❤️Asalamualaikum ❤️
Subha Bakhair:
💞قلب و روح کی گہرائیوں سے نکلی ھوئی پرخلوص دعا ھے کہ پروردگارآپ کو ھر اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپکے لیۓ
خیر و برکت ھو
عزت و وقار ھو
راحت و سکون ھو
صحت و تندرستی ھو
ترقی و خوشحالی ھو
اور دنیا و آخرت کی بھلائی ھو.