Ali Jan'K Profile Banner
Ali Jan'K Profile
Ali Jan'K

@A_jk92

Followers
13,366
Following
12,579
Media
923
Statuses
36,442
Explore trending content on Musk Viewer
@A_jk92
Ali Jan'K
2 months
🩵 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ 🌺سورۃ الاحزاب آیت نمبر۔56 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
103
31
607
@A_jk92
Ali Jan'K
5 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا آمین یا رب العالمین 🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
103
36
518
@A_jk92
Ali Jan'K
2 months
❤️‍🩹 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 اور اگر ہم چاہتے تو ہر شخص کو پہلے ہی اس کی ہدایت دے دیتے، لیکن وہ بات جو میری طرف سے کہی گئی تھی، طے ہوچکی ہے کہ میں جہنم کو جنات اور انسانوں سب سے ضرور بھر دوں گا۔ 🍀سورۃ السجدہ۔13 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
95
28
521
@A_jk92
Ali Jan'K
4 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 تم اپنے رب سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رجوع کرو، یقین رکھو کہ میرا رب بڑا مہربان، بہت محبت کرنے والا ہے۔ 🍀سورۃ ھود آیت نمبر۔90 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
94
17
483
@A_jk92
Ali Jan'K
3 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ 🌺سورۃ الاحزاب آیت نمبر۔56 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
90
18
479
@A_jk92
Ali Jan'K
2 months
💖 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 رسول اللہﷺنے فرمایا ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہےجو قبول کی جاتی ہے، اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں 🌺صحیح بخاری۔6304 @A_jk92 🖤🖤
Tweet media one
61
23
449
@A_jk92
Ali Jan'K
5 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌷جمعہ مبارک🌷 ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے عشق کا نور عطا فرما🤲 ❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️ @A_jk92
Tweet media one
113
24
433
@A_jk92
Ali Jan'K
9 months
اسلام علیکم صباح الخیر🥀 اللہ کی رسی کو سب ملکر مضبوطی سے تھامے رکھو،اور آپس میں پھوٹ نہ ڈالو،اور اللہ نے تم پر جو انعام کیا ہےاسے یاد رکھوکہ ایک وقت تھاجب تم ایک دوسرےکے دشمن تھے،پھر اللہ نے تمھارے دلوں کو جوڑ دیا اور تم اللہ کے فضل سے بھائی بھائی بن گئے سورۃ آل عمران 103 ♥️
Tweet media one
62
25
416
@A_jk92
Ali Jan'K
6 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💐 صباح الخیر🍀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر لوگوں کو معلوم ہوتا کہ پہلی صف میں کیا کچھ اجر و ثواب اور رحمت و برکت ہے تو قرعہ اندازی ہوتی۔ 🌺ابن ماجہ۔998 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
93
12
387
@A_jk92
Ali Jan'K
5 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین @A_jk92 🩵
Tweet media one
63
24
381
@A_jk92
Ali Jan'K
2 months
💖 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 تم اپنے رب سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رجوع کرو، یقین رکھو کہ میرا رب بڑا مہربان، بہت محبت کرنے والا ہے۔ 🌺سورۃ ھود آیت نمبر۔90 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
120
22
387
@A_jk92
Ali Jan'K
3 months
💝 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 سیدنا ابو ہریرہ رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہےکہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نےفرمایا جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔ 🌺مسند احمد۔5711 @A_jk92 🖤🖤
Tweet media one
69
22
387
@A_jk92
Ali Jan'K
5 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌴جمعہ مبارک 🌴 اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین 🤲🏻
Tweet media one
96
29
366
@A_jk92
Ali Jan'K
2 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 رسول اللهﷺنےفرمایا سود كے بَہتر (72) درجےہیں، اس كا سب سے كم ترین درجہ آدمی كا اپنی ماں سے زنا كرنے كے برابر ہے، اور اس كا سب سے بڑا درجہ كسی مسلمان كی عزت خراب كرنا ہے. 🌺السلسلة الصحيحة۔1250 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
81
20
375
@A_jk92
Ali Jan'K
2 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا دو چیزیں باعث شفاء ہیں ان کو لازمی استعمال کیا کرو ، شہد اور قرآن کریم۔ 🌺المستدرک۔8225 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
81
22
368
@A_jk92
Ali Jan'K
2 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 اور وہ وقت یاد کرو جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے بیٹے اللہ کے ساتھ شرک نہ کرنا، یقین جانو شرک بڑا بھاری ظلم ہے۔ 🌺سورۃ لقمان آیت نمبر۔13 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
93
22
366
@A_jk92
Ali Jan'K
2 months
❤️‍🩹 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 جسے اللہ ہدایت دے، بس وہی ہدایت یافتہ ہوتا ہے، اور جسے وہ گمراہ کردے، تو ایسے ہی لوگ ہیں جو نقصان اٹھاتے ہیں۔ 🍀سورۃ الأعراف آیت نمبر۔178 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
93
14
372
@A_jk92
Ali Jan'K
2 months
🧡 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 رسول اللهﷺنےفرمایا کیا تم سنتے نہیں؟ کیا تم سنتے نہیں؟ (یعنی سنو اور یاد رکھو) بیشک سادگی ایمان کا حصہ ہے، بیشک سادگی ایمان کا حصہ ہے. 🌺سُنن ابوداؤد۔4161 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
115
14
364
@A_jk92
Ali Jan'K
1 month
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🏵️ رسول اللہﷺنےفرمایا ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے جو قبول کی جاتی ہے اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں 🍀صحیح بخاری۔6304 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
73
18
371
@A_jk92
Ali Jan'K
4 months
🩵 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕 صباح الخیر 🍀 بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ 🏵️سورۃ الاحزاب آیت نمبر۔56 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
104
24
348
@A_jk92
Ali Jan'K
6 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💐 صباح الخیر🍀 جو لوگ ایمان لائے ہجرت کی اللہ کی راہ میں اپنے مال اور اپنی جان سے جہاد کیا وہ اللہ کے ہاں بہت بڑے مرتبہ والے ہیں اور یہی لوگ مراد پانے والے ہیں۔ 🩵سورۃ التوبۃ آیت نمبر۔20 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
101
19
362
@A_jk92
Ali Jan'K
5 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ الٰہی! ہم پناہ مانگتے ہیں سستی سے ، نامرادی ، بخل اور غم سے ، ایسے دل سے جس میں عاجزی نہ ہو اور ہر اس برائی سے پناہ مانگتے ہیں جو ہمیں آپ سے دور کردے آمین ❥▬❂💖❂▬❥ @A_jk92 ♥️♥️
Tweet media one
94
12
327
@A_jk92
Ali Jan'K
2 months
❤️‍🩹 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 رسول اللهﷺنےفرمایا کیا تم سنتے نہیں؟ کیا تم سنتے نہیں؟ (یعنی سنو اور یاد رکھو) بیشک سادگی ایمان کا حصہ ہے، بیشک سادگی ایمان کا حصہ ہے. 🍀سُنن ابوداؤد۔4161 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
98
24
346
@A_jk92
Ali Jan'K
5 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ آپ سب کو نیا سال مبارک ہو اللہ سے دعا ہے کہ یہ سال سب کے لیے امن وسلامتی اورخوشحالی لے کر آۓ اللہ پاک آ پ سب کوصحت سے بھرپور دراز عمر عطا فرمائیں،آپ سب کی ہر دعا،دل کی ہر خواہش پوری ہو ♥️♥️
Tweet media one
74
17
340
@A_jk92
Ali Jan'K
2 months
💖 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🏵️ جو شخص اسلام کے سوا اور دین تلاش کرے اس کا دین قبول نہ کیا جائے گا، اور وہ آخرت میں نقصان پانے والوں میں ہوگا۔ 🍀سورۃ آل عمران آیت نمبر۔85 @A_jk92 🖤🖤
Tweet media one
83
10
350
@A_jk92
Ali Jan'K
2 months
💙 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہﷺنےفرمایا جس نے روزے کی حالت میں بھول کر کچھ کھا لیا، اسے چاہیے کہ اپنا روزہ پورا کرے، اسے اللہ نے کھلایا اور پلایا ہے۔ 🌺ابن ماجہ۔1673 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
107
14
340
@A_jk92
Ali Jan'K
3 months
🩵 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️ صباح الخیر🍀 اے ایمان والو اللہ اور رسول سے بے وفائی نہ کرنا، اور نہ جانتے بوجھتے اپنی امانتوں میں خیانت کے مرتکب ہونا۔ 🍀سورۃ الانفال آیت نمبر۔27 @A_jk92 🖤🖤
Tweet media one
67
20
344
@A_jk92
Ali Jan'K
6 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 یہ ہے اللہ تعالٰی تمہارا رب اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، ہرچیز کا پیدا کرنے والا ہے، تو تم اس کی عبادت کرو اور وہ ہرچیز کا کارساز ہے۔ 🍀سورۃ الأنعام آیت نمبر۔ 102 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
101
17
330
@A_jk92
Ali Jan'K
2 months
❤️‍🩹 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 رسول اللہ ﷺ نےفرمایا اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ 🍀ابوداؤد۔3660 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
79
16
330
@A_jk92
Ali Jan'K
6 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🩵 صباح الخیر 🌺 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رب کی رضا والد کی رضا میں ہے اور رب کی ناراضگی والد کی ناراضگی میں ہے۔ 🍀جامع ترمذی۔1900 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
90
18
328
@A_jk92
Ali Jan'K
6 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر 💐 اللہ تعالٰی تمہیں نصیحت کرتا ہے کہ پھر کبھی بھی ایسا کام نہ کرنا اگر تم سچے مومن ہو۔ 🍀سورۃ النور آیت نمبر۔17 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
82
17
328
@A_jk92
Ali Jan'K
3 months
🩵 اسلام علیکم صباح الخیر🍀 ساتویں سحری مبارک🌺 اللہ تعالٰی تمہیں نصیحت کرتا ہے کہ پھر کبھی بھی ایسا کام نہ کرنا اگر تم سچے مومن ہو۔ 🍀سورۃ النور آیت نمبر۔17 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
128
16
330
@A_jk92
Ali Jan'K
5 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین @A_jk92 ❤️
Tweet media one
70
22
327
@A_jk92
Ali Jan'K
6 months
♠️ اسلام علیکم صباح الخیر💐 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ آسمان سے کوئی برکت نازل کرتا ہے تو لوگوں کا ایک گروہ اس کا انکار کر دیتا ہے، اللہ بارش نازل کرتا ہے لیکن وہ کہتے ہیں کہ فلاں فلاں ستارے کی وجہ سے بارش ہوئی ہے۔ رواہ مسلم 🌺مشکوٰۃ المصابیح۔4597 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
79
14
316
@A_jk92
Ali Jan'K
3 months
🩵 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 اور کسی بُرائی کا بدلہ اُسی جیسی بُرائی ہے۔ پھر بھی جو کوئی معاف کردے، اور اِصلاح سے کام لے تو اُس کا ثواب اللہ نے ذمے لیا ہے۔ یقینا وہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔ 🍀سورۃ الشورٰی @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
72
10
316
@A_jk92
Ali Jan'K
2 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 رسول اللہﷺنےفرمایا اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ 🍀ابوداؤد۔3660 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
92
17
315
@A_jk92
Ali Jan'K
2 months
💖 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🏵️ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ 🍀سورۃ الاحزاب آیت نمبر۔56 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
97
21
313
@A_jk92
Ali Jan'K
6 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🏵️ رسول اللہﷺنے فرمایا اللہ تعالیٰ یقیناً تم میں سے کسی کے توبہ کرنے پر اس سے زیادہ خوش ہوتا ہے جتنا تم میں سے کوئی شخص اپنی گم شدہ سواری واپس پا کر خوش ہوتا ہے۔ صحیح مسلم۔6953 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
85
28
303
@A_jk92
Ali Jan'K
2 months
💖 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی(ﷺ)پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ 🍀سورۃ الاحزاب آیت نمبر۔56 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
112
12
298
@A_jk92
Ali Jan'K
1 year
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 صباح الخیر ❣️ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔
Tweet media one
43
28
286
@A_jk92
Ali Jan'K
3 months
♥️ اسلام علیکم صباح الخیر🍀 آٹھویں سحری مبارک🌺 ابو ہریرہ‌ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ اللہ سے قبولیت کے یقین کے ساتھ دعا کرو، اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ لا پرواہ و غافل دل کی دعا قبول نہیں کرتا۔ 🌺السلسلۃ۔2738 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
102
6
280
@A_jk92
Ali Jan'K
3 months
🩵 اسلام علیکم صباح الخیر🌺 جمعتہ المبارک🍀 رسول اللہﷺنےفرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ نہ چاہے جو اپنے نفس کے لیے چاہتا ہے۔ 🍀صحیح البخاری۔13 @A_jk92 💜💜
Tweet media one
98
14
286
@A_jk92
Ali Jan'K
6 months
♠️ اسلام علیکم صباح الخیر🍀 جمعتہ المبارک💐 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر ک��رت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں۔ 🏵️سنن ابوداؤد۔1531 @A_jk92 ♥️♥️
Tweet media one
71
15
254
@A_jk92
Ali Jan'K
2 months
❤️‍🩹 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 حقیقت تو یہ ہے کہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں، اس لیے اپنے دو بھائیوں کے درمیان تعلقات اچھے بناؤ، اور اللہ سے ڈرو تاکہ تمہارے ساتھ رحمت کا معاملہ کیا جائے۔ 🌺سورۃ الحجرات۔10 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
98
13
248
@A_jk92
Ali Jan'K
5 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں جو ہمارے حق میں بہترین ہو آمین ⭐️ ﷺ⭐️ @A_jk92 ♥️
Tweet media one
66
15
237
@A_jk92
Ali Jan'K
4 months
♠️ اسلام علیکم صباح الخیر❣️ جمعتہ المبارک🍀 رسول اللہ ﷺ نےفرمایا اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ۔ 🍀ابوداؤد۔3660 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
63
12
240
@A_jk92
Ali Jan'K
2 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا دو چیزیں باعث شفاء ہیں ان کو لازمی استعمال کیا کرو، شہد اور قرآن کریم 🌺المستدرک۔8225 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
111
8
232
@A_jk92
Ali Jan'K
6 months
♠️ اسلام علیکم صباح الخیر🏵️ جمعتہ المبارک💐 بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی(ﷺ)پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ 🍀سورۃ الاحزاب۔56 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
60
9
227
@A_jk92
Ali Jan'K
5 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہے تو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنا اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂ @A_jk92 🩵
Tweet media one
71
15
216
@A_jk92
Ali Jan'K
1 year
اسلام علیکم صباح الخیر ❣️ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ عیدالاضحیٰ کی نماز دو رکعت ہے عیدالفطر کی نماز دو رکعت، مسافر کی نماز دو رکعت اور جمعے کی نماز بھی دو رکعت ہے، یہ تمام نمازیں نبیﷺ کی زبانی مکمل ہیں،ان میں کوئی کمی اور نقص نہیں۔ سُنن نِسائی ۔ 1567
Tweet media one
86
16
210
@A_jk92
Ali Jan'K
6 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر💐 اور اگر ہم چاہتے تو ہر شخص کو پہلے ہی اس کی ہدایت دے دیتے، لیکن وہ بات جو میری طرف سے کہی گئی تھی، طے ہوچکی ہے کہ میں جہنم کو جنات اور انسانوں سب سے ضرور بھر دوں گا۔ سورۃ السجدہ۔13 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
74
14
215
@A_jk92
Ali Jan'K
3 months
♥️ اسلام علیکم صباح الخیر🍀 چوتھی سحری مبارک🌺 اور وہ وقت یاد کرو جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے بیٹے اللہ کے ساتھ شرک نہ کرنا، یقین جانو شرک بڑا بھاری ظلم ہے. 🍀سورۃ لقمان آیت نمبر.13 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
98
8
223
@A_jk92
Ali Jan'K
2 months
❤️‍🩹 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 اللہ تعالٰی جس کی روزی چاہتا ہے بڑھاتا ہے اور گھٹاتا ہے یہ تو دنیا کی زندگی میں مست ہوگئے حالانکہ دنیا آخرت کے مقابلے میں نہایت حقیر پونجی ہے۔ 🍀سورۃ الرعد آیت نمبر۔26 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
77
14
218
@A_jk92
Ali Jan'K
3 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 جسے اللہ ہدایت دے، بس وہی ہدایت یافتہ ہوتا ہے، اور جسے وہ گمراہ کردے، تو ایسے ہی لوگ ہیں جو نقصان اٹھاتے ہیں۔ 🌺سورۃ الأعراف آیت نمبر۔178 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
104
12
214
@A_jk92
Ali Jan'K
6 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر💐 یقیناً تمہارا یہ دین ایک ہی دین ہے، اور میں ہی تم سب کا رب ہوں، پس تم مجھ سے ڈرتے رہو۔ 🍀سورۃ المؤمنون آیت نمبر۔52 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
72
9
207
@A_jk92
Ali Jan'K
27 days
🩵 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے، وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ 🍀سورۃ ابرہیم۔42 @A_jk92 ❤️❤️
Tweet media one
69
10
225
@A_jk92
Ali Jan'K
3 months
♥️ اسلام علیکم صباح الخیر🍀 دوسری سحری مبارک🌺 حقیقت یہ ہےکہ سب سے پہلا گھر جو لوگوں (کی عبادت) کیلئے بنایا گیا، یقینی طور پر وہ ہےجو مکہ میں واقع ہے، اور بنانے کے وقت ہی سے برکتوں والا، اور دنیا جہان کے لوگوں کےلیے ہدایت کا سامان ہے۔ 🌺سورۃ آل عمران آیت نمبر۔96 @A_jk92 🖤🖤
Tweet media one
71
6
217
@A_jk92
Ali Jan'K
5 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا آمین یا رب العالمین 🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹 صباح الخیر ❣️ @A_jk92 ♥️♥️
Tweet media one
78
15
201
@A_jk92
Ali Jan'K
1 year
متفق لوگ ریٹویٹ کرتے جائیں اور عہد کریں۔
Tweet media one
24
185
194
@A_jk92
Ali Jan'K
4 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر🍀 وہ اپنی ٹھوڑیوں کے بل روتے ہوئے سجدہ میں گر پڑتے ہیں، اور یہ قرآن ان کی عاجزی اور خشوع اور خضوع بڑھا دیتا ہے ۔ 💞سورۃ بنی اسرائیل آیت نمبر۔109 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
78
16
186
@A_jk92
Ali Jan'K
6 months
♥️ اسلام علیکم صباح الخیر💐 سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا بیشک اللہ تعالیٰ کے بعض فرشتے زمین میں چلنے پھرنے والے ہیں، وہ مجھے میری امت کی طرف سے سلام پہنچاتے ہیں۔ 🍀مسند احمد۔5717 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
51
9
179
@A_jk92
Ali Jan'K
5 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اور وہ جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کردیتے ہیں، ایسے نیک لوگ اللہ رب العزت کو بہت پسند ہیں. اللہ ہمیں ایسے نیک لوگوں میں شامل فرمائیں آمین 🌹✿ﷺ✿🌹 @A_jk92 ♠️♠️
77
20
170
@A_jk92
Ali Jan'K
5 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️کی نیک،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین @A_jk92
Tweet media one
79
18
178
@A_jk92
Ali Jan'K
1 year
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹 صباح الخیر ❣️ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ بیشک اللہ تعالیٰ اس بندے سے راضی ہوتا ہے جو ایک لقمہ کھاتا ہے یا ایک گھونٹ پیتا ہے، تو اس پر اللہ کی تعریف کرتا ہے۔ جامع ترمذی ۔ 1816
Tweet media one
73
22
161
@A_jk92
Ali Jan'K
3 months
❤️ اسلام علیکم صباح الخیر🍀 چھٹی سحری مبارک🌺 حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بتاتےہیں کہ رسول اللہﷺنےانصار کی ایک عورت کو فرمایا جب رمضان المبارک شروع ہو جائے تو اس میں عمرہ کر لینا کیونکہ رمضان المبارک میں عمرہ حج کے برابر ہے۔ 🍀سنن نسائی۔2112 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
70
6
170
@A_jk92
Ali Jan'K
9 months
❤️ اسلام علیکم صباح الخیر🥀 رسول اللہﷺ نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پرقائم کی گئی ہے،اول گواہی دینا کہ اللہ کےسوا کوئی معبود نہیں اور بیشک حضرت محمدﷺ اللہ کےسچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔ صحیح البخاری۔8 ♠️♠️
Tweet media one
68
17
151
@A_jk92
Ali Jan'K
5 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ آپکو آقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روز محشر عرش کا سایہ نصیب فرمائے آمین 🤲🏻 فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ❣️♡םבםבﷺ♡❣️ @A_jk92 ♥️♥️
Tweet media one
84
13
163
@A_jk92
Ali Jan'K
10 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🥀 صباح الخیر🥀 مومن مردوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں،اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں،یہی ان کے لیے پاکیزہ ترین طریقہ ہے وہ جو کارروائیاں کرتے ہیں،اللہ ان سب سے پوری طرح باخبر ہے سورۃ النور،30 @A_jk92 🥀🥀
Tweet media one
62
20
161
@A_jk92
Ali Jan'K
4 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہﷺنےفرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ آدمی اس بات کی پرواہ نہیں کرے گا کہ وہ حلال طریقے سے کما رہا ہے یا حرام طریقے سے۔ 🍀مشکوٰۃ المصابیح۔2761 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
77
15
161
@A_jk92
Ali Jan'K
4 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️ صباح الخیر🍀 ان اہلِ کتاب سے کہو کہ تم اللہ تعالٰی کی راہ سے لوگوں کو کیوں روکتے ہو؟ اور اس میں عیب ٹٹولتے ہو، حالانکہ تم خود شاہد ہو، اللہ تعالٰی تمہارے اعمال سے بے خبر نہیں۔ 🍀سورۃ آل عمران آیت نمبر۔99 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
70
12
152
@A_jk92
Ali Jan'K
7 months
♣️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💙 صباح الخیر💐 اللہ وہ ذات ہے جس نے موت اور زندگی کو ایجاد کیا تاکہ تم لوگوں کو آزما کر دیکھے تم میں سے کون بہتر عمل کرنے والا ہے۔ سورۃ الملک آیت نمبر۔2 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
75
8
147
@A_jk92
Ali Jan'K
8 months
🖤 اسلام علیکم صباح الخیر ♥️ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تین مسجدوں کے سوا کسی کے لیے کجاوے نہ باندھے جائیں، (یعنی سفر نہ کیا جائے) ایک مسجد حرام، دوسرے رسول اللہﷺکی مسجد اور تیسری مسجد اقصیٰ یعنی بیت المقدس۔ صحیح البخاری۔1189 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
62
13
150
@A_jk92
Ali Jan'K
6 months
♠️ اسلام علیکم صباح الخیر💐 حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺیوں فرمایا کرتے اے اللہ میں نکمے پن‘ بے جا سستی‘ شدید بڑھاپے‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ 🍀سنن نسائی۔5454 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
64
5
150
@A_jk92
Ali Jan'K
9 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر❣️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دعا کے سوا کوئی چیز تقدیر کو نہیں ٹالتی ہے اور نیکی کے سوا کوئی چیز عمر میں اضافہ نہیں کرتی ہے۔ جامع ترمذی۔2139 @A_jk92 ♥️♥️
Tweet media one
70
12
143
@A_jk92
Ali Jan'K
6 months
🩵 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💐 صباح الخیر🍀 تم یہ بات ضرور محسوس کر لوگے کہ مسلمانوں سے سب سے سخت دشمنی رکھنے والے ایک تو یہودی ہیں،اور دوسرے وہ لوگ ہیں جو کھل کر شرک کرتے ہیں۔ 🌺سورۃ المائدۃ آیت نمبر 82 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
70
10
149
@A_jk92
Ali Jan'K
9 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر❣️ اللہ تعالٰی کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ پڑو اور سلوک و احسان کرو اللہ تعالٰی احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے سورۃ البقرة آیت نمبر۔195 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
75
14
141
@A_jk92
Ali Jan'K
6 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💐 صباح الخیر🍀 اے ایمان والو اپنے آپس کے مال ناجائز طریقہ سے مت کھاؤ، مگر یہ کہ تمہاری آپس کی رضامندی سے ہو خرید وفروخت، اور اپنے آپ کو قتل نہ کرو یقیناً اللہ تعالٰی تم پر نہایت مہربان ہے۔ سورۃ النساء آیت۔نمبر 29 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
48
8
143
@A_jk92
Ali Jan'K
9 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر❣️ یقیناً ان میں سے ہر ایک جب ان کے روبروجائے گا تو آپ کا رب اسے اس کے اعمال کا پورا پورا بدلہ دے گا، بیشک وہ جو کر رہے ہیں ان سے وہ باخبر ہے۔ سورۃ ھود آیت نمبر 111 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
75
16
135
@A_jk92
Ali Jan'K
8 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💕 صباح الخیر💐 کہہ دو کہ تمہیں موت کا وہ فرشتہ پورا پورا وصول کرلے گا جو تم پر مقرر کیا گیا ہے، پھر تمہیں واپس تمہارے پروردگار کے پاس لے جایا جائے گا۔ سورۃ السجدۃ آیت نمبر۔11 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
67
11
139
@A_jk92
Ali Jan'K
9 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🥀 صباح الخیر🥀 اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں ، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑ دے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مومنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔ سورۃ آل عمران آیت نمبر۔160 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
77
7
133
@A_jk92
Ali Jan'K
1 year
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹 صباح الخیر ❣️ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ روز قیامت بندے سے نعمتوں کے بارے میں سب سے پہلے یوں سوال کیا جائے گا، کیا ہم نے تیرے جسم کو درست نہیں بنایا تھا ،اور (کیا) ہم نے تجھے ٹھنڈے پانی سے سیراب نہیں کیا تھا؟ مشکوٰۃ المصابیح ۔ 5196
Tweet media one
50
17
133
@A_jk92
Ali Jan'K
6 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💐 صباح الخیر🏵️ رسول اللہﷺنے فرمایا قیامت کے دن اللہ کے ہاں سب سے بُرے درجے والا شخص وہ ہوگا جس نے دوسرے کی دنیا کے لیے اپنی آخرت ضائع کر لی۔ 🍀سنن ابن ماجہ۔3966 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
56
4
140
@A_jk92
Ali Jan'K
9 months
اسلام علیکم صباح الخیر🥀 حضرت ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں نجران کےعلاقے سےایک آدمی رسول اللهﷺ کے پاس حاضر ہوا، اس نےسونے کی انگوٹھی پہن رکھی تھی. رسول اللهﷺنےاس سے منہ موڑ لیا اور فرمایا تم میرے پاس اس حالت میں آئے ہو کہ تمہارے ہاتھ میں آگ کا انگارہ ہے سُنن نِسائی۔5191 ♠️♠️
Tweet media one
64
12
130
@A_jk92
Ali Jan'K
6 months
♠️ اسلام علیکم صباح الخیر💙 جمعتہ المبارک💐 سیدنا ابو ہریرہ رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہےکہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔ مسند احمد۔5711 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
62
10
134
@A_jk92
Ali Jan'K
8 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر❣️ حدیث قدسی الله تعالیٰ فرماتا ہے میں اپنے بندے کے ساتھ ہوتا ہوں جب وہ میرا ذکر کرتا ہے، اور میرے (ذکر کے) ساتھ اس کے ہونٹ حرکت کرتے ہیں. مشکوٰۃ المصابيح 2285 ماجہ 3792 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
57
16
131
@A_jk92
Ali Jan'K
9 months
🖤 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر❣️ حضرت ابوہریرہ ؓ اور حکیم بن حزام ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہﷺ نے فرمایا بہترین صدقہ وہ ہے جس کے پیچھے غنا ہو اور صدقہ کی ابتدا اپنے زیر کفالت افراد سے کر۔ مشکوٰۃ المصابیح۔1929 ♠️♠️ @A_jk92
Tweet media one
71
8
128
@A_jk92
Ali Jan'K
1 year
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹 صباح المحب 💗 حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے عورت کا سا لباس پہننے والے مرد اور مرد کا سا لباس پہننے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے ۔ مشکوٰۃ المصابیح . 4469
Tweet media one
62
18
128
@A_jk92
Ali Jan'K
6 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💐 صباح الخیر🍀 اور جب ہم انسان پر اپنا انعام کرتے ہیں تو وہ منہ پھیر لیتا ہے اور کنارہ کش ہو جاتا ہے اور جب اسے مصیبت پڑتی ہے تو بڑی لمبی چوڑی دعائیں کرنے والا بن جاتا ہے۔ سورۃ حم السجدہ آیت نمبر۔51 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
65
10
129
@A_jk92
Ali Jan'K
1 year
اسلام علیکم صباح الخیر ❣️ نبی کریم ﷺ نے فرمایا۔ کہ اس شخص کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے اور وہ اس کا حافظ بھی ہے،مکرم اور نیک لکھنے والےفرشتوں جیسی ہے اور جو شخص قرآن مجید بار بار پڑھتا ہے،پھر بھی وہ اس کے لیے دشوار ہے تو اسے دو گنا ثواب ملے گا۔ صحیح البخاری۔4937
Tweet media one
43
17
127
@A_jk92
Ali Jan'K
11 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر❣️ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بیشک اللہ تعالیٰ اس بندے سے راضی ہوتا ہے جو ایک لقمہ کھاتا ہے یا ایک گھونٹ پیتا ہے، تو اس پر اللہ کی تعریف کرتا ہے جامع ترمذی : 1816 ❤️❤️ @A_jk92
Tweet media one
42
21
125
@A_jk92
Ali Jan'K
6 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر💐 کیا ان لوگوں نے زمین میں چل پھر کر اس کا معائنہ نہیں کیا کہ ان سے پہلے کے لوگوں کا نتیجہ کیا ہوا؟ اللہ نے انہیں ہلاک کر دیا اور کافروں کے لئے اس طرح کی سزائیں ہیں۔ 🌺سورۃ محمد آیت نمبر۔10 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
37
4
131
@A_jk92
Ali Jan'K
8 months
♥️♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر❣️ حضرت انس ؓ ، رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا اصفہان کے ستر ہزار یہودی دجال کی اطاعت کریں گے، ان پر سیاہ چادریں ہوں گی۔ رواہ مسلم۔ مشکوٰۃ المصابیح۔5478 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
84
10
126
@A_jk92
Ali Jan'K
8 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر❣️ یہ لوگ کیوں اللہ تعالٰی کی طرف نہیں جھکتے اور کیوں استغفار نہیں کرتے؟ اللہ تعالٰی تو بہت ہی بخشنے والا اور بڑا ہی مہربان ہے۔ سورۃ المائدۃ آیت نمبر۔74 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
66
16
125
@A_jk92
Ali Jan'K
9 months
اطلاع عام۔ مجھ سے فالو لے کر انفالو کرنے والوں کی تعداد 80 ہے کل شام کو ان کے ہیندل لگا کر ٹویٹ کروں گا اور بلاک کروں گا۔ تاکہ باقی احبابِ بھی چیک کر کے سستے سلیبریٹیز کو بلاک کر سکیں۔ اگر کوئی غلطی سے انفالو ہو جائے تو ڈی ایم کر دیں فالو کر لوں گا۔ اس کام میں آپکی ہیلپ چائیے۔
31
10
116
@A_jk92
Ali Jan'K
11 months
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر❣️ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم سے پہلی قومیں اس لیے برباد ہوئیں کہ جب ان کا کوئی بڑا آدمی جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اسے سزا دی جاتی۔ الصحیح البُخاری۔4304 @A_jk92 ❣️❣️
Tweet media one
43
12
122
@A_jk92
Ali Jan'K
6 months
♠️اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️ صباح الخیر💐 کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے کلمہ طیبہ کی کیسی مثال بیان کی ہے؟ وہ ایک پاکیزہ درخت کی طرح ہے جس کی جڑ زمین میں مضبوطی سے جمی ہوئی ہے، اور اس کی شاخیں آسمان میں ہیں۔ 🍀سورة إبراهيم آیت نمبر۔24 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
55
2
118
@A_jk92
Ali Jan'K
11 months
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر❣️ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہےتو فرشتےجب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کیلئے دعا کرتے رہتے ہیں،اب بندہ چاہےتو مجھ پرکم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔ سُنن ابنِ ماجہ۔907 سبحان الله ♥️♥️
Tweet media one
44
10
115
@A_jk92
Ali Jan'K
1 year
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 صباح النور 🥀 دو چیزیں آپ کو سمجھدار بنائیں گی وہ کتابیں جو آپ پڑھتے ہیں اور وہ لوگ جو آپ سے ملتے ہیں۔
Tweet media one
31
8
114
@A_jk92
Ali Jan'K
5 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے جوآپکی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین @A_jk92
Tweet media one
64
9
112
@A_jk92
Ali Jan'K
7 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💐 صباح الخیر💙 جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے۔ سورۃ النور آیت نمبر۔19 @A_jk92 ♠️♠️
Tweet media one
54
6
119