❣️❣️
0
1
3
@Adnan_SaMi72
Sami
5 months
0
0
2
@Adnan_SaMi72
Sami
11 months
@AriaCryptess @binance 0x19392ff195d1d737be84113d3ad3caeb34b3fad6
0
3
2
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
*ہمـیشــہ جلـدبازی ســے پــرہیــز کــریــں کــیونکہ جلـدبازی ٹــینشن کـــو جـنــــم دیتـــی ہـــے۔*
0
3
3
@Adnan_SaMi72
Sami
4 months
_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_ _*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐*_ _*🤝 جو انسان روکھی سوکھی کھا کر بھی مطمئن رہتا ہے وہ سب سے زیادہ دولت مند ہے کیونکہ اطمینان فطرت کی سب سے بڑی دولت ہے 😌*_ _*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️*_
1
0
3
@Adnan_SaMi72
Sami
2 months
غربت کھا جاتی ہے ماوں کے لال 🥹 پنجاب کے بلوچستان میں 9 شہید ہونے والے غریبوں کے جسد خاکی۔ جن کو بسوں سے اتار کر شہید کیا گیا۔
0
2
3
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
السلام علیکم❣️❣️ فالو کریں اور ابھی اسی وقت فالو بیک حاصل کریں💯 پوسٹ کو لائک کریں👍 کمنٹ میں done ✅ لکھنا نہ بھولیں شکریہ!...❣️❣️🌺❣️❣️❣️
Tweet media one
2
1
3
@Adnan_SaMi72
Sami
5 months
*جو ٹال دیتا ہے مشکلوں کو*❤️ *میرے نبی کا ہے نام ایسا ❣️*
0
2
2
@Adnan_SaMi72
Sami
5 months
*(صلاح الدین ایوبیؒ فرماتے ہے )* *جس قوم کے نوجوان روحانیت (دین) کو چھوڑ کر....مردہ دلی اور فحاشی کی زندگی گزارنے پر اتر جائیں...وہ قوم بغیر جنگ کے ہار جاتی ہے...!!!* 🧡🥀
0
2
2
@Adnan_SaMi72
Sami
5 months
کہتے ہیں عقلمند سے باتیں کرنا ایک ہزار کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے 😊😎 کر لو باتیں آج میں فری ہوں🙈😬😝
1
2
2
@Adnan_SaMi72
Sami
5 months
@Dr_nadia__ han so jao good night
Tweet media one
0
1
3
@Adnan_SaMi72
Sami
2 months
@Anusha_Zuhaib @Nibcc3 @Khadi4000 آمین ثم آمین یا رب العالمین
1
0
3
@Adnan_SaMi72
Sami
4 months
*اگر انسان اپنی انگلیوں کا استعمال اپنی ہی غلطیوں کو گننے پر کرے* *تو پھر دوسروں پر انگلیاں اٹھانے کا وقت ہی نہ ملے☞◆*✅
2
3
3
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
السلام علیکم❣️❣️ فالو کریں اور ابھی اسی وقت فالو بیک حاصل کریں💯 پوسٹ کو لائک کریں👍 کمنٹ میں done ✅ لکھنا نہ بھولیں شکریہ!...❣️❣️🌺❣️❣️❣️
2
2
3
@Adnan_SaMi72
Sami
2 months
کتنا بڑا ظلم
0
2
3
@Adnan_SaMi72
Sami
2 months
@Anusha_Zuhaib @Nibcc3 @Khadi4000 جزاک اللّہ ہو خیرا کثیرا
0
0
3
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
روزے داروں سہری کا وقت ہو چکا ہے اٹھ جاؤ
0
2
3
@Adnan_SaMi72
Sami
5 months
@Mahum_13 aisa kya he is video mein
0
1
1
@Adnan_SaMi72
Sami
4 months
اسلام وعلیکم! فالو کریں ✔️۔ کمنٹ میں Done ✅ لکھیں۔ فوراً فالو🔙بیک حاصل کریں۔۔ii
Tweet media one
2
0
2
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
Ye kya masla aa rha he account block q ho rha he
Tweet media one
1
1
3
@Adnan_SaMi72
Sami
2 months
28 مارچ 2024، سحری کے اوقات
Tweet media one
0
0
2
@Adnan_SaMi72
Sami
2 months
لوگ اگر غربت کی وجہ سے خودکشیاں کرنا شروع کر دیں تو سرمایہ دار رَسی مہنگی کرکے بیچنا شروع کر دیں گے...!
Tweet media one
1
2
3
@Adnan_SaMi72
Sami
6 months
@Bitcoinblue06 0x19392ff195d1d737be84113d3ad3caeb34b3fad6
1
0
2
@Adnan_SaMi72
Sami
4 months
@sab_ah92 Kesa moye moye
0
0
1
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
@Nibcc3 @Khadi4000 @Nibcc3N وا علیکم اسلام
0
0
2
@Adnan_SaMi72
Sami
4 months
0
1
2
@Adnan_SaMi72
Sami
2 months
اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ طُوۡبٰی لَہُمۡ وَ حُسۡنُ مَاٰبٍ ﴿۲۹﴾ جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیک کام بھی کئے ان کے لئے خوشحالی ہے اور بہترین ٹھکانا ۔ 🥺🌸 (سورة الرعد : 29)
1
0
1
@Adnan_SaMi72
Sami
3 months
Tweet media one
1
0
2
@Adnan_SaMi72
Sami
6 months
@CryptoGiweaway 0x19392ff195d1d737be84113d3ad3caeb34b3fad6
1
0
0